دیربالا
عشیری درہ سمکوٹ بنڑ میں ڈاٹسن گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے خاتون جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی.
زخمیوں کو آر ایچ سی ہسپتال تارپتار منتقل کر دیا گیا
26/05/2022
ونڈ یسہ چمپئن شپ میں کل میچ نمبر 9
4:30 پر
ونڈیسہ سپر سٹار بمقابلہ اخگرام یونیڈ
کے درمیان کھیلا جائے گا
26/05/2022
ونڈ یسہ چمپئن شپ میں کل میچ نمبر 8
2:30 پر
ونڈیسہ سٹار بمقابلہ ملک آ باد یونیڈ
کے درمیان کھیلا جائے گا
24/05/2022
ونڈ یسہ چمپئن شپ میں کل میچ نمبر 8
4:30 پر روغانی یونیڈ بمقابلہ کس سپر کنگ
کے درمیان کھیلا جائے گا
24/05/2022
ونڈ یسہ چمپئن شپ میں کل میچ نمبر 7
2:30 پر
شھزاد الیون ملک آ باد بمقابلہ ملک آ باد یونیڈ
کے درمیان کھیلا جائے گا
22/05/2022
ونڈ یسہ چمپئن شپ میں کل پانچواں میچ 4/30 پر
شھزاد الیون ملک آ باد بمقابلہ ضیا الیون ڈھیر ی
کے درمیان کھیلا جائے گا
Be the first to know and let us send you an email when Dir tv Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.