Irfan Ali

Irfan Ali إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا

Bee Network is the world's largest web3 interactive platform. Join by invitation and earn Bee for bigger fortune with on...
03/03/2024

Bee Network is the world's largest web3 interactive platform. Join by invitation and earn Bee for bigger fortune with one click. Use my invitation code to join and get 1 Bee for free: irfanbaga441. Download at

Hi! Join the most influential community in gaming. Grab OGC tokens every day for free and win draw for simple actions:
03/03/2024

Hi! Join the most influential community in gaming. Grab OGC tokens every day for free and win draw for simple actions:

Hi! Join the most influential community in gaming. Grab OGC tokens every day for free and win draw for simple actions!

07/10/2023
05/09/2023

صادق آبادکے نجی ہسپتال میں اپنی نوعیت کا پہلا منفرد اور حیرت انگیز آیریشن کیا کی دس ماہ کی بچی کے پیٹ میں بچہ پرورش کر رہا تھا

04/09/2023

ان چھوٹے چھوٹے بچوں کے کام چیک کریں

01/09/2023

Scam alert

31/08/2023

ہمیں مرنا یاد ہی نہیں😰😰😰😰 ڈاکٹر سلمان مصباہی

19/08/2023

مزید خبروں کے لیے چینل کو فالوکرلیں

26/07/2023

استغفراللہ بھریاروڈ کا مین روڈ دکانیں تقریبن ڈوب گئی ۔
میری نظر میں یہ بارش پچھلے سال کی بارش سے زیادہ ہے اللہ معاف کرے 😥
نوٹ اس وڈیو بنانے کے 1.30 گھنٹے بعد بھی مسلسل بارش جاری ہو رہی ہے۔

24/07/2023

فرٹیلائزر کھاد سے لوڈ مال بردار ٹرین بہاولپور کے قریب پٹڑی سے اتر گئی

23/07/2023

محراب پور: گزشتہ روز ایک مینارہ مسجد/مدرسہ میں
مبینہ زیادتی والا معاملہ ۔۔۔۔!!!
اب کیا حقیقت ہے رب ہی بہتر جانے !!!!!
گزشتہ روز زیادتی معاملے پر ایک مینارہ مسجد/مدرسہ کے مولوی ابوبکر کمبوہ پر تشدد کرنے والے ورثاء مؤقف سے دستبردار ۔۔۔۔!!!!!
متاثرہ بچے کے والد آصف نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے معاملے کو غلط فہمی قرار دیدیا
انکا کہنا تھا کہ میرا بچہ مسجد میں پڑھتا ہے سبق یاد نہ ہونے پر مولوی نے مارا, بچہ روتے ہوئے گھر گیا تو بچے کے چاچو نے مسجد جاکر ہنگامہ کیا جو سب غلط فہمی ہے
دوسری جانب
اطلاع کے مطابق نوجوان مولوی کو کل ہنگامے کے وقت مسجد سے فارغ کردیا تھا۔

23/07/2023

پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے 5500 لڑکیوں کی ویڈیوز، سیکس ٹیبلیٹس اور آئس برآمد
کیا بندہ اپنی بہن بیٹی کو ایسے ادارے میں پڑھا سکتا ہے
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیف سیکورٹی آفیسر کے موبائل سے 5500 لڑکیوں کی نازیبا تصاویر اور نازیبا ویڈیوز ملنے کا واقعہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا چیف سیکورٹی آفیسر نشے کی حالت میں گرفتار ، تقریباً 5500 سے زائد یونیورسٹی کی طالبات کی فحش ویڈیوز ، تصویریں اور چیٹ سامنے آگئی ، کمپنی کریں اور سیمسٹر میں پاس ہوجائیں ورنہ فیل کردیا جائے گا۔
مگر پورا میڈیا خاموش ھے آفیسر گرفتار ہے اگر ایک بھی خدانخواستہ کسی لڑکی کا کیس مدرسہ میں ہوتا
تو اس وقت پاکستانی میڈیا کیا بلکہ سوشل میڈیا کے ایک ٹکے کے صحافی اور اسکے ساتھ دین کے دشمن شور مچا رہی ہوتی کہ مدارس کو بند کر دینا چاہیے ...

22/07/2023

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور چیف سیکورٹی افسر سے 5500 لڑکیوں کی ننگی تصاویر اور ویڈیوز برآمد لڑکیوں کو پاس کروانے کے لئے ان کے جسم کے ساتھ کھیلتا رہا اس میں ملوث سارا گینگ یہ کام کرتا ہے

22/07/2023

ہم امتیاز مال میں کام کرتی ہیں ہمیں ہراساں کیا جاتا ہے جو وہاں عدنان سر ہے ہم اعلی عہدیداروں سے یہ اپیل کرتے ہیں کہ ہمیں انصاف دلایا جائے

19/07/2023

نبی پاک ﷺ نے فرمایا

15/07/2023

13 سالہ بسمہ سولنگی کی ایجاد امریکا جانے کا سبب بن گئی!

15/07/2023

یہ ویڈیو دیکھ کر آپ اپنی ہنسی نہیں روک سکتے چیلنج ہے ویڈیو پوری دیکھیں

13/07/2023

منیجر ارشد صاحب 15 سال سے فجر کی نماز نہیں پڑھی

12/07/2023

یہ کون سی مسلمان ہے جسکو نہ کلمہ آ رہا ہے نہ نمازوں کے نام آ رہے ہیں نہ کوئی قرآن پاک کی آیات آ رہی ہے نہ نمازوں کی ترتیب کا معلوم ہے یہ ایک منظم سازش ہے پاکستان اور اسلام کے خلاف اس کو آپ اتنا ہائی پر نہ لیں اور یہ پاکستان میں انڈین ایجنٹ بن کر آئی تھی اور جو واپس گئی ہے نہ یہ مسلمان تھی کبھی بھی یہ بات انڈین میڈیا نے اوپن کردی

11/07/2023

خیرپور میرس کے علاقے گوٹ رند ھجانا کی رہائشی چار بچوں کی ماں سیما حیدر رند ایک ہندو کی محبت میں گرفتار ہونے کے بعد بھارت میں مقیم ہیں اور ہندو مذہب قبول کر لیا

11/07/2023

قرآنی معجزہ اگر آپ نے یہ ویڈیو نہیں دیکھی تو آپ نے کچھ بھی نہیں دیکھا ویڈیو پوری دیکھنا۔

22/06/2023

لڑکی کے ساتھ جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

21/06/2023

محراب پور: نیوٹاؤن میں آرائیں برادری کی دکان سے چوری کرنے والا ملزم سامان سمیت پکڑا گیا, پولیس کے حوالے کردیا گیا

21/06/2023

گزرتے ہوئے ایسے جانوروں سے احتیاط کریں

20/06/2023

ہمارے محافظ الیکشن رکوانے میں مصروف ہیں۔😒

20/06/2023

ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ھے۔کہ یونان کشتی حادثہ میں بچ جانے والوں کو فائرنگ اور تشددکرکے زبردستی ڈبویا گیا۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share