علی عثمان نمائندہ NAN 24 نیوزنارووال
نارووال : ڈی پی او نارووال کیپٹن (ر )حافظ واحد محمود کی میونسپل کمیٹی کے ہال میں کھلی کچہری جس میں نارووال کے شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی
ناروول کے شہریوں نے نےڈی پی او کیپٹن ریٹائر حافظ واحد محمود نے جرائم کے خاتمے اور کھلی کچہری میں مسائل حل کے لیے فوری احکامات کواچھا اقدام قرار دیا۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی نارووال
توحید الرحمان نے ڈی پی او حافظ واحدمحمود کے احکامات کی روشنی میں شب وروز جرائم کے خاتمہ اور شہریوں کے مسائل اور ان کے حل کیلئے جو اقدامات کئے ہیں وہ قابل تحسین ہیں آپ نے جب بطور SHO تھانہ سٹی توحید الرحمن نے چارج سنبھالا تو اس وقت جرائم کی سطح عروج پر تھی خاص طور پر منشیات ،جواء اور قحبہ خانہ جیسے جرائم نے نئی نسل کو تباہی کے دہانے پر کھڑا کیا ہوا تھا ایس ایچ او سٹی توحید الرحمان نے اپنی پوری ٹیم کے ساتھ مل کر 24 گھنٹے کام کیا اور حافظ کیپٹن ریٹائر واحد محمود ڈی پی او نارووال کے ویژن کے مطابق نارووال شہر کوچوری ، منشیات جواء خانوں اورقحبہ خانوں سے پاک کرکے دم لیا یہی وجہ تھیں جس کی بدولت توحید الرحمان جیسے تعلیم یافتہ پولیس آفیسر کو SHO تھانہ سٹی نارووال تعینات کیا گیا ہے نارووال شہریوں کا کہنا ہے کہ ڈی پی او نارووال کیپٹن ریٹائر حافظ واحد محمودکے ویژن کو
علی عثمان نمائندہ NAN 24 نیوزنارووال
نارووال : ملک بھر کی طرح نارووال میں بھی مسیحی برادری اپنا تہوار کرسمس جوش و جذبے کے ساتھ منا رہے ہیں نارووال کے مختلف گرجا گھروں میں عبادات کا سلسلہ بھی رات گئے ے جاری ہے بڑی تقریب مرکزی گرجا گھر میں پیرش پر لیسٹ کیتھو لک چر چ نارووال میں منعقد ہوئی نارووال کے تمام مسیحی برادری اپنے اہل وعیال کے ساتھ اپنے مذہبی طریقے سے اپنی عبادت میں مشغول نظر آتے ہیں بچے بوڑھے اور خواتین ایک دوسرے کو ہیپی کرسمس کی مبارک دے رہے ہیں کرسمس تہوار کے اس موقع پرڈی پی اونارووال کیپٹن ریٹائرحافظ واحد محمود کی جانب سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ھے اور چرچ میں آنے والے ہر فراد کی مکمل طور پر تلاشی لے کر مکمل چیک کرتے ہوئے اسے داخل ہونے دیا جا رہا ہے کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریسکیو 1122 کے نوجوان بھی ڈیوٹی پر موجود اس طرح محکمہ سول ڈیفنس محکمہ ہیلتھ کاعملا اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں
علی عثمان نمائندہ NAN 24 نیوزنارووال
نارووال : ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے امیدوار برائے سیکرٹری معروف قانون دان میا ں راحیل احمد ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وکلاء آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کیلئے جدوجہد کرتے آئے ہیں اور کرتے رہیں گے اورعوامی حقوق وآئین وقانون کی حکمرانی یقینی بنانے کی خاطرکسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے جنرل سیکرٹری کے امیدوار میا ں راحیل احمد ایڈوکیٹ نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان شاء اللہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نارووال کے انتخابات میں بطو جنرل سیکرٹری فتح یاب ہوکروکلاء برادری کی بھرپور ترجمانی کروں گا اور وکلاء کے لیے نئے چیمبر تعمیر کروائے جائیں گے اوروکلاء کو درپیش مسائل کے حل سمیت وکلاء کے حقوق کی فراہمی یقینی بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی۔ اس موقع پر ڈسٹر کٹ بارایسو سی ایشن صدر کے امیدوار رانا لعل بادشاہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن پنو گروپ کے حمایت یافتہ براۓ جنرل سیکرٹری کے امیدوار میا ں راحیل ایڈوکیٹ سینئر ایڈوکیٹ یعقوب شاکر،ایڈوکیٹ علیم بٹ ،ایڈوکیٹ عمثان ،ایڈوکیٹ عمران ، ایڈوکیٹ اویس چوہان ،ایڈوکیٹ مسعودگل اوردیگر وکلاء بھی موجود تھے
علی عثمان نمائندہ NAN 24 نیوزنارووال
نارووال : محکمہ سپورٹس کے زیر اہتمام یوم قائد اعظم انٹر سکولز سپورٹس فیسٹیول کاانعقاد،سپورٹس فیسٹیول کے تحت فٹبال فائنل کامیچ گورنمنٹ ہائی سکول بوبک مرالی اور گورنمنٹ ہائی سکول مینگڑی کے درمیان کھیلاگیا
ڈپٹی کمشنر نارووال محمد شاہ رخ نیازی نے مہمان خصوصی شرکت کی۔ پرنسپل نارووال پبلک سکول نارووال محفوظ الرحمٰن،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر رانا محمد اصغر، چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایجوکیشن محمد اقبال چوہدری اے ای او عبدالواحد تتلہ،اسسٹنٹ ڈائریکٹرآصف عدیل پراس موقع پرموجودتھے۔فائنل میچ کے دوران ڈپٹی کمشنرمحمدشاہ رخ نیازی نےونراپ اوررنراپ ٹیموں کے کھلاڑیوں میں محکمہ سپورٹس نارووال کی طرف سےےٹرافیاں،سپورٹس کٹ اور سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے۔ڈی ایس اونارووال نے ڈپٹی کمشنرنارووال کوبتایاکہ یوم قائداعظم انٹر سکولز سپورٹس فیسٹیول کے تحت محکمہ سپورٹس کے زیراہتمام فٹ بال، ہاکی، والی بال اوربیڈمنٹن کاانعقاد کیاگیاجس میں ضلع بھر کی 16ٹیموں نے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنر نارووال نے اس موقع پرکہاکہ صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لیےکھیلوں کاانعقاد نہایت ضروری ہےجوکہ انسانی صحت کی بہترنشوونماکے لیے ناگزیرہیں۔انہوں نے کہاکہ جس شہرمیں کھیلوں کے میدان آباد ہوتے ہیں وہاں کے ہسپتال ویران ہوتے ہی
علی عثمان نمائندہ NAN 24 نیوزنارووال
نارووال : بین المذاھب ہم آہنگی کانفرنس کا انعقاد،بین
المذاھب ہم آہنگی کانفرنس میں بیرسٹر حسن انوار پنوں کی جانب سے کیا گیا،بین المذاہب کانفرنس میں تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والی کمیونٹیز کے نمائندگان نے شرکت
کانفرنس میں مسلم، مسیحی، ہندو اور سکھ کمیونٹیز شامل ہیں اس کانفرنس کا مقصد تمام مذاہب کے ماننے والوں کے درمیان محبت ،امن اور پیار بڑھانے کی ایک کو شش ہے۔ میزبان بیرسٹر حسن انوار پنوں نے کانفرنس میں آنے والے تمام مہمانوں کوگرم جوشی سے خوش آمدید کہا بیرسٹرحسن انوارپنوں نے اس موقع پر کہاکہ ہمارا مقصد ہے کہ ہم اپنی طرف سے جتنا ممکن ہو ایسے اقدامات اٹھاتے رہیں گے جس سے ہم سارے ایک جان ہو کر اس ملک کی ترقی کے لیے کوشاں ہوں اور اسے ان بلندیوں پر لے جائیں جو قائد اعظم محمد علی جناح نے سوچا تھا اس کے علاوہ تمام مہمانان گرامی نے اس بات پر متفق ہیں کہ سارے مذاہب امن، پیار اور محبت کا درس دیتے ہیں تو کیا وجہ ہے کہ امن بحال رکھنا مشکل ہو گیا اس کے تدارک کے لیے ہمیں رواداری کے ساتھ مذاہب سے پہلے انسانیت پر عمل پیرا ہوں۔ کانفرنس میں مذہبی اسکالر علامہ پیر سید تبسّم بشیر اویسی صاحب، جسٹس (ریٹائرڈ) جمشید صاحب،رتن لعل،پنڈت بھگت لال، ڈاکٹر عبدالغفور رشید،راہنماپی ٹی آئی،رؤ
علی عثمان نمائندہ NAN 24 نیوزنارووال
نارووال : محکمہ صحت نارووال کی پھرتیاں، حکومت بدلنے کے ڈر سے ٹی ایچ کیو ظفروال کی خالی عمارت کا افتتاح کر دیا
نارووال ہسپتال میں نہ فرنیچر اور نہ ہی مشنری نہ سٹاف بس افتتاح کر دیا
Vo
جبکہ ڈی سی نارووال شاہ رخ نیازی کا کہنا ہے رورل ہیلتھ سینٹر ظفروال کو اپگریڈ کیا ہے اس لئے وہی سامان یہاں شفٹ ہوگا،جبکہ رورل ہیلتھ سینٹر کی مشنری ٹی ایچ کیو کے لیے ناکافی ہے ہسپتال کا افتتاح سابق صوبائی وزیر اوقاف سعید الحسن شاہ نے کیا
لیکن تقریب میں پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان یا وزیر صحت یاسمین راشد کا ذکر تک نہیں ہوا، تقریب میں وزیر اعلی پنجاب کے مشیر رانا جبران نے خصوصی شرکت کی انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کے حکم پر یہاں حاضر ہوا ہوں،وزیر اعلی چوہدری پرویز الٰہی کسی ضروری کام کے باعث تقریب میں شرکت نہیں کر پائے
علی عثمان نمائندہ NAN 24 نیوزنارووال
نارووال : وزیر اعلی پنجاب کی فراہم کردہ گرانٹ سے ایک ارب 25کروڑروپے کی لاگت سے بننے والی25کلومیٹر سڑک نارووال تا ظفروال کارپٹ روڑکاافتتاح کردیا گیا افتتاح رکن پنجاب اسمبلی صوبائی وزیراوقاف و مذہبی امورپیر سعیدالحسن اپنے دست مبارک سے کیا اس موقع پرپاکستان تحریک انصاف نارووال کے سینئر رہنماں اور حلقہNA-72 کےامیدوارچودھری سجاد مہیس ڈپٹی کمشنرنارووال محمدشاہ رخ خان نیازی پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماں حلقہ PP49 کے امیدوارامجد خان کاکڑ،وزیراعلی پنجاب شکایت سیل کے چیئرمین حافظ ذوالفقار مہیس ،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وکیل خان منج،تحریک انصاف کے رہنما رانا جبران خان اف نونار،پیر سید اعجاز الحسن شاہ اورسڑک کو تعمیر کرنے والے ٹھیکیدارامتیاز احمد ایکسین ہائی وے مس صبا ، انجینئر محمد وسیم نائب تحصیلدارمحمد اصغردیگر افسران علاوہ ضلع بھرکی سیاسی وہ مذہبی صحافتی تنظیموں کے قائدین اورشہریو کی بڑی تعداد نے شرکت کی مہمان جب ظفروال بائی پاس ان کے اوپر سو سو کے نوٹ اور پھولوں کی پتیاں نچھاورکی گئیں اورگلوں میں پھولوں کے ہار پہنا کران کا شانداراستقبال کیا۔ اس موقع پرپاکستان تحریک انصاف نارووال کے قائدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نارووال کی ترقی اورخوشحالی ہ
علی عثمان نمائندہ NAN 24 نیوزنارووال
نارووال بریکنگ نیوز
نارووال :سیالکوٹ لاہور سیکشن پر ڈومالہ کے اسٹیشن قریب شدید دھند کے باعث مسافر کوسٹراور سیالکوٹ براستہ نارووال سے لاہور جانیوالی لاثانی ایکسپریس کی زد میں آ گئی کوسٹر کا ڈرائیور شدید زخمی ریکسیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمی کوسٹر کے ڈرائیور کو طبی امداد دی اور DHQ ہسپتال نارووال منتقل کردیا اس واقعہ کے باعث لا ثانی ایکسپریس دوگھنٹے کی تاخیر کا شکارہوگئی ہزاروں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑا نارنگ منڈی کالاخطاٹی بدوملہی اور نارووال کے ہزاروں مسافر جن میں طلبہ طالبات اور ملازم پیشہ افراد بھی شامل تھے دیگر ٹرانسپورٹ کے دریعے لاہور روانہ ہوگئے
علی عثمان نمائندہ NAN 24 نیوزنارووال
شکرگڑھ تھانہ نور کوٹ کی حدود گاؤں جھنڈے لنگاہ میں 16 سالہ بیٹی نے اپنے باپ کو کلہاڑیوں سے وار کر کے قتل کر دیا
علی عثمان نمائندہ NAN 24 نیوزنارووال
نارووال نئے ہونے والے سی او ایجوکیشن چوہدری اقبال نے اپنے افس کا چارج سنبھال کرکام شروع کر دیا سابقہ سی او ایجوکیشن لیاقت چودھری ،اللہ رکھا راشد ،میاں محمد سلیم ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ سکول نارووال ، ہیڈ ماسٹرمیاں محمد سرور،چودھری محمد یونس، صغیر احمد ، حسان صدیقی ، میاں محمد ذوالفقار ،عدیل نواز ،حاجی محمد اعجاز ان کا استقبال کیا آنے والے مہمانوں پرپھولوں پتیوں نشاور کی اورگلوں میں پھولوں کے ہاربھی پہنائے گئے مہمان جب سی او ایجوکیشن آفس نارووال پہچے توافس کے عملے اور دیگر استاد اکرام نے پھولوں کے گلدستے بھی پیش کیے پیش CEO ایجوکیشن چوہدری اقبال کو خوش آمدید کہا .
علی عثمان نمائندہ NAN 24 نیوزنارووال
نارووال : ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل)مہرغلام عباس نے کہا ہے کہ پرائس مجسٹریٹس کی اولین ذمہ داری ہے کہ وہ ضلع کی ریونیو حدود میں مقررہ نرخوں پراشیائے ضروریہ کی فروخت کو یقینی بنائیں اور ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کاروائی کریں ناجائزمنافع خورکسی رعائیت کے مستحق نہیں،ایسے افرادنہ صرف قانون کی خلاف ورزی کررہے ہیں بلکہ صارفین کی حق تلفی کے بھی مرتکب ہورہے ہیں صارفین کے حقوق کا تحفظ انتظامیہ کی پہلی ترجیح ہےاس سلسلہ میں پرائس مجسٹریٹس اپنا موئژکرداراداکریں۔ ان خیالات کااظہارانہوں نےڈپٹی کمشنرمحمدشاہ رخ نیازی کی ہدایت پرپرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیااجلاس میں تینوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرزذوہیب انجم ڈاکٹرارشدوٹو،شیزہ رحمان اور ڈسٹرکٹ آفیسرانڈسٹریزفوکل پرسن برائے پرائسزذیشان کے علاوہ تمام پرائس مجسٹریٹس اور متعلقہ افسران نے شرکت کی اس موقع پر ڈسٹر کٹ آفیسرآئی پی ڈبلیو ایم ذیشان نیازنے پرائس مجسٹریٹس کی کارکردگی گرانفروشوں کوکئے گئے جرمانے اورفیلڈ میں پرائس مجسٹریٹس کی جانب سے کئے گئے دوروں سے متعلق بریفنگ دی ڈی او انڈسٹریزذیشان نیازنے اے ڈی سی جی نارووال کوبریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ یکم دسمبرسے15دسمب
علی عثمان نمائندہ NAN 24 نیوزنارووال
نارووال : ہردل عزیز شخصیت چوہدری دلدار احمد باجوہ امیدوار (ایم پی اے) پی پی 50 نے میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہاں ہے اگر پارٹی نے ٹکٹ دیا،تو پی پی 50 سے عمران خان کو سیٹ گفٹ کروں گا،عوام کی خدمت کو عبادت سمجھ کر سیاست کر رہا ہوں سیاست کو فلاح اور ریاست کی ترقی کے لئے کرنا ہمارا منشور ہے،الیکشن جیت کر تمام مسائل حل کروں گا اپنے حلقے کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہوں۔جس طرح لوگ پیار ومحبت سے اعتماد کا اظہار کر رہے ہیں مایوس نہیں کروں گا،میرا سیاست میں آ نے کامقصد صرف حلقے کی محرومیوں کا خاتمہ کر کے ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن کرنا ہے
مزید کفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام مجھے موقعہ فراہم کرے میں ان شاءاللہ حلقے کی زبوں حالی ان تمام محرومیوں کا خاتمہ کروں گا جو اس حلقہ کے گزشتہ سیاستدانوں کی نااہلی اور حلقہ سے عدم دلچسپی سے پیدا ہوئیں ان کا کہنا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ پارٹی میرے ورک کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹکٹ کا اعلان کرے گی اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو سیٹ گفٹ کروں گا۔
علی عثمان نمائندہ NAN 24 نیوزنارووال
اوسی
نارووال : مبینہ دو پولیس مقابلے دو ڈاکو ہلاک جبکہ ایک ڈاکو فرارہونے میں کامیاب
وی او
نارووال گذشتہ روز پولیس تھانہ ظفروال کو اطلاع ملی کے نواحی گاؤں بل شاہاں میں تین ڈاکوؤں نے ایک گھر میں پناہ لے رکھی ہے جس پر SHO تھانہ ظفروال نے DSP سرکل ظفروال طارق محمود ڈوگر کو أگاہ کیا جس پر DSP سرکل ظفروال کی سربراہی میں SHO تھانہ ظفروال ثروت حکیم نے اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر متعلقہ گھر کا گھیراؤ کیا اور ملزمان کو اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کرنے کا اعلان کیا ملزمان نے گھر کے اندر سے پولیس پارٹی پر فائرنگ شروع کر دی جس پر DSP طارق محمود ڈوگر نے مزید نفری منگوا لی پولیس نے ملزمان کے خلاف مزید گھیرا تنگ کر کے ایک ملزم کو ہلاک کر دیا جبکہ دو ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ملزم کی شناخت امتیاز عرف مجنوں ساکن بل شاہاں کے نام سے ہوئی ملزم اور اس کے ساتھی ڈکیتی ۔راہزنی اور قتل کے کئی مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے ایک روز پہلے SHO تھانہ قلعہ احمد آباد ناصر فرہاد اپنی ٹیم کے ہمراہ معمول کے گشت پر تھے کہ دو موٹر سائیکل سوار نوجوانوں کو رکنے کا اشارہ کیا تو انھوں نے فوری پولیس پر فائرنگ شروع کر دی اور فرار ہونے کی کوشش کی جس پر SHO ناصر فرہاد نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان کا پیچھا کی
Breaking News
علی عثمان نمائندہ NAN 24 نیوزنارووال
نارووال : تھانہ قلعہ احمد آباد کے علاقہ میں پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک دوسرا فرار ہونے میں کامیاب
نارووال پولیس تھانہ قلعہ احمد آباد کو اطلاع ملی کہ قلعہ احمد آباد نونار روڈ پر دومشکوک افراد روڈ پر کھڑے ہیں ایس ایچ اوقلعہ احمدآباد ناصرفراز بھری نفری کے ساتھ نونار روڈ پر جارہا تھا کہ سامنے سے نظر آنے والے تین افراد جو ہنڈا 125پر سامنے کی طرف سے آرہے تھے پولیس نے ان کو روکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہو گیا جبکہ دو ڈاکو اندھیرے اورفصلوں میں فرارہونے میں کامیاب ہو گیا پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکو کی تاحال شناخت نہ ہو سکی پولیس تھانہ احمدآباد میں ڈاکو کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال نارووال منتقل کردیا پولیس ذرائع کا یہ کہنا ہے کہ جن دو ڈاکو نے اڈہ سراج نارووال مریدکے روڑ پر دن دہاڑے ڈکیتی کی تھی یہ ان میں سے ایک ہے اور دوسرےدو ڈاکو کی گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے پولیس کی بھاری نفری نے علاقہ کا محاصرہ کررکھا ہے۔تاہم دوسرے ڈاکو توگرفتارکرنے کے لئےگھیراتنگ کرلیاگیا ہے پولیس نے فرارہونے والے ڈاکو بھی مقابلے میں پارکردیا پولیس مقا بقلہ میں ماراجانے والے ڈاکو کی شناخ
علی عثمان نمائندہ NAN 24 نیوزنارووال
نارووال : ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نارووال پنوںگروپ کے نامزد امیدوار 2023_24 برائے صدر معروف قانون دان رانا لعل بادشاہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وکلاء آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کیلئے جدوجہد کرتے آئے ہیں عدلیہ کی آزادی کی تحریک میں جوکرداروکلاءبرادری نے اداکیا وہ اپنی مثال آپ ہے ہم آج بھی بھرپور پختہ عزم کے ساتھ اپنے منشورپرڈٹے ہوئے ہیں اورعوامی حقوق وآئین وقانون کی حکمرانی یقینی بنانے کی خاطرکسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے صدرکے امیدوار رانا لعل بادشاہ ایڈووکیٹ نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وکلاء عوامی حقوق کے علمبردارہیں
اورعلاقہ بھرکہ شہریوں کے حقوق کے ساتھ ساتھ وکلاء برادری کے حقوق کے تحفظ کی خاطر مسلسل آواز بلند کررہے ہیں اسی کا ثمرہے کہ آج عوام کوانصاف کی فراہمی ممکن ہورہی ہے،انہوں نے کہا کہ تمام وکلاءاور وکلاء برادری میرا فخر ہےجو میرے ساتھ مضبوط چٹان کی طرح کھڑے ہیں اور میری تائید وحمایت کے اعلانات کرنے سمیت میری جیت کی خاطر انتھک کاوشیں عمل میں لارہے ہیں ان شاء اللہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نارووال کے انتخابات میں بطورصدرفتح یاب ہوکروکلاء برادری کی بھرپور ترجمانی کروں گا اور درپیش مسائل کے حل سمیت وکلاء کے حقوق کی فراہمی یقینی