Chamak News HD

  • Home
  • Chamak News HD

Chamak News HD Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chamak News HD, Media/News Company, .

11/11/2023
Daliy Chamak News
07/11/2023

Daliy Chamak News

Daliy Chamak News
07/11/2023

Daliy Chamak News

Daliy Chamak news
06/11/2023

Daliy Chamak news

Daliy Chamak news
05/11/2023

Daliy Chamak news

نیا سال فلم انڈ سٹری کے بحران کے خاتمے کا سال ثابت ہو گا‘اداکارہ لائبہ خان
23/12/2020

نیا سال فلم انڈ سٹری کے بحران کے خاتمے کا سال ثابت ہو گا‘اداکارہ لائبہ خان

ماڈل وگلوکارہ وفا شہزادی کے گھر ڈکیتی کی وارداتڈاکو موبائل فونز،لیپ ٹاپ،پرائز بانڈ اور سونے کے زیورات لوٹ لے گئے،مقدمہ د...
23/12/2020

ماڈل وگلوکارہ وفا شہزادی کے گھر ڈکیتی کی واردات
ڈاکو موبائل فونز،لیپ ٹاپ،پرائز بانڈ اور سونے کے زیورات لوٹ لے گئے،مقدمہ درج

ڈرامہ کوئین میرا نے سوشل میڈیاپر اپنا موبائل گم ہونے کی ویڈیو وائرل کردیویڈیو میں میرا موبائل ڈھونڈ کرلانے والے کوپانچ ل...
23/12/2020

ڈرامہ کوئین میرا نے سوشل میڈیاپر اپنا موبائل گم ہونے کی ویڈیو وائرل کردی
ویڈیو میں میرا موبائل ڈھونڈ کرلانے والے کوپانچ لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کررہی ہیں

بلال عباس خان نئے ڈرامہ’’ڈنک ‘‘ کی تیاریاں مکمل،آج سے اے آر وائی ڈیجیٹل سے نشر ہوگا
23/12/2020

بلال عباس خان نئے ڈرامہ’’ڈنک ‘‘ کی تیاریاں مکمل،آج سے اے آر وائی ڈیجیٹل سے نشر ہوگا

پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے سری دیوی سے شادی کرلی
23/12/2020

پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے سری دیوی سے شادی کرلی

زبردستی بوسہ دینے کی ویڈیو شیئر کرنے پر بھارتی شو تنقید کی زد میںگلوکار نے شو کی جج نیہا ککڑ کو زبردستی بوسہ دے کر ان کے...
23/12/2020

زبردستی بوسہ دینے کی ویڈیو شیئر کرنے پر بھارتی شو تنقید کی زد میں
گلوکار نے شو کی جج نیہا ککڑ کو زبردستی بوسہ دے کر ان کے گلے لگ گیا، نیہا شرمندہ ہوگئیں

زندگی کے سب سے خاص موقع پر میرے اہلخانہ ساتھ نہیں، گوہر خان
23/12/2020

زندگی کے سب سے خاص موقع پر میرے اہلخانہ ساتھ نہیں، گوہر خان

سی پرائم کی تقدیر، نصیب اور محبت کے بارے میں نئی مختصر فلم'نصیبہ' یو ٹیوب پر جاری کردی گئی
23/12/2020

سی پرائم کی تقدیر، نصیب اور محبت کے بارے میں نئی مختصر فلم'نصیبہ' یو ٹیوب پر جاری کردی گئی

نیہا ککڑ نے اٴْمید سے ہونے کی تصویر شیئر کرنے کے بعد گانا جاری کردیاتصویر اصلی نہیں، گلوکارہ کے آنیوالے گانے’’ خیال رکھ...
23/12/2020

نیہا ککڑ نے اٴْمید سے ہونے کی تصویر شیئر کرنے کے بعد گانا جاری کردیا
تصویر اصلی نہیں، گلوکارہ کے آنیوالے گانے’’ خیال رکھیا کر ‘‘ کے ایک منظرکی ہے، بھارتی اخبار

شیخ رشید بھائیوں کی طرح ہیں ،اب انہیں شادی کر لینی چاہئے، حریم شاہکسی کی ویڈیوز وائرل ہونا یا نہ ہونا ہر کسی کا اپنا ذات...
23/12/2020

شیخ رشید بھائیوں کی طرح ہیں ،اب انہیں شادی کر لینی چاہئے، حریم شاہ
کسی کی ویڈیوز وائرل ہونا یا نہ ہونا ہر کسی کا اپنا ذاتی مسئلہ ہے،پریس کانفرنس

کراچی میں 28دسمبر سے موسم سرد رہنے کا امکانکراچی  (چمک نیوز)  میں 28دسمبر سے موسم سرد رہنے کا امکان ہے، 3 سے4 روز درجہ ح...
23/12/2020

کراچی میں 28دسمبر سے موسم سرد رہنے کا امکان
کراچی (چمک نیوز) میں 28دسمبر سے موسم سرد رہنے کا امکان ہے، 3 سے4 روز درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آسکتا ہے۔کراچی سمیت سندھ میں دسمبرمیں معمول سے زائد بارشیں ہوسکتی ہیں ترجمان محکمہ موسمیات خالد ملک کا کہنا ہے کہ کراچی میں تین سے چار روز سائیبیرین ہواؤں کے باعث موسم سرد رہے گا۔خالد ملک نے بتایا کہ 3 سے4 روز درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں آسکتاہے، اب تک کا کم ترین درجہ حرارت 2013 میں 6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا

مریم نواز مردان پہنچ گئیں، مولانا راستے میں حزبِ اختلاف کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (چمک نیوز) کے آج مردان میں ہون...
23/12/2020

مریم نواز مردان پہنچ گئیں، مولانا راستے میں
حزبِ اختلاف کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (چمک نیوز) کے آج مردان میں ہونے والے جلسے میں شرکت کیلئے مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازپہنچ گئیں جبکہ سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن کا قافلہ راستے میں ہے۔مریم نواز کا قافلہ بخشالی انٹر چینج پار کر کے مردان شہر میں داخل ہو گیا۔اس سے قبل مریم نوازکاقافلہ کرنل شیرخان انٹرچینج رکے بغیرآگے نکل گیا تھا، پارٹی قائدین کا کہنا تھا کہ پروٹوکول عملہ کی غلطی سے قافلہ مردان انٹرچینج کی طرف چلاگیا۔جس کے بعد مریم نواز کا قافلہ مردان انٹرچینج سے دوبارہ کرنل شیرخان انٹرچینج پہنچا، اس موقع پر مریم نواز نے گاڑی سے باہر آ کر ہاتھ ہلایا اور کارکنوں کا جذبہ بڑھایا۔مردان میں ریلی کی اجازت نہ دینے پر حیرت نہیں، نون لیگی رہنمادوسری جانب پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا قافلہ مردان کے جلسے میں شرکت کے لیے سخا کوٹ سے روانہ ہو گیا۔

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے شاداب آؤٹ، ظفر گوہر اِنقومی کرکٹ  (چمک نیوز)  ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نیوزی لینڈ ...
23/12/2020

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے شاداب آؤٹ، ظفر گوہر اِن
قومی کرکٹ (چمک نیوز) ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں، اُن کی جگہ ظفر گوہر کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔شاداب خان نے نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئیتیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے بعد اپنی بائیں ٹانگ میں تکلیف کی شکایت کی، میچ میں پاکستان نے 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی تھی۔شاداب خان کا ایم آر آئی اسکین جمعرات کو ترنگا میں کروایا جائے گا، جس کی رپورٹ کے بعد ہی ان کی انجری کی اصل نوعیت سامنے آئے گی کہ انہیں کرکٹ میں واپسی کے لیے کتنا وقت درکار ہے۔یہ بھی پڑھییٹیسٹ ٹیم کی کپتانی ملنا خوش آئند ہے: محمد رضوان
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دیشاداب خان 26 سے 30 دسمبر تک ماؤنٹ منگنوئی میں شیڈول نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے دستیاب نہیں ہیں، لہٰذا ٹیم منیجمنٹ نے ظفر گوہر کو بطور متبادل اسپنر پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ظفر گوہر نے ہملٹن سے بذریعہ بس قومی ٹیسٹ اسکواڈ کو ترنگا میں جوائن کرلیا ہے۔ ظفر گوہر ابتدائی طور پر پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا حصہ تھے۔ظفر گوہر نے گزشتہ سال کھیلی گئی قائداعظم ٹرافی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا۔ سنٹرل پنجاب کی نمائندگی کرنے والے اسپنر نے ٹورنامنٹ میں 38 وکٹیں حاصل کی تھیں، وہ ایونٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے باؤلرز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر تھے۔

ایک دوسرے کو بے بس کرنے کیلئے خطرناک راستے پر چلنے کی پالیسیاسلام آباد (چمک نیوز) دھمکی آمیز لانگ مارچ کے ساتھ ساتھ پاکس...
23/12/2020

ایک دوسرے کو بے بس کرنے کیلئے خطرناک راستے پر چلنے کی پالیسی
اسلام آباد (چمک نیوز) دھمکی آمیز لانگ مارچ کے ساتھ ساتھ پاکستان ڈیموکریٹک کی جانب سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے استعفے اور حکومت کی جانب سے متعدد جوابی اقدامات سیاسی میدان میں ایک دوسرے پر قابو پانے کے لئے دونوں فریقین کی طاقت کو ظاہر کرتا ہے۔ ایک دوسرے کو سراسیمہ کرنے کیلئے کچھ لوگوں نے ان اقدامات کو ''ہوشیار چالوں اور ماسٹر اسٹروک'' کے طور پر بیان کیا ہے۔دریں اثناء حزب اختلاف کے ایک سینئر رہنما نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر دی نیوز کو بتایا کہ امکان ہے کہ آئندہ فروری میں سینیٹ انتخابات اور سات قومی اور صوبائی نشستوں کے لئے ضمنی انتخابات کے لئے پی ڈی ایم پارٹیاں انتخابی میدان میں ہوں گی۔پی ڈی ایم کے سینئر رہنما روزانہ کی بنیاد پر مل رہے ہیں اور وہ اس معاملے پر اپنے فیصلے کے ساتھ سامنے آئیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت تک ہم اسمبلیوں کو الوداع کہتے ہیں، ہم حکومت کے لئے سینیٹ اور ضمنی انتخابات میں آسانی سے کنٹرول حاصل کرنے کیلئے انتخابی میدان کھلا نہیں چھوڑیں گے۔ چونکہ پی ڈی ایم نے آخر کار اپنی حلقہ بند پارٹیوں کے وفاقی اور صوبائی قانون سازوں سے استعفے اکٹھا کرنے کا اعلان کیا اور جنوری کے آخر میں اس کے لانگ مارچ شروع کرنے کا اعلان کیا،حکومت نے اپوزیشن کے احتجاج کو ناکام بنانے کے لئے کچھ اقدامات کیے۔آئین و الیکشن ایکٹ 2017 میں مقررہ وقت سے پہلے فروری میں سینیٹ کے نصف حصے میں انتخابات کرانے کے لئے وزیر اعظم عمران خان کا پہلا بیان سامنے آیا تھا۔ اس سے ایک گرما گرم سیاسی بحث چھڑ گئی کہ آیا وزیر اعظم کی پسند کے وقت انتخابی مشق کا اہتمام کیا جاسکتا ہے۔ اس کے قانونی مضمرات سے قطع نظر اس نے عوام کی توجہ کسی حد تک اپوزیشن کے اعلان کردہ اقدامات سے دور کردی

call me 0304.8870208
21/12/2020

call me 0304.8870208

0304.8870208
21/12/2020

0304.8870208

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chamak News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share