Deene islam ke aqamat

  • Home
  • Deene islam ke aqamat

Deene islam ke aqamat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Deene islam ke aqamat, Video Creator, .

19/11/2023

*_💞🌷آج کــــی تــیـســـری بــــات🌷💞_*

_*‏ضروری نہیں کہ ہر لکھا جانے والا لفظ پڑھنے والے کے معیار کے مطابق ہو،لکھنے والا اپنی کیفیت،جبکہ پڑھنے والا اپنی کیفیت میں ہوتا ہے.....!!!!*

🌟☘🌟☘🌟☘🌟☘🌟☘🌟

19/11/2023

*🌹💫آج کــی بـہـت اچـھـی بــات💫🌹*

_*‏جب آنسو نکل آتے ہیں تو ان میں صرف نمک اور پانی نہیں ہوتا ۔ ان میں ماضی کی تکلیفیں ۔ درد دکھ ۔۔ اپنوں کے ستم ۔ چاہنے والوں کی بےاعتباری ۔ کبھی نہ لوٹ آنے والوں کا غم ۔۔ وعدوں کی پامالی اور نہ جانے کیا کیا احساسات اور جذبات چھپے ہوتے ہیں ......!!!*_

🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹

19/11/2023

_*🌹💫آج کـــی چـــوتــھـــی بـــات💫🌹*_

_*‏الفاظ وہاں کوئی وقعت نہیں رکھتے جہاں سمجھنے والے خاموش اور نہ سمجھنے والے داد دینا شروع کر دیں .....!!!*_

🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹

19/11/2023

_*🌹💫 آج کــی پــانــچـــویـــں بــات💫🌹*_

*زندگی میں ملنے والا ہر نیا دھوکہ ہمیں حقیقت کے مزید قریب کر دیتا ہے اور خوابوں سے نکل کر کب ہم حقیقت پسند بن جاتے ہیں پتا ہی نہیں چلتا ....!!!*

💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫

19/11/2023

_*🌹💫 آج کی آخری اہم ترین بات💫🌹*_


*⚘جو شخص آپکے کردار اور اخلاق سے بغض رکھے اسے تلوار سے نہيں صبر سے سزا دیں.....!!!👌👇*



🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹💫🌹

_*💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞*_ *کچھ لوگ گلاب کی طرح ھوتے ہیں بالکل ترو تازہ ۔*  *ھر پل مسکراتے، خوشیاں بکھیرتے م...
19/11/2023

_*💞السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞*_

*کچھ لوگ گلاب کی طرح ھوتے ہیں بالکل ترو تازہ ۔*
*ھر پل مسکراتے، خوشیاں بکھیرتے مگر پھر ھمارے سخت رویے، درشت لہجے یا کڑوے الفاظ ان کی مسکراھٹ چھین لیتے ھیں۔*
*وہ ھمارے رویے، الفاظ اور لہجے کی گرمی نہیں سہہ پاتے اور گلاب کے پھول کی طرح مرجھا جاتے ھیں۔*
*رنگ ماند پڑ جاتے ھیں، تازگی ختم ھوجاتی ھے۔*
*مگر پھر بھی ان کا احساس، ان کی باتیں ھمارے ارد گرد ھمیشہ رہتی ھیں۔*
*گلاب کی خوشبو کی طرح۔*
*اپنے ارد گرد کا جائزہ لیجئے۔*
*کہیں کوئی تازہ گلاب مرجھا نہ جائے۔*
*کسی کی مسکراھٹ آپ کی ایک جھڑکی کی نظر نہ ھو جائے۔*
*کیونکہ کھلنے میں وقت لگتا ھے مگر مرجھانے کے لئے چند پل بھی کافی ھوتے ھیں۔ !*
*خوشیاں بانٹیں اور مسکراھٹیں تقسیم کریں آپ کی دی ھوئی ایک مسکراھٹ کسی کے لئے زندگی کی امید بن سکتی ھے —*

19/11/2023

*_💞🌷آج کی آخری اہم ترین بات🌷💞_*

_*جب انسان اپنی وقعت کھو دے تو اس کے لئے بہترین پناہ خاموشی ہے وضاحت کبھی سچا ثابت نہیں کر سکتی، ندامت کبھی نیم البدل نہیں ہو سکتی الفاظ کبھی بھی انسان کو اس کا کھویا ہوا مقام واپس نہیں دلا سکتے ہاں ،خاموشی مزید تذلیل سے بچالیتی ہے....!!!!!✒👇*_

_

19/11/2023

*_💞🌷آج کــــی تــیـــســـری بــــات🌷💞_*

_*وقت اور دولت دو ایسی چیزیں ہیں جو انسان کے اختیار میں نہیں وقت انسان کو مجبور اور دولت مغرور بنا دیتی ہے....!!!!*_

💫✒💫✒💫✒💫✒💫✒💫

19/11/2023

*_💞🌷آج کــــی پـہـلــــی بــــات🌷💞_*

_*الفاظ چابیوں کی مانند ہیں ان کا صحیح استعمال کرکے لوگوں کے منہ بند یا دل کھولے جاسکتے ہیں......!!!!*_

💫✒💫✒💫✒💫✒💫✒💫

10/11/2023

*نعمتوں میں سب سے بڑی نعمت اپنے گناہ کا احساس ہو جانا ہے ۔ اور یہ اللہ تعالی کی طرف سے آپ کے لیے اشارہ ہے کہ اس کا رحم ابھی بھی آپ کا منتظر ہے۔ ایسی حالت میں آپ کو اللہ تعالی کی طرف بھاگ کر نہیں اڑ کر جانا چاہیے ! اور جب راستہ اللہ دکھائے تو سب چھوڑ کر ، سب بھول کر ، اس کے راستے پر چل دیتے ہیں، کیونکہ توبہ کی مہلت ہر ایک کو نہیں ملتی .*

💫💥💫

31/05/2023

ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹

26/03/2023

القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة
آیت نمبر 81

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

بَلٰى مَنۡ كَسَبَ سَيِّئَةً وَّاَحَاطَتۡ بِهٖ خَطِيْۤــئَتُهٗ فَاُولٰٓئِكَ اَصۡحٰبُ النَّارِ‌‌ۚ هُمۡ فِيۡهَا خٰلِدُوۡنَ ۞

ترجمہ:
جو بھی بدی کمائے گا اور اپنی خطا کاری کے چکر میں پڑا رہے گا، وہ دوزخی ہے او ر دوزخ ہی میں وہ ہمیشہ رہے گا

24/03/2023

(✨استغفرالله✨)
(✨استغفرالله✨)
(✨استغفرالله✨)
(✨استغفرالله✨)
(✨استغفرالله✨)
(✨استغفرالله✨)
(✨استغفرالله✨)
(✨استغفرالله✨)

(💐سبحان الله💐)
(💐سبحان الله💐)
(💐سبحان الله💐)
(💐سبحان الله💐)
(💐سبحان الله💐)
(💐سبحان الله💐)
(💐سبحان الله💐)
(💐سبحان الله💐)
(💐سبحان الله💐)
(💐سبحان الله💐)

(💎لااله الاالله💎)
(💎لااله الاالله💎)
(💎لااله الاالله💎)
(💎لااله الاالله💎)
(💎لااله الاالله💎)
(💎لااله الاالله💎)
(💎لااله الاالله💎)
(💎لااله الاالله💎)
(💎لااله الاالله💎)
(💎لااله الاالله💎)

(💓الله اکبر💓)
(💓الله اكبر💓)
(💓الله اكبر💓)
(💓الله اكبر💓)
(💓الله اكبر💓)
(💓الله اكبر💓)
(💓الله اكبر💓)
(💓الله اكبر💓)
(💓الله اكبر💓)

(🌾الحمدلله🌾)
(🌾الحمدلله🌾)
(🌾الحمدلله🌾)
(🌾الحمدلله🌾)
(🌾الحمدلله🌾)
(🌾الحمدلله🌾)
(🌾الحمدلله🌾)
(🌾الحمدلله🌾)
(🌾الحمدلله🌾)
(🌾الحمدلله🌾)

(🌙سبحان الله وبحمده🌙)
(🌙سبحان الله وبحمده🌙)
(🌙سبحان الله وبحمده🌙)
(🌙سبحان الله وبحمده🌙)
(🌙سبحان الله وبحمده🌙)
(🌙سبحان الله وبحمده🌙)
(🌙سبحان الله وبحمده🌙)
(🌙سبحان الله وبحمده🌙)
(🌙سبحان الله وبحمده🌙)
(🌙سبحان الله وبحمده🌙)

(☀سبحان الله العظيم☀)
(☀سبحان الله العظيم☀)
(☀سبحان الله العظيم☀)
(☀سبحان الله العظيم☀)
(☀سبحان الله العظيم☀)
(☀سبحان الله العظيم☀)
(☀سبحان الله العظيم☀)
(☀سبحان الله العظيم☀)
(☀سبحان الله العظيم☀)

1) سبحان الله
2) الحمد لله
3) الله اكبر

24/03/2023

ڈاکٹر فرحت ہاشمی 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹

24/03/2023

🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴🌴

*💞🌿آج کی کچھ باتیں🌿💞*

*آج کل کسی کے پاس کسی کی آنکھ کے آنسو ، تکالیف ، مجبوریاں اور اداسی دیکھنے کا تو وقت نھیں ھے مگر لوگوں کے عیب ، غلطیاں دیکھنے کا ہر کسی کو بہت وقت مل جاتا ھے .....!!!*

🌿💞🌿💞🌿💞

*2⃣✒قبر کی تنہائی سے پہلے بھی قدرت ہمیں کئی بار تنہا کرتی ہے تاکہ ہم خالق کے حقیقی تعلق کو سمجھ سکیں*

💞🌿💞🌿💞🌿

*3⃣✒دنیا کے سب سے تیز اور اندر تک چیر پھاڑ دینے والے ہتھیار لفظ زبان اور لہجے ہیں ... عمریں گزر جاتی ہیں لیکن لفظوں کے گھاؤ نہیں بھرتے .......!!!*

💞🌿💞🌿💞🌿

*4⃣✒بہتـــــ ﺳﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺍﯾﺴﯽ ﮨــــﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ جن ﮐﮯ ﺟﻮﺍبــــ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ "ﭨﮭﯿﮏ ہــــے" ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ اور ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﮯ ، ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﻭﮦ باتیں ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﮭﯽ ٹھیکـــ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯿﮟ .......!!!*

💞🌿💞🌿💞🌿

*5⃣✒زندگی میں کچھ بھی نہیں رکتا... وقت اور انسان زندگی میں آتے اور گزرتے چلے جاتے ہیں... بس یادیں اور باتیں رہ جاتی ہیں....!!!*

🌿💞🌿💞🌿💞

*6⃣✒دوســـروں کـی خــوشی کـو اپـنا دکھ بـنا لیـنے والــوں کـی زنـــدگـی بـے رنـگ ہـی رہـتی ہـے۔ انہــیں کہــیں چــین نہــیں ملــــتا۔*

🌿💞🌿💞🌿💞

*7⃣✒کسی کی بدتمیزی سے مت گھبرائیں وہ بس اپنا تعارف کرواتے ہیں سمجھداری اسی میں ہے کہ آپ انہیں پہچان کے آگے چل دیں.....!!!*
🌿💞🌿💞🌿💞🌿💞🌿💞

17/03/2023

القرآن - سورۃ نمبر 18 الكهف
آیت نمبر 1

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَ لۡحَمۡدُ لِلّٰهِ الَّذِىۡۤ اَنۡزَلَ عَلٰى عَبۡدِهِ الۡكِتٰبَ وَلَمۡ يَجۡعَلْ لَّهٗ عِوَجًا ؕ‏ ۞

ترجمہ:
تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے اپنے بندے پر یہ کتاب نازل کی اور اس میں کوئی ٹیڑھ نہ رکھی۔

آیت نمبر 2

قَيِّمًا لِّيُنۡذِرَ بَاۡسًا شَدِيۡدًا مِّنۡ لَّدُنۡهُ وَيُبَشِّرَ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ الَّذِيۡنَ يَعۡمَلُوۡنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَهُمۡ اَجۡرًا حَسَنًا ۞

ترجمہ:
ٹھیک ٹھیک سیدھی بات کہنے والی کتاب، تاکہ وہ لوگوں کو خدا کے سخت عذاب سے خبردار کر دے، اور ایمان لا کر نیک عمل کرنے والوں کو خوشخبری دیدے کہ ان کے لیے اچھا اجر ہے

آیت نمبر 3

مّٰكِثِيۡنَ فِيۡهِ اَبَدًا ۙ‏ ۞

ترجمہ:
جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے

آیت نمبر 4

وَّيُنۡذِرَ الَّذِيۡنَ قَالُوا اتَّخَذَ اللّٰهُ وَلَدًا ۞

ترجمہ:
اور اُن لوگوں کو ڈرا دے جو کہتے ہیں کہ اللہ نے کسی کو بیٹا بنایا ہے۔
آیت نمبر 5

مَا لَهُمۡ بِهٖ مِنۡ عِلۡمٍ وَّلَا لِاٰبَآئِهِمۡ‌ؕ كَبُرَتۡ كَلِمَةً تَخۡرُجُ مِنۡ اَفۡوَاهِهِمۡ‌ؕ اِنۡ يَّقُوۡلُوۡنَ اِلَّا كَذِبًا‏ ۞

ترجمہ:
اِس بات کا نہ اُنھیں کوئی علم ہے اورنہ ان کے باپ دادا کو تھا۔ بڑی بات ہے جو ان کےمُنہ سے نکلتی ہے۔ وہ محض جھوٹ بکتے ہیں

آیت نمبر 6

فَلَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَّـفۡسَكَ عَلٰٓى اٰثَارِهِمۡ اِنۡ لَّمۡ يُؤۡمِنُوۡا بِهٰذَا الۡحَـدِيۡثِ اَسَفًا ۞

ترجمہ:
اچھا، تو اے محمدؐ ،شاید تم ان کے پیچھے غم کے مارے اپنی جان کھو دینے والے ہو اگر یہ اِس تعلیم پر ایمان نہ لائے۔

آیت نمبر 7

اِنَّا جَعَلۡنَا مَا عَلَى الۡاَرۡضِ زِيۡنَةً لَّهَا لِنَبۡلُوَهُمۡ اَ يُّهُمۡ اَحۡسَنُ عَمَلًا ۞

ترجمہ:
واقعہ یہ ہے کہ یہ جو کچھ سر و سامان بھی زمین پر ہے اس کو ہم نے زمین کی زینت بنایا ہے تاکہ اِن لوگوں کو آزمائیں اِن میں کون بہتر عمل کرنے والا ہے

آیت نمبر 8

وَاِنَّا لَجٰعِلُوۡنَ مَا عَلَيۡهَا صَعِيۡدًا جُرُزًا ۞

ترجمہ:
آخرِ کار اِس سب کو ہم ایک چٹیل میدان بنا دینے والے ہیں۔

آیت نمبر 9

اَمۡ حَسِبۡتَ اَنَّ اَصۡحٰبَ الۡـكَهۡفِ وَالرَّقِيۡمِۙ كَانُوۡا مِنۡ اٰيٰتِنَا عَجَبًا ۞

ترجمہ:
کیا تم سمجھتے ہو کہ غار اور کتبے والے ہماری کوئی بڑی عجیب نشانیوں میں سے تھے؟

آیت نمبر 10

اِذۡ اَوَى الۡفِتۡيَةُ اِلَى الۡـكَهۡفِ فَقَالُوۡا رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنۡ لَّدُنۡكَ رَحۡمَةً وَّهَيِّئۡ لَـنَا مِنۡ اَمۡرِنَا رَشَدًا ۞

ترجمہ:
جب وہ چند نوجوان غار میں پناہ گزیں ہوئے اور انہوں نے کہا کہ "اے پروردگار، ہم کو اپنی رحمت خاص سے نواز اور ہمارا معاملہ درست کر دے،"

🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌺🌸🌸🌺🌸

16/03/2023

*🤲🏻 ‏اے اللہ الرحمن الرحیم*
*🤲🏻 ہماری بیماریاں طویل نہ کیجیے ..*
*ہمارے دل مرجھانے لگتے ہیــــــــں ...*

*🤲🏻 اے اللہ ذوالجلال والااکرام .*
*🤲🏻 ایسا غم نہ دیجیے ...*
*کہ جِســــــــں کی طوالت ...*
*ہمارے دل کو مایوسی سے گھیر لے ...*
*کیونکہ ہم کمزور و ناتواں ہیــــــــں ...*

🤲🏻 *اے ودود رب آپـــــــــ ہم پر رحم کر دیجیے ...*
*🤲🏻 آپـــــــــ سبـــــــــــــــ رحم کرنے والوں میــــں* ...
*سبـــــــــــــــ سے زیادہ رحم کرنے والے ہیــــــــں ...*

🤲🏻 *اللھم آمین ثمہ آمین یا رب العلمین ان شاء اللہ الرحمن الرحیم.......!!!*

02/03/2023
17/02/2023

*💞♻️آج کی بہـت اچھـی بات♻️💞*

ہـر ایـک کو آپ سے روپـیـہ پـیـسہ"نہـیـں چـاھـیے ہـوتـا...!!!

ہر ایک آپکی‌شکل و صورت" پر بھی نہـیٓں مـرمـٹـتـا...!!!

اگر آپ ایسا سمجھتے ہیں____
*تو غلطی پر ہیں...!!!*

کبـھـی کبـھـی "آپ جو ہیـں...
جیـسے ہیـں"...

"اپنی تمـام خوبیـوں اور خامیـوں سمـیـت ہی____

کسـی کے لئے اہـم ہوتے ہیـں"..!!!

یونـہـی بے سبـب...
_بـلاوجـہ _…!!!

💞♻️💞♻️💞♻️💞♻️

10/02/2023

‏«وأُحبُّ كَثرة الصّلاة على النبي ﷺ، فِي كل حال، وأنَّها في يوم الجُمعة وليلتَها أشَدُّ استِحبَابًا»

الإمام الشافعي -رحمهُ الله-.

"اور مجھے ہر حال میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود کی کثرت پسند ہے، اور یہ کہ جمعہ اور اس کی رات میں زیادہ پسندیدہ ہے۔"

امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ -

25/01/2023

آگر وقت ہے تو ضرور پڑھیں اور غور کریں
چار بیویاں__________

*ایک شخص کی چار بیویاں تھیں،*
*چوتھی بیوی سے وہ بہت محبت کرتا تھا اور اس کو بنانے سنوارنے میں ہر وقت لگا رہتا تھا۔*
*تیسری بیوی سے بھی وہ محبت کرتا تھا کیونکہ وہ بہت خوبصورت تھی جو اسے دیکھتا گرویدہ ہو جاتا اسی لئے اس کو یہ خوف لگا رہتا تھا کہ یہ کسی اور کی نہ ہو جائے*
*اس لئے اسے چھپا چھپا کر رکھتا تھا۔*

*دوسری سے بھی اسے بہت محبت تھی اس لئے کہ وہ اسکی ساری پریشانیوں کا حل اسے بتاتی اور ہمیشہ اس کی مدد کرتی رہتی۔*

*مگر پہلی!!! پہلی سے وہ محبت نہیں کرتا تھا لیکن وہ اس سے بدستور محبت کرتی تھی۔*

*——اب ہوا یہ کہ ——*

*ایک دن وہ شخص اتنا بیمار ہوا کہ مرنے کے قریب ہوگیا،*

*اس نے سوچا میرے پاس چار بیویاں ہیں کسی ایک کو تو مرتے ہوئے ساتھ لے جاؤں۔*
*اس نے چوتھی بیوی سے کہا کہ تم میرے ساتھ چلو-—*
*میں نے تم پر اتنی توجہ دی اور اپنا مال بھی تم پر سب سے زیادہ خرچ کیا-—*
*★—جواب میں اس نے صاف صاف انکار کردیا۔*

*تیسری بیوی سے کہا تو اس نے جواب دیا کہ—*
*★—دنیا میں ابھی میرے چاہنے والے بہت ہیں میں کسی کی بھی ہو جاؤں گی*

*دوسری بیوی نے کہا کہ—*
*★—میں صرف قبر تک تو ساتھ آجاؤں گی مگر اس سے آگے میں نہیں آسکتی۔*

*اب یہ بڑا پریشان ہوا اچانک پیچھے سے آواز آئی کہ میں تمہارے ساتھ قبر تک چلوں گی،*
*★—اگرچہ تم نے کبھی میری طرف توجہ نہیں کی*
*جب اس نے پیچھے مڑ کر دیکھا تو اس کی پہلی بیوی تھی*
*جو عدم توجہی اور غذا کی کمی کی وجہ سے بالکل کمزور ہوچکی تھی۔*
*جس کے سبب قبر میں اس کے کسی کام کی نہ تھی*

*اب یہ افسوس کرتا رہا کہ—*
*میں نے سمجھنے میں غلطی کی*
*اگر میں اس پر توجہ دیتا تو آج یہ قبر میں میری اچھی رفیق اور ساتھی ہوتی۔*

🌹🌹 *وضاحت—*🌹🌹

*چوتھی بیوی سے مراد—— ہمارے اعضاء تھے*

*جن کو بنانے سنوارنے میں تو ہم لگے رہتے ہیں*
*مگر مرتے ہی یہ ہمارا ساتھ چھوڑ دیتے ہیں*

*تیسری بیوی سے مراد——*

*ہمارا مال و منال دولت جائیداد وغیرہ ھے-——*
*★—کہ ساری زندگی لوگوں سے چھپا کر رکھا*
*مگر مرنے کے بعد یہ دوسروں کے ہو جاتے ہیں*

*دوسری بیوی سے مراد——*

*ہمارے اہل وعیال رشتے دار اور دوست احباب ہیں،*
*دنیا میں یہی لوگ ہمارے کام آتے ہمارے مسائل حل کرواتے ہم ان سے جتنی اور جیسی چاہیں مدد لیتے رہیں مگر یہ لوگ بھی زیادہ سے زیادہ قبر تک ہمارے ساتھ رہتے ہیں*

*پہلی بیوی سے مراد-—*
*★-—ہمارے اعمال ہیں-*
*جو قبر میں ساتھ جائیں گے۔*
*لیکن ہم نے ان کی طرف توجہ نہ دے کر قبر کے حقیقی دوست رفیق اور ساتھی سے محروم ہوئے*

*آئیں آج ھی اپنے اعمال کی طرف توجہ دینے کا پکا عہد کرتے ہیں*
*اللہ تعالی ہمیں اپنے عہد میں ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے* آمین💖

23/01/2023

*✨غیبت کرنے والا فلاح نہیں پا سکتا.. وہ برا بنتا ہے آخر میں..*
*لوگوں کی نظر میں*
*فرشتوں کی نظر میں*
*اور سب سے بڑھ کر اپنے رب کی نظر میں..*

*جس نے جو بھی زیادتی کی، اللہ اسے پوچھ لے گا..👍🏻*
*آپ نے اپنی نیکیوں کی حفاظت کرنی ہے ان شاء اللہ❤️💐*

𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

23/01/2023

*

عبادات یونہی نہی ہوجایا کرتیں رب کو منانے کیلئے عبادات کے ساتھ خود کو بھی بدلنا پڑھتا ہے۔۔۔۔
*آج سے عہد کریں رمضان المبارک سے پہلے اپنے گناہوں کو چھوڑیں گے۔۔۔*
کیونکہ رمضان سے پہلے اگر گناہ نہ چھوڑے اور دل سیاہ ہی رہا تو یقین مانیں رمضان میں بہترین عبادت کر کے اللہ کو راضی نہیں کر سکیں گے۔۔۔۔

⏰ *اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز عشاء ادا کر لیں۔۔۔*

🍃 *رات کے اذکار اور سورۃ الملک و السجدہ کی تلاوت کرنا نہ بھولیں۔۔۔۔*

22/01/2023

*‏دیکھنا!! ایک دن تم "شکر کے سجدے" میں ہو گے اور آنسوؤں سے تمہارا چہرہ اور جائے نماز بھیگ چکی ہو گی تمھیں سمجھ نہیں آئے گا کس طرح ' اللّٰہ' کا شکر ادا کروں*
*"الحمدللہ"*

21/01/2023

_*💞♻️آج کی بـہـت اچــھــی بات♻️💞*_

*7️⃣✒️راستہ بدل لینا چاہیے جب آنکھوں کے پیچھے نمی اور مضبوط لفظوں کے پیچھے ٹوٹا ہوا لہجہ کوئی نہ سمجھ سکے🪐*
*
*
💞💌💞💌💞💌💞💌

21/01/2023

_*💞♻️آج کی بـہـت اچــھــی بات♻️💞*_ *

6️⃣ *✒️جب وقت آپ کے خوابوں کو تہس نہس کر رہا ہوتا ہے تو آپ کی ‎ماں اپنے مصلے پر انہیں دوبارہ تعمیر کر رہی ہوتی ہے🪐*


*
*
💞💌💞💌💞💌💞💌

21/01/2023

_*💞♻️آج کی بـہـت اچــھــی بات♻️💞*_

5️⃣ *✒️دوســـروں کے صبر کا امتحان نہ لیا کریں میں نے ایسـا کرنے والوں کو اکثر پچھتاتے دیکھا ہے🪐*

*
*
💞💌💞💌💞💌💞💌

21/01/2023

_*💞♻️آج کی بـہـت اچــھــی بات♻️💞*_

4️⃣ *✒️پتہ ہے الفاظ بھی روتے ہیں کبھی کبھی لیکن اِن کی سِسکیاں صرف لکھنے والا ہی سُن سکتا ہے پڑھنے والا نہیں🪐*
*
*
💞💌💞💌💞

21/01/2023

_*💞♻️آج کی بـہـت اچــھــی بات♻️💞*_

3️⃣ *🪐چابی🔑 سے کھلا تالا بار بار کام آتا ہے مگر ہتھوڑی سے کھلا تالا دوبارہ کام نہیں آتا اسی طرح رشتوں کے تالے غصہ کے ہتھوڑے سے نہیں بلکہ محبت کی چابی سے کھولیں* 🪐
*
*
💞💌💞💌💞💌💞💌

21/01/2023

_*💞♻️آج کی بـہـت اچــھــی بات♻️💞*_*

2️⃣ *✒️ڈپریشن کی ایک بنیادی وجہ اپنی محرومیوں کے بارے میں زیادہ سوچنا ہے میسر نعمتوں کو شمار کریں تو ذہن متوازن اور دل سکون میں رہے گا* 🪐
*
*
💞💌💞💌💞💌💞💌

21/01/2023

_*💞♻️آج کی بـہـت اچــھــی بات♻️💞*_

*1️⃣✒️خود کا دوسروں کے ساتھ مقابلہ کرنا چھوڑ دیں سورج ہو یا چاند اپنے وقت پر ہی چمکتا ہے🪐*

*
*
💞💌💞💌💞💌💞💌

21/01/2023

_*💞♻️آج کی بـہـت اچــھــی بات♻️💞*_

*1️⃣✒️خود کا دوسروں کے ساتھ مقابلہ کرنا چھوڑ دیں سورج ہو یا چاند اپنے وقت پر ہی چمکتا ہے🪐*

2️⃣ *✒️ڈپریشن کی ایک بنیادی وجہ اپنی محرومیوں کے بارے میں زیادہ سوچنا ہے میسر نعمتوں کو شمار کریں تو ذہن متوازن اور دل سکون میں رہے گا* 🪐

3️⃣ *🪐چابی🔑 سے کھلا تالا بار بار کام آتا ہے مگر ہتھوڑی سے کھلا تالا دوبارہ کام نہیں آتا اسی طرح رشتوں کے تالے غصہ کے ہتھوڑے سے نہیں بلکہ محبت کی چابی سے کھولیں* 🪐

4️⃣ *✒️پتہ ہے الفاظ بھی روتے ہیں کبھی کبھی لیکن اِن کی سِسکیاں صرف لکھنے والا ہی سُن سکتا ہے پڑھنے والا نہیں🪐*

5️⃣ *✒️دوســـروں کے صبر کا امتحان نہ لیا کریں میں نے ایسـا کرنے والوں کو اکثر پچھتاتے دیکھا ہے🪐*

6️⃣ *✒️جب وقت آپ کے خوابوں کو تہس نہس کر رہا ہوتا ہے تو آپ کی ‎ماں اپنے مصلے پر انہیں دوبارہ تعمیر کر رہی ہوتی ہے🪐*

*7️⃣✒️راستہ بدل لینا چاہیے جب آنکھوں کے پیچھے نمی اور مضبوط لفظوں کے پیچھے ٹوٹا ہوا لہجہ کوئی نہ سمجھ سکے🪐*
*
*
💞💌💞💌💞💌💞💌

17/01/2023

شیخ الاسلام اسحاق مدنی رحمت اللہ علیہ 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹 🌹

09/01/2023

سود سے کیسے بچا جائے

05/01/2023

ساحل عدیم 🌹❤️🌹❤️

03/01/2023

کیا کوئی ایسی تبلیغ ہوں سکتی ہے جس میں زبان استعمال نہ ہوں..!!

02/01/2023

🌹اک نصیحت🌹

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deene islam ke aqamat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share