Aamir Veer

Aamir Veer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aamir Veer, Video Creator, .

14/05/2023
18/04/2023
17/04/2023

SubhanAllah

12/02/2023

بابا جی فرماتے ہیں... گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣 اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂😂😂😝

12/02/2023

میں نے دروازہ کھولا تو اسکی آنکھوں میں آنسو😢 سانسوں میں آہیں😦 دل میں بےبسی🙁 پگلی نے بتایا ہی نہیں اسکی انگلی دروازے میں پھنسی ہوئی ھے🙊😃😂😂😂😂😂😂

12/02/2023

جن لوگوں کو نیند میں ہلکا سا جھٹکا محسوس ہوتا ہے انکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں دراصل نیند اپنا دوسرا گیئر لگاتی ہے...😁😁😝😛

12/02/2023

مریض: آپ نے جو دوائی پرچی کے پیچھے لکھی تھی
وہ تو پورے شہر میں کہیں سے نہیں ملی
فیصل آبادی ڈاکٹر: لو دسو، اُوۓ ما ما اوہ تے میں پین چلا کے ویکھیا سی کہ لکھدا ہے کہ نہیں 😜😜😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

11/02/2023

ایک سروے کیا گیا جس میں پوچھا گیا کہ آپ اپنا ٹوتھ برش کتنے عرصے تک استعمال کرتے ہیں؟؟؟

امریکیوں نے کہا: دو ماہ۔
فرنچ بولے: ہر ماہ تبدیل کرتے ہیں۔

چینی بولے: تین ماہ۔
خیر مختلف اقوام نے ایک سے چار ماہ تک کا وقت بتایا۔

جب پاکستانیوں سے پوچھا گیا تو جواب ملا:

پہلے تو ایک سال تک استعمال کرتے ہیں۔

پھر جب ریشے جواب دے جائیں اور دانت ٹھیک نہ صاف ہوں تو اس سے بال رنگتے ہیں۔

جب سارے ریشے کالے پڑ جائیں تو گاڑی اور مختلف مشینوں کے پرزے صاف کرتے ہیں۔

جب سارے ریشے جھڑ جائیں تو ہم پھر بھی نہیں پھینکتے۔

اس کی ڈنڈی سے شلواروں میں نالے ڈالتے ہیں۔
😂😂😂😂😂😂😂

11/02/2023

جب آپ کو کوئی انکار کر دے تو شہر کی سب سے بڑی Building پر چڑھ جائیں۔۔۔🙆🏻‍♀️🙆🏻‍♀️
وہاں جا کر دیکھیں شہر کتنا بڑا ہے کوئی اور مل جائے گا۔۔🤷🏻‍♀️🤪🙊😁

مرن نہ لگ جایا کرو۔۔🤦🏻‍♀️😜😁😂

11/02/2023

😂🙈‏عجیب عجیب گانے آج کل بن رہے ہیں
"میں جو جی رہا ہوں وجہ تم ہو"😁
کمبخت آکسیجن کی کوئی ویلیو ہی نہیں رہی۔😅😅

11/02/2023

لالا جی کہتے ہیں لڑکی کا انتخاب گرمیوں میں کیا کرو ۔ پسینہ نکلنے سے اوریجنل چہرہ باھر آتا ہے تاکہ آپ دھوکہ نا کھا سکیں۔ 😜😂😇

10/02/2023

عرض کیا ہے 🥰

نہ عشق کرو جھوٹا ،، نہ پیار کرو فرضی 😜🤷

آگے نہیں بتاؤں گا 😒

میرا شعر میری مرضی 🤷🙈🕺🕺🕺

10/02/2023

🤣🤣🤣🤣🤣 *🤣🙈🙈🙈
میں تو چاہتا ھوں سب کچھ بهول بھال کر نئی زندگی شروع کر لیتا ہوں 😁
مگر وہ لوگ نہیں مانتے جن کے میں نے اُدھار پیسے دینے ہیں* 🫣😊

10/02/2023

کنوارہ لڑکا: مجھے شادی نہیں کرنی مجھے سب عورتوں سے ڈر لگتا ہے 🤕🤥🤥
شادی شدہ آدمی: شادی کر لو پھر ایک ہی عورت سے ڈر لگے گا اور باقی سب اچھی لگیں گی۔ 👍🏻😊😊

03/02/2023

سنو اسے کہنا__!

چلو رہنے دو ہم خود ہی کہہ دیں گے۔۔۔😕💘

تم لوگ مرچ مصالحہ لگا کر بتاتے ہو.🙈🙊🙃😂

02/02/2023

اڑتے اڑتے خبر آئی ہے۔۔

کہ لڑکیاں ھر نماز کے بعد اپنی شادی کی دعا مانگتی ہے🤔🤔

02/02/2023

آج سپنے میں دلہن بھی مل گئ تھی🥰

بس مولوی نہیں مل رہا تھا😞😢

02/02/2023

بابا جی کہتے ہیں کہ .
ہم پاکستانی آسانی سے کسی پہ بھروسہ
نہیں کرتے😎
سوتے ہوئے سے بھی ایک بار پوچھ لیتے ہیں
سو رہے ہو کیا.؟؟😅

30/01/2023

لڑکیاں ٹیچنگ اس لیے کرتی ہیں .کیونکہ پیسے بھی مل جاتے ہیں اور بچوں کی چیزیں بھی لے کر کھا جاتی ہیں🤣🤣🤣🤣

30/01/2023

*تندوری چکن جیسی پوسٹیں کرتا ہوں میں تم سب کے لیے* 😐
*اور تم لوگ ٹینڈوں کے سالن کی طرح اگنورکر دیتے ہو😑😒*😂

30/01/2023

۔🏃🏃
جن سے کوّا🦅 روٹی چھین کر اُڑ جاتا ہے
وہ بھی کہہ رہے ہوتے ہیں🤭😒
جانو!! تمہیں مجھ سے کوئی نہیں چھین سکتا 😏🤪🙊

30/01/2023

ابھی ابھی ایک شعر دماغ میں آیا تھا 😎
لیکن سردی کی وجہ سے جم گیا 🧐
پلیز آپ لوگ ایسے ہی واہ واہ کریں🙃🥺💔😂😂😂😂

_

26/01/2023

ایک تھا راجہ👑🤴
ایک تھی رانی 👸👑
باقی ان کی پرسنل کہانی
مینوں قسمے کج نہیں پتہ😁

26/01/2023

وہ پوچھنا تھا کہ اگر جوس کے ڈبے سے
شڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑڑ کی آواز آنا بند ہو جاۓ تو ڈبے کو پھینک دینا چاہیے یا پھر کاٹ کے دیکھ لینا چاہیے🤔🤣

26/01/2023

آج میں نے پیراسٹامول کی گولی کو بے وقوف بنا ڈالا💊
بنا بخار کے گولی کھا لی ہے 🤪
اب وہ بخار ڈھونڈتی پھرے گی 😏🤣😛

26/01/2023

بابا جی کہتے ہیں
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ🤗

اور جو نہیں کرتے نہ کرے میں نے کون سا الیکشن لڑنا ہے🤣🤣

20/01/2023

‏لڑکی کی منگنی ہو جانے پر لڑکی کی سہیلیوں کے سوال???
لڑکا کیسا ہے? 😉
کام کیا کرتا ہے? 😊
رومینٹک تو ہے نہ? 😜
تصویر دیکھا اس کی😍
اور لڑکے کی منگنی پر دوستوں کے سوال??
ایک روٹی کھوا😍😍
دوسرا روٹی کھوا 😜😜😂😂😂

20/01/2023

تم لوگ مجھے جانتے نہیں،
ورنہ بڑی بڑی کمپنیاں مجھے معزز صارف، ڈئیر کسٹمر کہہ کر پکارتی ہیں
😂😂😂😂😜😛😜😛😜

20/01/2023

جب بندہ اٹھارہ سال کی عمر میں خود کو بہت خوبصورت سمجھنے لگتا ہے تو نادرا والے اس کو آئینہ دیکھا دیتے ہیں🤣🥰😫

20/01/2023

ایک ہوتی ہے حادثاتی موت
اور ایک ہوتی ہے قدرتی موت
اور ایک وہ موت ہوتی ہے جو
پڑھائی کے وقت انسان کو پڑتی ہے۔۔😴😴

20/01/2023

بیوی کے ہوتے ہوئے بھی صاحب چھٹی کے دن کپڑے دھو رہے تھے
پڑوسن نے دیکھ لیا ترس کے مارے سرگوشی میں کہنے لگی آپ دوسری شادی کیوں نہیں کرلیتے؟
آستین سے منہ صاف کر کے کہنے لگے میں اس سے زیادہ کپڑے دھو نہیں سکتا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aamir Veer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share