میرپور آزاد کشمیر۔ڈپٹی کمشنر میرپور راجہ طاہرممتاز میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ریلی سے خطاب فرما رہے ہیں
میرپور آزاد کشمیر۔ڈپٹی کمشنر میرپور راجہ طاہرممتاز میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ریلی سے خطاب فرما رہے ہیں
فرانس میں یوم سیاہ کشمیر کیمونٹی کی بڑی تعداد میں شرکت احتجاجی مظاہرہ کے دوران بھارتی بربریت کے خلاف خوب نعرہ بازث کی
ڪشمیر انٹرنیشنل پیس فورم فرانس کے صدر مرزا مشتاق جرال کی قیادت میں سرپرست اعلی ملک مشتاق پاشاء سنیئر نائب صدر شکیل بھٹی نائب صدر حبیب خان سنیئر ممبر ساجد جرال و دیگر پیرس پلاس ریپبلڪ اسکوائر پر #BlackDayKashmir27Oct یوم سیاہ کشمیر ڪیمیونٹی کی بڑی تعداد شرکت احتجاجی مظاہرہ کے دوران بھارتی بربریت کے خلاف بھر پور نعرے لگا رہے ہیں
—————————————————————
کامیاب بہترین مظاہرہ آرگنائز کرنے پر صاحبزادہ عتیق الرحمان و دیگر ڪو مبارک باد پیش کرتے ہیں
#KashmirLivesMatter🍁
ڈڈیال ۔کرونا کے حکومتی نوٹیفکیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے اصغر منا خطاب کر رہےھیں۔ انجمن تاجران ڈڈیال کے انور ڈار بھی احتجاج میں موجود ہیں
ڈڈیال میرپور آزاد کشمیر ۔کرونا کے حکومتی نوٹیفکیشن کے خلاف احتجاجی مظاہرے سے اصغر منا خطاب کر رہےھیں۔ انجمن تاجران ڈڈیال کے انور ڈار بھی احتجاج میں موجود ہیں کاروباری حضرات روز روز کے ٹوپی ڈراموں سے تنگ اچکے ھیں
پانچ روزہ پولیو مہم کا افتتاح ڈپٹی کمشنر میرپور راجہ طاہر ممتاز خان نے 5سال سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر کردیا
میرپور (سکندرالرحمان راجہ) 23 اکتوبر2020 ء
آزاد کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع میرپور میں بھی پولیو کے خاتمے کے لئے 26تا 30اکتوبر 2020 ء پانچ روزہ قومی پولیو مہم کاافتتاح کر دیا گیا۔ پولیو مہم کاافتتاح ڈپٹی کمشنرراجہ طاہر ممتاز خان نے 05سال سے کم عمر بچوں کو پولیو قطرے پلا کر کیا۔ افتتاح کے موقع پرڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فدا حسین راجہ، اے ڈی ایچ او ڈاکٹر ارم بتول، ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر ڈاکٹر ظہیر حسین، WHOکی نمائندہ ڈاکٹر ماریہ ذوالفقار، ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرمحمد جاوید ملک ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر PM پروگرام ڈاکٹر فرحت ظفر، عبدالماجد خانNIDs فوکل پرسن ضلع میرپور،عبدالوحید DSV سپروائزروکے علاوہ محکمہ صحت عامہ کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر راجہ طاہر ممتاز نے ضلع میرپور کے عوام سے اپیل کی کہ وہ محکمہ صحت کی ٹیموں کے ساتھ تعاون کرکے اپنے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں تاکہ اس موزی مرض سے چھٹکارہ ممکن ہوسکے۔ اس موقع پرڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فدا حسین راجہ نے کہا کہ پاکستان سمیت آزادکشمیر بھرمیں پولیو سے بچاؤ کی مہم کو ایک قومی،مذہبی اور دینی فریضہ کی طرح ادا کرنا نا صرف حکومت، محکمہ صحت عامہ بلکہ ہر فرد ہر شہری اور ملازم کی اولین ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ پانچ روزہ مہم کے دوران
چاروں طرف نور چھایا آقا کا میلاد آیا چوک شہیداں میرپور آزاد کشمیر
میرپور آزاد کشمیر۔۔۔جشن میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کے موقع پر چوک شہیداں میرپور کو رنگ برنگی قمقموں سے سجایا ھر سال سجایا جاتا ہے
چاروں طرف نور چھایا آقا کا میلاد آیا
جا زندگی مدینے سے جھونکے ھوا کے لا شاید حضور ھم سے خفا ھیں منا کے لا ۔ثنا خواں مصطفیٰ۔مفتی قاسم ڈڈیالوی
جا زندگی مدینے سے جھونکے ھوا کے لا
شاید حضور ھم سے خفا ھیں منا کے لا
۔ثنا خواں مصطفیٰ۔مفتی قاسم ڈڈیالوی
ڈڈیال آزادکشمیر میں جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کا گلگت بلتستان کو پاکستان کا صوبہ بنائے جانے کی کوشش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ۔
ڈڈیال میرپور آزاد کشمیر جموں وکشمیر نیشنل عوامی پارٹی کا گلگت بلتستان کو پاکستان کا صوبہ بنائے جانے کی کوشش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ۔مظاہرہ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
فخر منگرالاں فاتح کوٹلی راجہ سخی دلیر خان
سرساوہ کوٹلی فخر منگرالاں تحریک آزادی کشمیر کے عظیم ہیرو فاتح آزاد پتن تا راجوری راجہ سخی دلیر تاریخ ساز شخصیت ان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں
انٹرنیشنل ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر صاحبزادہ ذوالفقار بابرتاس گجر پورہ واقع کی مذمت کرتے ہوئے
انٹرنیشنل ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر صاحبزادہ ذوالفقار بابر تاس گجر پورہ واقع کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ ریاست مدینہ کے دعوے کرنے والی حکومت بلکل ناکام ہوچکی ھے ھر طرف اس طرح کے واقعات ہورہے ہیں حکومت وقت کی ان کے سدباب کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے انٹرنیشنل ڈیجیٹل میڈیا جرنلسٹس ایسوسی ایشن دنیا بھرمیں اس واقع کی پرزور مذمت کرے گی
گیارہ ستمبر یوم وفات بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح
آج 11ستمبر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی ھے اس دن کو یاد رکھنا ھوگا
میں لوکاں نئیاں گلاں کیو ں باں ماڑے ساواں وچ جدوں تک سا میں نبی نئیاں نعتاں پڑھ ساں
میں لوکاں نئیاں گلاں کیو ں باں ماڑے ساواں وچ جدوں تک سا میں نبی نئیاں نعتاں پڑھ ساں
میرپور۔چیرمین کورٹ چوھدری محمد اختر تمغہ امتیاز ملنے کی خوشی میں کورٹ میں بچوں کے ساتھ ملیکر کاٹ رہے ہیں
میرپور آزاد کشمیر۔۔۔ کشمیر ارفنز ریلیف ٹرسٹ ( کورٹ) کےچیرمین چوھدری محمد اختر کی کورٹ آمد پر پرجوش استقبال کیا گیا بچوں نے تمغہ امتیاز ملنے پر خوشی کا اظہار کیا اور بچوں کے ساتھ ملیکر کیک کاٹ رھے ھیں