پاکستان مسیحا ملت پارٹی کے زیر اہتمام آ ج پریس کلب لاہور کے سامنے سانحہ جڑانوالہ میں گرجا گھروں کو جلانے اور غریب اور نہتے مسیحوں کی بستیوں پرحملے کر کے مسیحوں پر تشدد کرنے انکے گھروں کی لوٹ مار کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کی قیادت انسانی حقوق کے علمبردار پاکستان مسیحا ملت پارٹی کے سربراہ اسلم پرویز سہوترا نے کی جبکہ پارٹی کے مرکزی صدر ولیم جاوید،پنجاب کے صدر لیاقت رندھاوا،مسیحی رہنما خادم پرویز نے بھی مظاہرین سے خطاب کیا جبکہ PMMP بین الاقوامی امور کے سربراہ شکیل صدیق نے دبئی سے آن لائن مظاہرین سے خطاب کیا اور اس واقع کی شدید مذمت کی۔ اسلم پرویز سہوترا نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان ملک میں آ باد مسیحوں اوردیگر مذہبی اقلیتوں کی عبادت گاہوں انکے گھروں اور جان مال کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے اور ملک بھر میں نہ ہماری بیٹیاں محفوظ ہیں نہ ہمارے گھراور نہ جان اور نہ مال محفوظ ہیں جس کا زندہ ثبو ت جڑانوالہ میں دن دہاڑے پولیس اور سرکار کی انتظامیہ کی موجودگی میں چرچز اور مسیحی بستیوں کو جلادیا گیا اورگھروں سے سامان لوٹ لیا گیا جبکہ انتہا پسند ملزمان چرچز کو جلا رہے تھے اور مسیحوں کے گھروں میں لوٹ مار کر رہے تھے تو پولیس پاس کھڑی خاموش تماشائی بنی ہوئی تھی۔اسی طرح گ
گاؤں جاتری میں نسل درنسل آ باد غریب مسیحوں کو گاؤں بدر کرنے کے لئے حراساں کرنے کے لئے گاؤں کے زمینداروں کی طرف سے39 مسیحوں کے خلاف درج کروایا گیا جھوٹا اور بے بنیاد مقدمہ انسانی حقوق کے علمبردار پاکستان مسیحا ملت پارٹی کے سربراہ اسلم پرویز سہوترا کی کوشش سے خارج ، اسلم پرویز سہوترا کی ان مسیحوں کی دعوت پر گاؤں جاتری میں آ مدد پر استقبال کرتے ہوئے
The plan of the influential landlords, to take away the houses of the poor Christians of village Jatri and evict them from the village, under the supervision of Nankana Sahib Police, will not be allowed to succeed.
~Aslam Pervaiz Sahotra Chairman Pakistan Masiha Millat Party
Churches, Houses, and even the Daughters of Christians are not safe in Pakistan.