Asad Iqbal

Asad Iqbal Content Creator ⊙๛photon in a double slit.

23/06/2022
14/04/2022

“بےشک اللہ توکل کرنے والوں سے محبت فرماتا ہے “
‏⁧‫ #القرآن‬⁩

11/04/2022

Follow
😅😅😅
Ok








































 

 

 

 

 

 

 

 

 

Dr. Muhammad Affan QaiserDr. Muhammad Affan Qaiser Muhammad Affan Qaiser 💯👍
14/02/2022

Dr. Muhammad Affan QaiserDr. Muhammad Affan Qaiser Muhammad Affan Qaiser 💯👍

‏ہم نے سیکھا ہے اذان سحر سے یہ اصوللوگ خوابیدہ ہی سہی ہم نےصدا دینی ہے‎  ‎
08/02/2022

‏ہم نے سیکھا ہے اذان سحر سے یہ اصول
لوگ خوابیدہ ہی سہی ہم نےصدا دینی ہے

‎ ‎

In Denmark, there are libraries where you can borrow a person instead of a book to listen to their life story for 30 min...
06/02/2022

In Denmark, there are libraries where you can borrow a person instead of a book to listen to their life story for 30 minutes. The aim is to fight against prejudices. Each person has a title - "unemployed", "refugee", "bipolar", etc. - but by listening to their story, you realize how much you shouldn't "judge a book by its cover". This innovative and brilliant project is active in more than 50 countries. It's called "The Human Library".
Asad Iqbal

27/01/2022

Whenever you are about to quit just take one more step. The next step could be your winning shot

انسان کی زندگی ایک مقام سے دوسرے مقام پر جانے کا نام ہی ہے، مگر منزل کے بیچ میں ہیں رکاوٹیں، سانپ، بچھو، دشواریاں، شک، و...
20/12/2021

انسان کی زندگی ایک مقام سے دوسرے مقام پر جانے کا نام ہی ہے، مگر منزل کے بیچ میں ہیں رکاوٹیں، سانپ، بچھو، دشواریاں، شک، وہم، دشمن، حاسدین، ناقدین، اور اپنا آپ بھی رکاوٹ بن جاتا ہے۔ ایسے میں منزل تک پہنچنے کے لئیے مستقلُ مزاجی، ہمت، جرات، شجاعت ، ترکیب و تدبیر کی ایک مثال اس ویڈیو میں مل جائے گی۔ ایسا نہیں کے دشمن کے ہاتھ نہیں لگیں گے آپ کو مگر اللہ کی مدد اور مستقلُ مزاجی سے صحیح سمت میں جستجو منزل تک ضرور پہنچائے گی۔

16/12/2021


Distance yourself from negative people who try to lower your motivation and decrease your ambition. Create space for pos...
14/12/2021

Distance yourself from negative people who try to lower your motivation and decrease your ambition. Create space for positive people to come into your life. Surround yourself with positive people who believe in your dreams, encourage your ideas, support your ambitions, and bring out the best in you.

Asad Iqbal

13/12/2021

زندگی ایک مشکل سفر ہے، جہالت اسے آسان کر سکتی ہے یا پھر غفلت۔ جو جانتا نہیں یا جاننا چاہتا نہیں اسے ہم کنار ہونے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی ان فلسفوں سے جس نے انسان کو اس دنیا میں مقام عطا کئیے، منزلوں سے ملاقات کرائی اور مقاصد میں ترقی اور کامیابی کی راہ پر گامزن کیا۔ غلامی کی زندگی اپنانے میں کئیں فائدے ہیں جس میں سرفہرست فکری محنت سے آزادی، مستقل مزاجی سے استسناء، ارتقاء اور تنوع سے بری، غیر معین حالات کی پیچیدگیوں سے محفوظ، تنقید، حسد، ملامت کے ابواب سے رخصت ، اصولی زندگی کی قید سے آزاد، ترتیب، ترکیب، تدبیر اور لائے عمل سے فراغت، دور اندیشی کے بوجھ سے بے غم، اجتماعی جدوجہد کی تکلیف سے بے نیاز، نفسیاتی انقلاب اور تغیر سے بے فکر، انتظار اور تحمل مزاجی کی تکلیف سے بے زمہ، روحانی تقلیل سے مطمئین، شک و شبہات کی جنگی زندان سے رہائی، ادب، ڈھنگ، ول، اخلاق کی تعمیر ات سے بری، حوصلہ، ہمت، جرات، شجاعت، دلیری، بہادری جیسی صحبت سے منقطع، خودشناسائی، خود اعتمادی، خودی کی تلاش سے انجان اور بیگانگی، حالات اور لوگوں کے رویوں کو برداشت کرنے کی جھنجھٹ سے دوری، صبر و یقین کی ریاضت سے مجرد ، امید خوف اور محبت کے توازن سے خارج، مثبت خیالی کے بوجھ سے مبرا، معاف کرنا ، برداشت کرنا ، مواقع پیدا کرنے، بھروسہ دلانے کی زمے داری سے بے نیاز، احساس کی دولت جمع کرنے سے غنی، اللہ سے تعلق جوڑنے ، اس پر اعتماد کرنے سے، اس پر توکل کرنے سے، اپنا آپ کو اس کے حوالے کرنے کے رسک سے دوری، دعا، عبادت، اللہ سے استعانت، استعاذت، استغاثت سے آزاد اور باطل معبود کے دلاسوں کی آسانی، کتابوں اور فلسفوں سے عملی دنیا میں قدم رکھنے سے ناآشنائی۔ پیکج میں یہ سب کے بعد بچتا ہے وہ سب کچھ جس کا انقلاب سے کوئی تعلق نہیں، برادری قبیلے علاقے زبان پیسے دولت سٹیٹس کے مخصوص حلقوں کی مقید زندگی اور باطل نفس کی پسندیدہ محفلیں اور لوگ جو اسے خوش کرنے میں مگن ، اس جھوٹ جس میں مندجہ بالا زمے داریوں اور ریاضتوں سے آزادی اور نفس کی غلامی اور جھوٹی زندگی کے خواب جس میں تکبر، بغض، عناد ، منفیت، نفس کی بڑھائی، تبدیلی ایک فیشن سٹیٹمنٹُ بن گئی ہو یہی رہ جاتا ہے۔ وہی لوگ وہی باتیں وہی روٹین، اور روز اس چکر کو فطرت کا نام دیتے اندر سے آنے والے ہر خیال کو درگزر کرنے کا نام رہ جاتی ہے۔ ان سہولتوں کو قبول کرنے کا نام معاشرہ سمجھ داری رکھ دیتا ہے اور روح بھی روز سمجھنا سیکھ جاتی ہے کے ایسے ہی چلتا آیا ہے اور ایسے ہی چلے گا اور وہ تشکیل جس کا قومیں خواب دیکھا کرتی تھی وہ اغیار کی مصنوعیت اور گزرتے دور کی معذور حکمتوں کے حوالے ہوجاتی ہے۔ مگر سوال یہ ہی رہ جاتا ہے کیا ہم اپنی حالت بدل سکتے تھے یا نہیں ، کیا حقیقی آزادی نفس کی تھی یا جسم کی، کیا ایک لمحہ بھی ہمیں ان شرائط پر میسر ہوا جو اس معیار کے مطابق تھا جسے تکمیل کہا گیا ہے، احسان کا درجہ کہا گیا ہے، جس میں انسان خود سے آزاد ہوکر اپنی ذات سے بڑے مقصد اور اللہ سے منسلک ہوا ہو اور وہ کر گیا ہو وہ جس پر مقام اور آفاق بھی رشک کرتے ہوں، فیصلہ ہمارا ہوگا ۔

انسان کی زندگی میں تبدیلی خواں منفی ہو یا مثبت اس کا تعلق صرف اور صرف ایک چیز سے ہے اور وہ ہیں اس کے فیصلے۔ انسان خود اپ...
12/12/2021

انسان کی زندگی میں تبدیلی خواں منفی ہو یا مثبت اس کا تعلق صرف اور صرف ایک چیز سے ہے اور وہ ہیں اس کے فیصلے۔ انسان خود اپنا ایک فیصلہ ہے، اور جہاں ہے اور جہاں نہیں یہ بھی اس کا ہی فیصلہ ہے اس کا حالات، معاشرت، خدا، لوگ اور زرائع پر الزام تراشی سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی اس کا لوگوں اور غیروں کے فیصلوں سے تعلق ہے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا انا عند ظن عبدی بی مطلب اللہ بندے کے معاملات بندے کے گمان کے مطابق کرتا ہے اور اللہ فرماتا ہے ان اللہ لا یغیر ما بقوم حتی یغیر ما بانفسهم کے اللہ قوموں کے حالات جب تک نہیں بدلتا جب تک انسان اپنے نفس میں تبدیلی نہیں پیدا کرتا۔ معجزے نازل نہیں ہوئے، دشمن دوست نہیں بنے، انسان صبر نہیں کر سکا تھوڑی دیر روک نہ سکا، زبان کو لگام نہ دے سکا، مزاج میں تحمل نہ اپنا سکا، کم گوئی اختیار نہ کر سکا، جہاں ہمت شجاعت اور کلام کا مظاہرہ کرنا تھا نہ کر سکا، علم نہ پڑھ سکا، وقت کی قدر نہ کر سکا، رشتوں کو ہلکا لے لینا، رشتوں میں فرق نہ کر سکا، باطل کو للکار نہ سکا، دل کی بات نہ کہ سکا، غلطی مان نہ سکا، گر گر کے اپنے آپ کو جمع نہ کر سکا، زندگی کی شاہراہ پر ٹک نہ سکا، طوفانوں کو منہ دے نہ سکا، خوف سے لڑ نہ سکا، ڈر کو ایک ڈر نہ بخش سکا، تراکیب سیکھ نہ سکا، تدابیر بدل نہ سکا، تجاویز پر عمل نہ کر سکا، مشوروں پر چل نہ سکا، پھر اگلی ٹرین پر چڑھ نہ سکا، منزل کو ایک جہاں نہ بخش سکا ایک معیار نہ بخش سکا، تکبر کو عاجز بنا نہ سکا، عاجزی کو خوددرای میں تبدیل نہ کر سکا، غم پال نہ سکا، درد پال نہ سکا، خودی کی تلاش کر نہ سکا، لوگوں میں ایک احساس نہ بن سکا، لوگوں کو ایک مزاج بخش نہ سکا، آنسووں کو چھپا نہ سکا، ہمدردی دے نہ سکا ہمدردی لے نہ سکا، خود کو ایک خطاب نہ دے سکا ایک مقام نہ دے سکا یہ سب انسان کے اپنے فیصلے ہیں اور انسان کی زندگی اپنے کئیے کا نتیخہ ہے۔ اپنے دل کو قابو کرنا، پالنا، سنبھالنا، سمجھانا، یقین دلوانا، شکوک سے نکالنا، اعتماد دلانا، ہمت اور شجاعت اپنانا، دل کو مطمئین کرنا، دل میں درد غم کرب آگہی شعور احساس تمنائیں مقصود منزلیں عزت خودداری، مقام معیار مزاج پالنا ہی اصل کام ہے، باقی سمندر رستے خود بناتا ہے اور ہم نے موت قبول کرلی اپنے حوصلوں ارادوں کی۔

07/12/2021

Learn to live alone, to be completely comfortable without anyone else.

Asad Iqbal

سنا ہے ہجر تم کو بھا گیا ہے۔۔۔سنا ہے خوبصورت ہو گئے ہو🍁
06/12/2021

سنا ہے ہجر تم کو بھا گیا ہے۔۔۔
سنا ہے خوبصورت ہو گئے ہو🍁

03/12/2021

We are working for Dunya e life to add charm into it like Decorating the house with spanish furnitures, Italian utensils etc. That is not bad thing but should not we also decorate the place where we actually have to live???

"GRAVE"???

Ask urself, are you decorating your grave as well???

Regards

27/11/2021

Keep your blessings hidden. If you are happy and blessed, stay silent about it. You do not have to tell the world, Wallahi evil eye is real. Not everyone wants to see you win. Trust me, nowadays even the closest family/friends you have, many of them are secretly envious of you. So stay hidden. Because many times, you destroy your own blessings by announcing it to the world. I understand we get excited and want to tell the world how thankful we are for our blessings, but isn't it enough to tell Allah how thankful you are? Allah cares, people don't.

Knowledge stays💯
24/11/2021

Knowledge stays💯

21/11/2021

کوشش حاصل کرنے کی نہی
کوشش کسی کو دینے کی کیا کرو
حاصل خود ھو جاے گی
Never Quit

She is Mary Ann Bevan who was known as the "ugliest woman in the world" but when you know her life you'll call her the "...
20/11/2021

She is Mary Ann Bevan who was known as the "ugliest woman in the world" but when you know her life you'll call her the "most beautiful person in the world." Marry Ann suffered from acromegaly due to which she had abnormal growth nd facial distortion.

After the death of her husband, with no breadwinner in the house, accumulating debts and financial needs of her 4 children she decided to enter the humiliating contest and won the offensive title of "ugliest woman in the world" later she was hired by a circus, toured different cities where people came to laugh nd humiliate her. She endured the ridicule of others in order to raise her children nd give them a better quality of life. She died in 1933.

To this day, society judges people on their physical appearance, if our eyes could see souls instead of bodies, Mary Ann would have been the most beautiful woman in the world.

"Verily we belong to Allah and verily to Him do we return."Rest in eternal peace Umer Sharif sahab. Legend is no more. H...
02/10/2021

"Verily we belong to Allah and verily to Him do we return."

Rest in eternal peace Umer Sharif sahab. Legend is no more. Huge loss of Pakistan. Umer Sharif has touched human emotions and depicted them on-screen and off-screen, like no one else. You have taught us how to laugh Umer Sb!

May Allah bless Umar Sharif highest rank in Jannat Ameen. 🙏


30/08/2021

Your dreams don’t have to be “big” they have to be yours.

27/08/2021

Parizad🔥

👌

Chaos at Kabul AirportLocal reports say it was a su***de bombing attack         Kabul Airport attackThe Kabul time
26/08/2021

Chaos at Kabul Airport

Local reports say it was a su***de bombing attack

Kabul Airport attack
The Kabul time

24/08/2021

کسی کو دیکھ کر اپنا منہ لال مت کریں ❌




23/08/2021

“Give what you have. To someone, it may be better than you dare to think.”

22/08/2021

The strongest people make time to help others,
even if they are struggling with their own problems.

Asad Iqbal

21/08/2021

Listen other

"Two days to go for P/O Rashid Minhas Shaheed NH , 50th Shahadat Anniversary Born in 1951, Shahadat on Friday 20th Augus...
20/08/2021

"Two days to go for P/O Rashid Minhas Shaheed NH , 50th Shahadat Anniversary Born in 1951, Shahadat on Friday 20th August'1971 exactly 20 years old & incidentally his Shahadat anniversary is falling on Friday 20th August'2021."
"SUBHANALLAH."







Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share