Jafria Times الیکشن سیل

  • Home
  • Jafria Times الیکشن سیل

Jafria Times الیکشن سیل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jafria Times الیکشن سیل, Media/News Company, .

07/09/2024
05/09/2024

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا۔
تفصیلات جانیے: https://jang.com.pk/news/1387432

20/08/2024

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ میں توسیع کر دی۔

https://jang.com.pk/news/1382123

08/08/2024

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کےلیے ریٹرننگ افسر پبلک نوٹس آویزاں کریں گے، ای سی پی
تفصیلات جانیے: https://jang.com.pk/news/1378350

29/06/2024

ایرانی صدارتی انتخابات اگلے راؤنڈ میں داخل، جلیلی اور پزشکیان کے درمیان مقابلہ ہوگا

الیکشن کمیشن کے مطابق صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں سعید جلیلی اور مسعود پزشکیان کے درمیان اگلے جمعہ کو دوبارہ مقابلہ ہوگا۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1925073/

28/06/2024
27/06/2024

ایرانی صدارتی انتخابات، قاضی زادہ ہاشمی نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے

ایرانی صدارتی #انتخابات میں حصہ لینے والے امیدوار قاضی زادہ ہاشمی نے انتخابات سے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے ہیں۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1924996/

26/06/2024
22/06/2024

اہم ترین!

فرحان علی پتافی
شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع ٹنڈوالہیار کے صدر برائے سال 2024 تا 2027 منتخب۔

20/06/2024

نوابشاھ

محترم مولانا عطا محمد چانڈیو کو شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ ضلع نوابشاھ کے 2024 تا 2027 ضلعی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
امید ہے کہ ان تین سالہ دورانیہ میں فعال کردار ادا کرکے تنظیم کی مضبوطی اور تشیع کے لئے بہترین خدمات انجام دیں گے ۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے آمین یارب العالمین

20/06/2024

لاڑکانہ

محترم مولانا غلام اصغر جنتی کو شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ ضلع لاڑکانہ کے 2024 تا 2027 ضلعی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
امید ہے کہ ان تین سالہ دورانیہ میں فعال کردار ادا کرکے تنظیم کی مضبوطی اور تشیع کے لئے بہترین خدمات انجام دیں گے ۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے آمین یارب العالمین

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jafria Times الیکشن سیل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share