Pmln today news

  • Home
  • Pmln today news

Pmln today news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pmln today news, Media/News Company, .

27/12/2022

Mian Muhammad Nawaz Sharif successful Pakistan dream

24/12/2022
‏قبضہ مافیاز کے خلاف جہاد کا دعویدار اپنے دور حکومت میں انہی قبضہ مافیاز کا سرپرست بنا رہا ‎
21/12/2022

‏قبضہ مافیاز کے خلاف جہاد کا دعویدار اپنے دور حکومت میں انہی قبضہ مافیاز کا سرپرست بنا رہا

20/12/2022

‏عمران خان نے مشرف والے کیسز ہمارے خلاف بنائے اور نتیجہ نکلا کہ نیب کو جرمانہ بھرنا پڑگیا.
‎ 🐅🇵🇰✌🏻️

19/12/2022

‏تاریخ گواہ ہے کہ 2013 میں آکر نوازشریف نے پاکستان کی روشنیاں بحال کرتے ہوئے ملک سے بدامنی کا خاتمہ کیا اور ملک بھر میں سڑکوں کا جال بچھایا.

Lahore: Adviser to the Prime Minister on Tourism and Sports Mr. Aoun Chaudhary calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz ...
19/12/2022

Lahore: Adviser to the Prime Minister on Tourism and Sports Mr. Aoun Chaudhary calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif ( 19 December 2022)

وزیراعظم شہبازشریف کا فاٹف گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکلنے پر اظہار تشکر اللہ تعالی کا شکر ہے کہ پاکستان کو فاٹف کی گرے ...
21/10/2022

وزیراعظم شہبازشریف کا فاٹف گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکلنے پر اظہار تشکر

اللہ تعالی کا شکر ہے کہ پاکستان کو فاٹف کی گرے لسٹ سے نجات ملی

پاکستان کا سربلند ہونے پر میری گردن اللہ تعالی کے حضور شکر سے جھکی ہوئی ہے

عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ اور وقار کی بحالی قوم کو مبارک ہو

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں یہ ہماری عظیم قربانیوں کا اعتراف ہے

انسداد دہشت گردی کے لئے پاکستان کی کاوشوں کو دنیا نے تسلیم کیاہے

فاٹف میں شامل ممالک کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے پاکستان کے موقف کو تسلیم کیا

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزارت خارجہ ، تمام متعلقہ حکام اور وزارتوں کو مبارک پیش کرتا ہوں

افواج پاکستان، ڈی جی ایم او سمیت دیگر تمام ٹیم کو مبارک دیتا ہوں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اس کامیابی میں کلیدی کردار پر سراہتے ہیں اور مبارک دیتے ہیں

حکومت کی اتحادی جماعتوںاور قائدین کا شکریہ ادا کرتاہوں جنہوں نے بھرپور تعاون سے یہ ممکن بنایا

الحمداللہ! وزیراعظم نوازشریف کی طرح ایک بار پھر پاکستان کو فاٹف کی گرے لسٹ سے نکالنے میں کامیاب ہوئے

’این آراو‘ کی تہمتیں برداشت کرکے قومی مفاد کی خاطر اپوزیشن میں بھی ہم نے اس معاملے پر پورا تعاون کیا

ہم نے ہمیشہ قومی اور ریاستی مفاد کو ترجیح دی، یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالی نے آج یہ کامیابی عطا فرمائی

گرے لسٹ سے نجات کے پاکستان کی معیشت، سفارت اور سیاست پر مثبت اثرات ہوں گے، ان شاءاللہ

آنے والے وقت میں ملک اور قوم کے لئے اور بھی خوش خبریاں آئیں گی، ان شاءاللہ

Exiting the FATF grey-list, a global recognition of Pakistan’s anti-terror efforts and sacrifices: Prime Minister Shehba...
21/10/2022

Exiting the FATF grey-list, a global recognition of Pakistan’s anti-terror efforts and sacrifices: Prime Minister Shehbaz Sharif

30/09/2022

Prime Minister Shehbaz Sharif laid the foundation stone of Bara Kaho Bypass Project in Islamabad. During the speech at the foundation stone ceremony of Bara Kahu Bypass, Prime Minister Shehbaz Sharif said that there is a traffic jam on Bara Kahu Murree Road for hours, this project will end the traffic rush in Bara Kahu. It has been agreed to complete the project in 4 months but I have directed the NLC to complete the project in 3 months instead of 4 but the quality of the project should be very standard. On this occasion, Prime Minister Shehbaz Sharif was also briefed by the authorities regarding Bara Kaho Bypass Project.

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں بارہ کہو بائی پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔بارہ کہو بائی پاس کے سنگِ بنیاد کی ...
30/09/2022

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں بارہ کہو بائی پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔

بارہ کہو بائی پاس کے سنگِ بنیاد کی تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بارہ کہو مری روڈ پر گھنٹوں ٹریفک جام رہتا ہے، اس منصوبے سے بارہ کہو میں ٹریفک کا رش ختم ہوگا۔ اس منصوبے کو 4 ماہ میں مکمل کرنے کا معاہدہ ہوا ہے لیکن میں نے این ایل سی کو ہدایت دی ہے کہ وہ اس منصوبے کو 4 کی بجائے 3 ماہ میں مکمل کرے تاہم منصوبے کی کوالٹی انتہائی معیاری ہونی چاہیے۔

اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف کو حکام کی جانب سے بارہ کہو بائی پاس منصوبے سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔

مریم نوازشریف کی جیتبین الاقوامی اخبارات کی زینت
30/09/2022

مریم نوازشریف کی جیت
بین الاقوامی اخبارات کی زینت

29/09/2022

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں گیس کی متوقع طلب کے پیشِ نظر فوری لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایات جاری کردیں

عمران حکومت نے COVID کے دنوں میں عالمی منڈی میں سستی گیس کا فائدہ نہیں اٹھایا، بروقت گیس نہ خرید کر اس قوم کے ساتھ بہت بڑا ظلم کیا. وزیرِ اعظم.

گزشتہ حکومت کے بروقت فیصلے نہ کرنے کا خمیازہ آج پورا ملک اور غریب آدمی بھگت رہا ہے. وزیرِ اعظم.

میں گزشتہ حکومت کی طرح کسی بھی قسم کی بد انتظامی اور مجرمانہ غفلت قبول نہیں کرونگا. وزیرِ اعظم شہباز شریف.

معیشت میں بارودی سرنگیں بچھانے والوں نے ملک کے ہر شعبے پر خود کُش حملے کرکے غریب کی کمر توڑ دی. وزیرِ اعظم.

گھریلو صارفین کو کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی بلاتعطل فراہمی یقنی بنائی جائے. وزیرِ اعظم.

موجودہ حکومت اعدادو شمار اور خالی باتوں کی بجائے عملی و سنجیدہ اقدامات پر یقین رکھتی ہے. وزیرِ اعظم.

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے موسمِ سرما میں گیس کی صورتحال پر پیشگی لائحہ عمل مرتب کرنے کیلئے طلب کئے گئے ہنگامی اجلاس کی صدارت کی.

اجلاس کو موسمِ سرما میں متوقع طلب اور رسد پر تفصیلی بریفنگ دی گئی. اجلاس کو حکومت کی موجودہ حکمتِ عملی اور آئندہ مہینوں میں گیس کی فراہمی کیلئے مرتب کئے پلان پر بھی بریفنگ دی گئی.

وزیرِ اعظم نے متعلقہ حکام کو پیش کردہ پلان کو مزید بہتر کرنے اور قلیل و وسط مدتی لائحہ عمل کو ترجیح دینے کی ہدایات جاری کیں.

اجلاس میں سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی، وفاقی وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار، وزیرِ مملکت پیٹرولیم مصدق ملک، مشیر احد چیمہ اور متعلقہ اعلی حکام کی شرکت.

29/09/2022

آپ نے دیکھا کہ جی سی یونیورسٹی میں کھڑے ہوکر نئی نسل کو کیا بھاشن دے رہا تھا آج وہ بچے بھی سوچتے ہونگے کہ ہمیں سازش کا بھاشن دے رہا تھا لیکن درحقیقت وزیراعظم ہاؤس کے ایک کمرے میں بیٹھ کر دوشیطانی دماغوں نے اس سازش کو گھڑا.مریم نوازشریف

‏قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سے جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن پنجاب سردار اویس لغاری کی ملاقات۔ ملکی مجموعی صورتحال پر تباد...
28/09/2022

‏قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف سے جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن پنجاب سردار اویس لغاری کی ملاقات۔ ملکی مجموعی صورتحال پر تبادلۂ خیال۔ https://t.co/mM9K2MRC5E‎

‏وزیراعظم شہباز شریف کا ہرنائی بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 افسروں اور جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوسوزیراعظم کی ...
27/09/2022

‏وزیراعظم شہباز شریف کا ہرنائی بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 افسروں اور جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس

وزیراعظم کی شہدا میجر خرم شہزاد، میجر محمد منیب افضل، صوبیدار عبدالواحد، سپاہی محمد عمران، نائیک جلیل، سپاہی شعیب کے اہل خانہ سے تعزیت https://t.co/IFPRZ8h0Kg‎

‏تعلیمی اداروں کو فتنہ گردی سے پاک رکھنا قومی فریضہ ہے۔ یہ ہماری آنے والی نسلوں کے مستقبل کا سوال ہے۔ گورنمنٹ کالج جیسے ...
27/09/2022

‏تعلیمی اداروں کو فتنہ گردی سے پاک رکھنا قومی فریضہ ہے۔ یہ ہماری آنے والی نسلوں کے مستقبل کا سوال ہے۔ گورنمنٹ کالج جیسے تاریخی ادارے میں فارن فنڈنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث شخص کا گھس کر سیاسی سرگرمیاں کرنا ہرگز قابلِ قبول نہیں.
https://t.co/7emt3JvRu7‎

وزیراعظم محمد شہباز شریف  کی زیر صدارت سیلاب زدہ علاقوں میں جاری امدادی کاموں کے حوالے اہم  جائزہ اجلاسوزیراعظم  محمد شہ...
25/09/2022

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت سیلاب زدہ علاقوں میں جاری امدادی کاموں کے حوالے اہم جائزہ اجلاس

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج لندن سے بذریعہ ویڈیو لنک پاکستان میں سیلاب زدہ علاقوں میں بحالی کے کاموں کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس کی صدارت کی .

وزیراعظم نے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے حالیہ اجلاس کے دوران انکی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سمیت دنیا بھر کی اہم لیڈرشپ سےملاقاتیں ہوئیں جن میں انہوں نے عالمی لیڈرز کو پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی اور اس سلسلے میں حکومت کی طرف سے کی جانے والی امدادی کاروائیوں اور بحالی کی کوششوں کے بارے آگاہ کیا .انہوں نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے اپنی ٹیلیفونک گفتگو کا بھی ذکر کیا.

انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے اپنی ملاقاتوں میں عالمی لیڈرز کو موسمیاتی تبدیلی کے پاکستان پر تباہ کن اثرات اور موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کیا گیا.

وزیراعظم نے مزید کہا کہ عالمی لیڈرز کی جانب سے پاکستان میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا گیا اور یہ یقین دلایا کہ پورے اخلاص کے ساتھ پاکستان کی مدد کی جاےگی.

انہوں نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے یقین دلایا کہ پاکستان میں سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے ایک ڈونرز کانفرنس بھی منعقد کرائی جاےگی. انہوں نے کہا کے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے کو-چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات کے دوران انہوں نے سیلاب زدہ علاقوں میں بچوں کی خوراک کے لیے ورلڈ فوڈ پروگرام سے مدد لینے کی بات بھی زیر بحث آئی.

وزیراعظم نے مزید کہا کہ عالمی برادری اور پاکستانی اداروں کی کوششوں سے ہم انشا الله اس مشکل سے نکل آیئں گے.

وزیراعظم کو نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر کے حکام کی جانب سے ملک بھر میں سیلاب زدہ علاقوں میں بحالی کے کاموں کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی.

اجلاس میں وفاقی وزرا اور متعلقہ سرکاری افسران نے شرکت کی.

The good initiative of Prime Minister Shehbaz Sharif and his team has set a new example of saving in the government trea...
25/09/2022

The good initiative of Prime Minister Shehbaz Sharif and his team has set a new example of saving in the government treasury

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت ‏ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور میں سالانہ ترقیاتی پروگرام  22-23 کی پہلی سہ ماہی پر عملد...
25/09/2022

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی زیر صدارت ‏ریلوے ہیڈکوارٹرز لاہور میں سالانہ ترقیاتی پروگرام 22-23 کی پہلی سہ ماہی پر عملدرآمد کا جائزہ اجلاس

24/09/2022
24/09/2022

‏قُلْ يَا عِبَادِىَ الَّـذِيْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰٓى اَنْفُسِهِـمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْـمَةِ اللّـٰهِ ۚ اِنَّ اللّـٰهَ يَغْفِرُ الذُّنُـوْبَ جَـمِيْعًا ۚ
کہہ دو اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا ہے اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بے شک اللہ سب گناہ بخش دے گا

وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس سے خطاب، وزیراعظم نے اپنی تقریر کا آغاز قرآن پاک کی آیا...
24/09/2022

وزیراعظم شہباز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس سے خطاب، وزیراعظم نے اپنی تقریر کا آغاز قرآن پاک کی آیات سے کیا۔

وزیراعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج جب میں اپنے ملک پاکستان کا احوال سنانے کے لئے یہاں کھڑا ہوں لیکن میرا دل و دماغ اس وقت بھی میرے ملک میں ہے ،ہم جس صدمے سے گزر رہے ہیں ، اسے الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ میں موسمیاتی آفت سے آنے والی تباہی کے بارے میں دنیا کو اصل حقائق سے آگاہ کرنے یہاں آیا ہوں جس سے میرے ملک کا ایک تہائی حصہ زیر آب آ گیا ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ 40 دن اور 40 راتوں تک ایک تباہ کن سیلاب ہم پر مسلط رہا جس نے صدیوں کا موسمیاتی ریکارڈ توڑ دیا ہے، آج بھی ملک کا بڑا حصہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے، خواتین اور بچوں سمیت 33 ملین افراد اب صحت کے خطرات سے دوچار ہیں جن میں ساڑھے 6 لاکھ حاملہ خواتین شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب کے باعث1500 سے زائد لوگ جاں بحق ہو چکے ہیں جن میں 400 سے زیادہ بچے بھی شامل ہیں، بہت سے بیماری اور غذائی قلت کے خطرے میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب کی وجہ سے لوگوں کو جانی نقصان اٹھانا پڑا،370 پل تباہ ، 10 لاکھ مویشی ہلاک ہوئے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ابتدائی تخمینے بتاتے ہیں کہ سیلاب کے باعث 13 ہزار کلومیٹر سے زیادہ سڑکوں کو نقصان پہنچا ہے ،چار ملین ایکڑ فصلیں بہہ گئیں۔ ، لاکھوں بے گھر افراد اب بھی اپنے خاندانوں، مستقبل اور ان کے ذریعہ معاش کو پہنچنے والے نقصانات کے ساتھ اپنے خیمے لگانے کے لئے خشک زمین کی تلاش میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی آلودگی کی وجہ سے پاکستان متاثر ہورہا ہے،پاکستان میں اس طرح کی قدرتی آفت کو نہیں دیکھا ،ہمیں پہلے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور اب سیلاب کا سامنا ہے حالانکہ دنیا میں جو کاربن فضا میں بھیجی جارہی ہے ، پاکستان کا اس میں ایک فیصد سے بھی کم ہے ، ہمیں جن مساہل کا سامنا ہے اس کی وجہ ہم نہیں ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے گلوبل وارمنگ کے اثرات کی اس سے بڑی اور تباہ کن مثال کبھی نہیں دیکھی جہاں زندگی ہمیشہ کے لئے بدل گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس آفت کے دوران میں نے اپنے تباہ حال ملک کے ہر کونے کا دورہ کیا اور وقت گزارا، پاکستان میں لوگ پوچھتے ہیں کہ ان کے ساتھ ایسا کیوں ہوا؟، ناقابل تردید اور تکلیف دہ حقیقت یہ ہے کہ یہ آفت ہماری وجہ سے نہیں آئی بلکہ ہمارے گلیشیئرز تیزی سے پگھل رہے ہیں، جنگلات جل رہے ہیں اور گرمی کی لہر 53 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر چکی ہے جو اسے کرہ ارض کا گرم ترین مقام بنا رہی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ہم تباہ کن مون سون سے گزر رہے ہیں، جیسا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اسے انتہائی مناسب طریقے سے بیان کیا ہے، ایک بات بہت واضح ہے کہ جو کچھ پاکستان میں رونما ہوا ہے وہ پاکستان تک محدود نہیں رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ اپنی قوم کی طرف سے مشکل وقت میں مدد کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں ، میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کے دورے پر شکرگزار ہوں، سیکرٹری جنرل نے اپنی آنکھوں سے سیلاب متاثرین کو دیکھا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ترقیاتی فنڈ کا حصہ بھی ریسکیو اور ریلیف کے کاموں پر خرچ کر رہے ہیں ،سیلاب متاثرین میں 70 ارب کی رقم تقسیم کی گئی۔

مسئلہ کشمیر کے بارے میں بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بھارت نے مظلوم کشمیری عوام کا حق غصب کرنے کے لئے مقبوضہ جموں و کشمیر کو دنیا کا سب سے بڑا فوجی علاقہ بنادیا ہے، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق تنازع کشمیر کے حل تک کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ، تنازعات کو پرامن مذاکرات سے ہی حل کیا جاسکتا ہے، ہمیں اپنے وسائل کا رخ عوام کی طرف موڑنا ہوگا۔

23/09/2022

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif met with H.E Mr. Fumio Kishida,

23/09/2022

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف پریس کانفرنس

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج سعودی عرب  کے ولی عہد اور نائب وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے ٹیل...
23/09/2022

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے آج سعودی عرب کے ولی عہد اور نائب وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ وزیراعظم نے سعودی عرب کے 92ویں قومی دن کے موقع پر ولی عہد کو مبارکباد دی۔ انہوں نے حرمین شریفین کے متولی شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی عرب کے عوام کے لیے مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے سعودی عرب کے برادر عوام کی مسلسل ترقی اور خوشحالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

وزیراعظم نے ولی عہد کو سیلاب کی صورتحال اور اس حوالے سے جاری امدادی اور بحالی کی کوششوں سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم نے خادم حرمین شریفین اور شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر ( Shah Salman Humanitarian and Aid Relief Centre) کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ترسیل کے لیے ایئر بریج کے قیام، اور پاکستانی سیلاب زدگان کے لیے عام لوگوں سے عطیات وصول کرنے کے لیے "سہیم"(Seham) پورٹل کا آغاز پر شکریہ ادا کیا۔

سعودی ولی عہد نے پاکستان میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے قیمتی جانوں اور لوگوں کے ذریعہ معاش کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لیے سعودی عرب کی جانب سے حمایت جاری رکھنے کا یقین دلایا۔

وزیر اعظم نے پاکستان کے لیے سعودی عرب کی مستقل حمایت کو سراہا اور ولی عہد کو دونوں برادر ممالک کے درمیان جاری اقدامات کی پیشرفت سے آگاہ کیا جس میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری اور تعاون میں اضافہ کے ساتھ ایک مضبوط اقتصادی شراکت داری بھی شامل ہے۔

دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

Happy Birthday To Our Prime Minister 💚🇵🇰
23/09/2022

Happy Birthday To Our Prime Minister 💚🇵🇰

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور بیلجئیم کے وزیرِ اعظم الیگزینڈر ڈی کروو کی نیویارک میں اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی کے 77ویں ...
23/09/2022

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور بیلجئیم کے وزیرِ اعظم الیگزینڈر ڈی کروو کی نیویارک میں اقوامِ متحدہ جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے موقع پر ملاقات.

Ms. Ursala von der Leyen, President of EU Commission calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif on the sidelines of...
22/09/2022

Ms. Ursala von der Leyen, President of EU Commission calls on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif on the sidelines of

Ms. Angelina Jolie, Special Envoy to United Nations High Commissioner for Refugees (UNHCR), visited National Flood Respo...
22/09/2022

Ms. Angelina Jolie, Special Envoy to United Nations High Commissioner for Refugees (UNHCR), visited National Flood Response Coordination Centre and was briefed about relief, rescue & rehabilitation efforts being carried out for flood victims. The Planning Minister urged upon her to become voice for the climate victims.

18/09/2022

قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف سے وزیراعظم شہبازشریف کی لندن میں ملاقات

18/09/2022

Pm pakistan

30/07/2022

Pm Pakistan mian Muhammad Shahbaz Sharif

30/07/2022

Imran Khan 30 years life of Islam

23/07/2022
ماشااللہ سیہالی کٹھے میں پولی کی تعمیر
05/06/2022

ماشااللہ سیہالی کٹھے میں پولی کی تعمیر

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pmln today news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share