KPK news

KPK news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from KPK news, Media/News Company, .

11/04/2022
07/04/2022

بڑی خبر
*345*40 #
میلا کر 100منٹ فری حاصل کریں ٹیلی نار کی یہ افر پورے رمضان میں ھو گی روزانہ یہ ڈائل کریں۔

07/04/2022

بڑا دن بڑا فیصلہ
سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیس پر فیصلہ سنا دیا
اپوزیشن کیلئے بڑا سرپرائز
چیف جسٹس پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دیدیا: چیف جسٹس
قومی اسمبلی بحال ، تحریک عدم اعتمادزیر التوا رہے گی: چیف جسٹس
اسمبلیاں توڑنا قانون کے خلاف : چیف جسٹس
9 اپریل دن ساڑھے دس بجے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب ، عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ اس ہفتے کے آخر میں 2دن کیلئے بیرون ملک جا رہا ہوں ،کوئی یہ نہ کہے ک...
07/04/2022

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ اس ہفتے کے آخر میں 2دن کیلئے بیرون ملک جا رہا ہوں ،کوئی یہ نہ کہے کہ میں بھاگ گیا ہوں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ 2دن کیلئے بیرون ملک جا رہا ہوں ،بتا اس لیے رہا ہوں کہ کہیں لوگ یہ نہ کہنا شروع ہو جائیں کہ بھاگ گیا ہے ۔
شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے رات کی تاریکی میں بیان دیا کہ اگر عدالت کا یہ فیصلہ آیا تو ہمیں منظور نہیں ہوگا،فضل الرحمان عدالت میں بتائیں کہ فیصلہ نہیں مانتے،یہ لوگ آئین کو مانتے ہیں نہ قانون کو۔ عمران خان واپس حکومت میں آئیں گے اور شوگر مل والوں سے کسانوں کے پیسے دلوا کے رہیں گے۔

((سپریم کورٹ کے متفقہ فیصلے کے اہم نکات)))تحریک عدم اعتماد منظور ہو جاتی ہے تو اسمبلی نئے وزیر اعظم کا انتخاب کرے،صدر کی...
07/04/2022

((سپریم کورٹ کے متفقہ فیصلے کے اہم نکات)))
تحریک عدم اعتماد منظور ہو جاتی ہے تو اسمبلی نئے وزیر اعظم کا انتخاب کرے،صدر کی نگران حکومت کے احکامات کالعدم قرار دیے جاتے ہیں،تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہفتے کو صبح 10 بجے کرائی جائے،سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ دیا کہ ڈپٹی اسپیکر کی 3 اپریل کی رولنگ اور قومی اسمبلی کو تحلیل کرنا آئین سے متصادم تھا
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ قومی اسپیکر قومی اسمبلی کا اجلاس 9 اپریل کو بلائیں۔(سپریم کورٹ آف پاکستان).

فواد چودھری کے بھائی فیصل اور (ن) لیگ کے حمایتی وکیل کے درمیان جھگڑا۔
07/04/2022

فواد چودھری کے بھائی فیصل اور (ن) لیگ کے حمایتی وکیل کے درمیان جھگڑا۔

سپریم کورٹ نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو طلب کرلیا
07/04/2022

سپریم کورٹ نے سیکریٹری الیکشن کمیشن کو طلب کرلیا

چلو چلو صوابی چلو....قائد ملت اسلامیہ سربراہ پی ڈی ایم حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم کے مطابق کل بروز جمعہ 8 اپریل ...
07/04/2022

چلو چلو صوابی چلو....
قائد ملت اسلامیہ سربراہ پی ڈی ایم حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کے حکم کے مطابق کل بروز جمعہ 8 اپریل بوقت دوپہر 3 بجے انشاءاللہ جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی کے زیر اہتمام صوابی امن چوک میں تحفظ آئین پاکستان ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے. تمام عوام الناس ٹھیک دوپہر 3 بجے صوابی گراونڈ پہنچ جائیں جہاں سے انشاءاللہ ضلعی قایدین کی قیادت میں امن چوک کی طرف جلوس کی شکل میں روانہ ہونگے.
جمعیت علماء اسلام ضلع صوابی

سندھ کے علاوہ پورے ملک میں شہری ہیلتھ کارڈ کے ذریعے 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کروا سکیں گے، وزیر اعظم
07/04/2022

سندھ کے علاوہ پورے ملک میں شہری ہیلتھ کارڈ کے ذریعے 10 لاکھ روپے تک مفت علاج کروا سکیں گے، وزیر اعظم

(ملکی تاریخ کا بڑا فیصلہ آج شام 7:30 بجے)(اسپیکر کی رولنگ پر فیصلہ آج شام7:30بجےسنایاجائیگا)تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے...
07/04/2022

(ملکی تاریخ کا بڑا فیصلہ آج شام 7:30 بجے)
(اسپیکر کی رولنگ پر فیصلہ آج شام7:30بجےسنایاجائیگا)
تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پرازخود نوٹس کیس کا فیصلہ آج شام ساڑھے سات بجے سنایاجائیگاآئینی صورتحال پر ازخود نوٹس کیس میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال نے اسپیکر کی رولنگ غلط قرار دیتے ہوئےکیس کا فیصلہ محفوظ کرکے آج ساڑھے7 بجے سنانے کا اعلان کردیا۔(ذرائع )

ڈسپیرٹی ریڈکشن الاونس کابینہ سے %15 DRA سائن ہو گیا۔فنانس ڈویژن سے کل یا سوموار کو نوٹیفکیشن جاری کروایا جاۓ گا۔واضح رہے...
07/04/2022

ڈسپیرٹی ریڈکشن الاونس
کابینہ سے %15 DRA سائن ہو گیا۔
فنانس ڈویژن سے کل یا سوموار کو نوٹیفکیشن جاری کروایا جاۓ گا۔
واضح رہے کہ DRA یکم مارچ سے دیا جائے گا مطلب پچھلے ماہ کے بقايا جات بھی ادا کئے جائینگے

07/04/2022

دل تھام کر بیٹھیں۔۔۔
سب کی نظریں سپریم کورٹ پر

07/04/2022

بڑی خبر
سابق ٹیسٹ کرکٹر یونس خان کا NA 20 مردان 3 سے اے این پی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑانے کا اعلان 🚩
ذرائع۔۔اے این پی مردان

07/04/2022

رمضان 30دن کا ہوگا اورعید الفطر دومئی کو ہوگی،سعودی ماہر فلکیات

07/04/2022

آصف زرداری نے بیت اللہ محسود کے
ذریعے بینظیر کوقتل کروایا۔۔
پرویز مشرف

07/04/2022


مختلف تعلیمی بورڈز نے میٹرک سالانہ امتحانات 2022ء کیلئے امتحانی شیڈول جاری کردیا۔
امتحانات 13 مئی سے شروع ہونگے جو کہ 31 مئی تک جاری رہیں گے۔ جبکہ پریکٹیکل امتحانات 6 سے 11 جون تک ہونگے۔

07/04/2022

اکاونٹ آفس کے مطابق اس بار عید کی وجہ سے تنخواہ 25 تاریخ کو ہوگی ۔۔ اور اگر 15 تاریخ تک DRA کا نوٹیفیکشن ہوگیا تو اس بار تنخواہ میں DRA شامل کر لیں گے اور اگر 15 کے بعد ہوا تو پھر اس ماہ مشکل ہے ۔۔ پھر اگلے ماہ شامل کریں گے۔۔۔۔
Tanzeem e Asatiza

ہم الیکشن سے گھبرانے والے نہیں انشاءاللّه آنے والے الیکشن میں آئین توڑنے والے غدار کو تاریخی شکست دیں گے. مریم نوازشریف
07/04/2022

ہم الیکشن سے گھبرانے والے نہیں
انشاءاللّه آنے والے الیکشن میں آئین توڑنے والے غدار کو تاریخی شکست دیں گے.

مریم نوازشریف

07/04/2022

ڈالر کی قیمت 186 روپے کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی..

07/04/2022

‏نگران وزیر اعظم کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے لیے نام طلب کر لیے گئے۔۔

07/04/2022

خیبر پختونخوا میں موسم بہار کی تعطیلات کے بعد کل 8 اپریل 2022 بروز جمعہ تمام تعلیمی ادارے دوبارہ سے کھل جائیں گے.

صوابی چوک میں احتجاج۔‏وزیراعظم عمران خان کی کال پر ضمیر فروشی اور بیرونی سازش کے خلاف صوابی میں تحریک انصاف کا پرامن احت...
07/04/2022

صوابی چوک میں احتجاج۔
‏وزیراعظم عمران خان کی کال پر ضمیر فروشی اور بیرونی سازش کے خلاف صوابی میں تحریک انصاف کا پرامن احتجاج۔
وزیراعظم عمران خان سے اظہار یکجہتی کیلئے PK45 سے وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت و تجارت وفوکل پرسن ٹوCMفار انویسٹمنٹس عبد الکریم تورڈھیر اور تحصیل صدر پی ٹی آئی سہیل خان کی قیادت میں ایک عظیم الشان ریلی اور پر امن احتجاجی مظاہرہ کیا۔

صحت کا عالمی دن! 7 اپریل 2022اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کی گئی نعمتوں میں سے صحت بہت بڑی نعمت ہے اس نعمت پر ہم اللہ تعالی...
07/04/2022

صحت کا عالمی دن! 7 اپریل 2022
اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کی گئی نعمتوں میں سے صحت بہت بڑی نعمت ہے اس نعمت پر ہم اللہ تعالیٰ کے شکرگزار ہیں۔ لیکن ہمارے معاشرے میں ایسے افراد بھی ہیں جن کو اپنی صحت کیلئے اور اپنی زندگی کا سلسلہ جاری رکھنے کے لئے ہر پندرہ دن کے بعد خون لگوانا پڑتا ہے، جی ہاں یہ ہمارے تھیلیسیمیا کا شکار معصوم بچے ہیں جن کو مسلسل انتقالِ خون کے ساتھ ساتھ روزانہ انتہائی مہنگی دوائیاں بھی استعمال کرنی پڑتی ہیں۔ ایک تھیلیسیمیا میجر کے مریض بچے کے علاج پر ہر ماہ پندرہ ہزار سے بیس ہزار روپے تک اخراجات ہوتے ہیں۔ لیکن پاکستان میں اب تک ہمارے تھیلیسیمیا و ہیموفیلیا کے مریض عالمی معیار کی صحت کی سہولیات سے محروم ہیں۔ آئیں آج صحت کے عالمی دن کے موقع پر ان بچوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں اور عہد کریں کہ ان بچوں کو ان کے حقوق دلوانے کے لئے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے

سابق وفاقی وزیر زرتاج گل اپنا دفتر خالی کرتے ہوئے عمران خان کی تصویر بھی ساتھ لے گئیں
07/04/2022

سابق وفاقی وزیر زرتاج گل اپنا دفتر خالی کرتے ہوئے عمران خان کی تصویر بھی ساتھ لے گئیں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPK news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share