TV Kashmir

TV Kashmir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TV Kashmir, Media Agency, .
(1)

19/07/2023
آزاد کشمیر ۔سماہنی عبداللہ پورلائن آف کنٹرول پر واقع  علاقے عبداللہ پور میں پاک فوج  کے اشتراک سے فری میڈیکل کیمپ کا انع...
09/06/2023

آزاد کشمیر ۔
سماہنی عبداللہ پور
لائن آف کنٹرول پر واقع علاقے عبداللہ پور میں پاک فوج کے اشتراک سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، کوالیفائیڈ ڈاکٹرز نے
مریضوں کا چیک اپ اور فری ادویات فراہم کیں
فری
میڈیکل کیمپ میں
میجرڈاکٹرولید، ماہر امراض قلب ڈاکٹر عطا الرحمان
سرجیکل سپیشلسٹ تھری ایم ڈی ایس میجرڈاکٹرعمارگیلانی ، گائناکالوجسٹ ڈاکٹرعندلیب
،کیپٹن ڈاکٹر آفاق (ڈینٹسٹ)، میڈیکل آفیسرز،
سمیت دیگر کوالیفائیڈ ڈاکٹر نے سینکڑوں مریضوں کا فری چیک اپ اور مفت ادویات تقسیم کیں, میڈیکل کیمپ میں بزرگوں، نوجوانوں، طلباء اور خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت اس موقع پر شہریوں اور مریضوں کا کہنا تھا کہ فری میڈیکل کیمپ کی صورت میں یہاں کے لوگوں کو بہترین طبی سہولت مہیا کی گئی ہے جس پر ہم پاک فوج کے شکر گزار ہیں
لیفٹیننٹ کرنل کاشف ہارون، کرنل فرخ ثناء خان
نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کیمپ کا انعقاد جہاں سرحدی علاقے کے لوگوں کو ان کی دہلیز پر بہتر طبی سہولیات فراہم کرنا ہے وہاں عوام اور پاک فوج کے رشتے کو اور مضبوط کرنا ہے

آزاد کشمیر۔سابق مرکزی نائب صدر پپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری زولفقار اعظم ایڈوکیٹ کو مرکزی ایڈیشنل چیف آرگنائزر پاکستان پ...
23/05/2022

آزاد کشمیر۔
سابق مرکزی نائب صدر
پپلز پارٹی آزاد کشمیر
چوہدری زولفقار اعظم ایڈوکیٹ کو مرکزی ایڈیشنل چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر بنا دیا گیا. Congratulations sir نوٹیفکیشن جاری

ایس ایس پی راولاکوٹ وحید گیلانی کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی ہجیرہ پرویز حمید کی نگرانی میں ایس ایچ او عباسپور راجہ فاروق...
23/05/2022

ایس ایس پی راولاکوٹ وحید گیلانی کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی ہجیرہ پرویز حمید کی نگرانی میں ایس ایچ او عباسپور راجہ فاروق کی منشیات فروشوں کے خلاف سخت ایکشن ملزم منشیات فروش سمیت گرفتار مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی راولاکوٹ وحید گیلانی کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی ہجیرہ پرویز حمید کی زیر نگرانی ایس ایچ او عباسپور راجہ فاروق نے ہمراہ ڈی ایف سی کامران شاہ منشیات فروش کے خلاف کارروائی منشیات فروش محمد اسحاق والد محمد شریف قوم گکھڑ سکنہ چفاڑ سے 300 گرام چرس برآمد کر لی ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش شروع۔ پولیس کی جانب سے قانون شکنی کرنے والوں کاروائی جاری رکھنے پر اہالیان علاقہ میں خوشی کی لہر اہالیان علاقہ کا پولیس کو خراج تحس

افسوس ناک خبر۔ ایس پی میرپور راجہ اظہر اقبال کے ماموں زاد بھائی راجہ کرامت ریٹائرڈ ڈی ایس پی وفات پا گئے ہیں انکی نمازے ...
03/01/2022

افسوس ناک خبر۔
ایس پی میرپور راجہ اظہر اقبال
کے ماموں زاد بھائی راجہ کرامت
ریٹائرڈ ڈی ایس پی وفات پا گئے ہیں
انکی نمازے جنازہ کل مورخہ4.1.2022 بروز منگل ان کے آبائی گاؤں دعورہ راجگان میں ادا کی جائے گی

میرپور میں سر عام چندہ مہم اور پھیری والے دندناتے پھرتے ہیں ۔ ڈی سی صاحب کا اجازت نامہ پوچھنے پر کسی بڑی سیاسی ۔ سماجی ۔...
06/12/2021

میرپور میں سر عام چندہ مہم اور پھیری والے دندناتے پھرتے ہیں ۔ ڈی سی صاحب کا اجازت نامہ پوچھنے پر کسی بڑی سیاسی ۔ سماجی ۔ صحافتی ۔ عدالتی ۔ انتظامی ۔ مذہبی شخصیت کا حوالہ دے دیا جاتا ہے ۔ ابھی ڈڈیال سانحے کا غم ختم نہیں ہوا اور کوٹلی میں ایک پٹھان کی طرف سے اغواہ کیا جانے والا بچہ بازیاب ہوا ۔ ابھی انتظامیہ مزید کون سے سانحے کے انتظار میں ہے ؟

عابد حسین مغل سے۔۔۔نکیال سے افسوسناک خبرباولے کتے کے کاٹنے سے دو بچوں کا باپ کوٹلی سندھارا کا رہائشی 32سالہ نوجوان جان ک...
29/11/2021

عابد حسین مغل سے۔۔۔

نکیال سے افسوسناک خبر
باولے کتے کے کاٹنے سے دو بچوں کا باپ کوٹلی سندھارا کا رہائشی 32سالہ نوجوان جان کی بازی ہار گیا ۔
تفصیلات کے مطابق گاؤں سندھارا سے تعلق رکھنے والے محمد معروف ولد اللہ دتہ جس نے کوٹھیاں کوٹلی سے شادی کی ہوئی تھی وہاں گیا ہوا تھا کہ آج سے 14/15روز قبل باولے کتے نے اُسے کاٹا تھا ذرائع کا کہنا ہے کہ معروف نے متعلقہ کوئی ویکسین نہیں کروائی 3دن پہلے اُس کو تکلیف ہوئی جس پر ورثاء معروف کو گذشتہ روز پیر مفتیاں لے جا رہے تھے کہ وہ راستے میں دم توڑ گیا۔خاندانی ذرائع
مرحوم کی نماز جنازہ آج دن کے 3بجے سندھارا کے مقام پر ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔آمین ثم آمین

آزاد کشمیر میرپور۔ ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان کی ہدایت پر چکسواری پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی منشیات ف...
11/05/2021

آزاد کشمیر میرپور۔
ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان کی
ہدایت پر چکسواری پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
منشیات فروش سات کاٹن شراب کے جن میں اعلی کوالٹی کی 96 شراب کی بوتلوں سمیت گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق
ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سیلم کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ اوتھانہ چکسواری عمیر رشید کی پے در پے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری
ایس ایچ تھانہ چکسواری عمیر رشید کا ہمراہ ڈی ایف سی راجہ شمیم مرزا وحید زاہد ناظم جنید اقبال راجہ خالد اور اکرم ihc تفتیشی بمعہ نفری کے بڑی کاروائی گاڑی نمبر FDA 1040 کار کو روک کر چیک کیا تو مسمی حسن وھاب ولد علی شان ساکن اسلام گڑھ کی زیر استعمال گاڑی سے سات کاٹن میں کل 96بوتل انگلش شراب کی بوتلیں برآمد ۔مقدمہ درج کر لیا گیا علاقہ مکینوں کا پولیس کارروائی پر اظہار اطمینان۔۔

میرپور آزاد کشمیر۔ ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سیلم کی خصوصی ہدایت اور ڈی ایس پی میرپور راجہ ندیم عارف کی نگرانی میں ای...
09/05/2021

میرپور آزاد کشمیر۔
ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سیلم کی
خصوصی ہدایت
اور ڈی ایس پی میرپور راجہ ندیم عارف کی
نگرانی
میں ایس ایچ او تھانہ سٹی میرپور راجہ زوہیب طاہر کی منشیات فروشوں کے خلاف تگڑی کاروائی بین الصوبائی منشیات فروش گرفتارجس کے قبضے سے 90 بوتل انگلش شراب اورگیلن جس میں 30 لیٹر شراب تھی کو قبضے میں لیتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا

29/04/2021
01/04/2021
کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں پاکستان سیکورٹی فورسز کا پاکستان کے مایہ ناز انٹیلیجنس ایجنسی کے اطلاعات پر کامیاب کارروائ...
14/03/2021

کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں پاکستان سیکورٹی فورسز کا پاکستان کے مایہ ناز انٹیلیجنس ایجنسی کے اطلاعات پر کامیاب کارروائی .داعش تنظیم کے تین خطرناک دہشت🔥گرد گرفتار.دہشت🔥گرد 23 مارچ یا اس سے اگے پیچھے حملہ کرنے کی منصوبہ بندی میں تھے. باری مقدر میں اسلحہ برآمد

جو لوگ ابھی بھی PI network کو مذاق سمجھ رہے ہیں وہ یہ دیکھ لیں ابھی تک پائی نے اپنا ریٹ متعارف کروایا نہیں لیکن پھر بھی ...
02/03/2021

جو لوگ ابھی بھی PI network کو مذاق سمجھ رہے ہیں وہ یہ دیکھ لیں ابھی تک پائی نے اپنا ریٹ متعارف کروایا نہیں لیکن
پھر بھی ایک پائی 4 روپے سے اوپر پہنچ گیا ہے۔
اس لیے میں بار بار کہہ رہا ہوں کہ
اپنا اکاؤنٹ بنا لیں ابھی تک ایپ پلے سٹور پر free دستیاب ہے لیکن کچھ عرصے بعد پیڈ ایپ ہو جائے گی لہذا ابھی موقعے سے فائدہ اٹھائیں۔
پائی کی قیمت جب متعارف ہو گی تو ممکنہ کم از کم 5 ڈالر فی پائی ہو گی
اس لئے آج ہی پلے اسٹور سے پائی ایپ داؤن لوڈ کریں اور اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور اس میں درج ذیل Invitation Code دیں اور اکاونٹ بنائیں
Nikks786

الحمدللہ میں پاکستان ک سب سے بڑی اخبار روزنامہ جناح کے ساتھ منسلک ہو گیا ہوں
10/01/2021

الحمدللہ
میں پاکستان ک سب سے بڑی اخبار روزنامہ جناح کے ساتھ منسلک ہو گیا ہوں

بریکنگ نیوز  تھانہ پولیس علی بیگ کے قریب کار سکول وین سے ٹکرا کر نہراپر جہلم  میں جاگری ۔۔۔۔افسوسناک حادثہ میں 2خواتین ج...
05/11/2020

بریکنگ نیوز
تھانہ پولیس علی بیگ کے قریب کار سکول وین سے ٹکرا کر نہراپر جہلم میں جاگری ۔۔۔۔افسوسناک حادثہ میں 2خواتین جان بحق 2مرد شدید زخمی ہو گے۔۔ کار سواروں کا تعلق بن خرماں میرپور سے ہے،اللہ پاک مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین۔۔۔
زخمیوں اور مرحومین کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس ذرائع۔

میرپور آزاد کشمیر۔  حضرت علامہ مولانا زبیر احمد نقشبندی خطیب دربار عالیہ کھڑی شریف اپنی لکھی ہوئی کتاب رقیم کو پیش کر رہ...
01/11/2020

میرپور آزاد کشمیر۔
حضرت علامہ مولانا زبیر احمد نقشبندی
خطیب دربار عالیہ کھڑی شریف اپنی لکھی ہوئی کتاب رقیم کو پیش کر رہے ہیں

میرپور آزاد کشمیر۔ تین سال قبل 9 محرم دوران سروس شہید ہونے کانسٹیبل ہارون جاوید کا سالانہ ختم شریف مددگار 15کے زیر اہتما...
23/10/2020

میرپور آزاد کشمیر۔
تین سال قبل 9 محرم دوران سروس
شہید ہونے کانسٹیبل ہارون جاوید کا سالانہ ختم شریف مددگار 15کے
زیر اہتمام ریسکیو آفس میں کیا گیا
۔ ختم شریف میں
ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سیلم صاحب
ایڈیشنل ایس پی راجہ اظہر اقبال صاحب اور ڈی ایس پی چوہدری عنصر صاحب کے ساتھ ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ دعا میں مرحوم ہارون جاوید کی بخشش کے لئے خصوصی دعا کی گئی اللّٰہ پاک ہارون جاوید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

میرپور(ظفر مغل/ خبرنگار)آزادجموں وکشمیرسپریم کورٹ کے چیف جسٹس مسٹرجسٹس راجہ محمدسعیداکرم اورسینئرجج مسٹرجسٹس غلام مصطفےٰ...
21/10/2020

میرپور
(ظفر مغل/ خبرنگار)
آزادجموں وکشمیرسپریم کورٹ کے چیف جسٹس مسٹرجسٹس راجہ محمدسعیداکرم اورسینئرجج مسٹرجسٹس غلام مصطفےٰ مغل پرمشتمل بینچ نے میرپورشہرمیں ماسٹرپلان کی بحالی کیلئے تجاوزات کیخلاف جاری آپریشن کلین اپ کی سست رفتاری پراظہاربرہمی کرتے ہوئے ادارہ ترقیات میرپوراورمیونسپل کارپوریشن کے ذمہ داران کی کارکردگی پرعدم اطمینان کااظہارکیاہے اورہدایت کی ہے کہ وہ سیکٹروائزتجاوزات کے خاتمہ وماسٹرپلان کی بحالی کیلئے مفادعامہ کی جگہوں کی واگزاری کیلئے بلاتخصیص آپریشن کلیناپ جاری رکھیں اوراسے جلدسے جلدمکمل کریں سپریم کورٹ میرپورسرکٹ میں روبکارعدالت بنام ڈپٹی کمشنرمیرپورکے مقدمہ کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے چیف جسٹس آزادجموں وکشمیرمسٹرجسٹس راجہ محمدسعیداکرم نے کہاکہ میرپورمیں1696پلاٹوں کی ریگولائزیشن کاجوکام ڈی جی ادارہ ترقیات میرپورکی کنٹریکٹ مدت اورنئے ڈی جی کی تعیناتی کے حوالہ سے گزشتہ ماہ روک دیاگیاتھااسے دوبارہ شروع کرتے ہوئے آئندہ ماہ تاریخ سماعت تک اسے مکمل کیاجائے تاکہ عرصہ سے زیرالتواءمعاملہ یکسوہونے سے عوام اورالاٹیوں کوریلیف مل سکے دوران سماعت نوتعینات شدہ ڈی جی ایم ڈی اے انورغازی ،ایڈمنسٹریٹرمیونسپل کارپوریشن طاہرمرزا،ڈپٹی کمشنرمیرپورراجہ طاہرممتازاوردیگرکئی متعلقہ افسران واہلکاران بھی کمرہ عدالت میں موجودتھے دوران سماعت متعددشہریوں اوروکلاءنے جب تجاوزات کے حوالہ سے اپنی اپنی استدعااوردرخواستیں پیش کیں تومعززججز نے ریمارکس دیئے کہ اعلیٰ عدالت کے تقدس کاخیال رکھاجائے اسے مچھلی منڈی نہ بنایاجائے اورمتعلقہ ادارے قانون ضابطے کے مطابق اپنااپناکام کریں معمول کے چھوٹے چھوٹے کام متعلقہ اداروں کے ذمہ داران حل کریں اورعوام کوریلیف دینے کیلئے اپنے اپنے فرائض منصبی دیانتداری سے انجام دیں تاکہ عوام درخواستیں لیکراعلیٰ عدالتوں میں نہ آسکیں۔ کاپی

آزاد کشمیر میرپور۔ ایس ایس پی آفس پریس ریلیز جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت ایکشن چکسواری قتل کیس میں پانچ ملزمان گرفتار م...
15/10/2020

آزاد کشمیر میرپور۔
ایس ایس پی آفس
پریس ریلیز
جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت ایکشن
چکسواری قتل کیس میں پانچ ملزمان گرفتار
میرپور سے چوری شدہ چوبیس موٹر سائیکل برآمد
اور موٹر سائیکل چوروں
کاچار رکنی گروہ بھی گرفتار

عرفان سلیم سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ضلع میرپور نے اپنے آفس سے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میرپور پولیس نے گزشتہ دو ہفتے کے دوران جرائم پیشہ افراد کے خلاف موثر کارروائیاں کرتے ہوئے تین گمنام قتل ٹریس کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان میں گزشتہ سال مورخہ 28-11-19کو سیکٹر جی ون میرپور میں مسمی عبدالرؤف ولد احمد دین قوم جٹ ساکن بروٹی فکروٹ ضلع بھمبر کو نامعلوم ملزمان نے گردن کاٹ کر قتل کر دیا تھا۔ یہ ایک گمنام قتل تھا جسے ذوہیب طاہر SHOتھانہ پولیس تھوتھال (وقت) نے بڑی محنت کرکے ٹریس کیا۔ واقع میں ملوث ملزم حمید اللہ ولد شاہ نعیم خان قوم پٹھان ساکن برکلے تحصیل و ضلع لوئر دیرKPK کو گزشتہ روز نوید عاطف سب انسپکٹر نے لوئر دیر سے گرفتار کر لیاہے۔ قتل کی وجہ ذاتی عداوت پائی جاتی ہے۔ اسکے علاوہ مورخہ24-09-20 کو 09:00 بجے رات مسمی طاہر علی شاہ ولد رحمت خان قوم پٹھان ساکن محلہ شباب خیل تحصیل وضلع نوشہرہ جو میرپور کرایہ کے مکان میں رہائش پذیر تھا کو نامعلوم ملزمان نے چھریاں مار کر شدید مضروب کیا اور نیو سٹی میرپور کے ویران علاقہ میں پھینک دیا تھا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔ پولیس نے قتل کا مقدمہ درج رجسٹر کرتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کیا اور مرکزی ملزم محمد صدیق ولدخان زمان قوم پٹھان ساکن تنگی خٹک تحصیل وضلع نوشہرہ کو وسیم نواز SHOتھانہ پولیس نیو سٹی میرپور نے گرفتار کر کے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا ہے۔ قتل کی وجہ 20لاکھ روپے کا لین دین تھا۔اسی طرح مورخہ04-10-20 کو بوقت04:00 بجے دن نیو سٹی ٹاؤن چکسواری میں پندرہ سال کے بچے قمر رفیق ولد محمد رفیق قوم بھٹی ساکن ڈھیری بروٹیاں چکسواری گراؤند میں شدید زخمی حالت میں پڑا ملا جو بیان دینے کے قابل نہ تھا۔ مذکور کے سر میں شدید ضربات ماری گئیں جس سے مسمی قمر رفیق کی موت واقع ہو گئی۔مہتاب اسلم SHOتھانہ پولیس چکسواری نے دوران تفتیش یہ گمنام قتل ٹریس کرتے ہوئے ملزم جبران شہباز ولد شہباز قوم شیخ ساکن ڈھیری بروٹیاں چکسواری کو گرفتار کر لیا ہے اور آلہ قتل ہتھوڑا بھی برآمد کر لیا ہے۔ قتل کی وجہ ذاتی رنجش پائی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ مورخہ12-10-20 کو چکسواری میں سابقہ دشمنی کی بناء پر جنگویز اختر ولد عنایت علی قوم بینس راجپوت ساکن لدھڑ چکسواری کو قتل کر دیا گیا۔ اس مقدمہ میں نامزد ملزمان میں سے 5 ملزمان گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ ایک اور کارروائی کے دوران عدنان صابرSHOتھانہ پولیس تھوتھال نے موٹرسائیکل چوروں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے گزشتہ ہفتہ کے دوران موٹرسائیکل چوروں کا چار رکنی گروہ گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے24چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کر لیے ہیں۔ گرفتار ملزمان میں ۱۔ واجد الرحمن ولد غلام محمد ۲۔ جبار ولد غلام حسین ۳۔ محمد عتیق ولد الطاف حسین اقوام گوجر ساکنان کوٹلی سوہلناں تحصیل و ضلع کوٹلی ۴۔ محمد رمیض ولد محمد طارق قوم راجپوت ساکن نمب تحصیل چڑہوئی ضلع کوٹلی شامل ہیں۔ پولیس نے اس وقت تک جو موٹرسائیکل برآمد کیے ہیں ان میں چار ہنڈا 125 اور بیس CD-70 موٹرسائیکل شامل ہیں ان میں 17موٹرسائیکل بدوں رجسٹریشن ہیں۔
پولیس لوگوں کے جان و مال اور عزت کی محافظ ہے جو کمی وسائل کے باوجود دن رات یہ فرض نبھانے میں کوشاں ہے۔ میرپور پُر امن خطہ ہے جہاں لوگ صاحب ِحیثیت اور امن پسند ہیں۔جرائم پیشہ عناصر اور سوشل میڈیا پر شُرفا ء کی پگڑیاں اچھالنے والوں کو عبرت کا نشان بنایا جائیگا۔ کمسن بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے حوالہ سے بھی نئی قانون سازی ہو چکی ہے جس میں سنگین سزاء مقررکر دی گئی ہے۔ قانون سے کوئی بالا تر نہیں ہے جو بھی قانون شکنی کریگااُس کے خلاف سخت ایکشن لیں گے۔ جرائم پیشہ افراد کا قلع قمع کرنے کے دوران عوام اور صحافیوں کا مثبت کردار قابل ِ تحسین ہے

(عرفان سلیم)
سینئرسپرنٹنڈنٹ پولیس
ضلع میرپور

(میرپور آزاد کشمیر) پوٹھی ہاؤسسابق ڈائریکٹر جنرل امور منگلاڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی جناب چودھری ذولفقار اعظم ایڈووکیٹ صاحب نے ...
20/09/2020

(میرپور آزاد کشمیر)
پوٹھی ہاؤس
سابق ڈائریکٹر جنرل امور منگلاڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی جناب چودھری ذولفقار اعظم ایڈووکیٹ صاحب نے اپنی رہائش گاہ پر چیئرمین KORT چودھری محمّد اختر صاحب کو تمغہ امتیاز ملنے پر اور محترمہ نبیلہ ایوب ایڈووکیٹ صاحبہ کو وائس چیر پرسن بار کونسل آزاد کشمیر کے عزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا۔ اس تقریب میں سابق معاون خصوصی وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری محمّد اشرف صاحب اور سابق وزیر حکومت آزاد کشمیر و جنرل سیکٹری پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور صاحب خصوصی شرکت کی اس موقع پر معززین علاقہ نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی مقررین نے چوہدری محمد اختر صاحب حکومت پاکستان کی طرف سے ان کو تمغہ امتیاز ملنے پر ان مبارک باد دی۔ تقریب کے میزبان سابق ڈائریکٹر جنرل امور منگلاڈیم ہاؤسنگ اتھارٹی چوہدری زوالفقار اعظم ایڈوکیٹ صاحب اپنے خطاب میں چوہدری محمد اختر صاحب کو حکومت پاکستان کی طرف سے ان تمغہ امتیاز ملنے پر ان مبارک باد پیش کی اس موقع پر انھوں نے کہا کہ چوہدری محمد اختر صاحب نے جو غریب اور بے سہارا بچیوں اور بچوں کا خدمت کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے اللّٰہ پاک ان کے اس کام کو آسان کریں چوہدری زوالفقار اعظم ایڈوکیٹ صاحب نے چوہدری محمد اختر صاحب کو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ آخر میں تقریب کے مہمان خصوصی چوہدری محمد اختر صاحب نے کہا کے چوہدری زوالفقار اعظم ایڈوکیٹ ایک بہت بڑے باپ کی اولاد ہیں ان کے والد محترم جناب چوہدری محمد اعظم صاحب ایک درد دل رکھنے والے انسان تھے انھوں نے چوہدری زوالفقار اعظم ایڈوکیٹ صاحب کو اپنے عزاز میں تقریب منعقد کرنے پر کا شکریہ ادا کیا

17/09/2020

سابق وزیر صحت
ارشد محمود غازی صاحب کے چھوٹے بھائی انور غازی نئے ڈائریکٹر جنرل ادارہ میرپور ترقیات

،( عابد حسین مغل سے)آزاد کشمیر تتہ پانیتتہ پانی کے نواحی علاقہ  درہ شیر خان سے محکمہ برقیات کے لائن مین سردار عادل صغیر ...
27/08/2020

،( عابد حسین مغل سے)
آزاد کشمیر تتہ پانی
تتہ پانی کے نواحی علاقہ درہ شیر خان سے
محکمہ برقیات کے لائن مین سردار عادل صغیر
کنوہیاں کے مقام پر بجلی
بحالی کا کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہوگئے ہیں ۔
جن کو راولپنڈی ہسپتال میں ریفر کر دیا گیا ہے
اللہ پاک عادل صغیر کو شفا کاملہ عطا فرمائے آمین

میرپور۔ تحریک انصاف آزاد کشمیر  پونا سمانی کے سیاسی سماجی رہنما اور پونا سمانی کے نوجوان کی ہر ❤️ شخصیت اور میرے پیارے د...
19/08/2020

میرپور۔
تحریک انصاف آزاد کشمیر پونا سمانی کے
سیاسی سماجی رہنما اور پونا
سمانی کے نوجوان کی ہر ❤️ شخصیت اور میرے پیارے دوست چوہدری صیام پوناسمانی نے ایک پروقار دعوت کا اہتمام کیا جس میں چوہدری عاکف چوہدری شہریار چوہدری تیمور بلال صغیر بھٹی اور راقم نے شرکت کی کوئی بھی سیاسی ورکر اپنی پارٹی کا قمیتی سرمایہ ہوتا ہے چوہدری صیام آف پونا سمانی بھی آزاد کشمیر تحریک انصاف کے لیے ایک مخلص اور اپنی پارٹی کے لیے ایک انمول تحفہ ہیں اللّٰہ پاک چوہدری صیام کو مزید ترقی وکامرانی دے
آمین

آزاد کشمیر میرپور۔ آزاد کشمیر ایک پر امن خطہ ہے یہاں جرائم پیشہ اور قانون شکن افراد کے لیے کوئی جگہ نہیں  ایس ایس پی میر...
17/08/2020

آزاد کشمیر میرپور۔
آزاد کشمیر ایک پر امن خطہ ہے یہاں
جرائم پیشہ اور قانون شکن افراد کے
لیے کوئی جگہ نہیں
ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سیلم

ایس ایس پی ضلع میرپور عرفان سلیم نے اپنے آفس سے ایک پریس ریلیزجاری کرتے ہوئے بتایا کہ
میرپور شہر میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران موٹرسائیکل چوری کی متعدد وارداتیں ہوئیں
جن میں 20 موٹرسائیکل چوری ہوئے۔ موٹرسائیکل چور گمنام گروہ کو ٹریس کرنے کے لئے پولیس دن رات کوشش کر رہی تھی۔ گزشہ روز ذوہیب طاہر ایس ایچ او تھانہ پولیس تھوتھال نے اس گمنام گروہ کو
ٹریس کر کے 5 ارکان کو گرفتار کر لیا ہے جن میں ۱۔ محمدصوبان ولد محمد ایاز طاہر۲۔ مصدق بشیر عرف نیرا ولد محمد بشیر ۳۔ رضوان نوید ولد نوید احمد ساکنان سدھیر شریف دھمال چڑہوئی ضلع کوٹلی۴۔ علیان ولد بشارت قوم آرائیں ساکن سنگوٹ میرپور۵۔ بشارت ولد احمد ساکن کالا شادیاں تحصیل پھالیہ ضلع منڈی بہاوالدین شامل ہیں۔ تفتیش کے دوران ان ملزمان کی نشاندہی پر 17چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کر لیے گئے ہیں جبکہ مزید برآمدگی کی توقع بھی ہے۔ اسی طرح مورخہ06-07-2020 کو چوہدری جہانذیب سابق امیدوار اسمبلی کو دشمنی کی بناء پر قتل کر دیا گیا تھا۔ سردار سہیل یوسف ایس ایچ او تھانہ پولیس سٹی میرپور نے تفتیش کے دوران 9ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جن میں ۱۔ ثاقب امین ۲۔ اسدامین پسران محمد امین ۳۔ محمد معروف ولد راج محمد ۴۔ محمد ندیم ولد محمد نذیر ۵۔ عبدالقدیر ولد محمد بشیر ۶۔ محمد قمر ولد محمد سلطان اقوام جاٹ ساکنان ڈھیری نصراللہ نومحال کھاڑک ۷۔ عبدالشکور ولد عبدالغفور قوم جٹ ساکن محلہ بڑبن نومحال کھاڑک ۸۔ اسد جمیل ولد محمد جمیل قوم گوجر ساکن ڈبسی تحصیل فتح پورتھکیالہ ضلع کوٹلی ۹۔ محمد اسماعیل ولد محمد یاسین قوم آرائیں ساکن چک نمبر 273 رب تحصیل وضلع فیصل آباد شامل ہیں جبکہ ایک ملزم عامر امین ولد محمد امین ساکن کھاڑک کی گرفتاری باقی ہے۔ گرفتار ملزمان سے وقوع میں استعمال ہونے والا اسلحہ ایک گن رپیٹر اور ایک پستول 30بور برآمد کر لیا گیا ہے۔ پولیس عوام کی جان و مال اور عزت کی محافظ ہے جس کے لئے دن رات کوشاں ہے۔ آزاد کشمیر ایک پُر امن خطہ ہے جہاں قانون شکن عناصر کے لئے کوئی جگہ نہیں۔ ضلع میرپور کے لوگ پوری دنیا میں آباد ہیں اس حوالہ سے یہ ضلع پوری دنیا میں اہمیت کا حامل ہے۔ پولیس گزشہ 4ماہ سے کرونا وائرس سے نمٹنے اور لوگوں کو اس مہلک وباء سے محفوظ رکھنے کے لئے اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہے۔ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے میرپور کی عوام اور تاجر برادری نے پولیس اور انتظامیہ کے ساتھ بہت اچھے تعاون کا مظاہرہ کیا ہے جس کے لیے میں اُن کا ذاتی طورپر شکر گزار ہوں۔ 17-08-2020

(عرفان سلیم)
سینئرسپرنٹنڈنٹ پولیس
ضلع میرپور

میرپور آزاد کشمیر۔ جشن آزادی کی تقریب میں پونچھے پر ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سیلم صاحب کا استقبال ڈی ایس پی میرپور چ...
14/08/2020

میرپور آزاد کشمیر۔
جشن آزادی کی تقریب میں پونچھے پر ایس ایس پی میرپور راجہ عرفان سیلم صاحب کا استقبال ڈی ایس پی میرپور چوہدری انصر اور تصیلدار میرپور یاسر گردیزی کر رہے ہیں

میرپور(ظفر مغل سے)آزادجموں وکشمیرسپریم کورٹ بینچ کابڑافیصلہ میرپورکے شہریوں کے دیرینہ مطالبہ پر1985سے2016ء تک کے 1696پلا...
07/08/2020

میرپور(ظفر مغل سے)
آزادجموں وکشمیرسپریم کورٹ بینچ کابڑافیصلہ میرپورکے شہریوں کے دیرینہ مطالبہ پر1985سے2016ء تک کے 1696پلاٹوں کی 2ہفتوں میں مفت بحالی کاحکم جاری کردیا۔تجاوزات میں ملوث میونسپل کارپوریشن کے2افسران سمیت ایک اہلکارکونوکری سے فارغ کرنے کابھی حکم۔ایڈمنسٹریٹربلدیہ اعلیٰ طاہرمحمودمرزاکوبھی فارغ کرنے کیلئے سپریم کورٹ کے حکم پرعملدرآمدنہ کرنے پراظہاربرہمی۔پلاٹوں کی ریگولائزیشن کیلئے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کونگرانی کرنے کاحکم بھی جاری، شہریوں میں خوشی کی لہردوڑگئی،مٹھائیاں تقسیم سپریم کورٹ کے فیصلے کاخیرمقدم۔تفصیلات کے مطابق آزادجموں وکشمیرسپریم کورٹ میرپورسرکٹ میں زیرسماعت مقدمہ روبکاربنام ڈپٹی کمشنرمیرپورکی پہلی ویڈیولنک آن لائن سماعت چیف جسٹس مسٹرجسٹس راجہ محمدسعیداکرم اورسینئرجج مسٹر جسٹس غلام مصطفےٰ مغل پرمشتمل بینچ نے مظفرآباد سپریم کورٹ میں کی جبکہ میرپورسرکٹ سپریم کورٹ میں ڈپٹی کمشنرمیرپورراجہ طاہرممتاز،ڈی جی ایم ڈی اے اعجازرضا،ایڈمنسٹریٹربلدیہ اعلیٰ طاہرمرزاسمیت دیگرمتعلقہ آفیسران اوروکلاءکی بڑی تعدادبھی موجودتھی جبکہ سپریم کورٹ میرپورسرکٹ میں شہریوں کی طرف سے سابق صدربارذوالفقاراحمدراجہ ایڈووکیٹ سابق صدربارچودھری خالدرشیدنے مو¿قف اختیارکیاکہ 1985ءسے ابتک شہریوں کو1696پلاٹوں کی بحالی کیلئے کئی بارریوائزنگ کے نام پرلوٹاگیاہے اسلئے اب معزز عدالت ایک ایگزیکٹوآرڈرکے ذریعے انہیں یہ پلاٹ مفت ریگولائزکئے جائیں جبکہ ذوالفقاراحمدراجہ سابق صدربارنے عدالت کی توجہ اس جانب مبذول کرائی کہ ایم ڈی اے اوربلدیہ اعلیٰ کے ذمہ داران تحت ضابطہ نقول دینے میں لیت ولعل سے کام لے رہے ہیں انہیں نقول جاری کرنے کاحکم جاری فرمائیں تاکہ ان نقول کی روشنی میں شہریوں کے عذرات آئندہ تاریخ سماعت پرپیش کئے جاسکیں۔دوران سماعت چیف جسٹس مسٹرجسٹس راجہ سعیداکرم نے ریمارکس دیئے کہ مفادعامہ کی جگہوں پرالاٹمنٹ قبول ہے نہ تجاوزات پرکوئی کمپرومائزکیاجائیگااسلئے تجاوزات میں ملوث بلدیہ اعلیٰ میرپورکے ملوث2افسران اورایک اہلکاراسٹیٹ افسرراجہ محمدعلی، انچارج شعبہ تجاوزات چودھری بشارت حسین اورانسپکٹرتجاوزات سرداربلال کونوکری سے تاعمرفارغ کیاجائے ایڈووکیٹ جنرل آزادکشمیرراجہ انعام اللہ خان کومخاطب کرتے ہوئے چیف جسٹس آزادکشمیرنے کہاکہ کیاحکومت کادماغ خراب ہے؟ان کوسمجھائیں کہ وہ سپریم کورٹ کے گزشتہ ماہ کے جاری حکم پرعملدرآمدکرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹربلدیہ اعلی میرپورکوبھی نوکری سے فارغ کریں ؟کیاحکومت پاگل تونہیں انہیں سپریم کورٹ کاآرڈردوبارہ پڑھائیں اورسمجھائیں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس مسٹرجسٹس راجہ سعیداکرم نے لیگل ایڈوائزرایم ڈی اے جمیل جاگل اورایڈووکیٹ جنرل راجہ انعام اللہ خان سے پوچھاکہ ایک سے زائدپلاٹوں کی کسی ایک شخص کوالاٹمنٹ کیلئے کیاقانون ہے؟جس پربتایاگیاکہ قانون کے مطابق ایک درخواست گزارکوایک پلاٹ کے علاوہ دوسرے یاپھرزائدپلاٹوں کی الاٹمنٹ غیرقانونی ہے جس پرچیف جسٹس نے کہاکہ پھرایک شخص کے نام ایک سے زائدباقی تمام پلاٹ ازخودمنسوخ تصورہونگے دوران سماعت سابق صدربارذوالفقاراحمدراجہ نے معززعدالت کوبتایاکہ میرپورکے دونوں اداروں بلدیہ اورترقیاتی ادارہ نے 35سال شہریوںکوخوارکیاہے اورتارکین وطن نے اب یہاں آنااورسرمایہ کاری کرناچھوڑدیاہے جس سے معاشی نقصان ہواہے چیف جسٹس نے ڈی جی ایم ڈی اے اعجازرضاسے پوچھاکہ کیاآپ شہریوں کومفت پلاٹوں کی ریگولائزیشن کرینگے توانہوں نے یقین دہانی کرائی کہ شہری پہلے ہی ان کی قیمت دے چکے ہیں اسلئے اب شہریوں سے 1696پلاٹوں کی بحالی وریگولائزیشن کے عمل میں کوئی رقم نہیں لی جائیگی جس پرسپریم کورٹ کے معززبینچ نے حکم جاری کیاکہ ایم ڈی اے کی الاٹمنٹ کمیٹی 2ہفتوں میں 1696پلاٹوں کی مفت ریگولائزیشن کاکام مکمل کرے اورڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج میرپورکوہدایت کی کہ وہ پلاٹوں کی مفت ریگولائزیشن کاکام 2ہفتوں میں مکمل کرنے کی نگرانی کے بعدسپریم کورٹ کورپورٹ کریں جبکہ صدرڈسٹرکٹ بارمیرپورمرزاقمرالزمان بھی کمیٹی میں شہریوں کی طرف سے ریگولائزیشن کے کام کی مانیٹرنگ کرینگے اپنے حکم میں سپریم کورٹ کے بینچ نے مفادعامہ کے 343پلاٹوں کی منسوخی ومکمل مسمارگی کوبھی یقینی بنانے کی متعلقہ اداروں کوہدایات دی ہیں جبکہ محض جزوی تجاوزیاجزوی مفادعامہ میں202پلاٹوں کی موجودگی کوازسرنودیکھ کرمسمارگی اورریگولائزکرنے کافیصلہ کیاجائے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے شہریوں سے بھی کہاکہ وہ پلاٹوں کی بحالی میں کسی کوکوئی رقم نہ دیں اوراگرکوئی رقم مانگے تو براہ راست سپریم کورٹ کے علم میں لائیں سپریم کورٹ کے اس اہم فیصلہ پرشہریوں کی بڑی تعدادسپریم کورٹ کے باہرموجودتھی جنہوں نے فیصلے پراظہارتشکرکرتے ہوئے مٹھائیاں تقسیم کیں اورسابق صدربارذوالفقاراحمدراجہ کے چیمبرمیں بھی شہریوں نے مبارکباد دی اورمٹھائی تقسیم کی۔

04/08/2020

پشاور کی عدالت
نے غازی خالد کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا
تاجدارِختمِ
نبوت زندہ باد

03/08/2020

ٹی وی کشمیر
کی طرف سے تمام مسلمانوں کو ❤️ کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الحضیٰ مبارک ہو

میرپور آزاد کشمیرمیرپور//////  ٹی وی کشمیر //// سیکٹر ایف تھری کی رہائشی نسیم اختر زوجہ محمد رفیق نے کہا ہے کہ MDHAکا گر...
16/07/2020

میرپور آزاد کشمیر
میرپور////// ٹی وی کشمیر ////
سیکٹر ایف تھری کی رہائشی نسیم اختر زوجہ محمد رفیق نے کہا ہے
کہ MDHAکا گرداور نواز کرپٹ آدمی ہےاور مجھ سے مزید رشوت کا مطالبہ کر رہا ہے
، MDHAکو اپنے خرید کردہ پلاٹ پر شب خون نہیں مارنے دونگی ۔ڈیڑھ لاکھ روپے مجھ سے گرداورشوت و صول کر چکا ہے اب مکان پر چھت ڈالنے کیلئے مذید رشوت مانگ رہا ہے، گرداور کہتا ہے کہ میں اوپر تک حصہ دیتا ہوں، مجھے ایم ڈ ی ایچ کی بلیک میلنگ سے تحفظ دلایا جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا نسیم اختر نے مذید بتایا کہ اس نے پلاٹ نمبر 132/Gایف تھری پارٹ ون میں تحت ضابطہ خرید کر رکھا ہے،میں نے جس سے پلاٹ خریدہ ہے اس کو 1989سے پلاٹ آلاٹ ہے جس کا تما م ثبوت میرے پاس بھی موجود ہے اور ایم ڈی اے کے پاس بھی موجود ہے اور یہ ساری بات میں نے ایم ڈی ایچ اے کے ملازم نواز کو بتائی ہے لیکن وہ اس کے باوجود مجھے تنگ کرتا ہے رشوت کا مطالبہ کرتا ہے نسیم اختر نے مذید کہا کہ اگر ایم ڈی ایچ اے کا کوئی مسلہ ہے تو ایم ڈی اے کے ساتھ ہے اور ایم ڈی اے نے بھی رقبے کے حوالے سے ایم ڈی ایچ اے کو چٹھی لکھ دی ہے انہوں نے مذید کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر اور چیف جسٹس آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ مجھے تحفظ فراہم کیا جائے اگر مجھے قانونی تحفظ نہ دیا گیا تو میں خود سوزی کرنے پر مجبور ہو جاؤں گی جس کی ذمہ داری ایم ڈی ایچ اے پر ہو گی

میرپور آزاد کشمیر۔نانگی بی تھری سے لاوارث لاشں برآمدپولیس موقع پر پہنچ گئی
02/07/2020

میرپور آزاد کشمیر۔
نانگی بی تھری سے لاوارث لاشں برآمد
پولیس موقع پر پہنچ گئی

آزاد کشمیر ڈڈیال ڈڈیال کے تاجر عمران شہزاد چغتائی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد ڈڈیال انتظامیہ اسسٹنٹ کمشنر سردار ذیشا...
20/06/2020

آزاد کشمیر ڈڈیال
ڈڈیال کے تاجر عمران شہزاد چغتائی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد ڈڈیال انتظامیہ اسسٹنٹ کمشنر سردار ذیشان نثار، ڈی ایس پی خواجہ عبدالقیوم، ایڈیشنل ایس ایچ او ارشد محمود نے مریض کو اپنے ہی گھر میں ائیسولیٹ کر دیا اور انکے گھر کی چھت پر سرخ جھنڈہ بھی لہرا دیا گیا انتظامیہ نے مقامی افراد کو ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کے احکامات دیے

آزاد کشمیر حکومت نے 1کھرب 39 ارب 50 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کردیا18جون2020پاکستان مسلم لیگ ن آزادجموں وکشمیر کی حکومت نے ما...
18/06/2020

آزاد کشمیر حکومت نے
1کھرب 39 ارب 50 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کردیا

18جون2020
پاکستان مسلم لیگ ن آزادجموں وکشمیر کی حکومت نے مالی سال2020-21کیلئے 1کھرب39ارب50کروڑروپے حجم کا عوام دوست تاریخی ٹیکس فری بجٹ اور نظر ثانی میزانیہ 2019-20ایک کھرب،18ارب 70کروڑ روپے جمعرات کے روز آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں منظوری کیلئے پیش کر دیا۔ بجٹ میں ایک کھرب 15ارب غیر ترقیاتی میزانیہ جبکہ24ارب50کروڑ ترقیاتی اخراجات کیلئے تجویز کیے گئے ہیں۔سپیکر شاہ غلام قادر کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر خزانہ آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان نے ایوان میں تخمینہ میزانیہ2020-21پیش کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت نے وزیر اعظم کی ہدایت پر آئندہ مالی سال کیلئے کفایت شعاری کے ساتھ مالیاتی ڈسپلن اور آزاد خطہ کی تعمیر وترقی کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک بہترین بجٹ تیار کیا ہے۔ مرکزی حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے بھی ترقیاتی اخراجات کیلئے ساڑھے چوبیس ارب روپے فراہم کیے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ آئندہ مالی سال کیلئے غیر ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ 1کھرب15ارب روپے لگایا گیا ہے جبکہ آمدن کا تخمینہ 1کھرب13ارب 50کروڑ روپے لگایا گیا ہے جس میں کیپیٹلexpenditureکیلئے ڈیڑھ ارب روپے کا تخمینہ بھی شامل ہے۔ آئندہ مالی سال کیلئے وصولیوں کے تخمینہ کے متعلق وزیر خزانہ نے بتایا کہ ٹیکس ریونیو سے 28ارب50کروڑ،لاء اینڈ آرڈر سے9کروڑ،لینڈ ریکارڈ اور بندوبست سے 7کروڑ60لاکھ، سٹیمپس32کروڑ،اے جے کے ٹرانسپورٹ اتھارٹی5کروڑ80لاکھ،برقیات16ارب 90کروڑ،متفرق60کروڑ، انڈسٹریز4کروڑ،داخلہ(پولیس) 23کروڑ،جیل خانہ جات5لاکھ،کمیونیکیشن اینڈ ورکس38کروڑ60لاکھ،تعلیم17کروڑ50لاکھ، صحت عامہ 15کروڑ،مذہبی امور4کروڑ60لاکھ،سماجی بہبود15لاکھ، خوراک25کروڑ50لاکھ، زراعت1کروڑ،جنگلی حیات و فشریز3کروڑ،امور حیوانات3کروڑ50لاکھ،جنگلات40کروڑ، لیبر70لاکھ، ابریشم 40لاکھ،سرکاری پرنٹنگ پریس4کروڑ 10لاکھ،آرمڈ سروسز بورڈ1کروڑ50لاکھ، گرانٹس70ارب، واٹریوزچارجز67کروڑ، معدنیات1کروڑ، سیاحت2کروڑ،قرضہ جات و پیشگی54کروڑ،ایڈجسٹمنٹ آف اوورڈرافٹ4ارب61کروڑلگایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ مالی سال میں متوقع اخراجات کا تخمینہ محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن(انتظامیہ)5ارب7کروڑ30لاکھ،بورڈ آف ریونیو1ارب2کروڑ40لاکھ،سٹیمپس2کروڑ23لاکھ،لینڈریکارڈاینڈ بندوبست3کروڑ37لاکھ، ریلیف و بحالی1ارب5کروڑ31لاکھ، پنشن22ارب، محکمہ تعلقات عامہ 17کروڑ، عدلیہ1ارب78کروڑ، داخلہ6ارب56کروڑ، جیل خانہ جات20کروڑ73لاکھ، شہری دفاع22کروڑ90لاکھ، آرمڈ سروسز بورڈ8کروڑ12لاکھ، کمیونیکیشن اینڈ ورکس3ارب86کروڑ90لاکھ، تعلیم28ارب88کروڑ، صحت عامہ 10ارب27کروڑ20لاکھ،کھیل امور نوجواناں، ثقافت وٹرانسپورٹ9کروڑ66لاکھ، مذہبی امور13کروڑ18لاکھ، سماجی بہبود و امور خواتین53کروڑ28لاکھ، زراعت80کروڑ50لاکھ، امور حیوانات73کروڑ43لاکھ، خوراک26کروڑ78لاکھ، ریاستی تجارت2ارب2کروڑ70لاکھ، جنگلات1ارب18کروڑ48لاکھ، کوآپریٹیو2کروڑ82لاکھ، برقیات8ارب76کروڑ25لاکھ، لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی 62کروڑ70لاکھ، انڈسٹریزلیبر اینڈ معدنیات15کروڑ68لاکھ، پرنٹنگ پریس7کروڑ50لاکھ، ابریشم10کروڑ19لاکھ،سیاحت جنگلی حیات و فشریز18کروڑ94لاکھ،متفرق(گرانٹس)16ارب52کروڑ45لاکھ،کیپیٹل ایکسپنیچرcapital expenditureایک ارب50کروڑ شامل ہیں۔ ترقیاتی اخراجات کا تخمینہ بتاتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہاکہ مالی سال2020-21میں 24ارب 50کروڑترقیاتی اخراجات کے لیے مختص ہونگے جن میں محکمہ زراعت و لائیو سٹاک38کروڑ20لاکھ، شہری دفاع9کروڑ50لاکھ، ترقیاتی ادارے24کروڑ50لاکھ، تعلیم 2ارب57کروڑ85لاکھ10ہزار،ماحولیات7کروڑ،بیرونی امداد ی منصوبہ جات1ارب12کروڑ14لاکھ 90ہزار، جنگلات فشریز و جنگلی حیات40کروڑ،صحت عامہ1ارب،صنعت و معدنیات52کروڑ80لاکھ، ٹرانسپورٹ2کروڑ، انفارمیشن اینڈ میڈیا ڈویلپمنٹ3کروڑ70لاکھ، انفارمیشن ٹیکنالوجی23کروڑ50لاکھ، لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی2ارب79کروڑ50لاکھ، فزیکل پلاننگ اینڈ ہاؤسنگ2ارب15کروڑ50لاکھ،پن بجلی ایک ارب70کروڑ، تحقیق و ترقی26کروڑ80لاکھ، بحالی / آبادکاری10کروڑ،سماجی بہبودوترقی نسواں 15کروڑ، سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر22کروڑ،سیاحت 20کروڑ، شعبہ مواصلات کیلئے10ارب20کروڑروپے کیے گئے ہیں

آزاد کشمیر نکیال داتوٹ میں انڈین آرمی کی طرف سے کی گولہ باری سے شہید ہونے حقیقی بھائیوں کی فائل فوٹو
17/06/2020

آزاد کشمیر
نکیال داتوٹ میں انڈین آرمی کی طرف سے کی گولہ باری سے شہید ہونے حقیقی بھائیوں کی فائل فوٹو

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TV Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share