Taunsa Times

Taunsa Times تونسہ شریف کا پہلا الٹرا ایچ ڈی نیوز چینل

21/05/2021

ڈی پی او ڈیرہ غازی خان عمر سعید صاحب کی نیت ٹھیک اور پولیس میں کالی بھیڑوں کو صاف کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔لیکن کالی بھیڑیں بہت زیادہ ہیں

18/04/2021

تونسہ شریف۔ زمین کے تنازعہ موضع بولانی تھانہ ریتڑہ کی حدود میں میں قبضہ مافیا کی فائرنگ ۔

تونسہ شریف۔ فائرنگ سے دو افراد جانبحق۔ ایک زخمی۔زخمی ہسپتال منتقل

تونسہ شریف۔ اے سی تونسہ رابعہ سیال نے چند روز قبل مقتولین کی زمین واگزار کرادی تھی

تونسہ شریف۔ غلام مصطفی میرانی اور اسکے رشتے داروں کی اندھا دھند فائرنگ سے حبیب اللہ اور عبدالحمید جان بحق ہوگئے

تونسہ شریف۔مقتولین دونوں سگے بھائی ہیں۔

تونسہ شریف۔ مقتولین نے گزشتہ دنوں قبضہ واگزار کرنے کے بعد دوبارہ قبضے کے خلاف اے سی آفس کے باہر احتجاج بھی کیا تھا

تونسہ شریف۔ مقتولیں کے لواحقین نے ریتڑہ میں لاشین روڈ پر رکھ کر احتجاج شروع کردیا

تونسہ شریف۔ایس ایچ او ریتڑہ پولیس قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی سے گریزاں رہا جس کے باعث یہ واقعہ پیش آیا ۔مقتولین کے لواحقین

تونسہ شریف۔ مصطفی میرانی کے خلاف اے سی تونسہ نے قبضہ کے دو الگ الگ ایف آئی آرز درج کرائے۔مقتولین کے لواحقین

تونسہ شریف۔شفا تو صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے لیکن اتنی محبت سے اپنے لوگوں کا علاج وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کروانے ک...
17/04/2021

تونسہ شریف۔شفا تو صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے لیکن اتنی محبت سے اپنے لوگوں کا علاج وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کروانے کی کوشش کرتے ہیں شاید ہی کوئی اور ہوتا تو یہ ناممکن تھا۔ممبر پریس کلب تونسہ اور پرنسپل الائیڈ سکول عبدالعزیز کھتران کے ہارٹ کا فوری علاج و آپریش کرانا اور انکے لئے ڈپٹی سیکریٹری ٹو سی ایم کے ہاتھوں ہاتھوں پھول بھجوانا صحت یابی کے لئے دعا ،نیک خواہشات کا اظہار ۔۔وزیراعلی پنجاب کا اپنے علاقے کے لوگوں سے خصوصی محبت ہی ہے۔اللہ تعالی وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کو مزید عزت، زندگی، کامیابیاں عطا کرے۔ تاکہ وہ اپنے پسماندہ اور محروم علاقے کی پسماندگی دور کرنے میں کردار ادا کرتے رہیں
شکریہ سردار عثمان خان بزدار۔۔ اللہ آپکو سلامت رکھے

تونسہ شریف۔ گرفتاریوں کا خوف یا کچھ اورلبیک کے ٹکٹ ہولڈر مشتاق خان مندرانی نے تحریک انصاف جوائن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔
17/04/2021

تونسہ شریف۔ گرفتاریوں کا خوف یا کچھ اور
لبیک کے ٹکٹ ہولڈر مشتاق خان مندرانی نے تحریک انصاف جوائن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔۔

تونسہ شریف۔ ممبر پریس کلب تونسہ اور الائیڈ سکول تونسہ کے پرنسپل عبد العزیز بھائی کے ہارٹ کا آپریشن ہوگیا ۔اور آپریشن تھی...
16/04/2021

تونسہ شریف۔ ممبر پریس کلب تونسہ اور الائیڈ سکول تونسہ کے پرنسپل عبد العزیز بھائی کے ہارٹ کا آپریشن ہوگیا ۔اور آپریشن تھیٹر سے باہر آگئے ہیں۔ اللہ تعالی انہیں شفا کاملہ دے۔ ہم پریس کلب کے ممبران وزیراعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کے انتہائی مشکور ہیں کہ انکی کوششوں سے ذاتی دلچسپی سے عزیز بھائی کا جلد آپریشن ممکن ہوا۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ عبد العزیز بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ اور سردار عثمان بزدار آج جس مسند پر بیٹھے ہیں۔ ہمارے علاقے کے لوگوں کے لئے ایک نعمت سے کم نہیں فوری ہماری آواز بنتے ہیں۔اللہ تعالی انہیں لمبی زندگی اور عزت دے۔ پریس کلب تونسہ کے ممبران انکے شکر گزار ہیں۔

13/04/2021

اگر پوپلزئی کےلئے چاند دیکھنے پر پابندی نہیں تو مفتی منیب الرحمن بھی اگر چاہے کسی مسجد میں بیٹھ کر یہ سب آج کرسکتا ہے۔لیکن وہ عظیم ہے ایسا کرے گا نہیں۔کیونکہ وہ تفرقہ باز عالم مولوی نہیں

13/04/2021

تونسہ شریف۔ شاہ سلیمان فیڈر مسلسل چوتھے روز بند
دن بھر بجلی بند سے مکین پریشان
مقامی میپکو عملہ کو تبدیل کیا جائے۔ورنہ احتجاج کریں گے۔مکین

12/04/2021

تونسہ شریف۔حاجی محمد رمضان نتکانی (دولتی) انتقال کرگئے۔نماز جنازہ ساڑھے دس بجے پچادھی جنازہ گاہ میں ادا کیجائیگی

تونسہ شریف۔حاجی محمد رمضان نتکانی انتقال کرگئے۔نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کردیا جائیگا
12/04/2021

تونسہ شریف۔حاجی محمد رمضان نتکانی انتقال کرگئے۔نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کردیا جائیگا

12/04/2021
تونسہ شریف۔ پل سنگھڑ کے قریب خانہ بدوش نوجوان پٹھان نوجوان کو گولی لگ گئیتونسہ شریف۔ چودہ سالہ ہاشم موسی پسٹل صاف کررہا ...
11/04/2021

تونسہ شریف۔ پل سنگھڑ کے قریب خانہ بدوش نوجوان پٹھان نوجوان کو گولی لگ گئی

تونسہ شریف۔ چودہ سالہ ہاشم موسی پسٹل صاف کررہا تھا کہ گولی چل گئی

تونسہ شریف۔ گولی چلنے سے ہاشم موقع پر جان بحق ہوگیا۔ریسکیو

تونسہ شریف۔لواحقین کا کاروائی اور پوسٹ مارٹم کرنے سے انکار کردیا۔پولیس

تونسہ شریف۔مزید تفتیش کررہے ہیں۔ ترجمان پولیس

11/04/2021

ووٹ اور لائکس۔۔ فیس بک پر ہوں یا ڈسکہ میں
خواتین کو ہی زیادہ ہی پڑتی ہیں۔
اس میں ن لیگ یا پی ٹی آئی کا کوئی کمال نہیں😜

11/04/2021

تونسہ شریف کے ایم این اے خواجہ شیراز محمود سے درخواست ہے کہ اس بار۔ مقامی گرڈ سٹیشن اور میپکو آفس سے مقامی عملہ کو گرمیوں میں تبدیل کرائیں۔تاکہ لوگ گرمیوں میں انکے شر سے محفوظ رہیں

11/04/2021

تونسہ شریف۔۔شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی آج پھر سے خود ہی چھٹی کا اعلان۔شاہ سلیمان فیڈر بند

10/04/2021

تونسہ شہر میں صبح آٹھ بجے سے بجلی غائب۔ شہری پریشان

تونسہ شریف۔ رمضان بازار کو شہر سے باہر بس سٹینڈ پر منتقلی پر شہری پریشان۔ کلمہ چوک پر منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا
10/04/2021

تونسہ شریف۔ رمضان بازار کو شہر سے باہر بس سٹینڈ پر منتقلی پر شہری پریشان۔ کلمہ چوک پر منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا

06/04/2021

ڈی جی خان ڈسٹرکٹ اور تونسہ میں کل پرائیویٹ سکول بند رہیں گے ؟عمدرآمد ممکن ہے؟/؟

06/04/2021
04/04/2021

تونسہ میں کھانا بنانے کے اوقات میں گیس کی بندش کا انعام۔۔ گیس محکمہ کے بعض ملازمین کے گھر کا کھانا کن کن ہوٹل سے فری جاتا ہے۔ ایل پی جی والے سلنڈر بھی فری بھجواتے ہیں انکے گھر۔۔ عوام کے انکشافات

یہ کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور تونسہ میں صبح سویرے ناشتے وقت گیس بند معمول ۔۔۔ کہیں واقعی ایسا تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
04/04/2021

یہ کمنٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور تونسہ میں صبح سویرے ناشتے وقت گیس بند معمول ۔۔۔ کہیں واقعی ایسا تو نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

04/04/2021

تونسہ شریف شہر میں صبح چھ بجے سے پونے آٹھ بجے تک گیس کی فراہمی۔ شہری محکمہ گیس کے حرکتوں سے پریشان۔ناشتہ بنانا ناممکن بنا دیا۔ مقامی عملہ تبدیل کرنے کا مطالبہ

ریتڑہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سردار غلام مصطفیٰ خان میرانی بھی قبضہ مافیا ؟؟؟؟؟؟؟ غلام مصطفی میرانی کے خلاف تحصیلدار  عاشق حسین کی ...
01/04/2021

ریتڑہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سردار غلام مصطفیٰ خان میرانی بھی قبضہ مافیا ؟؟؟؟؟؟؟ غلام مصطفی میرانی کے خلاف تحصیلدار عاشق حسین کی مدعیت میں تھانہ ریتڑہ میں دو مقدمات درج....سردار صاحب نے سرکاری زمینوں پر قبضہ کیا ہوا ہے ۔۔ایف آئی آر کا متن

31/03/2021

تونسہ شریف: قبضہ گروپ مظہر قیصرانی کی ملک ظفر ایڈووکیٹ اور ملک ریاض سونرہ کے ملکیتی رقبہ پر قبضہ کی کوشش ناکام. ملک برادران نے قبضہ کرنے والے عناصر کو حوالہ پولیس کر دیا. تھانے کاروائی کیلئے درخواست جمع. واضع رہے کہ مظہر قیصرانی نے کوٹ موڑ پر خلیفہ اور خوجہ برادری کی کروڑوں کی پراپرٹی پر قبضہ کر رکھا ہے. اے.سی تونسہ اور وزیراعلیٰ پنجاب فوری نوٹس لیں.
منجانب: ملک ظفر سونرہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ.

29/03/2021
جلنے والے ذیل میں ڈی  پی او امیر تیمور خان کا ریکارڈ منسلک ہے جو کہ اپنے تعریفی اسناد اور ہر دور حکومت میں پیشہ ورانہ خد...
27/03/2021

جلنے والے
ذیل میں ڈی پی او امیر تیمور خان کا ریکارڈ منسلک ہے جو کہ اپنے تعریفی اسناد اور ہر دور حکومت میں پیشہ ورانہ خدمات کی بنیاد پر نمایاں ہے۔ ان کی نئی تعیناتی کو بغض عثمان میں بھرے صحافتی کرداروں نے ہمیشہ کی طرح اقربا پروری کے نام پر سیکنڈلائز کرنے کی کوشش کی ہے لیکن کمال ہے کہ باوجود کمرتوڑ کوشش کے ان کی پوری سروس میں کوئی ایسا داغ نہ مل سکا جسے یہ نام نہاد اینکرز اپنی پیشانی پر ثبوت بنا کر سجا سکیں۔ انہیں علم ہونا چاہیے کہ چاہے ن لیگ کا دور ہو چاہے پی پی کا چاہے ق لیگ کا، امیر تیمور بزدار صاحب ہمیشہ صرف اور صرف اپنی کارکردگی کی بنیاد پر اہم ذمہ داریوں کے قابل گردانے گئے ہیں نہ کہ کسی سفارش یا رشتہ داری کا اس میں کوئی عمل دخل ہے۔
اپنی قابلیت کی بنا پہ سابقہ ادوار میں اپنے محکمہ سے لاتعداد تعریفی اسناد اور لاکھوں روپے بطور انعام وصول کر چکے
ایس ڈی پی او وہاڑی
08,12,2003 تا 20,03,2004
دور حکومت پی ایم ایل کیو
ڈی ایس پی رینج کرائیم بہاولپور
06,01,2006 تا 31,05,2006
پی ایم ایل کیو
ایس ڈی پی او بہاولپور صدر
31,05,2006تا 27,08,2007
پی ایم ایل کیو
ایس ڈی پی او احمد پور شرقیہ سرکل بہاولپور
27,08,2007تا 11,06,2009 پی ایم ایل این +نگران حکومت
اے ڈی ائی جی بہاولپور ریجن
30,06,2009تا 20,08,2009
پی ایم ایل این حکومت
ایس ڈی پی او سٹی سرکل بہاولپور
20,08,2009تا 07,09,2009
پی ایم ایل این حکومت
ڈی پی او منڈی بہاوالدین
14,02,2012تا 11,04,2013
پی ایم ایل این+نگران حکومت
ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول بہاولپور + لک افٹر چارج آف ایس پی/ آر آئی بی بہاولپور ریجن
11,04,2013تا 26,04,2043
نگران حکومت
ایس پی/آر ائی بی بہاولپور ریجن
26,04,2013تا 22,06,2013
نگران+ پی ایم ایل این حکومت
ڈی پی او منڈی بہاؤالدین
22,06,2013تا 27,04,2014
پی ایم ایل این حکومت
ایس پی سپیشل برانچ ملتان ریجن
02,04,2017تا 31,10,2017
پی ایم ایل این حکومت
ڈی پی او لودھراں
31,10,2017تا 22,06,2018
نگران+پی ایم ایل این حکومت
ایس پی انویسٹی گیشن ملتان اینڈ لک افٹر چارج اف ایس پی ڈی اینڈ ائی ملتان (w.e.f2018)
25,06,2018تا 29,10,2018
نگران +پاکستان تحریک انصاف حکومت
ڈی پی او بہاولپور
29,10,2018تا 12,10,2019
پاکستان تحریک انصاف حکومت
ڈی پی او رحیم یار خان
12,10,2019تا 29,11,2019
پاکستان تحریک انصاف حکومت
ایس پی سپیشل برانچ ملتان ریجن
29,10,2019تا 16,04,2020
پاکستان تحریک انصاف حکومت
ڈی پی او ساہیوال
16,04,2020تا 08,01,2020
پاکستان تحریک انصاف حکومت

شہباز شریف کے دور حکومت میں بطور ڈی پی او بہترین خدمات۔۔ شاندار کارکردگی اب بطور ڈائرکٹر سپیشل برانچ جنوبی پنجاب تعیناتی...
26/03/2021

شہباز شریف کے دور حکومت میں بطور ڈی پی او بہترین خدمات۔۔ شاندار کارکردگی

اب بطور ڈائرکٹر سپیشل برانچ جنوبی پنجاب تعیناتی۔۔ قابل ترین آفیسر
امیر تیمور بزدار

آر پی او ڈیرہ غازی خان رانا فیصل صاحب کی تونسہ خدمت سنٹر آمد
26/03/2021

آر پی او ڈیرہ غازی خان رانا فیصل صاحب کی تونسہ خدمت سنٹر آمد

26/03/2021
16/03/2021

تونسہ شریف۔ کانسٹیبل شاہد سانگھی کی کاروئیاں جاری

بھتہ نہ دینے پر دولہے کی مرمت کر دی

متعدد بار شکایت کے باوجود خود کو تھانہ سٹی کا مستقل ایس ایچ او قرار دینے والا کانسٹیبل حرکتوں سے باز نہ آیا

تونسہ شریف۔ شہریوں نے ڈی پی او سے ضلع بدر کرنے کا مطالبہ کردیا۔

12/03/2021
11/03/2021

🌹🌹درودِ اِبراہیمی🌹🌹۔۔۔۔۔۔

🌹🌹اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.

اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.🌹🌹
اُردو ترجمہ:
🌹🌹’’اے اﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے۔
’’اے اﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے۔‘‘🌹🌹

وزیراعلی پنجاب کے آفیشل پیج نیوز کے مطابق بھی ایم ایس معطل ہے
08/03/2021

وزیراعلی پنجاب کے آفیشل پیج نیوز کے مطابق بھی ایم ایس معطل ہے

03/03/2021
تونسہ شریف۔ موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے قیدیوں کی وین کو حادثہتونسہ شریف۔ حادثے میں موٹر سائیکل سوار جان بحق۔ ایک زخم...
03/03/2021

تونسہ شریف۔ موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے قیدیوں کی وین کو حادثہ

تونسہ شریف۔ حادثے میں موٹر سائیکل سوار جان بحق۔ ایک زخمی۔ریسکیو

تونسہ شریف۔ حادثے میں قیدیوں کی وین الٹ گئی۔ریسکیو

تونسہ شریف۔زخمی کو طبی امداد دی گئی۔ریسکیو

تونسہ شریف۔ وین پشاور ملزم پہنچا کر خالی واپس ڈی جی خان جا رہا تھا۔ترجمان صدر پولیس

تونسہ شریف۔جان بحق موٹر سائیکل سوار کی شناخت شہزاد حسین سکنہ شاہ صدردین کے نام سے ہوئی۔ریسکیو

03/03/2021

تونسہ شریف۔تل سنگھڑ میں اور موضع ٹب کے سرکاری ایریا میں قبضہ مافیا سے اسٹام پر رقبہ خرید کرکے پیسے ضائع نہ کریں۔ سب گرادئے جائیں گے۔
پھر نہ کہیں کہ خبر نہ ہوئی

03/03/2021
تونسہ شریف۔ زمین کے تنازعے پر انکوائری تونسہ شریف : دوران انکوائری ملزم کی اسلحہ لہرا کر اے ایس پی  تونسہ کو مرعوب کرنے ...
28/02/2021

تونسہ شریف۔ زمین کے تنازعے پر انکوائری

تونسہ شریف : دوران انکوائری ملزم کی اسلحہ لہرا کر اے ایس پی تونسہ کو مرعوب کرنے کی کوشش

تونسہ شریف۔ ملزم انعام اللہ کو صدر پولیس نے گرفتار کرلیا

تونسہ شریف۔ ملزم کو چھڑانے کے لیے ساتھیوں کا انڈس ہائی وے بلاک کر کے احتجاج

27/02/2021
27/02/2021

تونسہ اور کوٹ قیصرانی میں قبضہ مافیا نے واگزار کردہ سرکاری رقبے پھر قبضہ کرلئے
رکھ کوٹ قیصرانی میں زرعی گریجویٹس پر تشدد

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taunsa Times posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share