دنیا بھر میں آپریشنز پر موجود جوانوں ،شھداء کی فیملیز اور آپ سب کو عید مبارک.عظیم مقصد کے لئے اپنے پیارے ہم وطنوں کی خوشیوں کے لئے خود قربان کرنا پڑتا ہے۔
#Fauji_TV_65
#Admin
چھتیس گڑھ میں بھارتی فوج پر نکسلیوں کے حملے کی ویڈیو وائرل ۔۔۔ (22 فوجی ہلاک 32 زخمی 1 لاپتہ)
جب ھمارے FC کے جوانوں پر بلوچستان میں حملے ہوے تھے ..تو دشمن حملے کی ویڈیو شئر کر کر کے خوشی مناتے تھے ...لو آج اپنے فوجیوں کا حشر بھی دیکھ لو......
کہتے ہیں وقت کھبی اک سا نہیں رہتا۔۔۔۔شاید را کو بھی آج احساس ہو گیا ہو۔۔۔۔
#NaxalAttack
#chattisgarh
#share the video
https://hoter.co/LP?$=33197
بھارتی پولیس کی کارگردگی صفر ہو گی.آنسو گیس شیلنگ گن سیدھا ایس پی کی طرف کر دی.پستول چلاتے بھی ہاتھ کانپنے لگے.ملک کے ساتھ ساتھ پولیس بھی گی.
نوٹ:یہ رپورٹ بھارتی ٹی وی چینل ABP نے آج صبح اپلوڈ کی ہے.اور بھارتی ریاست یو پی کی پولیس کی ہے
بھارت کی حوصلہ افزائی کے لیے ویڈیو شیر ضرور کر دینا!
مزید خبروں کے لیے وزٹ کرے
https://faujitv65.blogspot.com
پاکستان گلوبل فائر پاور کے انڈیکس میں فوجی طاقت میں پانچ درجے کی بہتری کے ساتھ دسویں نمبر پر آ گیا۔پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس نے اتنی تیزی سے اپنی دفاعی طاقت بڑھائی۔۔
Our official Channel link is 👇
https://youtu.be/acQ5HMaeJVk
#Subscribe_it
#آرمی_چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا علامہ خادم حسین رضوی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار۔
"اللہ پاک مرحوم کی روح کو ابدی سکون عطا کرے ، آمین"۔
#Fauji_TV
دنیا کے منصفوں.....امن کے ٹھیکیے داروں........
اب اس کا زمہ دار کون ہے.......کیا قصور ہے ان غریب لوگوں کا.....آۓ روز کی شیلنگ سے پتا نہیں کتنے لوگ اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہے ......کب اس شیلنگ سے جان چھوٹے گی......خدارا اب تو سنجیدہ ہو جاؤ اس مسلۓ کے....🙏
ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا قافلہ کیوں لوٹا
مجھے رہزنو سے گلہ نہیں تیری رہبری کا سوال ہے.
share this.......please..... to raise our voice....
#shame_on_india
#indian_army_barberity
#loc