A rhman Sindhi Jui

  • Home
  • A rhman Sindhi Jui

A rhman Sindhi Jui team Jui Sindh

28/01/2023

زبردست کلپ
عزم طلباء کنوینشن سکھر ✌️

20/01/2023

Hafiz Hamdullah

10/08/2022
29/07/2022

اگر کسی جج یا جرنیل کو سیاست کا شوق ہے تو میدان میں آئے

قائد عوام کی دبنگ پریس کانفرنس

28/07/2022
04/06/2022

کوشش کریں ہمیشہ زندگی میں بد گمانی سے بچیں
کسی کے بارے میں کوئی بھی رائے قائم کرنے سے پہلے ایک دفعہ لازمی تحقیق کر لیں
کبھی کبھی انسان کا خود اپنی آنکھوں دیکھا بھی غلط ھو سکتا ہے
یاد رکھیں

بد گمانی ایک دیمک کی طرح ہوتی جو آپ کے تعلق کو"کھا جاتی"خوش رہیں اچھے گمان کے ساتھ....

21/05/2022

پشاور میں ہونے والا تقدس حرم نبوی کانفرنس ان شاءاللہ ایک نیا ریکارڈ قائم کرے گا ✌️

سلام_انصارالاسلامھاں یہ ھے انصارالاسلام کے رضا کار یہ ھے قائد کے جان نثار رضا کاروں کا اصل چھرہآج سندھ ڈھرکی کے مقام پر ...
07/06/2021

سلام_انصارالاسلام
ھاں یہ ھے انصارالاسلام کے رضا کار
یہ ھے قائد کے جان نثار رضا کاروں کا اصل چھرہ
آج سندھ ڈھرکی کے مقام پر دو ٹرینوں کے درمیان حادثہ ھوا تو سب سے پھلے جائے حادثہ پر پھنچنے والے
ڈھرکی کے مقامی رضاکار خدمت میں مصروف

قائدِ سندہ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کو کل ماتلی آنے پر دل ❤️ کی گھرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں😘
08/05/2021

قائدِ سندہ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کو کل ماتلی آنے پر دل ❤️ کی گھرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں😘

19/03/2021

‏سن لو ۔۔۔۔
مولانا فضل الرحمان کو سمجھنے کے لیئے ماں کا نیک اور باپ کا ایک ہونا ضروری ہے
علماء کرام کے خلاف بکواس وہی کرتے ہیں جو بدنسل ہوتے ہیں

‏جے یوآئی کے ذیلی تنظیم انصار الاسلام پر پنجاب حکومت کی جانب سے پابندی کے خلاف جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان لاہور مسلم ...
11/03/2021

‏جے یوآئی کے ذیلی تنظیم انصار الاسلام پر پنجاب حکومت کی جانب سے پابندی کے خلاف جمعیت علمائے اسلام کے کارکنان لاہور مسلم موڑ ٹاؤن پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروارہے ہیں
انصار الاسلام کے وجود کے سے اب تک یہ جعلی حکومت کوئی ایک ثبوت انصار الاسلام کے خلاف لائے جو آئین پاکستان سے متصادم ہو👇👇👇

10/03/2021

‏لانگ مارچ کا آغاز 26 مارچ کو ہی ہوگا جس میں ملک کے تمام علاقوں سے قافلے نکلیں گے، اور اپنی منزل کی جانب روانہ ہوں گے،،،
سربراہ PDM مولانا فضل الرحمٰن صاحب

10/03/2021

قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کا ایک تاریخی انٹرویو سینئیر صحافی امتیاز عالم کے ساتھ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A rhman Sindhi Jui posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share