13/02/2023
محترم جناب مرزا علی خان صاحب (وزیر ) DOFC باڑہ نے آج مورخہ 3/2/023 کو ایفسی خیات آباد کا دورہ کیا اور DOFC خیات آباد جناب خرم صاحب کے ہمراہ تمام سیکورٹی پوینٹس چیک کیے تمام جوانوں کو ایمرجنسی خالات میں اپنا دفاع کرنے کے لیے سٹنٹو کی ریہرسل کروای سیکورٹی کو مزید مضبوط سے مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا اور سیکورٹی کے بارے میں کچھ انسٹرکشنز بھی دیں۔ اسکے بعد لائن سیکورٹی انچارج کو سختی سے ہدایت کی کے مین گیٹ اور پیرا میٹر کی سیکورٹی کے بارے میں کسی قسم کی غفلت نہ کریں ۔ اور پھر جنابDOFC احب واپس ایفسی باڑہ کو روانہ ہوے۔