وہ کہتا ہے !! میں تمہیں ہر روز رحمٰن کی امانتوں میں رکھتا ہوں، اس ڈر سے کہ میں تمہارے بغیر ایک دن بھی نہیں رہ پاؤں گا! اور میں دعا کرتا ہوں "اے اللہ، میرے لیے اِسکی حفاظت فرما اور اِس کے لیے میری " ♥️
آمین !!
12/11/2021
ہزار طرح کی #آزادیوں سے بڑھ کر ہے🥰😍
#تمہاری قید، تمہارے #حصار میں ہونا..❤️😍
12/11/2021
ہم کو معلوم ہے مر مر سے تراشی لڑکی
ایک شاعر تیرا معیار نہیں ہو سکتا
حُسنِ دلدار پہ دیوان لکھیں گے نِشتر
چند شعروں میں تو اظہار نہیں ہو سکتا..🔥
12/11/2021
اِس دنیا میں جہاں سب کو بہتر سے بہترین چاہیے۔🔥
"میرے لئے تم کافی ہو"♥🥀
12/11/2021
اُس کی ایک جَھلک پر زمانے وَارے جاۓ۔۔!✨😇
وُہ اتنی دلِکش ہے کہ اُسکے صدقے اُتارے جاۓ۔۔!🌸❤️😍
👻💃
29/03/2021
جب "ابن آدم " محبت کی بات کرے 🥀
تو "بنت حوا " تم نکاح کی بات کرنا🔥
Be the first to know and let us send you an email when Couple goal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.