Al Makkah Tv

Al Makkah Tv ALLAH Is The Best Creator
(2)

13/05/2022

ثوبان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے ایک خزانے کے پاس تین آدمی باہم لڑائی کریں گے، ان میں سے ہر ایک خلیفہ کا بیٹا ہو گا، لیکن ان میں سے کسی کو بھی وہ خزانہ میسر نہ ہو گا، پھر مشرق کی طرف سے کالے جھنڈے نمودار ہوں گے، اور وہ تم کو ایسا قتل کریں گے کہ اس سے پہلے کسی نے نہ کیا ہو گا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ اور بھی بیان فرمایا جسے میں یاد نہ رکھ سکا، اس کے بعد آپ نے فرمایا: ”لہٰذا جب تم اسے ظاہر ہوتے دیکھو تو جا کر اس سے بیعت کرو اگرچہ گھٹنوں کے بل برف پر گھسٹ کر جانا پڑے کیونکہ وہ اللہ کا خلیفہ مہدی ہو گا“۔ سنن ابن ماجہ 4084

13/05/2022

ای ایم ای سوسائٹی میں گھر کے چوکیدار اور ڈرائیور نے ہی ایک کروڑ چالیس لاکھ مالیت کی واردات کرڈالی۔ اب بندہ کس پر اعتبار کرے 😢

13/05/2022

موبائل کی دکان میں ہوئی انوکھے انداز سےچوری۔۔محتاط رہیں۔۔۔

13/05/2022

آئیں اپنا مُحاسبہ کریں...!!!

13/05/2022

#فخرِکوریجگان خواجہ قطب فرید کوریجہ سائیں کی چک 132 جن پور میں اپنے پیر بھائی مہر حضور بخش سیال کے محبت بھرے ظہرانہ میں شرکتقاضی احمد سعید صاحب،بلال مصطفٰی خان صاحب،قاری سعید احمدصاحب،رانا وسیم صاحب،ملک اظہر نائچ صاحب اور ملک محمد ساجد سمیت دیگر عقیدت مند موجود

13/05/2022

ماں اور بیٹے کارولادینے والا واقعہوقت نکال کر ایک بار ضرور سنیں

13/05/2022

کون کہتا ہے عشق بن دیکھے نہیں ہوتا 😭😭😭مدینے سے ایک عاشق کا عشق بے مثال و با کمال 🥺

13/05/2022

ماشاءاللہ بہت ہی پیاری آواز اور اس سے بڑھ کر بہت ہی خوبصورت کلام حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان مبارک میں💞💖💕

13/05/2022

*اپنا کندها صرف جنازے کو دینے کے لئے مخصوص نہ کریں.آئیں زندہ انسان کوبھی کندھا دیں اور سہارا بنیں*plz

13/05/2022

وہ مالک بڑا بے نیاز یے ۔ وہ عطا کرنے پہ آئے تو داڑھی ، حلیہ، لباس کچھ نہیں دیکھتا وہ دل کو دیکھتا یے ۔ اس نوجوان کا قرآن پڑھنے کا انداز سبحان اللہ سیدھا آیات دل کو چھو رہی ہیں۔۔۔ ❤ایمان افروز #محمدطلحہ

12/05/2022

کریم نبی ﷺ نے فرمایا وہ گھر سب سے بہترین گھر ہے جس گھر میں یتیموں کے ساتھ اچھا سلوک کیا جاتا ہو سبحان اللہسن کر ضرور شیئر کریں جزاک اللہ

12/05/2022

قیامت اب دور نہیں
حضرت امام مہدی علیہ رضوان کا عنقریب ظہور ہونے والا ہے

11/05/2022

قیامت کی تمام چھوٹی نشانیاں پوری ہوچکی ہیں ظہور امام مہدی کا وقت آ پہنچا

11/05/2022

Ayat ul-Kursi : The Most Powerful Verse of Quran

10/05/2022

Waqia Hazrat Umer Farooq | Most Emotional Bayan Ever

10/05/2022

Hazrat Awais Kaa Qarni Waqia Bayan By Maulana Raza Saqib Mustafai

10/05/2022

Surah Yaseen | Qari Tareq Mohammed | سورة يس | القارئ طارق محمد

10/05/2022

Abdul Rahman Mosad _ HEART TOUCHING QURAN RECITATION(BEAUTIFUL VOICE)

10/05/2022

Heart Touching Bayan by Raza Saqib Mustafai | SaQib Raza Mustafai latest Bayan

09/05/2022

کیا ہر امام کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے ؟؟ || مفتی محمد سہیل رضا امجدی

09/05/2022

امام مہدی علیہ السلام کی حکومت کیسے قائم ہوگی ؟

09/05/2022

اہل سنّت میں لگنے والا ایک دلخراش نعرہ جسکا جواب دینا کفر بھی ہو سکتا ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Makkah Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share