Hayya Alal Falaah

  • Home
  • Hayya Alal Falaah

Hayya Alal Falaah islam is a peaceful religion, la ilaha illa Allah, Muahmmad Rasool Allah.

23/03/2020

15/03/2020
Allah
15/03/2020

Allah

Alhumdullilah ❤
12/03/2020

Alhumdullilah ❤

Rabil Aalameen
12/03/2020

Rabil Aalameen

Pray for world Peace
10/03/2020

Pray for world Peace

10/03/2020
*مرد ھوّس کا پجاری**جب عورت مرتی ھے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ھے۔ اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ھے**پیدائش پر یہی مرد اس کے ...
10/03/2020

*مرد ھوّس کا پجاری*

*جب عورت مرتی ھے اس کا جنازہ مرد اٹھاتا ھے۔ اس کو لحد میں یہی مرد اتارتا ھے*
*پیدائش پر یہی مرد اس کے کان میں اذان دیتا ھے۔*
*باپ کے روپ میں سینے سے لگاتا ھے بھائی کے روپ میں تحفظ فراہم کرتا ھے اور شوہر کے روپ میں محبت دیتا ھے۔*
*اور بیٹے کی صورت میں اس کے قدموں میں اپنے لیے جنت تلاش کرتا ھے*
*واقعی بہت ھوس کی نگاہ سے دیکھتا ھے*
*ھوس بڑھتے بڑھتے ماں حاجرہ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے صفا و مروہ کے درمیان سعی تک لے جاتی ھے*
*اسی عورت کی پکار پر سندھ آپہنچتا ھے*
*اسی عورت کی خاطر اندلس فتح کرتا ھے۔ اور اسی ھوس کی خاطر 80% مقتولین عورت کی عصمت کی حفاظت کی خاطر موت کی نیند سو جاتے ہیں۔ واقعی ''مرد ھوس کا پجاری ھے۔''*

*لیکن جب ھوا کی بیٹی کھلا بدن لیے، چست لباس پہنے باہر نکلتی ھے اور اسکو اپنے سحر میں مبتلا کر دیتی ھے تو یہ واقعی ھوس کا پجاری بن جاتا ھے*
*اور کیوں نا ھو؟*

*کھلا گوشت تو آخر کتے بلیوں کے لیے ھی ھوتا ھے۔*

*جب عورت گھر سے باھر ھوس کے پجاریوں کا ایمان خراب کرنے نکلتی ھے۔ تو روکنے پر یہ آزاد خیال عورت مرد کو "تنگ نظر" اور "پتھر کے زمانہ کا" جیسے القابات سے نواز دیتی ھے کہ کھلے گوشت کی حفاظت نہیں کتوں بلوں کے منہ سینے چاہیے ھیں*

*ستر ہزار کا سیل فون ہاتھ میں لیکر تنگ شرٹ کے ساتھ پھٹی ھوئی جینز پہن کر ساڑھے چارہزار کا میک اپ چہرے پر لگا کر کھلے بالوں کو شانوں پر گرا کر انڈے کی شکل جیسا چشمہ لگا کر کھلے بال جب لڑکیاں گھر سے باہر نکل کر مرد کی ھوس بھری نظروں کی شکایت کریں تو انکو توپ کے آگے باندھ کر اڑادینا چاہئیے جو سیدھا یورپ و امریکہ میں جاگریں اور اپنے جیسی عورتوں کی حالت_زار دیکھیں جنکی عزت صرف بستر کی حد تک محدود ھے*

*"سنبھال اے بنت حوا اپنے شوخ مزاج کو*

*ھم نے سرِبازار حسن کو نیلام ھوتے دیکھا ھے"*

*مرد*

*میں نے مرد کی بے بسی تب محسوس کی جب میرے والد کینسر سے جنگ لڑ رہے تھے اور انھیں صحت یاب ہونے سے زیادہ اس بات کی فکر لاحق تھی کہ جو کچھ انھوں نے اپنے بچوں کے لئے بچایا تھا وہ ان کی بیماری پر خرچ ہورہا ھے اور ان کے بعد ھمارا کیا ھوگا؟ میں نے مرد کی قربانی تب دیکھی جب ایک بازارعید کی شاپنگ کرنے گئی اور ایک فیملی کو دیکھا جن کے ھاتھوں میں شاپنگ بیگز کا ڈھیر تھا اور بیوی شوہر سے کہہ رھی تھی کہ میری اور بچوں کی خریداری پوری ھوگئی آپ نے کرتا خرید لیا آپ کوئی نئی چپل بھی خرید لیں جس پر جواب آیا ضرورت ہی نہیں پچھلے سال والی کونسی روز پہنی ھے جو خراب ھوگئی ھوگی، تم دیکھ لو اور کیا لینا ھے بعد میں اکیلے آکر اس رش میں کچھ نہیں لے پاؤں گی۔ ابھی میں ساتھ ھوں جو خریدنا ھے آج ھی خرید لو۔*
*میں نے مرد کا ایثار تب محسوس کیا جب وہ اپنی بیوی بچوں کے لئے کچھ لایا تو اپنی ماں اور بہن کے لئے بھی تحفہ لایا، میں نے مرد کا تحفظ تب دیکھا جب سڑک کراس کرتے وقت اس نے اپنے ساتھ چلنے والی فیملی کو اپنے پیچھے کرتے ہوئے خود کو ٹریفک کے سامنے رکھا۔ میں نے مرد کا ضبط تب دیکھا جب اس کی جوان بیٹی گھر اجڑنے پر واپس لوٹی تو اس نے غم کو چھپاتے ھوئے بیٹی کو سینے سے لگایا اور کہا کہ ابھی میں زندہ ھوں لیکن اس کی کھنچتی ہوئے کنپٹیاں اور سرخ ھوتی ھوئی آنکھیں بتارھی تھیں کہ ڈھیر تو وہ بھی ھوچکا، رونا تو وہ بھی چاہتا ہے لیکن یہ جملہ کہ مرد کبھی روتا نہیں ھے اسے رونے نہیں دیگا۔*

Masjid ul haram now a day ....1st time in history Tawaf Stopped 💔
06/03/2020

Masjid ul haram now a day ....
1st time in history Tawaf Stopped 💔

جو حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سچھا غلام ھے؛ وہ اس پوسٹ کو لازمی کریگا؛ بدنصیب ہوگا جو شئیر نہیں کرے گا۔۔
05/03/2020

جو حضور صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سچھا غلام ھے؛ وہ اس پوسٹ کو لازمی کریگا؛
بدنصیب ہوگا جو شئیر نہیں کرے گا۔۔

02/03/2020

mashaallah 💞💞❤ Kaaba Sharif say online

Mashaallah great work ❤
24/02/2020

Mashaallah great work ❤

⁦☘️⁩💕السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 💕⁦☘️⁩💢💚🌺 کوئی تبدیلی سفر آسان نہیں کر سکتی کسی قسم کی ترقی انسان کو مکمل طور پر سکو...
19/02/2020

⁦☘️⁩💕السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 💕⁦☘️⁩

💢💚🌺 کوئی تبدیلی سفر آسان نہیں کر سکتی
کسی قسم کی ترقی انسان کو مکمل طور پر سکون ، قناعت پسند، مسرت آشنا نہیں بناسکتی.
جب تک اوپر والے کا فضل نہ ہو کچھ بھی مثبت نہیں ہوتا۔

اللّه ربِ ذُوالجَلالِ وَالاِکرَام آپ کو اپنی پوری زندگی میں سکونِ قلب عطا فرمائے اور تا حیات ایمان وعافیت کے ساتھ تندرست، سلامت اور شاد وآباد رکھے، کسی کا محتاج نہ کرے اور ہروقت اپنی پناہ میں رکھے۔ 🌺💚💢

⁦☘️⁩💕 آمــــیـــــــــــــــن یا ربّ العــالمــــین 🌺💚🥀

☆أعوذ بالله السميع العليم☆ من الشيطان الرجيم☆☆ بسم الله الرحمان الرحيم ☆
13/02/2020

☆أعوذ بالله السميع العليم☆ من الشيطان الرجيم☆
☆ بسم الله الرحمان الرحيم ☆

BEst for life ❤❤❤
13/02/2020

BEst for life ❤❤❤

Share if ur heart want❤
13/02/2020

Share if ur heart want❤

‏برطانوی خاتون نے 85 سال کی عمر میں اسلام قبول کر لیا، اسلامی نام مریم رکھا گیا۔ ان کے خاندان میں کوئی نہیں ہے۔ مقامی مس...
11/02/2020

‏برطانوی خاتون نے 85 سال کی عمر میں اسلام قبول کر لیا، اسلامی نام مریم رکھا گیا۔ ان کے خاندان میں کوئی نہیں ہے۔ مقامی مسلم کمیونٹی نے ان کی دیکھ بھال کی ذمہ داری لی ہے۔

01/01/2020

Must listen ❤

Every one must learn it. Sub k sath share kejiye
14/12/2019

Every one must learn it. Sub k sath share kejiye

ان کا نام  عبدالرحمن السمیط ہے.اس عظیم انسان نے افریقہ میں 29 سال تبلیغ کی ان کے ہاتھوں 11 ملین لوگ مسلمان ہوئے.5700 مسج...
12/12/2019

ان کا نام عبدالرحمن السمیط ہے.
اس عظیم انسان نے افریقہ میں 29 سال تبلیغ کی ان کے ہاتھوں 11 ملین لوگ مسلمان ہوئے.
5700 مسجدیں بنوائی 9500 کنویں
15000یتیموں کی کفالت 860 سکول مدرسے
4 جامعات اور 204 طبی مراکز بنوائے
افسوس اس بات کا ہے کہ آج ہم ایسے اسلامی ہیروز کو بهول کر ناچ گانے والوں کو یاد رکهتے ہیں اصل ہیرو کو نہیں.

ماشاءاللہ بہت بڑا کارنامہ ہے عبدالرحمن صاحب کا
اور آپ کو ایک دوسری بات بتاتی چلوں کہ اب بھی انڈیا میں ایک عالم حیات ہیں جنھوں نے 50 ملین سے زائد لوگ مسلمان کیے ہیں اور اب بھی کر رہے ہیں یعنی آدھا بلین دنیا اسلام کے سب سے بڑے ہیرو ہیں لیکن ہمیں پتہ تک نہیں.

جبکہ ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب نے ہزاروں کے حساب سے مسلمان کیے ہیں اور ہم انھیں پہچانتے ہیں.

وجہ کیا ہے میڈیا اور صرف میڈیا ذاکر نائیک کا میڈیا ہے جبکہ ان حضرت کا میڈیا نہیں ہے اللہ پاک سب کو جزائے خیر عطا فرمائے.آمین ثم آمین

خدا کا عذاب۔۔قرآن مجید جلانے والے خنزیر کے حادثے میں ہاتھ جل گئےشئیر کر کے ساری دنیا کو دکھا دیں کہ بے شک قرآن پاک کی حف...
29/11/2019

خدا کا عذاب۔۔قرآن مجید جلانے والے خنزیر کے حادثے میں ہاتھ جل گئے
شئیر کر کے ساری دنیا کو دکھا دیں کہ بے شک قرآن پاک کی حفاظت کا زمہ خود اللہ نیں لیا ہے

ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام جب اپنے محل میں داخل ھو رھا تھا تو ایک بوڑھے دربان کو دیکھا جو محل کے صدر دروازے پر پُ...
28/11/2019

ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام جب اپنے محل میں داخل ھو رھا تھا تو ایک بوڑھے دربان کو دیکھا جو محل کے صدر دروازے پر پُرانی اور باریک وردی میں پہرہ دے رھا تھا۔
بادشاہ نے اُس کے قریب اپنی سواری کو رکوایا اور اُس ضعیف دربان سے پوچھنے لگا:
"سردی نہیں لگ رھی؟"
دربان نے جواب دیا: "بہت لگتی ھے حضور۔ مگر کیا کروں، گرم وردی ھے نہیں میرے پاس، اِس لئے برداشت کرنا پڑتا ھے۔"
"میں ابھی محل کے اندر جا کر اپنا ھی کوئی گرم جوڑا بھیجتا ھوں تمہیں۔"
دربان نے خوش ھو کر بادشاہ کو فرشی سلام کہے اور بہت تشکّر کا اظہار کیا،
لیکن بادشاہ جیسے ھی گرم محل میں داخل ھوا، دربان کے ساتھ کیا ھوا وعدہ بھول گیا۔
صبح دروازے پر اُس بوڑے دربان کی اکڑی ھوئی لاش ملی اور قریب ھی مٹّی پر اُس کی یخ بستہ انگلیوں سے لکھی گئی یہ تحریر بھی:
"بادشاہ سلامت،
میں کئی سالوں سے سردیوں میں اِسی نازک وردی میں دربانی کر رھا تھا
مگر کل رات آپ کے گرم لباس کے وعدے نے میری جان نکال دی۔"
*سہارے انسان کو کھوکھلا کر دیتے ہیں اسی طرح امیدیں کمزور کر دیتی ہیں اپنی طاقت کے بل بوتے جینا شروع کیجیے۔**۔خدا را سہاروں کی بساکھیاں پھینک کر اپنی طاقت آزمایں.

آج بازار میں کچھ لڑکیوں نے بہت تنگ کپڑے پہن رکھے تھے سکول میں چھٹی کا وقت تھا کچھ سٹوڈنٹس ان لڑکیوں کے پاس آ کر کھڑے ہو ...
28/11/2019

آج بازار میں کچھ لڑکیوں نے بہت تنگ کپڑے پہن رکھے تھے سکول میں چھٹی کا وقت تھا کچھ سٹوڈنٹس ان لڑکیوں کے پاس آ کر کھڑے ہو گئے اور ایک دوسرے سے کہنے لگے اس لڑکی کی طرف دیکھو اس کا سینہ کتنا ٹائٹ ہے اس کا فیگر کتنا اچھا ہے وہ لڑکے ان پر اپنی نظریں جمائے ہوئے تھے اور وہ لڑکیاں شرمندگی سے اپنا سر جھکائے ہوئے تھی وہ لڑکے بولتے جارہے تھے اور لڑکیوں سن رہی تھی تو ایک لڑکی نے آگے بڑھ کر لڑکوں سے کہا کہ تمہارے گھر میں ماں بہن نہیں کہ ہمارے طرف ایسے دیکھ کر بول رہے ہو
تو آگے سے ایک لڑکے نے کہا کہ ہمارے گھر میں ماں بہن تو ضرور ہے لیکن وہ تمہارے جیسے کپڑے نہیں پہنتے۔۔
تو آگے سے اس لڑکی نے کہا کہ میں بھی ایک عزت دار فیملی سے ہوں میں بھی کوئی بازارو عورت نہیں ہوں۔۔
تو آگے سے دوسرے لڑکے نے کہا اگر تم اتنے عزت دار ہو تو برقع پہن کر نکلا کرو ایسے تنگ کپڑے پہن کر نکلو گی تو ہم جیسے لوگ تو دیکھیں گے ہی کھولا گوشت تو کتے بھی نہیں چھوڑتے۔۔۔۔
آگے سے لڑکی نے کہا کہ میرا جسم میری مرضی میں جیسے کپڑے پہنو تم کون ہوتے ہو مجھے روکنے والے۔۔۔
تو آگے سے اس لڑکے نے کہا کہ میں نے بھی یہ آنکھیں کسی دکان سے نہیں خریدی میری آنکھیں ہیں میں جہاں دیکھوں میری مرضی تم کون ہوتی ہو مجھے روکنے والی۔۔۔۔۔
تب وہ لڑکیاں سر جھکاتے ہوئے چہرہ چھپاتے ہوئے شرم سار ہو کر وہاں سے چلی گئی۔۔۔۔۔۔۔
تو اس بات سے ثابت ہوا کہ جو لڑکیاں یہ کہتی ہیں کہ میرا جسم میری مرضی وہ اپنی اور اپنے ماں باپ کی عزت کا جنازہ نکالتی ہیں۔۔۔۔۔۔
اگر لڑکے لڑکیوں کو بری نظر سے دیکھتے ہیں تو اس میں لڑکیاں بھی برابر کی شریک ہیں۔۔۔۔۔۔
کچھ لوگ تو اپنی بہن یا بیوی کو موٹر سائیکل کے پیچھے بٹھا کر بازار میں لیے گھوم رہے ہوتے ہیں اور اور اس عورت نے اتنے تنگ کپڑے پہن رکھے ہوتے ہیں کہ لگتا ہے جیسے جسم کی نمائش کرنے آئے ہیں۔۔۔۔۔۔
یہ یہودیوں کی چال ہے ہم مسلمانوں کو گمراہ کرنے کی ۔
یہ ہر روز ایک نیا فیشن ایجاد کرتے ہیں جس سے ہمارے معاشرے پر بہت برا اثر پڑتا ہے اور یہ سب فیشن ہم مسلمانوں کے لئے نہیں ہیں اور آپ سب اس بات سے اچھی طرح واقف ہیں کہ اسلام نے عورت کے لیے کیسے پردہ فرض کیا ہے
اگر کسی کو میری کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت خواہ ہوں

31/10/2019

پہچانو اپنے رب کو اس کی قدرت کی نشانیوں سے۔
وہ جب چاہتا ہے تو جان کے دشمن کو بھی جان کا محافظ بنا دیتا ہے۔۔۔۔۔۔ سبحان اللہ
آج کے انسان سے درندہ کہیں زیادہ بہتر ہے۔۔۔۔😰😰😰

ایک دفعہ پڑھ کر شئیر کر دیجئے
31/10/2019

ایک دفعہ پڑھ کر شئیر کر دیجئے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hayya Alal Falaah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share