Gewon News Haripur

  • Home
  • Gewon News Haripur

Gewon News Haripur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gewon News Haripur, Media/News Company, .

20/12/2021

خالد شاہ كسان كانسلر vc بکہ...

شکریہ جناب محترم فیصل زمان صاحب ایم پی اے ۔۔یونین کونسل کے گاؤں میریاں میں آبنوشی اسکیم کی دعائیہ تقریب کا انعقاد جسکے م...
22/09/2021

شکریہ جناب محترم فیصل زمان صاحب ایم پی اے ۔۔یونین کونسل کے گاؤں میریاں میں آبنوشی اسکیم کی دعائیہ تقریب کا انعقاد جسکے مہمان خصوصی جناب شاھد اقبال خان دلزاک رھنما جہازوں والا تھے ۔۔

21/09/2021

گدوالیاں کا گراؤنڈ مسائل سے دو چار ۔۔۔
عوامی نماءندے صرف سوشل مڈیا پر ایکٹو۔۔۔
رپورٹ :مدثر مشوانی
جیو ن نیوز ہریپور ہزارہ ۔۔۔۔
Gewon News

17/09/2021
شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ احتیام پزیر  مہمان خصوصی شاھد اقبال خان رہنما جہازوں والا  گروپاللہ یار خان  رہنما پی ٹی آئ ھزار...
17/09/2021

شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ احتیام پزیر
مہمان خصوصی شاھد اقبال خان رہنما جہازوں والا گروپ
اللہ یار خان رہنما پی ٹی آئ ھزارہ ڈویژن
چوہدری اشفاق سابقہ صدر پی ٹی آئ تحصيل غازی
ملک خورشيد احمد اعوان سابقہ ناظم یونین کونسل ڈھنیڈہ
عمران خان سابقہ ضلع مبمر
افتخار شاہ سابقہ v/c ناظم بسومیرا چوہدری ارشان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے
جناب شاھد اقبال خان کا دبنگ خطاب
انتظاميہ کمیٹی حمزہ خان عبید خان نے مہمانوں دل سے شکریہ ادا کیا

16/09/2021

بی ایچ یو گدوالیاں مسائل کا گھڑ...
عوام اپنی بنیادی سہولیات سے محروم ۔۔۔
رپورٹ :مدثر مشوانی جیون نیوز ہریپور ہزارہ ۔۔۔

09/09/2021
03/09/2021

صوابی.

معروف پشتو گلوکار کفایت شاہ باچہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ۔

ذرائع کے۔مطابق کفایت شاہ باچہ جمعہ کی نماز کے بعد گھر واپس جارھے تھے کہ تاک میں بیٹھے ہوئے نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کی جس سے کفایت شاہ باچہ موقع پر جاںبحق ہوگئے ۔



28/08/2021

ضلع ہری پور میں کورونا وائرس کی وجہ سے ایک بار پھر ہفتہ اور اتوار کو کاروباری مراکز بند ہوں گے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا...




اشتہار50 لاکھ روپے انعامجیسا کہ ہر خاص و عام کو معلوم ہے کہ مورخہ (14 اگست 2021) کو ایک شہزور ٹرک پر بلدیہ ٹاؤن میں دہشت...
28/08/2021

اشتہار
50 لاکھ روپے انعام
جیسا کہ ہر خاص و عام کو معلوم ہے کہ مورخہ (14 اگست 2021) کو ایک شہزور ٹرک پر بلدیہ ٹاؤن میں دہشت گردانہ اور بزدلانہ ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا گیا تھا جس میں 13 معصوم اور بے گناہ افراد اپنی جان سے گئے جس میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے اور 8 افراد زخمی ہوئے تھے
جس پر حکومت سندھ نے اس بہیمانہ دہشت گردی کے سدباب کے لئے اور ملزمان کے گرفتاری کے لئے 50 لاکھ روپے کا انعام رکھا ہے جو کوئی بھی شخص ان ملزمان کی نشاندہی کرے گا اس کو حکومت سندھ کی طرف سے 50 لاکھ روپے کا انعام دیا جائے گا اور اس کی شناخت کو بھی صیغہ راز میں رکھا جائے گا.
انچارج PBTIG سی ٹی ڈی
مظہر مشوانی
رابطہ: 02199206455 03008553456

ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس.
سی ٹی ڈی سندھ کراچی

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gewon News Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share