Wafaq News

Wafaq News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wafaq News, News & Media Website, .

13/12/2022

🛑اسلام آباد سے براہ راست
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مجلس وحدت مسلمین اور تحریک انصاف کے ضلعی رہنماو ں کی پریس کانفرنس

16/08/2021

Majlis e Aza 6 Muharram 1443 | Maulana Shehanshah Hussain Naqvi | Nishter Park

26/09/2020

واقعہ کربلا کی کیا عجیب وضا حت کی پروفیسر رفیق اختر نے ، پڑھے لکھے اور باشعور لوگ ضرور دیکھیں ۔

22/09/2020



ناصبی ملاں کہہ رہا تھا کے حنیف قریشی کو سندھ میں قدم تک نہیں رکھنے دیں گیے ۔
آو لوگو دیکھو علی ع کے غلام کو کیسے علی علی کیا ہے ۔
خدا کی قسم سنیوں کے دلوں میں اللہ نے مفتی حنیف قریشی صاحب کی محبت ڈال دی ہے ۔۔۔
سندھ کے اندر لاکھوں کے اجتماع میں علی علیہ السلام کی صداٸیں سن کر سنیت میں چھپے ناصبیوں کے پیٹ خراب
۔۔۔۔۔۔۔مفتی صاحب زندہ باد۔۔

18/09/2020

18 ستمبر، اسلام آباد - سینیٹر رحمان ملک کا پارلیمنٹ کے باہر بیان۔
اسلام آباد میں احتجاج کرنے والی جماعتیں کالعدم ہیں
ملک میں اٹھتی فرقہ ورانہ منافرت نہایت ہی قابل تشویش ہے، سینیٹر رحمان ملک
مذہبی و فرقہ ورانہ منافرت کسی صورت قابل قبول نہیں، سینیٹر رحمان ملک
دشمن کی شرارت کو سمجھنے کی ضرورت ہے، سینیٹر رحمان ملک
جو کل اجازت دی گئی ہےاس سے آنے والے وقت میں حکومت کو بھی مسئلہ ہوگا اور عوام کو بھی، سینیٹر رحمان ملک
جو شیعہ کافر کے نعرے لگائے جا رہے ہیں یہ ناجائز و غیر قانونی ہے، سینیٹر رحمان ملک
کسی کو بھی کسی دوسرے کو کافر کہنے کا حق حاصل نہیں ہے، سینیٹر رحمان ملک

17/09/2020
16/09/2020

کوئی اس کی اجازت نہیں دے سکتا کہ صحابہ کرام کے نام پر لوگوں کو جمع کرکے "امیر یزید زندہ باد" کے نعرے لگائے جائیں۔ مفتی نوید عباسی

16/09/2020

جو نعرہ غوث پاک نے نہیں لگایا
جو نعرہ غریب نواز نے نہیں لگایا
ہم وہ اہلسنت کے اسٹیج پر نہیں لگانے دیں گے
نعرہ لگے گا تو بس یہی لگے گا
نعرہ حیدری

15/09/2020

پاکستان میں اب یزید زندہ باد کے نعرے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔!!!
عجیب تیری سیاست، عجیب تیرا نظام
یزید سے بھی مراسم، حسینؑ کو بھی سلام

ہم بچپن سے سنتے رہے کہ امام حسین رضی اللہ کو شیعو ں نے مارا ہے مگر یذید کے حامی تو سنی ہی نکلے ۔۔۔۔۔۔
جو رسول اللہ ﷺ کے خاندان کو خاک و خون میں نہلانے اور ان کی گھر والوں کو بازاروں میں پھرانے والوں کو زندہ باد کہ رہے ہیں خدا ایسے سنیوں کو قیامت کے دن یذید کے ساتھ ہی محشور کرئے ۔

24/08/2020

امام حسین علیہ السلام پر رونا سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے۔
#محرم

14/08/2020

ڈاکٹر اسرار کی 1995 میں کی ہوئی گفتگو آج بلکل سچ ثابت ہو رہی . انشاللہ بہت جلد مسلم دنیا کا ایک نیا بلاک بنے گا اور اس کی قیادت پاکستان کرے گا انشاللہ

قبلہ اول بیت المقدس میں متحدہ عرب امارت کے خائن حکمران کے خلاف احتجاج
14/08/2020

قبلہ اول بیت المقدس میں متحدہ عرب امارت کے خائن حکمران کے خلاف احتجاج

مسئلہ فلسطین سے عرب ممالک کا فرار جاری مسئلہ کشمیر پر عربوں کی حمایت  سوالیہ نشان
14/08/2020

مسئلہ فلسطین سے عرب ممالک کا فرار جاری
مسئلہ کشمیر پر عربوں کی حمایت سوالیہ نشان

لو جی کھوتا تیارہے ۔
14/08/2020

لو جی کھوتا تیارہے ۔

13/08/2020

💖 فیصلہ آپ کا ۔۔۔۔۔ از قلم ۔۔۔۔۔۔ ابو عمّار ۔۔۔۔۔۔

💛 " کیا سعودی عرب ھمارے ایمان کا حصّہ ھے "
♦جاوید چودھری صاحب نے پچھلے دنوں ایک کالم میں لکھا کہ " یہ سعودی عرب ھمارے ایمان کا حصّہ بھی ھے"
میں نے بہت غور و فکر کیا قرآن و حدیث پر مشتمل محدثین اور مصنفین کی کتابیں کھنگالیں مجھے کہیں یہ بات نہیں ملی کہ کسی ایک ملک کو اور وہ بھی برطانوی سامراج کے ذریعے قائم شدہ بادشاہت کو دینی حوالے سے ایمان کا حصّہ کہا یا سمجھا جا سکتا ھو ۔
چونکہ جاوید چوہدری صاحب کا وہ کالم بہت مفصّل اور بڑا تھا تو جواب بھی مفصّل ھی دینا پڑا ۔
جناب چودھری صاحب سعودی عرب نام سے ظاہر ھے کہ یہ ایک خاندان آلِ سعود کے نام پر ھے ، اگر ملک کا نام حجاز ھوتا تو شاید نام کی نسبت سے یہ قابلِ احترام ھو سکتا تھا وہ بھی شاید ، لیکن یاد رھے اسلام میں نام و نسب کی اہمیت نہیں ، عمل کی حیثیت ھے ۔۔۔۔ سورته العصر بطورِ مِثل کافی ھے ۔
یہ مکّے اور مدینے کو ڈھال بنا کر شرابی ، زانی اور خائن آلِ سعود مسلمانوں کو پچھلے سو سالوں سے Emotional Blackmail کرتے رھے ھیں ، آپ کیوں مسلمانوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کا سبب بن رھے ھیں ، مجھے آپ سے یہ امید نہیں ، ارے بھائی ریاست و مملکت اور چیز ھے ، اور حرمین شریفین کی حرمت و احترام اور پاسبانی اور چیز ھے ۔۔۔
میرا سوال ھے آپ سے جب یہی آلِ سعود مسلمانوں کی عظیم الشان سلطنتِ عثمانیہ کے تحت اِس خطے حجاز پر حملہ آور ھوئے تھے تو کیا اْس وقت مکہّ اور مدینہ قابلِ احترام نہ تھا ، یقیناً تھا ، تو کیا آلِ سعود نے مکہّ اور مدینہ پر حملہ کیا تھا ؟ آپ کے اس کلیہ کی روشنی میں تو پھر آلِ سعود حرمین شریفین پر حملہ کرنے والے اور چڑھائی کرنے والے ٹھیرے ، اگر آپ یہ کہیں گے کہ نہیں آلِ سعود بھی مسلمان تھے وہ کیونکر مکّہ اور مدینہ پر حملہ آور ھو سکتے تھے ؟ آپ کہیں گے کہ آلِ سعود نے حملہ حرمین شریفین پر نہیں کیا تھا بلکہ ایک ملک پر قبضے کے لیئے کیا تھا ، تو آج فرض کر لیں ترکی اپنی مقبوضہ سر زمین کو وا گزار کرانے کے لیئے سعودی عرب پر حملہ کرے تو وہ حملہ کیونکر حرمین شریفین پر حملہ تصوّر کیا جا سکتا ھے ، جب کے تاریخ میں آلِ سعود یہی کام کر چکے ھوں اور اْس حملے کو حرمین شریفین پر حملہ نہیں گردانا گیا ۔۔۔۔
پس خدا کے لیئے مسلمانوں کو حرمین شریفین کے نام پر اِس جذباتی Blackmailing سے باہر نکالیں اور حقائق سے آگاہ کریں وگرنہ تاریخ بھی آپ کو معاف نہیں کرے گی اور روزِ محشر خائن و ظالمین کی حمایت کرنے پر جواب الگ دینا ھو گا ۔۔۔۔
اب جلدی جلدی چند سطریں سعودی عرب کے وجود میں آنے ، اور شاہ فیصل کے بعد سے آلِ سعود کی کارستانیوں کو دیکھیں ۔۔۔
👈 ۔۔۔۔" آلِ سعود " " برطانوی سامراج " کی مدد سے "حجاز "پر قابض ھوئے ، نہ کہ عوامی جد و جہد سے ، لارنس آف عربیہ کی داستان کون نہیں جانتا ۔۔۔
👈حجاز پر قبضے کے وقت سلطنتِ عثمانیہ کی طرف سے حجاز پر حاکم آلِ شریف سے آلِ سعود نے ایک معاہدہ کیا تھا کہ مکّہ اور مدینے میں وہ اپنی حکومت نہیں قائم کریں گے بلکہ مکّہ اور مدینہ ایک خود مختار ( autonomous ) علاقہ ھو گا ۔ خائن آلِ سعود کی یہ دوسری خیانت تھی کہ معاہدے کے خلاف حرمین شریفین پر بھی قابض ہو گئے ۔ پہلی خیانت خود حجاز پر حملہ تھا ، جو برطانوی سامراج کی ایما اور مدد سے کیا گیا تھا ۔۔۔
👈 شاہ فیصل کے بعد کا سعودی عرب خطے میں امریکی گماشتے کے طور پر ابھرا ۔۔ شاہ فیصل کو امریکا نے راستے سے ہٹایا اسی لیئے کہ وہ تیل کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کے حق میں تھے اور اسلامی بلاک بنانے کے راستے پر چل پڑے تھے ۔
شاہ فیصل کے بعد کا سعودی عرب خطے میں وہابیت اور تکفیریت پھیلانے پر جْت گیا ۔
👈سعودی عرب نے کیا پاکستان کی 1965 کی جنگ میں چین سے زیادہ مدد کی ؟ ھرگز نہیں ۔۔۔
جہاں ایک طرف سعودی عرب نے اقتصادی طور پر بد حال پاکستان کی مدد کی وہیں اْس اقتصادی مدد سے سوئے استفادہ کرتے ھوئے ریاستی سطح پر بھی اور عوامی سطح پر بھی وہابیت ، فرقہ واریت اور تکفیریت کا زہر ھمارے ملک میں گھول دیا ۔ ضیاء دور میں ریاستی سطح پر تمام فوجی چھاؤنیوں میں جو مساجد قائم کی گئیں ان سب میں وہابی و دیوبندی مسلک کے پیش امام لگائے گئے ۔۔۔ ملک بھر میں فرقہ وارانہ تنظیموں ، ایک خاص مسلک کے مدارس اور فرقہ پرداز شخصیات کی مکمل پشت پناہی اور حوصلہ افزائی کی گئی ۔
👈 آج کا سعودی عرب آپ کو امریکا نوازی سے آگے بڑھ کر اسرائیل نوازی پر اْترا ھوا نظر نہیں آ رہا ؟ اسرائیل سے دوستی اور پینگیں آپ کو نہیں نظر آ رھی ؟ اور کون اسرائیل جو مسلمانوں کا دشمن ، اور کون اسرائیل جو پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا دشمن !!!
👈 آپ کو وہ سعودی عرب کیوں نہیں نظر آیا جو کشمیریوں کے قاتل مودی کو اپنے گھر بلا کر اعلیٰ ترین سوِل اعزاز سے نوازتا ھے ۔ ؟؟؟
👈آپ کو وہ سعودی عرب کیوں نظر نہیں آیا جس نے محمد مرسی کی منتخب حکومت کو گرایا ؟
👈چودھری صاحب کو وہ سعودی عرب کیوں نظر نہیں آیا جس نے فلسطینوں کے ساتھ خیانت کر کے اسرائیلیوں کے ساتھ ہاتھ ملایا؟
👈چودھری صاحب کو وہ سعودی عرب کیوں نظر نہیں آیا جو پاکستان کے دورے میں پاکستان کے ساتھ 10 میلین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کرتا ھے اور پھر فوری بعد بھارت کے دورے پر بھارت کے ساتھ 100 میلین ڈالر کی سرمایہ کاری سمیت بہت سے فوجی نوعیت کے معاہدے کرتا ھے ؟؟؟
👈 چودھری صاحب نے کہا کہ ایران سعودیہ تنازعہ 1400 سو سال پرانا ھے ، یہ عجیب بات نہیں کہ سعودیہ تو 1918 میں وجود میں آیا ، اور اگر آپ کی مراد اہلیسنت حکومت سے ھے تو یہ ایران کے ساتھ تنازعہ بنگلہ دیش ، ملائیشیا ، انڈونیشیا سمیت دیگر ممالک کے ساتھ کیوں نہیں ، صرف عرب ممالک کے ساتھ ھی کیوں ؟ اِس پر کبھی سوچا ؟
یہ تنازعہ عربوں کے ساتھ اِس لیئے کہ یہ سارے عرب بِکے ھوئے ھیں ، ان کی اپنی کوئی پالیسی نہیں ، یہ سب خطے میں طاغوت و استعمار کے ایجنٹ کے طور پر ھیں نہ کہ مسلم حکومت کے طور پر ۔۔۔۔۔
👈کیا آپ خود نہیں کہتے تھے کہ پاک چین دوستی ہمالیہ سے بھی بلند ھے ، تو پھر آپ کو چین کی سرمایہ کاری بشکلِ "سی پیک" کیوں نظر نہیں آئی ؟ کیا سعودی عرب کی خاطر پاکستان "چین" کو کھو دے ؟
👈آپ نے عمر البشیر کی مثال دی ، تو میرے محترم عمر البشیر سعودیہ کی وجہ سے نہیں گیا بلکہ عوامی احتجاج و دباؤ کی وجہ سے گیا وگرنہ سعودیہ نے تو آخر تک کوشش کی کہ عمر البشیر برقرار رھے ۔
👈 عمران خان کو عمر البشیر کے انجام سے ڈرانا نہ تو مناسب ھے اور نہ ھی کوئی ربط کہ عمران خان آلِ سعود کے Support سے نہ آئے ھیں اور نہ ھی جائیں گے ۔ عمران جن کی آشیرباد سے آئے ھیں وہ آپ سمیت سب جانتے ھیں ۔
👈آپ نے کہا کہ یہ ایک بلین ڈالر کا سوال ھے کہ شاہ محمود قریشی کے بیان کے پیچھے کون ھے تو آپ بھی جانتے ہیں کہ شاہ صاحب میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ از خود اتنا بڑا بیان دے ڈالیں ، یقیناً اس بیان کے پیچھے وھی ھیں جو انہیں لیکر آئے ھیں ۔۔۔ یہاں سوال ھے کہ کیوں ؟
👈تو جواب یہ ھے کہ ملکی و ریاستی مفادات کے پیشِ نظر دوست بدلتے رہتے ھیں ، لہذا میرے خیال میں شاید یہ پہلی بار ھو کہ ریاستِ پاکستان کی پالیسی درست سمت کی طرف رواں دواں ھو ، اے کاش !!! 👈خطے میں چین کے حوالے سے تبدیلی ، سعودی عرب کی امریکا ، اسرائیل اور بھارت سے انتہائی قربت ، اور پچھلے 35 سالوں میں سعودی عرب کی وجہ سے پاکستان کو پہنچنے والے نقصان کا ادراک ، اس بات کا تقاضا کرتا ھے کہ اب مختلف خود ساختہ نظریات ، نعروں اور ماضی کی غلط پالیسیوں سے باہر نکلا جائے اور صرف اور صرف ریاستِ پاکستان اور عوامِ پاکستان کے مفاد میں پالیسی مرتب کی جائے ۔ جب آپ کے دوست نے آپ کے دشمنوں کو دوست بنا لیا تو پھر آپ کیوں دوستی کا راگ الاپتے رہیں ، دوستی کی بنیاد ریاستی مفاد ھیں ، جذباتیت اور لفاظی نہیں۔
👈آخر میں جاوید چودھری صاحب نعوذ بااللہ خدا نہ کرے ، زِنا ، شراب خوری ، خیانت اور ظلم ھمارے ایمان کا ھرگز ھرگز حصّہ نہیں ،
جب کہ آلِ سعود کا یہ سب کچھ اوڑھنا بچھونا ھے ۔۔۔۔
آلِ سعود کے ظلم کے حوالے کے طور پر یہ چند الفاظ کافی ھیں ، جمال خشوچگی ، اور یمن کے سسکتے بلکتے معصوم بچّے و عوام ۔۔۔۔
( اس کالم کو براہِ راست جاوید چودھری کو بھی اْن کے پرسنل نمبر پر ارسال کیا گیا )

لو جی یہودیوں کے وزیر اعظم کا بھی ٹویٹ آ گیا۔ متحدہ عرب امارت پر لعنت بھیج کر شیئر کریں
13/08/2020

لو جی یہودیوں کے وزیر اعظم کا بھی ٹویٹ آ گیا۔ متحدہ عرب امارت پر لعنت بھیج کر شیئر کریں

12/08/2020

لوہے کی ایک بار کی قیمت 5 ڈالر ہے اس سے اگر آپ گھوڑوں کے لئے نعل بنا دیں تو اسکی قیمت 12 ڈالر ہو گی
اس سے سوئیاں بنا دیں تو اسکی قیمت 3500 ڈالر ہو گی۔ اور اگر اس سے آپ گھڑیوں کے لئے بیلنس سپرنگ بنا دیں تو اسکی قیمت تین لاکھ ڈالر ہو گی۔

آپ نے اپنے آپ کو کیا بنایا ہے یہ امر آپکی قیمت طے کرتا ہے

مٹی کو بازار میں بیچیں تو قیمت بہت کم ہوگی
لیکن برتن بنا کر بیچیں تو کچھ زیادہ قیمت ہوگی
وہی مٹی کو پکا کر اینٹیں بنا کر بیچیں تو دس گنا قیمت ہوگی۔
اور مٹی کو خوبصورت مورتی یا مجسمہ بنا کر بیچیں تو وہ لاکھوں میں بکے گی۔

آپ خود کو دنیا میں کیا بنا کر پیش کرتے ہیں؟

ایک عام،روایتی اور منفی سوچ سے بھر پور انسان یا پھر ایک بہترین،مثبت اور پر امن محبت پھیلانے والا فائدہ مند قیمتی ترین انسان ؟

فیصلہ آپ نے کرنا ہے

10/08/2020

پاکستان نے اختلاف کی وجہ سے سعودی عرب کا ایک ارب ڈالر کا قرضہ واپس کردیا

پاکستانی تجزیہ کار شہباز رانا نے کہا ہے کہ پاکستان نے اختلاف کی وجہ سے سعودی عرب کا ایک ارب ڈالر کا قرضہ واپس کردیا ہے ۔ پاکستان نے مسئلہ کشمیر اور چین کے حوالے سے سعودی عرب کے بے جا اور غلط دباؤ کو رد کردیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستانی تجزیہ کار شہباز رانا نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام " دی ریویو" میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے اختلاف کی وجہ سے سعودی عرب کا ایک ارب ڈالر کا قرضہ واپس کردیا ہے ۔ پاکستان نے مسئلہ کشمیر اور چین کے حوالے سے سعودی عرب کے بے جا اور غلط دباؤ کو رد کردیا ہے۔
اس نے کہا کہ پاکستانی حکومت کے ذرائع کا دعوی ہے کہ حکومت پاکستان کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان خارجہ پالیسی کے کچھ معاملات پر اختلافات تھے جس کی وجہ سے ان میں فاصلے بڑھے تو وزیر اعظم عمران خان نے رواں سال نومبر میں واپس کیے جانے والا قرضہ کو وقت سے پہلے ہی جولائی میں واپس کرادیا۔
اس موقع پر اس نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان موخر ادائیگیوں پر 3.2 ارب ڈالر کی سالانہ تیل کی فراہمی کا معاہدہ بھی رواں سال مئی میں ختم ہو چکا ہے۔
پاکستانی تجزيہ کار کا کہنا ہے کہ یہ بات حقیقت ہے کہ مسئلہ کشمیر پر سعودی عرب رکاوٹیں ڈال رہا ہے اور اس سلسلے میں سعودی عرب نے او آئي سی کے وزراء خارجہ کا اجلاس منعقد نہ ہونے کے سلسلے میں منفی کردار ادا کیا۔ واضح رہے کہ سعودی عرب امریکہ کے کہنے پر پاکستان پر چین کے ساتھ تعلقات کو محدود رکھنے کے لئے دباؤ ڈال رہا ہے اور کشمیر کے مسئلہ پر بھی سعودی عرب کا پاکستان کے ساتھ عدم تعاون سب کے سامنے نمایاں ہے۔
با خبر ذرائع کے مطابق سعودی عرب دنیائے اسلام میں روز بروز الگ تھلگ ہورہا ہے۔ سعودی عرب سے ترکی، اور قطر الگ ہوگئے ہیں۔ جبکہ شام، عراق ، یمن ، ایران ، لیبیا ، فلسطین اور بہت سے دیگر اسلامی ممالک، سعودی عرب کی اسرائیل، امریکہ اور بھارت نواز پالیسیوں سے سخت ناراض ہیں۔ سعودی عرب کا کردار نہ صرف مسئلہ کشمیر کے بارے میں منفی ہے بلکہ سعودی عرب نے گذشتہ 7 دہائیوں میں فلسطین کے مظلوم عوام کی پشت میں بھی خنجر گھونپا ہے۔ سعودی عرب خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے نقش قدم پر گامزن ہے اور وہ خطے میں امریکہ اور اسرائیل کی نیابت میں جنگ لڑرہا ہے۔

29/07/2020

نعرہ تکبیر. اللہ اکبر.. پاکستان کی طاقت
پاکستان ملٹری کی طاقت دنیا کو دیکھانے کے لیے بڑے گروپوں میں شیئر کرے تاکہ پوری دنیا جان سکے پاکستان کتنا طاقتور ہے

29/07/2020

لشکر جھنگوی کے ترجمان طاہر اشرفی کی ملک میں فرقہ واریت اور تکفیریت پھیلانے کی مذموم کوشش
اہلسنت کے حوالے سے غلط عقیدہ بیان کیا۔ جسے مفتی حنیف قریشی نے زبردست دلائل کے ساتھ رد کر دیا

29/07/2020

وزیر اعظم عمران خان کی مظهر برلاس سے گفتگو ، وزیر اعظم نے تحفظ بنیاد اسلام بل پر بات کی

28/07/2020

علمائے اہل سنت نے بڑا اعلان کر دیا
لاہور ،، تحفظ بنیاد اسلام بل کے خلاف علمائے اہلسنت و مشائخ کی مشترکہ پریس کانفرنس
بنیاد اسلام بل نہں یہ بنیاد خارجیت بل ہے

28/07/2020

جاوید غامدی کا پنجاب اسمبلی سے پاس ہونے والے حالیہ بل بنیاد اسلام پر تجزیہ

28/07/2020

سبحان اللہ ۔ اہلیبت کی محبت کا خوبصورت بیان

معروف خاتون صحافی کا تحفظ بنیاد اسلام بل کے حوالے سے ٹیوٹ
28/07/2020

معروف خاتون صحافی کا تحفظ بنیاد اسلام بل کے حوالے سے ٹیوٹ

28/07/2020

قومی اسمبلی میں خاتون ممبر نے پنجاب اسمبلی کے بل کی چھترول کردی
ہم علیہ اسلام کو علیہ اسلام اور رضی اللہ کو رضی اللہ ہی کہیں گے

28/07/2020

علمائے اہل سنت نے بڑا اعلان کر دیا
لاہور ،، تحفظ بنیاد اسلام بل کے خلاف علمائے اہلسنت و مشائخ کی مشترکہ پریس کانفرنس
بنیاد اسلام بل نہں یہ بنیاد خارجیت بل ہے

بنیاد اسلام بل نہں یہ بنیاد خارجیت بل ہے
28/07/2020

بنیاد اسلام بل نہں یہ بنیاد خارجیت بل ہے

28/07/2020

بنیاد تحفظ اسلام بل کی مخالفت کرنے والو ۔۔۔
طاہر اشرفی کی پاکستان میں شیعہ سنی لڑائی کی کھلی دھمکی

28/07/2020

لاہور ،، تحفظ بنیاد اسلام بل کے خلاف علمائے اہلسنت و مشائخ حضرات کی پریس کانفرنس

28/07/2020

لاہور ،، تحفظ بنیاد اسلام بل کے خلاف علمائے اہلسنت و مشائخ حضرات کی پریس کانفرنس

06/03/2020

کچھ خواتین عورت مارچ کے نام پر معاشرے کی غلط عکاسی کررہی ہیں، معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wafaq News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share