Islamic Videos

  • Home
  • Islamic Videos

Islamic Videos Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic Videos, Social Media Agency, .

21/07/2023
25/08/2022

*یہ بچے آپ کے پاس امانت ہیں​*💢📿
*🕯آپ کابچہ.... روز قیامت والدین سے یہ شکایت نہیں کریگا*
*کہ آپ نے مجھے سفر و سیاحت نہیں کروائی✈️*

🕯یا *آپ نے ہمیں*
*کھلونےاور مہنگے موبائل نہیں دلوائے.. کھیل کود میں مشغول نہ رکھا🏏*

🕯اورنہ یہ شکایت کرے گا کہ اپ نے
*مجھے ڈاکٹر اور انجینئر یاپائلٹ نہیں بنوایا*

🕯اورنا یہ شکایت کرے گا کہ آپ نے
*مجھے اے لیول او لیول... سی اے...کیڈٹ.. بیکن.... وغیرہ مہنگے اسکولوں میں نہیں پڑھایا*

🕯اورنا یہ شکایت کرے گا کہ
*آپ نے اسے عالی شان گھر.. اور سہولیات میں نہیں پالا پوسا 🏡*
مگر سن لے... اے میرے ھمدم💢

*قیامت کے روز وہ آپکی یہ گردن ضرور پکڑے گا کہ آپ نے اسے... اللہ پاک اور نبی اکرم کا طریقہ اورنماز کے لئے جاگنا اور تلاوت قرآن.. وغیرہ نہیں سکھایا*

*آپ نے اسے برائی سے بچنا نہیں سکھایا*

اسلام اور ایمان کی اہمیت نہیں سکھائی....

آپ نے اسے برے *لوگوں کی محفلوں* سے نہیں بچایا

اسکی شادی میں کافی دیر کروا کے اسے فتنے میں مبتلا کروایا

آپ نے اسے گانے سننے کی عادت دلوائی 🎼

خاص کر کے بچیوں کو(ستر و حیاء اور حجاب کی تعلیم نہیں دی..... افسوس

آپ نے اسے غیر کی لباس کی عادت دلوائی...
انہوں نے فلموں اور سٹارز کو... آئیڈیل بنایا.....

اسے بڑوں اور رشتوں کا ادب کرنا نہیں سکھایا...

*جی ہاں* ! 💢

*جو چیزیں انکی پائیدار آخری ذندگی کی ضامن تھی.... اپ نے اسی کو ادنی توجہ نہیں دی... بلکہ دنیا اور کمائی کے لیے اسے تیار کرنے اور اسے پلنےپوسنے.... پر اپنی طاقت صرف کی* ....
آج اس لیے وہ اپکی اولاد ہونے پرافسوس کرے گا....

اور کہے گا کہ کاش... مجھے آگ سے نہیں بچایا ہوتا...
آج انکی غلط تربیت کی وجہ سے میں جہنم کا مستحق بنا...

✨ رسولﷺ نے فرمایا: 💢

*" آگاہ ہو جاؤ! کہ تم میں سے ہر ایک نگہبان ہے.... اور ہر ایک سے اس کی رعایا (ماتحت) کے بارے میں سوال ہو گا* . (صحیح البخاری، کتاب الاحکام، 7138)"
میرے دوست....
*بیوی بچے ماتحت ہیں* ...
نوکر غلام ماتحت ہیں
اور بھی افسران کے ماتحت کام کرنے والا عملہ وغیرہ ماتحت ہیں....
ان سب کے متعلق سوال ہوگا آپ سے..... خوب سمجھ لے

💫 اللہﷻ کا فرمان ہے:
*"اے ایمان والو ! اپنے اپکو اور اپنے گھر والوں کو آگ سے بچاو جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں. (سورہ التحریم 6)"*
💢💥
*بیشک اولاد کا ہونا اک بڑی آزمائش ہے اس آزمائش میں پورا اتریں اولاد کی اچھی تربیت کریں* *دنیاوی تعلیمات کے ساتھ ساتھ دینی تعلیمات پہ زور دیں نماز کا پابند اور بڑوں کا ادب کرنے والا بنائیں ایسا نہ ہو دنیا کے دیکھاوے اور دوڈ میں آپ اپنی اور اپنی اولاد کی آخرت خراب کر بیٹھیں اور بروز محشر آپکی اولاد آپکا گریبان پکڑے*

*🌳آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم🌲* *کے ناراضگی کا سبب بنے*

*اللہ ہماری حفاظت فرمائیں آمین*💥

*سورہ الانفال آیت نمبر 65*یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ حَرِّضِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ عَلَی الۡقِتَالِ ؕ اِنۡ یَّکُنۡ مِّنۡکُمۡ عِشۡر...
19/08/2022

*سورہ الانفال آیت نمبر 65*
یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ حَرِّضِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ عَلَی الۡقِتَالِ ؕ اِنۡ یَّکُنۡ مِّنۡکُمۡ عِشۡرُوۡنَ صٰبِرُوۡنَ یَغۡلِبُوۡا مِائَتَیۡنِ ۚ وَ اِنۡ یَّکُنۡ مِّنۡکُمۡ مِّائَۃٌ یَّغۡلِبُوۡۤا اَلۡفًا مِّنَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِاَنَّہُمۡ قَوۡمٌ لَّا یَفۡقَہُوۡنَ ﴿٦٥}.

*ترجمہ:*
اے نبی ! مومنوں کو جنگ پر ابھارو۔ اگر تمہارے بیس آدمی ایسے ہوں گے جو ثابت قدم رہنے والے ہوں تو وہ دو سو پر غالب آجائیں گے۔ اور اگر تمہارے سو آدمی ہوں گے تو وہ کافروں کے ایک ہزار پر غالب آ جائیں گے، کیونکہ وہ ایسے لوگ ہیں جو سمجھ نہیں رکھتے۔ (٤٥)

*تفسیر:*
45: چونکہ صحیح سمجھ نہیں رکھتے، اس لئے ایمان نہیں لاتے اور چونکہ ایمان نہیں لاتے، اس لئے اللہ تعالیٰ کی غیبی مدد سے محروم رہتے ہیں، اور اپنی دس گنی زیادہ تعداد کے باوجود مسلمانوں سے مغلوب ہوجاتے ہیں۔ اس آیت نے ضمنی طور پر یہ حکم بھی دیا کہ اگر کافروں کی تعداد مسلمانوں سے دس گنی زیادہ ہو تب بھی مسلمانوں کے لئے مقابلے سے پیچھے ہٹنا جائز نہیں، لیکن اگلی آیت بعد میں نازل ہوئی جس نے اس حکم میں تخفیف کر دی۔

آسان ترجمۂ قرآن مفتی محمد تقی عثمانی

*سورہ الانفال آیت نمبر 64*یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ حَسۡبُکَ الله وَ مَنِ اتَّبَعَکَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿٦٤﴾*ترجمہ:* اے ن...
19/08/2022

*سورہ الانفال آیت نمبر 64*
یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ حَسۡبُکَ الله وَ مَنِ اتَّبَعَکَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿٦٤﴾

*ترجمہ:*
اے نبی ! تمہارے لیے تو بس اللہ اور وہ مومن لوگ کافی ہیں جنہوں نے تمہاری پیروی کی ہے۔

*تفسیر:*

آسان ترجمۂ قرآن مفتی محمد تقی عثمانی

11/08/2022

تلاوت سماعت فرمائیے ۔
Like and sheare

11/08/2022

غرور نہ کر نشان سجدہ سجاکر اے انسان
وہ نیتوں سے نتیجےنکال لیتاہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share