Voice Of Tanwal Aghror

  • Home
  • Voice Of Tanwal Aghror

Voice Of Tanwal Aghror Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Tanwal Aghror, .

 #مـانـسہرہ  مانسہرہ  میڈیسن سامی کمپنی میں منیجر اور ملازم کے درمیان لڑائی ہوگئ  بتایا جارہاہے لڑائی سیلری نہ دینے کی  ...
05/09/2023

#مـانـسہرہ
مانسہرہ میڈیسن سامی کمپنی میں منیجر اور ملازم کے درمیان لڑائی ہوگئ بتایا جارہاہے لڑائی سیلری نہ دینے کی کی وجہ سے ہوئ ملازم تیش میں آکر منیجر کے ہونٹ پر چک لگاکر سارہ ہونٹ کاٹ گیا میڈیسن کمپنی میں ملازم کا تعلق آلائ سے بتایا جارہاہے....
جسے موقع پر گرفتار کرلیا گیا.

مانسہرہ میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی بفہ نوکوٹ بفہ میرا,  حفیظ بانڈی کی لاکھوں آبادی کو ملانے والا پُل گزشتہ رات س...
28/07/2022

مانسہرہ میں مون سون بارشوں نے تباہی مچا دی بفہ نوکوٹ بفہ میرا, حفیظ بانڈی کی لاکھوں آبادی کو ملانے والا پُل گزشتہ رات سیلابی ریلے میں ٹوٹ گیا ہے مذکورہ آبادی کا بفہ شہر سے زمینی رابطہ منقطع ہو چکا ہے عوام شدید مشکلات کا شکار

 #مانسہرہ۔۔۔ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ضلع مانسہرہ کے اندر مختلف روٹس پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کا نیا کرایہ نامہ جار...
15/06/2022

#مانسہرہ۔۔۔ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ضلع مانسہرہ کے اندر مختلف روٹس پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کا نیا کرایہ نامہ جاری کردیا

08/06/2022

pti | imran Khan | lota MNA & MPA |

 #بالاکوٹ کے گاوں جاگیر میں گھریلو ناچاقی پرناحلف بیٹے نے پٹرول چھڑک کر مکان کو آگ لگا دی لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سام...
04/06/2022

#بالاکوٹ کے گاوں جاگیر میں گھریلو ناچاقی پرناحلف بیٹے نے پٹرول چھڑک کر مکان کو آگ لگا دی لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سامان اور مکان جل کر راکھ ہوگئے اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی سرکل بالاکوٹ سراج خان اور ایس ایچ او تھانہ گل نواز خان ایڈیشنل SHO یوسف خان si طارق خان مع نفری موقع پر پہنچ فائر برگیڈ کی گاڑی محلہ کا راستہ نہ ہونے کی وجہ سے جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکی جبکہ اہل محلہ نے اپنی مدد آپکے تحت آگ کومزیدپھیلنے سے قبل ہی بجھادیا

 #گاؤں کھیت  #تناول شدید آگ کی لپیٹ میں، محکمہ جنگلات  لمبی تان کے سو گئے ،کئی مویشی ھلاک ،   کے قریب پھنچ چکی ھے ،بچے،ب...
04/06/2022

#گاؤں کھیت #تناول شدید آگ کی لپیٹ میں، محکمہ جنگلات لمبی تان کے سو گئے ،کئی مویشی ھلاک ، کے قریب پھنچ چکی ھے ،بچے،بوڑھے خواتین آگ بجھانے میں مصروف ، بروقت امدادی کارروائیاں نہ کی گئیں تو خدانخواستہ بڑے انسانی نقصان کا خدشہ ہے۔
سرادر شہزاد حیدر سابقہ امیدوار تحصیل چیئرمین اوگی

خواب وہ نہیں ہوتے جو آپ سوتے ہوئے دیکھتے ہیں خواب وہ ہوتے ہیں جو آپ کو سونے نہیں دیتے انشاء اللّه آئندہ الیکشن میں Na 14...
15/04/2022

خواب وہ نہیں ہوتے جو آپ سوتے ہوئے دیکھتے ہیں
خواب وہ ہوتے ہیں جو آپ کو سونے نہیں دیتے

انشاء اللّه آئندہ الیکشن میں Na 14 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کرتا ہوں تناول اگرور پکھل تورغر کے لوگوں سے دعا کی اپیل

نوجوان سے ساتھ کی اپیل
انشاء اللّه NA 14 میں حق اور سچ کی جیت ہو گی
عوام کی جیت ہو گی

پاکستان تحریک انصاف کے 123 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے قومی اسمبلی کے قائمہ مقام اسپیکر قاسم سوری نے منظور کر لئے ہیں ا...
14/04/2022

پاکستان تحریک انصاف کے 123 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے قومی اسمبلی کے قائمہ مقام اسپیکر قاسم سوری نے منظور کر لئے ہیں اور قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے باقائدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

آپ سب سے گزارش ہے کہ دیکھیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے اگر عمران خان صاحب پاک فوج کے خلاف بولنے سے منع کر رہے ہیں انکی جماعت...
11/04/2022

آپ سب سے گزارش ہے کہ دیکھیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے اگر عمران خان صاحب پاک فوج کے خلاف بولنے سے منع کر رہے ہیں انکی جماعت کے لوگ پاک فوج کے خلاف نہیں بول رہے تو آپ لوگ بھی تنقید نا کریں پردے کے پیچھے کیا چل رہا ہے عوام کے سامنے نہیں ہے عوام کا غم و غصہ جائز ہے پر جن پہ غصہ نکالنا چاہیے انکے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں🙌

ہمارے سلامتی کے اداروں کو انکا کام کرنے دیں یہ جو لوگ اپنی فوج کے خلاف بول رہے ہیں وہی فوج ہر مصیبت میں آپکے ساتھ رہی ہے اسی فوج نے انکے جوانوں نے اپنے بچے یتیم کیے ہیں😔
صبر کریں حوصلہ رکھیں اور اللہ پاک سے س ملک کی سلامتی کے لیے دعا گو رہیں ،،جزاک اللہ🇵🇰

requested & stand wd your forces its very crucial time for the country...no need to be take a part in these type ov activities which are against to our beloved forces...😥😔🙌

پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ ہے!!! میری اس پوسٹ پر کچھ غدار اپنے آقاؤں سے نمک حلالی کرنے کے لئے بکواس کرنے بھی آئیں...
11/04/2022

پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ ہے!!!

میری اس پوسٹ پر کچھ غدار اپنے آقاؤں سے نمک حلالی کرنے کے لئے بکواس کرنے بھی آئیں گے!!!!

چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ وطن عزیز کی مسلح افواج کے سربراہ ہی نہیں قوم کی امنگوں کے ترجمان ہیں۔ ایک ملک دشمن گروہ کی طرف سے ان کے خلاف چلائی جانے والی مہم دراصل اس سازشی عناصر کی طرف سے اپنے باپ بھارت امریکہ سمیت دیگر پاکستان دشمن طاقتوں کے ایماء پر چلائی جارہی ہے اس گھناؤنی سازش میں ملوث کردار بے نقاب ہورہے ہیں انشاللہ اگلے چند روز میں یہ قومی مجرم قوم کے سامنے ہوں گے۔ پاکستان🇵🇰 زندہ باد۔۔ پاک فوج زندہ باد!!

03/04/2022

عمران خان کا بطور وزیراعظم عہدہ ختم۔
مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے جسٹس (ر) اعجاز افضل خان کا نام نگران وزیر اعظم کے طور پر زیرغور۔

01/04/2022
اوگی کٹھائی کے سماجی شخصیت تحصیل مئیر اوگی کے امیدوار ملک اعجاز اعوان کے بہنوئی حاجی حق نواز کی گاڑی سسل گاوں کے قریب حا...
22/03/2022

اوگی کٹھائی کے سماجی شخصیت تحصیل مئیر اوگی کے امیدوار ملک اعجاز اعوان کے بہنوئی حاجی حق نواز کی گاڑی سسل گاوں کے قریب حادثہ کاشکار تایم اللہ کے فضل کرم سے حاجی حق نواز محفوظ رہے ۔

انتقال پر ملال۔ایبٹ آباد  ایم این اے علی خان جدون کے برادرنسبتی خرم رشید باچا کو الیکشن کمپین کے دوران سخا کوٹ میں قتل ک...
20/03/2022

انتقال پر ملال۔
ایبٹ آباد ایم این اے علی خان جدون کے برادرنسبتی خرم رشید باچا کو الیکشن کمپین کے دوران سخا کوٹ میں قتل کردیاگیا۔
وفاقی وزیرامان اللہ خان جدون اہل خانہ کے ہمراہ سخا کو ٹ روانہ

حویلیاں کے قریب کھوکھرمیرا میں ورکشاپ میں کھڑے 4 قیمتی ٹرک بجلی کی تاریں گرنے سے خاکستر ہوگئے،کروڑوں روپے مالیت کے ٹرک چ...
19/03/2022

حویلیاں کے قریب کھوکھرمیرا میں ورکشاپ میں کھڑے 4 قیمتی ٹرک بجلی کی تاریں گرنے سے خاکستر ہوگئے،کروڑوں روپے مالیت کے ٹرک چند منٹوں میں ناکارہ ہو گئے،اطلاع کے باوجود 1122سمیت کوئی محکمہ۔بروقت نا پہنچ سکا ایبٹ آباد اور حویلیاں پولیس کے افسران اور خوانوں نے آگ پر قابو پایا،تفصیلات کے مطابق حدود تھانہ حویلیاں کھوکھر میرا انٹرچینج پر رات 12:00بجے احاطہ ورکشاپ میں کھڑی ہوئی گاڑیاں ٹرکز جورات آندھی طوفان کی وجہ سے بجلی کی تاریں آندھی کی وجہ سے ٹکرانے سے آگ لگ گئی جس سے گاڑیاں ٹرکز کو شدید نقصان پہنچا اور ملکان کو بہت زیادہ مالی نقصان ہوا اس واقعے کی اطلاع پر مقامی پولیس کے جوانوں نے آپنی جانوں کی پروا کیے بغیر زیادہ مالی نقصان اور مزید کھڑی گاڑیوں بچانے میں اھم کردار ادا کیا اس دوران ایسے واقعات کے لیے بنائے گئے محکمہ 1122 کو بروقت اطلاع کی گئی لیکن ان کی طرف سے جواب نہ ملنے پر ٹی ایم اے حویلیاں 1122دفتر جا کر واقع سے متعلق اطلاع پہنچائیں گی جو عملہ نے انتہائی غفلت کا مظاھرہ کیا اسی طرح ایبٹ آباد سے بھی بروقت 1122 کے فاہر فاہٹر بروقت کاروائی کے لیے نہیں پہنچے اگر مقامی پولیس دلچسپی نہیں لیتی تو متحدد گاڑیاں ٹرکز جل کر خاکستر ہو جاتے حکام بالا ان دیگر محکموں کے زمہ دران جن کا کام ھی ایسی ناگہانی آفات میں ذم داری بنتی ہے لیکن متعلقہ محکموں کی غفلت سے غریب لوگ اس ناگہانی آفت سے شدید مالی نقصان کا شکار بن گئے عوامی حلقوں نے ضلعی و صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے گزشتہ رات ہونے والے اس سانحہ میں مالی نقصان کے شکار افراد کے ساتھ تعاون کرے تاکہ وہ اپنا روزگار شروع کر سکیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Tanwal Aghror posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share