Mera Quetta میرا کوئٹہ

  • Home
  • Mera Quetta میرا کوئٹہ

Mera Quetta میرا کوئٹہ کوئٹہ ہمارا گھر ہے اور اپنے گھر کی صفائی کا خیال رکھنا ہم سب پر لازم ہے، آؤ مل کر اپنے گھر کوئٹہ کو خوبصورت بنائے.
(4)

افسوس ناک خبرآرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لسبیلہ کے قریب لاپتہہیلی کاپٹر میں 6 افراد سوار تھے جن میں کور کمانڈر لیفٹیننٹ...
01/08/2022

افسوس ناک خبر
آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر لسبیلہ کے قریب لاپتہ
ہیلی کاپٹر میں 6 افراد سوار تھے جن میں کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی، بریگیڈیر امجد حنیف ستی، کور بریگیڈیر خالد، پائلٹ میجر سعید، کو پائلٹ میجر طلحہ، نائیک مدثر

کوئٹہ جو کبھی لٹل پیرس کے نام سے مشہور تھا اب کچرے کے ڈھیر میں بدلتا جا رہا ہے، ہر گلی کوچے میں بیماریاں اور جراثیم موت ...
31/07/2022

کوئٹہ جو کبھی لٹل پیرس کے نام سے مشہور تھا اب کچرے کے ڈھیر میں بدلتا جا رہا ہے، ہر گلی کوچے میں بیماریاں اور جراثیم موت کا کھیل کھیل رہی ہیں

بلوچستان میں ایک بار پھر بارشوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کچی آبادیاں بارشوں سے آنے والے س...
28/07/2022

بلوچستان میں ایک بار پھر بارشوں کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کچی آبادیاں بارشوں سے آنے والے سیلابی ریلوں کے بعد کے مناظر۔۔۔

   #شجرکاریآؤ مل کر اپنے شہر کوئٹہ کو سرسبز و شاداب بنائیں
26/07/2022

#شجرکاری
آؤ مل کر اپنے شہر کوئٹہ کو سرسبز و شاداب بنائیں

آؤ سب مل کے اپنے شہر کوئٹہ کو پھر سے جنت کا ٹوٹا (ٹکڑا) بنائے
23/07/2022

آؤ سب مل کے اپنے شہر کوئٹہ کو پھر سے جنت کا ٹوٹا (ٹکڑا) بنائے

امام صاحب ابھی نماز سے فارغ ہی ہوئے تھے کہ کسی نے کہا کہ امام صاحب دعا فرمائیں کہ ملک کے معاشی حالات ٹھیک ہو جائیں،امام ...
22/07/2022

امام صاحب ابھی نماز سے فارغ ہی ہوئے تھے کہ کسی نے کہا کہ امام صاحب دعا فرمائیں کہ ملک کے معاشی حالات ٹھیک ہو جائیں،
امام صاحب نے جیب سے 5000 کا نوٹ نکال کر سب کو دکھایا۔ کہا کہ یہ مجھے گرا ہوا ملا ہے اگر کسی کا ہو تو بتا دے۔ یہ سننا تھا کہ 10,12
بندوں نے ہاتھ کھڑے کر دیے۔ امام صاحب نوٹ واپس جیب میں ڈالتے ہوئے بولے یہ میرا ہی نوٹ ہے پہلے اپنی حرکتیں ٹھیک کریں ملک کے معاشی حالات خود ہی ٹھیک ہو جائیں گے۔
لہٰذا اگر ہم نے اپنے شہر کوئٹہ کو ٹھیک کرنا ہے تو پہلے ہمیں اپنے آپ کو ٹھیک کرنا ہوگا، شہر اپنے آپ ٹھیک ہوجائے گا.

Address

Quetta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera Quetta میرا کوئٹہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share