Ehsas News-Nakyal,fatehpur Thakyala

  • Home
  • Ehsas News-Nakyal,fatehpur Thakyala

Ehsas News-Nakyal,fatehpur Thakyala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ehsas News-Nakyal,fatehpur Thakyala, Media/News Company, .

آزاد کشمیر کابینہ کی تقرری کی سافٹ کاپی ۔۔
25/06/2023

آزاد کشمیر کابینہ کی تقرری کی سافٹ کاپی ۔۔

01/06/2023
03/03/2023

Media/news company

مبارک باد
22/01/2023

مبارک باد

*حاصلِ* *زندگی* *حسرت* *کے* *سوا* *کچھ* *بھی* *نہیں*  *یہ* *کیا* *نہیں* *وہ* *ہوا* *نہیں* *یہ*  *نہیں* *وہ* *رہا* *نہیں*...
17/01/2023

*حاصلِ* *زندگی* *حسرت* *کے* *سوا* *کچھ* *بھی* *نہیں* *یہ* *کیا* *نہیں* *وہ* *ہوا* *نہیں* *یہ* *نہیں* *وہ* *رہا* *نہیں* . . . . افسوسناک خبر (بیوروچیف احساس نیوز سید علی احمد نقوی ) آٹا آٹا احتجاج نے آج ایک درویش اور سید زادے کی جان لے لی مرحوم سنی فورس کے عہدے دار تھے اور اکثر وہی یونیفارم زیب تن رکھا کرتے تھے استانہ عالیہ پناگ شریف کے مرید بھی تھے پیر سید انوار حسین شاہ آٹا لینے گہے آٹا نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہوے کہ ہارٹ اٹیک ہوا اور انکو فوری تحصیل ھیڈ کوارٹر ہسپتال لے جایا گیا وہ جانبر نہ ہوسکے ہسپتال میں اپنے خالق حقیقی سے جاملے مرحوم کے اخری الفاظ اپ خود دیکھ سکتے ہیں مرحوم نے کہا میرے بعد کوی اور غریب نہ بھوکھ سے نہ مرے
حکومت وقت خرگوش کی نیند سو رہی ہے اسکو غریب عوام کی فکر تک نہ ہے اپنے بچوں کے پیٹ بھرنے کیلے ایک آٹا ہی ہے جو کہ ناپید ہورہا ہے مرحوم نہایت نیک سیرت وصورت پارسا درد دل والی شخصیت تھے اللہ پاک مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرماے جو اپنے بچوں کے پیٹ پالنے کیلے آٹا لینے گے تھے آٹا نہ ملنے پر اپنے خالق حقیقی سے جاملے اللہ پاک انکو جنت میں اعلی وارفع مقام نصیب فرماے امین

*کوٹلی* ( *بیورو* *چیف*  *سید* *علی* *احمد* ) آزاد کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع کوٹلی میں بھی  پولیو کے خاتمے کے لئے م...
15/01/2023

*کوٹلی* ( *بیورو* *چیف* *سید* *علی* *احمد* )

آزاد کشمیر کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع کوٹلی میں بھی پولیو کے خاتمے کے لئے مورخہ16تا20جنوری2023 ء 5 روزہ قومی مہم کاافتتاح کردیاگیا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرسیدنسیم عباس،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرسیدشفقت حسین شاہ،ایم ایس ڈاکٹرسردارنصراللہ خان،ڈی ایس پی سردارمحمدفاروق،اے پی ایم اوڈاکٹرفداحسین بٹ نے05سال سے کم عمر بچوں کوپولیوکے قطرے پلائے۔اس موقع پرکامران گورسی ADسرویلنس فوکل پرسن،مسرت سرداراے ڈی ٹریننگ، محمد عجائب اور عاقب شفیع دیٹا فوکل پرسن کے علاوہ نمائندگان الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا،معززین شہر اورعوامی نمائندے اور ملازمین محکمہ صحت عامہ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر DHO ڈاکٹرسید شفقت حسین شاہDHOکوٹلی نے شرکاء اور نمائندگان پریس کو ضلع کوٹلی میں ۵ روزہ قومی مہم کے حوالہ سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ صحت عامہ ضلع کوٹلی کی 544ٹیمیں پورے ضلع میں گھر گھر جا کر پانچ سال تک کی عمر کے تمام بچوں پولیو سے بچاؤکے قطرے اور Vitamin Aکے کیپسولزپلائیں گی انہوں نے کہا کہ پاکستان سمیت آزادکشمیر بھرمیں پولیوسے بچاؤ کی مہم کو ایک قومی،مذہبی اور دینی فریضہ کی طرح ادا کرنا ھوگا
*احساس* *نیوز* ۔۔۔۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsas News-Nakyal,fatehpur Thakyala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share