Shia news updates

Shia news updates shia news updates like share page video posts

پارچنار میں 55 شیعہ کا قاتل اور 200 زخمی کا ذمہ دار  ایف سی کا کرنل تیمور سطان ھم مطالبہ کرتے ھے کہ پوری طرف اس کو سسپین...
02/08/2024

پارچنار میں 55 شیعہ کا قاتل اور 200 زخمی کا ذمہ دار ایف سی کا کرنل تیمور سطان ھم مطالبہ کرتے ھے کہ پوری طرف اس کو سسپینڈ کیا جائے یا کرم ایجنسی سے اس کا تبادلہ کیا جائے

پارچنار چوتھے دن سے اس وقت جنگ کے لپیٹ میں ھے چاروں سے پارچنار پر راستے بند ھے اب تک 10 افراد شہید اور درجنوں زخمی ھے اش...
27/07/2024

پارچنار چوتھے دن سے اس وقت جنگ کے لپیٹ میں ھے چاروں سے پارچنار پر راستے بند ھے اب تک 10 افراد شہید اور درجنوں زخمی ھے اشیاء غذائیت سب کی قلت ھے انتظامیہ خاموش تماشائی دیکھ رہی ھے اور پاکستان کے سارے شیعہ اس وقت چپ ھے
Shia news updates

پارچنار کے ایک مذہبی ٹولے نے جنونیت میں آکر ایک ایسے انسان کو منتخب کروایا جس کا یہ کبھی حقدار نہں تھا ! آج اس کی بیان س...
26/07/2024

پارچنار کے ایک مذہبی ٹولے نے جنونیت میں آکر ایک ایسے انسان کو منتخب کروایا جس کا یہ کبھی حقدار نہں تھا ! آج اس کی بیان سن کر ایسا لگا جیسا کہ کوئی بچہ سکول میں داخلے ہونے کے بعد سبق یاد کرکے اپنے گھر والوں کو سناتا ہوں آج یہ صاحب حکومت سے کہہ رہا تھا کہ انتظامیہ جنگ بندی میں ناکام ھے آب ان کو کون بتائے کہ اپ بلوچستان کے صحراء میں بیٹھے ہو یا کے پئ کے اسمبلی میں بیٹھے ہو آج تم طوری قوم کی خون دیکھ کر ایسا لگ رہا کہ صرف انجوائے کررہا ھے یہ نومولود لڑکا ھم نے پہلے کہا تھا کہ اس سیٹ کے لئے ایسے تجربہ کار سیاستدان کو بیجھا جائے جو قوم کی آواز کو اٹھائے لوگ اس کی بات سنیں اس پر اعتماد کرے
افسوس دس سال طوری قوم کے ضائع ہوئے جو ایک اھم سیٹ پر ایسے شخص کو مسلط کیا جس نا ترقیاتی کاموں کی توقع ھے نا امن کی نا راستوں کی بحالی کی !!!
اگر توڑی سی طوری قوم کی فکر ہو تو مستعفی ہونا چاہئے علی ہادی کو
Shia news updates

25/07/2024

نا منظور ڈالری جنگ نامنظور

میرے پارچنار کے شیعہ اور اہل سنت بھائیوں امریکا کی امداد کو یاد کرکے پھر ایک دوسرے کے گلے کاٹتے رہو خون تمھارا بہہ گا او...
25/07/2024

میرے پارچنار کے شیعہ اور اہل سنت بھائیوں امریکا کی امداد کو یاد کرکے پھر ایک دوسرے کے گلے کاٹتے رہو خون تمھارا بہہ گا اور ترقی پنجاب میں ہوگی پختونوں کے خون پر پیسے لینے پنجاب میں یونیورسٹیاں روڈ اور میٹرو بن جاتے ھے

HTV Parachinar

28/01/2024

Address

Parachinar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia news updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Media/News Companies in Parachinar

Show All