بھارتی گولہ باری سے نیلم ویلی میں ہونے والے نقصانات کی مکمل رپورٹ
21/10/2019
نہتے کشمیریوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے مہربانی کر کے کشمیریوں کی آواز بنوں ویڈیو کو آگ کی طرح پوری دنیا میں پھیلا دو
12/10/2019
آج "RSS" کے مسلح دہشت گردوں نے بہار کے جہان آباد میں متعدد مساجد پرحملہ کرکےمساجد میں توڑ پھوڑ کی۔
یہ "RSS" کے بےلگام کتےمسجد پرپتھراؤ کرتے رہے اور قران پاک کوبھی شہید کرتے رہے۔
چند گز کےفاصلہ پر پولیس سوتی رہی اور "RSS" کے ان غنڈوں کیخلاف کوئی کارروائی نہ کی۔
15/09/2019
انڈین ظالموں نے آگ لگا دی
وادی نیلم گریس تاؤبٹ سے آگے تاربل جہاں لائن آف کنٹرول ہے وہاں انڈین درندوں نے آزاد کشمیر کی طرف جنگل کو آگ لگا دی جو پھیلتی ہوئی تاؤبٹ پار کی طرف آرہی ہے تاؤبٹ میں ہر طرف دھواں پھیل رہا ہے
آگ کی وجہ سے جنگل سمیت نیشنل پاک میں موجود نایاب جنگلی جانور جل کر خاکستر ہو رہے ہیں جن میں جنگلی ہرن شیر جنگلی ریچھ وغیرہ شامل ہیں
ابھی تک آزاد کشمیر انتظامیہ کی طرف سے آگ پر قابو پانے کے لئے کوئی قدم نہیں اٹھایا
اس سے پہلے کہ سارا جنگل اور پھر آبادی بھی آگ کی لپیٹ میں آئے آزاد کشمیر کی انتظامیہ محکمہ جنگلات. وائڈ لائف وغیرہ سے فورا آگ کے پھیلاؤ کو روکنے کی گزارش ہے
تاکہ مزید جنگلی حیات اور جنگلات کے نقصان سمیت آبادی کو آگ کی لپیٹ سے بچایا جا سکے
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں تاکہ انتظامیہ تک یہ بات پہنچ سکے
14/09/2019
11/09/2019
“انڈیا جو کشمیر میں ظلم کر رہا ہے پوری دنیا کے لوگ اب رو رو کہ اسے بیان کر رہے ہیں ۔مگر دنیا کے لیڈرز سوے ہوے ہیں شائد دنیا یہ چاہتی ہے کہ ایک اور تباہ کن جنگ ہو مگر دنیا...
09/09/2019
Please share for innocent kashmiri
04/09/2019
“Today thousands of people marched from Downing Street to the Indian High Commission to send a clear message to Mr Modi - you cannot silence the people of Kashmir. Sign my petition to the House of Commons here: https://t.co/CXMFGtToMdhttps://t.co/6c3AtRFw6b”
Be the first to know and let us send you an email when Indian Muslim posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.