11/08/2024
" ڈی ایچ او اورکزئی۔۔۔۔ ایک ناسور"
قانونی طور پر ایک آفیسر کسی محکمے کا سربراہ ڈھائی سال تک رہ سکتاہے۔ یہ ٹینیور پورا کرنےکےبعد حکومت اسکا تبادلہ دوسری ضلع کر دیتی ہے۔
✴️ حیران کن بات یہ ہیکہ اورکزئی ہیلتھ کا سربراہ چوتھا سال پورا کررہاہے۔
اورکزئی ہیلتھ کی پوری سسٹم کا کباڑا کرنیوالے اس بندے کا تبادلہ کیوں نہیں کیاگیا/نہیں ہورہا؟ یہ سوال بڑا معنی خیز ہے۔جسکا جواب اورکزئی کے ایم پی اے اور ایم این اے کو دینا ہوگا۔
بند کرو بند کرو۔۔۔ اورکزئی قوم کا استحصال بند کرو۔
ڈی ایچ او اورکزئی کو فوراً تبدیل کرو ورنہ عوامی سیلاب روک نہ پاؤگے۔
minister kpk
Orakzai
Orakzai Hangu
Seceretery kpk
health kpk
health kpk
kohat
orakzai