Meraj Khan Hashmi Shuttari Quadri urf Shah Israr Hashmi

  • Home
  • Meraj Khan Hashmi Shuttari Quadri urf Shah Israr Hashmi

Meraj Khan Hashmi Shuttari Quadri urf Shah Israr Hashmi Assalamunalaykom

25/09/2022

ننھے شہزادے تیرے شعور کو سلام

23/09/2022

Mere Hasham Peer Dastagir R.h.Karam

15/09/2022
13/09/2022

Huzoor Syedeena HASHIMPEER DASTGEER Shuttari Quadri R.h Bijapur Karnataka

13/09/2022

Naad e Ali

سلسلہ شطاریہ ( شطاری اعمال و اشغال) تصوف میں حبس دم ، ضبط نفس، مراقبے و ریاضت کے قدیم طریقوں کا اجرا۔۔۔۔سلسلہ شطاریہ کے ...
06/09/2022

سلسلہ شطاریہ ( شطاری اعمال و اشغال)
تصوف میں حبس دم ، ضبط نفس، مراقبے و ریاضت کے قدیم طریقوں کا اجرا۔۔۔۔

سلسلہ شطاریہ کے بانی حضرت شاہ عبد اللہ شطاریؒ ہیں، اس سلسلے کو ایران میں سلسلہ عشقیہ ، روم میں سلسلہ بسطامیہ اور پاک وہند میں سلسلہ شطاریہ کہا جاتا ہے ۔ اصطلاح ِتصوف میں شطاراس صوفی کوکہا جاتا ہے جو فنا فی اللہ اور بقا باللہ کے مرتبہ کا حامل ہوجائے۔جب حضرت شیخ عبداللہ رحمتہ اللہ علیہ ریاضات اور مجاہدات میں میں مرتبہ کمال حاصل کرچکے تو آپ کو شطاری کہا جانے لگا اور یوں یہ سلسلہ شطاریہ کے نام سے شہرت پایا۔اس سلسلے کے لوگ خود کو اس لیے بھی شطاری کہتے ہیں کہ یہ لوگ سلوک اور طریقت میں دوسروں سلاسل کے صوفیوں کے مقابلےمیں زیادہ سرگرم ہوتے ہیں اور جنگلوں، پہاڑوں میں رہ کرسخت ریاضتیں کرکےغیرمعمولی افعال وتصرفات کےحامل ہوجا تے ہیں ۔

بانیِ سلسلہ حضرت شاہ عبد اللہ شطاریؒ کا سلسلہ نسب پانچ واسطوں سے ہوتا ہوا حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی ؒ سے جا ملتا ہے اور آپ کا سلسلہ طریقت سات واسطوں سے ہوتا ہوا حضرت بایزید بسطامی ؒ تک پہنچتا ہے۔آپ اپنے وقت کے بہت بڑے صوفی بزرگ تھے اورپندرہویں صدی میں ایران سے فیضان شطاری لے کر ہندوستان ہجرت فرمائی تھی۔ آپ کی طرف سے یہ منادی تھی کہ ہے کوئی خدا کا چاہنے والا،تو آئے تاکہ اسے میں خدا تک پہنچنے کی راہ دکھلاوں۔ آپ لوگوں کونقارہ بجاکر بلایا کرتے تھے کہ جو طلب گار ہے وہ آجائے تا کہ اسے اللہ کی راہ بتادوں ۔ آپ جب مجلس میں بیٹھتے تو ہر طرف نگاہ ڈوڑاتے اور فرمایاکرتے کہ یہاں کوئی سیاہ دل اور شک و شبہ کرنے والے لوگ نہ بیٹھیں تا کہ اللہ کی باتیں آزادی کے ساتھ بتائی جاسکیں۔آپ نے اپنے شہرہ آفاق رسالہ شطاریہ میں سلسلہ شطاریہ کے اذکار واوراد اور مراقبے لکھے ہیں ۔

جب کوئی راہ حق کا متلاشی حضرت شاہ عبد اللہ شطاری ؒکے پاس آتا تو اس کی عقل اور حواس کا امتحان لینے کے لیے اس کو روٹی اور سالن کھانے کو دیتے اور یہ دیکھتے رہتے وہ دونوں کو ایک ساتھ ختم کرتا ہے یا کچھ چیز بچ جاتی ہے اگر وہ دونوں کو ایک ساتھ ختم کرلیتا تو اسے اس کی عقل مندی اور دانائی پر محمول کرتے اور اس کو باطنی ذکر و اذکار کے لیے کوئی وظیفہ یا عمل عنایت فرمادیا کرتے اور اگر وہ کوئی چیز چھوڑ دیتا تو اس کو اس کے حالات غیر معتدل اور اس آدمی کی بے عقل پر محمول کرتے ہوئے اسکی ظاہری حالت کی بہتری کے لیے کوئی وظیفہ یا دعا بتا دیا کرتے تھے۔ حضرت شیخ عبدا للہ شطاری ؒ کا وصال 832ھ سن 1572 میں ہوا تھا۔ آپ کا مزار مالوہ کے سابق دارلخلافہ قلعہ مندو کے اندر ہے۔

سلسلہ شطاریہ کی ہندوستان میں ترویج میں دو اور بزرگ یعنی حضرت شیخ بہاوالدین شطاریؒ اور حضرت شیخ بدھن شطاری جون پوری ؒ کا ذکر بھی ہندوستانی تاریخ ِتصوف میں ملتا ہے۔ ان صوفی بزرگوں نے حضرت شاہ عبداللہ شطاری رحمۃ اللہ علیہ کے ایک خلیفہ مجازسے ظاہری وباطنی تعلیم حاصل کی تھی۔ حضرت شیخ عبدالحق محدث دہلویؒ کے چچا حضرت شیخ رزاق اللہ مشتاقی ؒنے حضرت شیخ بدھن شطاری ؒ سے ہی شطاری اعمال ووظائف سیکھے۔ اس کے علاوہ حضرت خواجہ فرید الدین مسعود گنج شکر رحمۃ اللہ علیہ ،کی نسل سے حضرت امیر سید علی قوام رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت شیخ زکریا رحمۃ اللہ علیہ ،کے برادر زادہ حضرت شیخ حاجی ابن شیخ علم الدین رحمۃ اللہ علیہ ،نے بھی ہندوستان میں شطاری سلسلے کو کافی ترقی دی۔

جب حضرت شاہ عبد اللہ شطاری رحمۃ اللہ علیہ ،نے سفرِ آخرت اختیار فرمایا تو اُن کا خرقۂ خلافت حضرت شیخ محمد علا المعروف شیخ محمدقاضن شطاری رحمۃ اللہ علیہ ،کو ملا۔ اور ان کے بعد شیخ ہدایت اللہ سرمست بن محمد بن العلا المنیری کوحاصل ہوا اور پھر حضرت شیخ حاجی حمید الدین حصور رحمۃ اللہ علیہ ،کی خدمت میں پہنچا۔ ان کے بعد منصب ہدایت و اجازت حضرت شیخ محمد غوث گوالیاری رحمۃ اللہ علیہ کو پہنچا۔

حضرت غوث گوالیاری ؒ کا شمار شطاری سلسلے کے عظیم المرتب صوفیوں میں ہوتا ہے۔ آپ نے شطاری سلسلہ تصوف کو نہ صرف آگے بڑھایا بلکہ اسے ایک مستحکم سلسلے کی شکل دی ۔ ۔ آپ نے اپنی تصینف بحر النبوۃ میں ہندو یوگیوں اور سناسیوں کے اطوار و اشغال کو فارسی میں منتقل کیا۔ آپ نے یوگ کے اعمال کو تصوف میں داخل کیا اور ان میں سنسکرت اور وید کے شلوکوں کو قرآنی کلمات سے مبدل کیا۔ آپ کا عقیدہ یہ تھا کہ انسانی جسم نہ مسلمان ہوتا ہے نہ ہندو اس لئے اس کے روحانی امکانات کو فروغ دینے کے لئے جو ورزشیں اور اعمال معاون ہوں انہیں ہندو یا اسلامی نہیں کہاجاسکتا۔آپ کی ابتدائی کتاب جواہر خمسہ میں بھی اس کی ایک جھلک نظر آتی ہے۔حضرت غوث گوالیاری ؒ نے یوگا پر سنسکر ت کی مشہور قدیم کتاب امرت کنڈ کا جو ترجمہ عربی زبان میں حوض الحیات کے نام سے دستیاب تھا اس کا فارسی ترجمہ بحرالحیات کے نام سے کرکےہندوستانی تصوف کو ایک لبرل مزاج عطاکیا۔ محققین کی رائے ہے کہ ہندوستانی صوفیوں میں حبس دم ، اور ضبط نفس کے طریقوں کا رواج ناتھ یوگیوں کے طریقوں پر ہی مبنی ہے۔ جواہرخمسہ مراقبے اور ریاضت کے طریقوں پر مبنی ایک کتاب ہے جس میں یوگ کے آسنوں کو نقشے کے ساتھ بیان کیا ہے اور اس کے فوائد بیان کئے گئے ہیں۔ محمد غوث گوالیاری کی تعلیمات اس بات کے عکاس ہیں کہ ہندوستان میں تصوف پر ہندوستانی روحانی فلسفے کا غالب اثر ہے۔

یہ بھی امر حقیقت ہے کہ سہولیویں صدی میں ہندوستان بلخصوص بنگال بہار مالوہ، دکن اور گجرات میں سلسلہ شطاریہ کی اہمیت باقی مشہور تصوف کے قدیمی سلسلوں سے کس طور بھی کم نہیں تھی۔ سلسلہ شطاریہ میں غوثی منڈوی مصنف گلزار ابرار جیسے مدبر متذکرہ نگار اور شیخ النبی شطاری جیسےفاضل پیدا ہوئے جن کی پچاس سے زائد کتابوں کی فہرست تذکرہ علماء ہند میں درج ہے۔ اس سلسلے کی مقبولبت کے ثبوت میں یہ کہنا کافی ہے کہ امام الہند شاہ ولی اللہ اور ان کے استاد مکرم حضرت شیخ ابو طاہر مدنی نے بھی شطاریہ اعمال و اشغال سیکھے۔ ہندوستان کے صوفیاء نقش بند اور حضرت شیخ عبد الحق جیسے بزرگوں نے جو شرح نے شرح کی پابندی پر زور دیا کرتے تھے انہون نے بھی شطاریہ اعمال و اشغال کا اثر قبول کیا۔

حضرت مولانا صبغت اللہ بروچی شطاریؒ جو حضرت شیخ وجیہ الدیں شطاریؒ کے مرید تھے اور جنہیں خرقہ خلافت شیخ محمد غوث گوالیار سے حاصل ہوا تھا نے اس سلسلہ کو حجاز میں عام کیا ۔ حضرت مولانا صبغت اللہ بروچی شطاری ؒ ہندوستان کے شہربھڑوچ کے رہنے والے تھے جو اب سورت کے قریب ایک ضلع کا صدر مقام ہے ۔ آپ کی احمد نگر اور بیجاپورہ کے بادشاہوں نے بڑی قدر کی لیکن آپ نے مدینہ کے قریب جبل احد پر سکونت اختیار کی اور وہاں ایک خانقاہ تعمیر کی اور تصنیف وتالیف اور ارشاد وہدایت کا سلسلہ شروع کیا۔
آپ نے حضرت شیخ محمد غوث گوالیار ی کی کتاب جواہر خمسہ کا عربی زبان میں ترجمہ کیا۔ جن لوگوں نے سلسلہ شطاریہ میں آپ سے بیعت کرکے اس سلسلے کوحجاز میں پھیلایا ان میں حضرت شیخ احمد شناویؒ کے علاوہ مدینہ منور کے حضرت سید میر اور حضرت سید اسعد بلخی ؒ کے نام نمایاں ہیں۔
حضرت مولانا صبغت اللہ بروچی شطاریؒ نے عربی میں مسائل تصوف پر کئی کتابیں تصنیف کیں تھیں ۔ آپ کی شہرت کا سن کر سلطان روم نے آپ کو بلایا مگر آپ نہیں گئے۔ آپ کی وصال مدینہ منور میں سن 1607 عیسوی میں ہوا ، ایک عرصے تک آپ کا مزار اقدس زیارت گاہ خاص وعام رہا۔
دعاگو ..Meraj Khan Hashmi

26/08/2022
Syedi Murshidi Huzoor Syedeena Hasham Peer Dastagir R.h.Bijapur Karnataka
14/08/2022

Syedi Murshidi Huzoor Syedeena Hasham Peer Dastagir R.h.Bijapur Karnataka

11/08/2022

حسینؑ عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ زندہ ہیں اور یزید مردہ ہے.
Hussain۴ Zinda hy Aur Yazeed Murda hy.
Saheb Qibla

Tumhein Falak Ke Sitaare Salam Kehte HaiTumhein Quraan Ke Paare Salam Kehte HaiTumhein Haram Ke Minaare Salam Kehte HaiI...
09/08/2022

Tumhein Falak Ke Sitaare Salam Kehte Hai
Tumhein Quraan Ke Paare Salam Kehte Hai
Tumhein Haram Ke Minaare Salam Kehte Hai
Imaam Tum Ko Madina Salaam Kehta Hai
Hussain Tumko Zamana Salam Kehta Hai

01/08/2022

Hambalti,Maharashtra Se Haj ke liye Paidal Safar

I Happy 😊 Feeling.
25/07/2022

I Happy 😊 Feeling.

Shizra Paherane Mubarak  Sarwar e Kounain Saws.Ur Bawis Khajgaan.Qulada Bad Shareef, Aurangabad.M.H.
21/07/2022

Shizra Paherane Mubarak Sarwar e Kounain Saws.Ur Bawis Khajgaan.Qulada Bad Shareef, Aurangabad.M.H.

Eid ul Adha Mubarak.
09/07/2022

Eid ul Adha Mubarak.

05/07/2022

5 ذی الحجہ322 عرس مبارک
سر چشمہ ولایت آفتاب دکن امام العارفین
حضرت سیدنا یوسف الدین و حضرت سیدنا شریف الدین رحمۃ اللہ تعالی علیهما

An estimated 3 million people were fortunate to offer the funeral prayer of the Qutb and Shaykh al-Islam Mahmud Effendi ...
24/06/2022

An estimated 3 million people were fortunate to offer the funeral prayer of the Qutb and Shaykh al-Islam Mahmud Effendi رحمه الله at the Fatih Mosque (Fatih Camii) in Istanbul, Turkey earlier today!

This is how Allah جل جلاله honours those who spend their lives in His remembrance and service and drown themselves in the love of the Messenger of Allah (‎ﷺ).

May Allah سبحانه و تعالى forgive us by means of the Shaykh and sanctify his secrets.

Amin Ya Rabbul ‘Alamin.

- Clarifying Light

21/06/2022

11/06/2022,..*رسم خلافت*
شیخ المشائخ گل گلزار ھاشمیت حضور سید شاہ معین الدین حسینی ھاشمی شطاری قادری صاحب قبلہ مدظلہ ( مسند نشین و متولی بارگاہ حضور سیدنا ھاشم پیر دستگیر رحمتہ اللہ علیہ ) بیجا پور کرناٹک کے دست مبارک سے محترم معراج خان ھاشمی( عرف ) شاہ اسرار ھاشمی کو خلافت سے نوازا گیا

19/06/2022

Shaan e Huzoor Syedeena Wajihuddin Hussaini Alvi Hydar Ali Saani ShuttariQuadri R.h.

*رسم خلافت*11.06.2022شیخ المشائخ گل گلزار ھاشمیت حضور سید شاہ معین الدین حسینی ھاشمی شطاری قادری صاحب قبلہ مدظلہ ( مسند ...
12/06/2022

*رسم خلافت*11.06.2022
شیخ المشائخ گل گلزار ھاشمیت حضور سید شاہ معین الدین حسینی ھاشمی شطاری قادری صاحب قبلہ مدظلہ ( مسند نشین و متولی بارگاہ حضور سیدنا ھاشم پیر دستگیر رحمتہ اللہ علیہ ) بیجا پور کرناٹک کے دست مبارک سے محترم معراج خان ھاشمی( عرف ) شاہ اسرار ھاشمی کو خلافت سے نوازا گیا

    Peace Be Upon Him.Prof. Ramkrishna Rao.
09/06/2022

Peace Be Upon Him.
Prof. Ramkrishna Rao.

07/06/2022

Khaja Ghareeb Nawaz .R.a. represented by Markazi Ahle Bait e Athaar Committi Sangareddy, Submitted a representation to Deputy Superdent of Police SangareddyDistrict & Demanded immediate arrest of # MLA for His Derogatory remarks about Sultan Ul Hind Hazrath Ghareeb Nawaz,R.a..

06/06/2022

Subanallah

Old Pic Huzoor Syed Sha Wajihuddin Hussaini Alvi  Hydar Ali Saani Shuttari Quadri Sahib Qibla ,Ahmedabad Gujarat.
04/06/2022

Old Pic Huzoor Syed Sha Wajihuddin Hussaini Alvi Hydar Ali Saani Shuttari Quadri Sahib Qibla ,Ahmedabad Gujarat.

ماشاءالله ٦١٨ عرس شریف حضرت سركار سیدنا سيد محمد الحسيني خواجا بنداه نواز رض بہت بہت مبارک ہو الله سبحان وتعالي سے دعاء ...
03/06/2022

ماشاءالله ٦١٨ عرس شریف حضرت سركار سیدنا سيد محمد الحسيني خواجا بنداه نواز رض بہت بہت مبارک ہو

الله سبحان وتعالي سے دعاء ہے کہ وہ سب كي جائز دعاؤں کو قبول فرمائے! آمين!

02/06/2022

Saltho Salaam Eidgah Sangareddy.2022

The is a view of the tomb of the Muslim Saint Shaykh Muhammad Ghawth al-Gwaliyari, the 16th-century Sufi master of the S...
02/06/2022

The is a view of the tomb of the Muslim Saint Shaykh Muhammad Ghawth al-Gwaliyari, the 16th-century Sufi master of the Shattari order and the author of Jawahir-i Khams (Arabic: al-Jawahir al-Khams, The Five Jewels). One of his ancestors was Shaykh Farid ad-Din Attar (d.1220) of Nishapur.

The beautiful tombstone and the stunning architecture of the mausoleum gives this place a sense of serenity and peace

This picture was taken in 1869.

My best friend Mr wasim sisgar send me ,
valuable information 4 me

JAZAK ALLAH WASIM BHAI

जब कोई शख्स हज़रत मोहम्मद गौस ग्वालियरी ( रहमतुल्लाह अलैयही ) दादा बावा के बारे मे तारीफ के एक लफ्ज़ भी कहता है।
तो दिल को अजीब सुकून मिलता है
और
कुदरती उस शख्स के लिये दिल मे मोह्हबत पैदा हो जाती है
और
दिल दुआगो हो जाता है।

Mureed Nawaz Huzoor Syedeena HASHIMPEER DASTGEER Shuttari Quadri R.h Bijapur Karnataka State ♥
02/06/2022

Mureed Nawaz Huzoor Syedeena HASHIMPEER DASTGEER Shuttari Quadri R.h Bijapur Karnataka State ♥

*Par Dada Peer Sayyidul Ulama Syed Sha Mustafa Hussaini Hashmi Shuttari Quadri Saheb Qibla Alayhi Rahmatu war-Ridhwān* H...
30/05/2022

*Par Dada Peer Sayyidul Ulama Syed Sha Mustafa Hussaini Hashmi Shuttari Quadri Saheb Qibla Alayhi Rahmatu war-Ridhwān*

Har Saal ki tarha imsāl bhi Sayyidul Ulama Hadhrath Allama Mawlāna Sayyid Shah Mustafa Hussaini Hashmi Alayhi Rahma (Masnad Nasheen
wa Mutuwali Qutube Deccan Qutubul Aqtāb Hadhrath Sayyid Shah Hāshimpir Dastagīr RadiyAllahu Ta'aala anhu) ka 62va Urs sharif Azimu Shan paymane par manaya ja raha hai. Tamāmi Hadhraath se Guzarish ki jati hai ke wo Baad Namaze Maghrib Taqribe Urs me shirkat farmayein take Allah Tabārak wa Ta'aala unhein Hashimpeer Dastageer RadiyAllahu Ta'aala anhu ke Ruhani Fuyūz o Barakāt se sarfaraz farmaye. Sandal sharif ki taqrīb ke baad Langar ka ehtemām rahega. Aap sab ko tanawule ta'am ke liye mad'u kiya jata hai.

Address

Sangareddy

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meraj Khan Hashmi Shuttari Quadri urf Shah Israr Hashmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share