Karachi Halaat Updates and News Alerts

  • Home
  • Karachi Halaat Updates and News Alerts

Karachi Halaat Updates and News Alerts Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karachi Halaat Updates and News Alerts, Media/News Company, .

  Ya Allah Madad farma..
14/03/2023

Ya Allah Madad farma..

Rare Speech by Aafia Siddiqui in Houston 1991. Topic : "Women in Islam" Hakim Olajuan (famous basketball player) and Jamal Badawi in audience

02/01/2023

MAKKAH MAI BARAF bari..
It's true not fake...
My nephew told me as well as he is in saudia Arabia.

The missing girl name, Anum Suhaib was found absolutely safe. I'd give a huge round of applause to my soul sister Fouzia...
25/11/2022

The missing girl name, Anum Suhaib was found absolutely safe.

I'd give a huge round of applause to my soul sister Fouzia providing the accurate first hand information regarding the case.

I highly appreciate the efforts of SSP Malir Irfan Bahadur and his entire team to safely bring her back.

Social media has proven to be a very effective way to raise a voice. Thank you for spreading the word everyone. 🙏

Originally shared on Super Talented Women

20/11/2022

YouTube monitized Channel is for sell ..
Name Foods on fire
Inbox for details

29/10/2022
مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل صاحب💓💓1953 میں پنجاب کے ایک بڑے زمیندار کے گھر میں پیدا ہونے والا بچہ جس نے میڈیکل کے دوران ...
18/09/2022

مبلغ اسلام مولانا طارق جمیل صاحب💓💓

1953 میں پنجاب کے ایک بڑے زمیندار کے گھر میں پیدا ہونے والا بچہ جس نے میڈیکل کے دوران ہی کالج کی لائف کو خیرآباد کہا اور مدرسے کی راہ لی باپ کا شوق تھا کہ بیٹا ڈاکٹر بنے اور بیٹے کی خواہش تھی کے میں نے عالم بننا ہے. اور قدرت کو یہی منظور تھا. باپ نے بیٹے کو گھر سے نکال دیا اس 17 سالہ لڑکے نے مدرسے کی راہ لی اور دینی تعلیم کا آغاز کر دیا کہاں ایک بڑے زمیندار کا لڑکا عیش و آرام و آسائشوں بھری زندگی اور کہاں مدرسے کی چٹائی اور روکھی سوکھی روٹی. لیکن جب قدرت نوازتی ہے تو مشکلات کا سمندر عبور کرنا پڑتا ہے. دوران تعلیم ایک مسجد میں سہ روزہ لگایا تو بات سننے کو کوئی تیار نہ تھا. امیر صاحب سے تھکے لہجے میں پوچھا کہ ہماری بات لوگ کب سنیں گے. ادھیڑ عمر امیر نے شفقت بھرے انداز میں کہا کہ بیٹا ایک وقت آئے گا دنیا کے بادشاہ تم سے ملاقات کو سعادت سمجھیں گے. پھر وقت بدلتے دیر نہیں لگی. پشاور میں آپکا بیان ہوا اور قدرت آپکو عروج سے نوازتی چلی گئی اور آپکی شہرت کی بلندیوں میں اضافہ ہوتا چلا گیا. اور آپکے چاہنے والے بڑھتے چلے گئے. اور 35,40 سال قبل جو آپکے بیانات کا سلسلہ جاری ہوا تو پوری دنیا میں آپکی آواز گونجنے لگی. آپ دعوت و تبلیغ کے سلسلے میں پوری دنیا کا سفر کر چکے ہیں. ہر جگہ ہر ملک ہر خطے میں آپ نے پہنچ کر لوگوں کو دین کی دعوت دی ہے. روزانہ لاکھوں کروڑوں لوگ آپکے لیکچرز سنتے ہیں. قدرت نے آپکو بہت عجیب لہجے و سمجھانے کے انداز سے نواز رکھا ہے. آپ عربی و اردو کے قادرالکلام اور پراثر خطیب ہیں. پرتاثیر زبان سے جب آپ خطاب شروع کرتے ہیں تو سامعین پر رقت طاری ہوجاتی ہے. الحمد للہ آپ لاکھوں لوگوں کی اصلاح کا ذریعہ بنے ہیں. بادشاہوں کا قرب آپکو ہمیشہ سے میسر رہا اسی بناء پر آپ پر ہر زمانے میں تنقید بھی ہوتی رہی اور بری خصلت کے لوگ آپ پر کیچڑ بھی اچھالتے رہے. لیکن آپ نے آج تک کسی کو پلٹ کر جواب نہیں دیا. آپ نے ہمیشہ اتحاد و اتفاق و اخلاق کی بات کی ہے. اللہ کریم آپکا سایہ عالم اسلام پر سلامت رکھے تاکہ آپ بھٹکے ہوئے لوگوں کو راستہ دکھاتے رہیں ۔۔ آمین
تحریر✍️۔۔۔ Sabit Banani

18/09/2022
18/09/2022

وہ عورتیں اور تھیں جنکی یاد میں تاج محل بنواۓ جاتے تھے، ہماری تو قبریں ہی پکی کروائی جائیں گی کہ کہیں باہر نہ آ جاۓ 😁🤭😂

In first glance I feel some fresh face introduced in modeling world but then I realize she is  Shagufta Ejaz who hardly ...
18/09/2022

In first glance I feel some fresh face introduced in modeling world but then I realize she is Shagufta Ejaz who hardly looks in her early 30s after phenomenal transformation.
Pic by Akif Ilyas

Looking for peace and stability in life, this Saudi man married 53 times in 43 years. The 63-year-old Abu Abdullah said ...
17/09/2022

Looking for peace and stability in life, this Saudi man married 53 times in 43 years. The 63-year-old Abu Abdullah said he married so many times not for seeking personal pleasure but for getting peace in life.

Talking to a Saudi media company, Abdullah said he was first married at the the age of 20. His then-wife was six years older than him. He said that the shortest marriage out of his 53 marriages lasted only for a single night.

16/09/2022

بریکنگ
سیشن جج قمبر کی نصیر آباد میں خفیہ اطلاع پر پولیس کے ہمراہ پیپلز پارٹی کے رہنما کی رائیس مل میں کاروائی ۔مل میں موجود کنٹینر اور گودام سے 15 سو سے زائد سرکاری خیمے برآمد ,کاروائی کے دوران راشن کے تھیلے بھی برآمد رائیس مل پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما وزیر پھلپوٹو کی ملکیت ہے
کراچی سے چوری کی گئی گاڑیاں بھی کھڑی ہیں

این ڈی ایم اے بتائے !
کیا ہم غلط کہہ رہے تھے ؟
اور مزید بتا دیں یہ دیگ کا صرف ایک چاول ہے
گودام میں گاڑیاں بھی کھڑی ہیں ان کو بھی تحویل میں لیکر تفتیش ضروری ہے کہ اور کتنے جرائم کا اڈہ ہے

15/09/2022

بریکنگ نیوز
نائن زیرو کے اطراف تمام گھر خالی کروادئیے ہیں
علاقہ مکینوں کو نکال کر پورا علاقہ سیل کردیا ہے
بجلی کو منقطع کردیا ہے اور کچھ دھماکوں کی بھی آواز سنائی دی گئی ہے۔

شکریہ ٹیم انگلینڈ شکریہ...😻⁦ماشاءاللہ ٹیم انگلینڈ 17 سال کے طویل عرصے کے بعد روشنیوں کے شہر کراچی پہچ گئی..💓💢💛
15/09/2022

شکریہ ٹیم انگلینڈ شکریہ...😻⁦
ماشاءاللہ ٹیم انگلینڈ 17 سال کے طویل عرصے کے بعد روشنیوں کے شہر کراچی پہچ گئی..💓💢💛

Pakistani umpire Asad Rauf has passed away due to a cardiac arrest. He officiated 170 international matches.إِنَّا لِلَّ...
15/09/2022

Pakistani umpire Asad Rauf has passed away due to a cardiac arrest. He officiated 170 international matches.
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎ ۔ ﷲ پاک مرحوم کےدرجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے- آمین ثم آمین

15/09/2022

شہر قائد کے علاقے نیوکراچی ایوب گوٹھ میں بڑے ہتھیاروں کے ساتھ فلمی انداز میں ڈکیتی کی واردات

گھر کے باہر بیٹھے چار افراد گپ شپ کر رہے تھے کہ ایک رکشہ اور موٹر سائیکل گھر کے باہر آکر رکا

رکشے میں بیٹھے ملزمان تیزی سے کلاشنکوفیں اٹھائے باہر نکلے گھر کے باہر بیٹھے شہری خوف زدہ ہو کر گھر کے اندر دوڑے

رکشے میں آنے والے ملزمان بھی شہریوں کے پیچھے گھر کے اندر داخل ہوگئے

جدید خودکار ہتھیاروں سے لیس ملزمان نے گھر میں گھس کر تشدد کیا اور گھر سے 20 ہزار روپے موبائل فون ساتھ لے گئے متاثرہ فیملی کا بیان

ملزمان جاتے جاتے گھر کے باہر کھڑی زیرو میٹر ون ٹوفائیو موٹرسائیکل بھی لے گئے

متاثرہ افراد کو ایس ایچ او نے تاحال ملاقات کا وقت نہیں دیا ابھی میں مصروف ہوں کل آنا ایس ایچ او کا متاثرین کو پیغام

مرد کا مرد کے ساتھ زنا کا انجام ایک مرتبہ حضرت عمر کے زمانے میں ایک نوکر لڑکے نے اپنے مالک کو قتل کیا ماملہ حضرت عمر کے ...
13/09/2022

مرد کا مرد کے ساتھ زنا کا انجام ایک مرتبہ حضرت عمر کے زمانے میں ایک نوکر لڑکے نے اپنے مالک کو قتل کیا ماملہ حضرت عمر کے پاس گیا حضرت عمر نے لڑکے سے قتل کی وجہ پوچھی لڑکے نے کہا اس نے میرے ساتھ زیادتی کی ہے حضرت عمر کے پاس یہ اس قسم کا پہلا مقدمہ تھا حضرت عمر نے کیس حضرت علی کے پاس بھیجا حضرت علی نے بات سن کر فرمایا آپ میرے پاس تیسرے دن آنا آپ کا فیصلہ کرو گا
تیسرا دن آیا حضرت علی نے فرمایا اس کی قبر کھو دو قبر کھودی اس مالک کی قبر میں اس کی میت نہ تھی حضرت علی نے فرمایا لڑکا سچا ہے کیونکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان اقدس ہے جو مرد، مرد کے ساتھ بدفعلی کرتا،کرتے ھیں الللہ اس کو تیسرے دن قبر سے اٹھا کر لوط کی قوم میں ڈال دیتا ھیں اللہ ھم سب کو اس لعنت سے محفوظ رکھے آمین
اس میں بات قابل غور فعل اور مفعول دونوں کیلے یہ سخت وعید ھیں اللہ ہم سب کو محفوظ رکھے آمین 🤲✨

Celal Al aka Abdul Rehman Alp from Dirilis Ertugrul arrived Karachi, Pakistan for helping flood-affected people 🇹🇷🇵🇰ڈریل...
13/09/2022

Celal Al aka Abdul Rehman Alp from Dirilis Ertugrul arrived Karachi, Pakistan for helping flood-affected people 🇹🇷🇵🇰
ڈریلش ارطغرل کے جلال آل سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے اشیاء خوردونوش و دیگر سامان کے ہمراہ کراچی پاکستان پہنچ گئے 🇹🇷🇵🇰

Virat Kohli 🗣️:- "Babar Azam is a very good humanbeing. I always feel good talking to him. He gives respects and wants t...
12/09/2022

Virat Kohli 🗣️:-

"Babar Azam is a very good humanbeing. I always feel good talking to him. He gives respects and wants to learn. Theres nothing surprise on watching Babar Azam being number one across all formats. Pakistani cricketers not only play good cricket but are also respectful"

Wow,! Double Rainbow seen over Karachi 😱😱
12/09/2022

Wow,! Double Rainbow seen over Karachi 😱😱

12/09/2022

پیزا ہٹ پر کھانا کھانے انے والی فیملی سے کھلے عام لوٹ مار،
آزادانہ اسلحہ کا استعمال، فائرنگ سے خوف و ہراس پھیل گیا

11/09/2022

‏پاکستانی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے انتہائی خراب معاشی حالات کے باعث “ ایشیا کپ “ ان کو دینے کا اصولی فیصلہ کیا تھا، ناکام ذرائع

Queen of the whole world …ملکہ برطانیہ 21 اپریل 1926 کو لندن کے علاقے میئر میں واقع مکان 17، بروٹن سٹریٹ میں پیدا ہوئیں۔...
11/09/2022

Queen of the whole world …

ملکہ برطانیہ 21 اپریل 1926 کو لندن کے علاقے میئر میں واقع مکان 17، بروٹن سٹریٹ میں پیدا ہوئیں۔ یہ نہ تو محل تھا، نہ کوئی بڑی جاگیر، حتٰی کہ ہسپتال بھی نہیں، بلکہ لندن کی ایک مصروف سڑک پر بنا ہوا ایک مکان جس کی دیواریں ساتھ والے مکانوں سے جڑی ہوئی تھیں۔

ملکہ کے والدین اُن کی ولادت سے چند ہفتے قبل ہی یہاں منتقل ہوئے تھے اور یہ اُن کے سکاٹِش نانا، نانی ارل اور کاؤنٹس آف سٹریتھمور کی ملکیت تھا۔ لگتا ہے ان دونوں شاہی خاندان زیادہ خوش حال نہیں تھا.

ملکہ برطانیہ دنیا کی واحد خاتون تھیں جنہیں دنیا کے کسی بھی ملک میں جانے کے لئے کسی پاسپورٹ کی ضرورت نہیں تھی۔ اسی طرح وہ برطانیہ ایسی اکلوتی شخصیت تھیں جو ملک بھر میں ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑی چلا سکتی تھیملکہ برطانیہ، ملکہ پاکستان بھی رہ چکی ہیں!

بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ 8 ستمبر 2022 کو دنیا سے رخصت ہونے والی ملکہ الزبتھ، ملکہ پاکستان بھی رہ چکی ہیں. وہ ابھی بھی 14 ممالک میں ملکہ/سربراہ حکومت کے عہدے پر فائز تھیں.

14 اگست 1947 میں جب پاکستان کا قیام عمل میں آیا تو گورنر جنرل کا عہدہ شہنشاہِ برطانیہ کا نمائندہ تھا. 1950 میں جب ہندوستان نے اپنا آئین بنایا تو وہاں برطانوی عملداری ختم ہوگئی جب کہ پاکستان میں، آئین سازی میں تاخیر کی وجہ سے، نو برس تک برطانوی شہنشاہیت کی عملداری رہی.

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم، چار برس تک پاکستان کی ملکہ رہیں اور جب 1956 میں پاکستان ایک ری پبلک بنا تو ان کی جگہ صدر پاکستان نے لے لی.

جب خواجہ ناظم الدین کی حکومت برطرف ہوئی تو انہوں نے ملکہ برطانیہ کو غلام محمد کے فیصلے کے خلاف اپیل کی تھی مگر انہوں نے اس قضیے میں دخل اندازی سے اجتناب کیا تھا.

11/09/2022

Tum jeeto ya Haro Hamay tumse Pyar hai...🇵🇰

10/09/2022

With Team

Photo of the day ❤️ 🕋
10/09/2022

Photo of the day ❤️ 🕋



Pakistan are not only a competitive but also a respectful team, said Virat Kohli while lauding Pakistan's performance af...
10/09/2022

Pakistan are not only a competitive but also a respectful team, said Virat Kohli while lauding Pakistan's performance after they won the Super Four stage match.

"It's always nice meeting Babar Azam and all the other guys [in the team]. They are all very sweet and friendly to all of us."

"There is mutual respect between both the team," Kohli said while speaking at a press conference after the hi-octane match between Pakistan and India.

10/09/2022

الرٹ 🚨 وارننگ ⚠️
گلستان جوہر - گلشن اقبال ۔ PECHS - DHA- ملیر ۔ کورنگی ۔ شاہراہ فیصل ۔ راشد منہاس روڈ ۔ سھوراب گوٹھ ۔ سکیم 33 یونیورسٹی روڈ ۔ والے اپنے گھر، دفتر، سڑکوں اور بازاروں میں زیادہ محتاط اور محتاط رہیں۔
اندرون سندھ سے بہت سے سخت گیر جرائم پیشہ ڈاکو گینگ اندرون سندھ میں سیلاب کی وجہ سے کراچی میں داخل ہو کر آباد ہو چکے ہیں۔

یہ مرد بھاری ہتھیاروں سے لیس خطرناک ہیں اور ان کی خواتین ساتھی بھی ہیں۔

ان میں سے زیادہ تر مسلح ڈاکو خطرناک اغوا کار اور قاتل ہیں۔

خاص طور پر رات کے وقت غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں اور الگ تھلگ راستے اور خالی سڑکیں نہ لیں۔

3/4 دن پہلے صبح 11 بجے سے دوپہر 12 بجے کے درمیان DVAGO کے باہر بدر کمرشل ایریا میں ایک پورے خاندان کو مارا پیٹا گیا اور لوٹ لیا گیا۔ بدر کمرشل میں دن، شام اور رات کے تمام اوقات کار میں ڈکیتی کی بہت سی وارداتیں ہوتی ہیں۔
گلستان جوہر میں فیملی کے سامنے باپ کو قتل کردیا گیا
گلشن اقبال میں ایک دن میں 20/20 لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے

کراچی کے باقی حصوں میں خاص طور پر ڈی ایچ اے/کلفٹن کے گینگ سرگرم ہیں، وہ آپ کی گاڑی کی نمبر پلیٹ اتار دیں گے، جب گاڑی کھڑی ہو گی اور آپ دور ہوں گے، جب آپ واپس آئیں گے اور گاڑی چلا دیں گے تو وہ آپ کے پیچھے آئیں گے اور آپ کی گاڑی کی نمبر پلیٹ آپ کی طرف لہرائیں گے۔ گویا اسے آپ کو واپس کرنا ہے۔
جب آپ روکیں گے تو وہ فوراً آپ کی کار میں داخل ہو جائیں گے اور آپ کو اغوا کر لیں گے اور آپ کی گاڑی کو جیک کر لیں گے۔
لاکھوں یا کروڑ ملنے پر چھوڑ دیں گے ورنہ گولی مار دیں گے۔
راستے سے رقم وصول کرنے کے بعد گاڑی سمیت فرار ہو گئے ہیں۔

ڈولمین مال اور بدر کمرشل ایریا کے قریب ڈکیتی کی بہت سی وارداتیں

برائے مہربانی اضافی نقدی، مہنگے سیل فون ساتھ نہ رکھیں اور زیورات نہ پہنیں۔
براہ کرم ڈرائیونگ کے دوران یا پارکنگ موڈ میں اپنے اردگرد کے ماحول سے ہوشیار رہیں۔

براہ کرم یاد رکھیں یہ سخت اندرون سندھ ڈاکو گینگس بے رحم ہیں اور مردوں، عورتوں یا بچوں کو اغوا کرنے یا گولی مارنے سے دریغ نہیں کریں گے۔
خدا کے لیے اپنے بچوں کو نوکروں کے ساتھ دوستوں کے گھروں، مالز، بازاروں یا اسکولوں میں تنہا نہ بھیجیں، والدین اور سرپرستوں کو ہر وقت ساتھ دینا چاہیے۔

حکومت، پولیس، ڈی ایچ اے وغیرہ کو کوئی پرواہ نہیں اور ہمیشہ کی طرح ہر چیز سے انکار کر دیں گے۔ آپ کو اپنا اور اپنے پیاروں کا خود ہی خیال رکھنے کی ضرورت ہے، لہذا براہ کرم زیادہ محتاط اور چوکس رہیں۔

سندھ حکومت اور پولیس کو کراچی میں ایک کام کرنے کی ضرورت ہے کہ تمام نچلے، متوسط ​​طبقے اور اعلیٰ سطح پر اصل قومی شناختی کارڈ (این آئی سی) کے ساتھ کرایہ کے معاہدے کو لازمی قرار دیں۔
اور لوگوں کو بغیر این آئی سی کے کسی بھی قسم کا مکان، فلیٹ، کوارٹر یا کمرہ کرایہ پر نہیں لینا چاہیے اور نہ ہی بیچنا چاہیے۔
اس کے علاوہ اصل NIC کارڈ کے بغیر کسی کو ملازمت نہ دیں، انہیں پولیس اور DHA چوکسی کے ساتھ رجسٹر کرنا یقینی بنائیں۔
حال ہی میں اندرون سندھ کے ایک گھریلو ملازم نے ایک خاندان کو بے دردی سے لوٹ لیا جس نے رات کے وقت اپنے دوستوں کو جانے دیا اور مار پیٹ کے بعد اس کا NIC کارڈ آجروں سے واپس لے لیا۔
اس لیے پولیس کے ساتھ رجسٹر کروائیں تاکہ آپ کے پاس کچھ ثبوت ہوں۔

برائے مہربانی اس پیغام کو آگے بھیجیں اور اپنے تمام رابطوں کے ساتھ شئیر کریں۔

Bhojo Tau janay
10/09/2022

Bhojo Tau janay

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ڈینگی وائرس کی وبا بے قابو ہونے لگی۔ تفصیلات، https://bit.ly/3D6yxa5
09/09/2022

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ڈینگی وائرس کی وبا بے قابو ہونے لگی۔

تفصیلات، https://bit.ly/3D6yxa5

کراچی سمن آباد پولیس مقابلے میں باپ بیٹا اسٹریٹ کرمنل  گرفتار پولیس کراچی زخمی ملزم بلال ساتھی ملزم عظیم کا والد ہے پولی...
09/09/2022

کراچی سمن آباد پولیس مقابلے میں باپ بیٹا اسٹریٹ کرمنل گرفتار پولیس

کراچی زخمی ملزم بلال ساتھی ملزم عظیم کا والد ہے پولیس

کراچی والد اور بیٹا مل کر وارداتیں کرتے تھے پولیس

کراچی ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور موٹرسائکل برآمد پولیس

ملتان، سیتل ماڑی کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہملتان، سات سالہ بچی آمنہ زیادتی و قتل کیس کا ملزم ندیم بلوچ ہلاک ملتان، ...
09/09/2022

ملتان، سیتل ماڑی کے علاقے میں مبینہ پولیس مقابلہ

ملتان، سات سالہ بچی آمنہ زیادتی و قتل کیس کا ملزم ندیم بلوچ ہلاک

ملتان، ملزم ندیم بلوچ کو برآمدگی کے لیے لے جایا جا رہا تھا

ملتان، نامعلوم افراد نے پولیس ٹیم پر فائرنگ بھی کی

ملتان، کانسٹیبل کی چھاتی پر دو گولیاں بھی لگیں

ملتان، کانسٹیبل بلٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے محفوظ رہا

ملتان، ہلاک ملزم ندیم بلوچ نے 7 سالہ آمنہ کو اغوا کیا تھا

ملتان، ملزم نے بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا تھا

ملتان، پولیس نے دوران تفتیش ملزم کو گرفتار کیا

ملتان، ملزم جسمانی ریمانڈ میں پولیس کی تحویل میں تھا

👆لیاقت آباد خالی ہو گیا سمجھوں psp se آب صفایا کامران ٹیسوری کو ڈپٹی کنوینر بنا دیا ہے
09/09/2022

👆لیاقت آباد خالی ہو گیا سمجھوں psp se آب صفایا کامران ٹیسوری کو ڈپٹی کنوینر بنا دیا ہے

09/09/2022

09/09/2022

Must watch...

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسجد کی چھت پر رکھے فریج سے جدید اسلحہ برآمد کرلیا۔تفصیلا...
08/09/2022

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسجد کی چھت پر رکھے فریج سے جدید اسلحہ برآمد کرلیا۔

تفصیلات، https://bit.ly/3KWB34A

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Halaat Updates and News Alerts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share