PTM News.

PTM News. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTM News., Media/News Company, .

اشرف غنی نے علی وزیر اور محسن داوڑ کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا افغان صدر مشر اشرف غنی نے محسن داوڑ اور علی وزیر کے کابل ...
09/03/2020

اشرف غنی نے علی وزیر اور محسن داوڑ کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

افغان صدر مشر اشرف غنی نے محسن داوڑ اور علی وزیر کے کابل پہنچنے تک تقریب حلف برداری میں تاخیر کردی
انہوں نے کہا ہے کہ
دونوں پشتون مشران کے کابل پہنچنے میں وقت لگے گا لہذا انہوں دوپہر کے بعد تقریب شروع کرنے کا حکم جاری کردیا

‏کابـل تـه ځمـه د ماهیـپر د سـره دا چـغه وهـمهزه کـله مـرمـه زه خـو پښـتون یـم د مـرګ خـونـه ورانـومـه
09/03/2020

‏کابـل تـه ځمـه د ماهیـپر د سـره دا چـغه وهـمه
زه کـله مـرمـه زه خـو پښـتون یـم د مـرګ خـونـه ورانـومـه

گیلامن وزیرکوئی دہشت گرد نہیں تھا کہ وہ بحرین فرار ہوا تھا اور نہ احسان اللہ احسان کی طرح 140بچوں کا قاتل ہے نہ پاکستان ...
08/03/2020

گیلامن وزیرکوئی دہشت گرد نہیں تھا کہ وہ بحرین فرار ہوا تھا اور نہ احسان اللہ احسان کی طرح 140بچوں کا قاتل ہے نہ پاکستان کے ملک اورائین کے حلاف تھا صرف اپنے انقلابی شاعری میں حقائق بیان کرہا تھا ۔
تو ہم ریاست پاکستان سے درحواست کرتے ہے کہ یہ ایک مسافر تھا اور جب بھی ملتان ائرپورٹ پر پہنچ جائے اسے اپنی ابائی گاوں تک جانا چاہیئے نہ کہ اسے گرفتار کرنا بعد میں سیکورٹی ادارے کو جو تحفظات ہو وہ اپنے گاوں سے اپ کے دفتر تک حاضری لگایئں گا لیکن ائرپورٹ سے اسے گرفتار کرنا حلات سنگین ہو سکتا ہے تو پھر عوام اور حکومت کے درمیان ایک بار پھر نفرت بڑھ سکتی ہے۔

پی ٹی ایم مشران محسن داوڑ اور علی وزیر کل صدر اشرف غنی کی تقریب حلف برداری کے لئے کابل جائینگے!
07/03/2020

پی ٹی ایم مشران محسن داوڑ اور علی وزیر کل صدر اشرف غنی کی تقریب حلف برداری کے لئے کابل جائینگے!

لر او بريو افغان پي ټي ایمعارف وزیر افغان او پښتون ارمان
07/03/2020

لر او بر
يو افغان
پي ټي ایم
عارف وزیر افغان او پښتون ارمان

زہ ورزہ سہ بہ یاد ساتیزمونگ قصی خپلو بچو تہ بیا کوہ
05/03/2020

زہ ورزہ سہ بہ یاد ساتی
زمونگ قصی خپلو بچو تہ بیا کوہ

26/02/2020

PTM
کے دوستوں آج دنیاکاسب سے بڑا ریکارڈ بنانا ہیں 3K کمینٹ چائے وہ بھی صرف PTM لکھ کرمہربانی کرو
یہ مقابلہ ایک گل خان کےساتھ ہیں

یہ جنگ جاری رہیگی ________________پشتون تحفظ موومنٹ کوئی عمارت نہیں ہے جسے گرا کر ختم کردیا جائے۔۔۔پشتون تحفظ موومنٹ انس...
22/02/2020

یہ جنگ جاری رہیگی ________________

پشتون تحفظ موومنٹ کوئی عمارت نہیں ہے جسے گرا کر ختم کردیا جائے۔۔۔
پشتون تحفظ موومنٹ انسان نہیں ہے جسے مار کر فنا کردیا جائے۔۔۔

پشتون تحفظ موومنٹ ایک سوچ ہے ایک نظریہ ہے اور یہ نظریہ روز بروز سالہاسال مضبوط سے مضبوط تر ہوتا جائیگا۔۔۔

پشتون تحفظ موومنٹ کے جوان کیوں اٹھے ہیں ؟
یہ سب جوان پیدائش سے لیکر جوانی تک اس ریاست کا ظلم، جبر، قتل عام اور وحشت دیکھتے آرہے ہیں۔ پشتون تحفظ موومنٹ کی شکل میں اٹھنے والی ایک پوری نسل نے پیدائش سے لیکر جوانی تک ایک لمحہ سکون کا نہیں پایا صرف ریاستی وحشت کیوجہ سے۔۔۔ اور یہ ریاستی وحشت اور جبر ان جوانوں کے ذہن میں ایسے بیٹھ چکے ہیں کہ اس ظلم اور جبر کا مقابلہ اور اس ظالم اور جابر سے نفرت ان جوانوں کا نظریہ بن چکا ہے۔۔۔
ریاست نے جتنے ظلم کیئے اس ظلم نے اس تحریک کو جنم دیا اور مزید اس تحریک پر جتنا ظلم کریگی اس تحریک کے جوانوں کا نظریہ تمھارے وحشی ہونے پر مزید پختہ ہوتا جائیگا۔۔۔

ریاست کسی کو مار کر، کسی کو قید کرکے اور کسی کو دھمکا کر وقتی طور پر خاموش کروادیگی مگر کیا یہ سب کرکے یہ ریاست اس سوچ اس نظریئے کو دبا سکتی ہے کہ ہاں تم وحشی ہو ؟؟؟

کیا ہوگا جب آج کے 10 جوان کل 10 مشران بنینگے اور آج کے ان جوانوں کے 20 بچے کل جوان ہونگے ؟

ہم تو کسی کو بھولنے نہیں دینگے، ہم تو ذہن سازی کرتے رہینگے۔۔۔

کیا کروگے جب کل تم سے سوال ہوگا کہ میرے باپ کو کیوں قتل کیا ؟
کیا کروگے تم جب تم سے سوال ہوگا کہ میرا باپ قید میں کیوں ہے ؟

اپنی انا کی تسکین کیلئے تم آج اندھے بن کر اور اپنی طاقت کے دم پر جس نفرت کی بنیاد رکھ رہے ہو وہ نفرت تمھاری بنیادیں ہلادیگی۔۔۔

آج جس گھر سے ایک فرد نکل رہا ہے کل اس گھر سے 10 نکلینگے۔۔۔
آج جس محلے سے 10 لوگ نکل رہے ہیں کل وہاں سے 100 نکلینگے۔۔۔

اور یہ تعداد بڑھتی جائیگی کم نہیں ہوگی جناب ! یہ جنگ جاری رہیگی حقوق کے حصول تک یہ جنگ جاری رہیگی۔۔۔

کیونکہ جتنا تم زور دکھاوگے، جتنا اپنی طاقت کے بل پر جبر کروگے نفرت اتنی ہی گہری ہوتی جائیگی۔۔۔

جناب یہ سب محفوظ ہورہا ہے، ہمارے ہاتھوں لکھی تمھارے جبر، ظلم اور وحشت کی ایک ایک داستان کا ایک ایک لفظ محفوظ ہورہا ہے۔۔۔
ہم بھولنے نہیں دینگے اور نہ ہی یہ معصوم بھولینگے۔۔۔
آج جن ہزاروں بیگناہوں کو تم نے قتل کیا ہے اور غائب کررکھا ہے کل ان ہزاروں کے بچے تم سے نفرت بھرے لہجے میں سوال کرینگے کہ کیوں ؟

کس کس کو کب تک خاموش کرواوگے ؟؟؟
یہ جنگ جاری رہیگی تب تک جب تک تم اپنی پالیسی نہیں بدلتے، جب تک تم اس زمین پر اپنا خونی کھیل بند نہیں کرتے اور جب تک تم عوام کو طاقت سے دبانے کی بیوقوفی ترک نہیں کرتے۔۔۔

یاد رکھنا ! پشتون تحفظ موومنٹ ایک سوچ ہے جو پشتون وطن کے ہر بچے کے ذہن میں ذندہ ہے اور تاریخ ثابت کریگی کہ پشتون تحفظ موومنٹ تاریخ پلٹ کر رکھیگی۔۔۔

..

20/02/2020

کل 21 فروری بروز جمعہ کو مشر منظور پشتین کی بنوں عدالت میں پیشی ہے سب دوستوں سے دعا کی اپیل 🤲

اشرف غنی کو دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید ہے کہ صدر اشرف غنی غمزدہ افغانوں کی خوشحالی کےل...
18/02/2020

اشرف غنی کو دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید ہے کہ صدر اشرف غنی غمزدہ افغانوں کی خوشحالی کےلیے بھر پور کوشش کریں گے
محسن داوڑ

18/02/2020

صوبائی اسمبلی کے سامنے اتمانزئی قوم کے پر امن احتجاجی دھرنے پر پولیس کا دھاوا۔
شیم kpk police

منظور پاشتین آ رہا ھي تاریخی استقبال ھونا چاہیے.ضمانت منظور
18/02/2020

منظور پاشتین آ رہا ھي تاریخی استقبال ھونا چاہیے.
ضمانت منظور

لر او بر افغان ولسه متوجه اوسٸ دغه هرڅه ليکٸ چى هير مو نه شى د حساب ورځ به راځي (بيا به سره ګورو) انشاءاللہ
18/02/2020

لر او بر افغان ولسه متوجه اوسٸ
دغه هرڅه ليکٸ چى هير مو نه شى د حساب ورځ به راځي (بيا به سره ګورو) انشاءاللہ

عینک والے جوڑوں کی شادی پر تو میڈیا ہجڑوں کی طرح ناچ رہی تھی لیکن افسوس کوئٹہ میں اتنی زیادہ قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ...
17/02/2020

عینک والے جوڑوں کی شادی پر تو میڈیا ہجڑوں کی طرح ناچ رہی تھی لیکن افسوس کوئٹہ میں اتنی زیادہ قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع کسی کو بھی نظر نہیں آیا..
اور ایک گھنٹہ گزرنے بعد بھی میڈیا پنجاب کے میٹرو سے فارغ نہ ہو سکی..
ہائے رے بلوچستان تیری قسمت😭

ریاستی اداروں کا جنوبی پشتونخوا کے حالات خراب کرنے کی کوشش.... روزانہ ٹارگٹ کلنگ کے بعد اب بم دھماکوں کا سلسلہ جاری ہوا ...
17/02/2020

ریاستی اداروں کا جنوبی پشتونخوا کے حالات خراب کرنے کی کوشش....
روزانہ ٹارگٹ کلنگ کے بعد اب بم دھماکوں کا سلسلہ جاری ہوا ہے اج کوئٹہ میں دھماکے سے 15 کے قریب لوگ شہید ہوۓ جبکہ متعدد زخمی ہوچکے ہیں
ہم پوچھنا چاہتے ہیں کہ ہر دوسرے قدم پر چیک پوسٹ ہر دوسرے قدم پر تلاشی کا سلسلہ ہر دوسرے قدم پر ایف سی اور پولیس کے دستے پھر یہ دہشتگرد اتے کہا سے ہیں؟؟؟
پھر یہ بات اپ بھی مان چکے ہو کہ دہشتگرد ہم پال رہے ہیں انکو ٹریننگ ہم ہی دیتے ہیں
خبردار کرنا چاہتے ہیں
کہ اب وہ دور نہیں رہا کہ اپ اپنے ان ظالمانہ کارروائیوں سے ہمیں ناواقف رکھتے تھے اور یہ کہہ کر جان چھڑا دیتے کہ یہ حملہ دہشتگردوں نے کی ہے
اب جو بھی ہوگا جس بھی کے ساتھ ہوگا جدھر بھی ہوگا زمہ دار اپ ہی ہونگے
پی ٹی ایم اپ کو دوبارہ پشتونخوا کے حالات خراب کرنے کی اجازت کبھی نہیں دے سکتی
اب ایک ایک خون کے قطرے کا حساب لیا جاۓ گا
یہ جو دہشتگردی ہے
اسکے پیچھے وردی ہے

17/02/2020

منظور احمد پشتین کو مزید 2 FIR میں چارج کیا گیا انشااللہ اس میں بھی جلد از جلد ضمانت منظور ہوجائے گی

منظور پشتین  کو غدار  اور گلبھوشن کو وفاداری کی سرٹیپیکٹ اسلام برباد نی دیدی 👈ویخ شی گلخانانو ۔😭
17/02/2020

منظور پشتین کو غدار اور گلبھوشن کو وفاداری کی سرٹیپیکٹ اسلام برباد نی دیدی 👈ویخ شی گلخانانو ۔😭

د  منظور  خان  سرتېري  راغللزه  په  طورخم  کښې  په سلام  ولاړ  يمه
17/02/2020

د منظور خان سرتېري راغلل
زه په طورخم کښې په سلام ولاړ يمه

دا شہادت تمغے دے کور تہ یوسہ                           زما د هرپحتون شهید حساب دې اوشې
17/02/2020

دا شہادت تمغے دے کور تہ یوسہ

زما د هرپحتون شهید حساب دې اوشې

16/02/2020

یو وار یے له قصدا شیر کی چی گل خانون ته وراسی

پشتون قوم کو کامیاب جلسے پر مبارکباد ✌✌✌
16/02/2020

پشتون قوم کو کامیاب جلسے پر مبارکباد
✌✌✌

محسن داوڑ نے ریاستی اداروں کو کھری کھری سنا دئیے ڈی ائی خان جلسے سے خطاب کرتے ہوۓ انہوں نے کہا کہ پاکستان یہ بات ذہن سے ...
16/02/2020

محسن داوڑ نے ریاستی اداروں کو کھری کھری سنا دئیے ڈی ائی خان جلسے سے خطاب کرتے ہوۓ انہوں نے کہا کہ

پاکستان یہ بات ذہن سے نکال دے کہ وہ افغانستان پر طالبان کے زریعے حکومت کریں گے

منظور پشتین کی گرفتاری انکو انتہائی مہنگی پڑ گئی اور انکی گرفتاری نے یہ بات مزید واضح کردیا کہ لر او بر افغان ایک ہے

یہ سرزمین پہلے بھی ہماری تھی اج بھی ہمارا ہے اور کل اگر پاکستان نہیں رہا تو بھی یہ ہمارا ہی ہوگا سردار گل مرجان کے غیرت کو سلام پیش کرتا ہوں

احسان اللہ احسان کو کس مقدمے میں پکڑا گیا تھا کس جیل میں رکھا گیا تھا اور کس عدالت میں اسکے خلاف کونسا مقدمہ چلایا گیا
وضاحت چاہیے

منظور پشتین سمیت ساتھیوں کو انشاءاللہ عوام کے طاقت سے رہا کریں گے
محسن داوڑ

قائد اعظم یونیورسٹی اسلام اباد سے انقلابی بلبلہ کی سربراھی میں ڈیرہ اسمعیل خان جلسہ کے لئے قافلے رواں دواں۔
15/02/2020

قائد اعظم یونیورسٹی اسلام اباد سے انقلابی بلبلہ کی سربراھی میں ڈیرہ اسمعیل خان جلسہ کے لئے قافلے رواں دواں۔

مخکي مي د اردغان په باره کښي یو پوسټ کړی وه خو په ډیرو بي عقلو افغانانو بد ولګیده زما پوسټ نن یی خفله وګورۍ دغه ایبلس چي...
15/02/2020

مخکي مي د اردغان په باره کښي یو پوسټ کړی وه
خو په ډیرو بي عقلو افغانانو بد ولګیده زما پوسټ
نن یی خفله وګورۍ دغه ایبلس چي څه وایی نن دغه ابلیس د امریکا ایجنټ باکیستان ته تللی او ډاډ یی ورکړی چي د کشمیر په باره کښي مونږ درسره مرسته کوو ولي دغه پښتون خواه سره د پښتنو سره دا ظلم دا د بلوچو سره ظلم دا د سیندیانو سره ظلم چي وډیراګان یی پري مثلت کړي دا د صوات ۲۰ زره جیلکی انجوني چي تر نن پوري ورکي دي دا ظلم نه ده دا دغه خنځیر ابلس اردوغان چي په زرهاوو کوردیان یی ووژل او د سوریی په ادلیب ولایت یی بمبار وکړ او وه یی نیوه او په سلهاوو سوریایی پوځیان یی په خفل هیواد کښ ووژل دا ظلم نه ده چي دغه خنځیر ایبلیس اوس د کشمیر د ازادۍ خبري کوي د دغه خنځیر ابلیس او د پاکیستان یو رقم شیطاني پالیسي ده پاکیستان هم د ډاکټر صاحب نجیب په وخت کښي مستقیمن په ننګرهار جلال باد باندي حمله وکړه خو د ګلبدین په شمول یی ښه شرمیدلي ماته وخوړه شیر یی کړی ملګرو خامخه یی نشر کړی ترڅو د دغه خنځیر ابلیس یهود اردغان دغه مرداره شیطاني څهیره ټولو افغانانو ته معلومه شي دغه

2015-16 میں وزیرستان میں ایک اندوہناک واقعے کے بعد ٹانک میں ھم محسود تحفظ موومنٹ والوں نے احتجاج کی کال دی تو دوستوں نے ...
14/02/2020

2015-16 میں وزیرستان میں ایک اندوہناک واقعے کے بعد ٹانک میں ھم محسود تحفظ موومنٹ والوں نے احتجاج کی کال دی تو دوستوں نے مشورے دئیے کہ یار احتجاج تو کرلینگے لیکن بعد میں پتہ نہیں زندہ بچ پائینگے بھی یا نہیں، تو منظور پاشتین نے دوستوں کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے کہا کہ یار مرنا تو گھر میں بھی ہے ، یہ آج جس جس بابے بوڑھے کی عمر چالیس پچاس سے اوپر ہے یہ خاوموش تماشائی ہیں، وجہ صرف یہ ہے کہ یہ سمجھتے ہیں کہ ھم نے مرنا نہیں، اب جب سب نے مرنا ہے، سب نے دنیا چھوڑنی ہے تو ایسے چھوڑو کہ تاریخ یاد رکھے ، اس لئے گھبرانے کی ضرورت نہیں، اگر ھماری قوم اتنی کمزور ہوئی کہ ھم انکے لئے نکلیں اور پھر وہ ہمارے لئے نہ نکلیں تو قابل افسوس ہوگا۔ قوم ہمارا ضرور پوچھے گی!!
آس لئے آج آپ سب اختلافات بھلا کر مشر منظور پاشتین کے لئے 16 تاریخ کو نکلو ! وہ ہر موقع پر آپکے لئے نکلا ہے، آج اسکو ہماری ضرورت ہے !
🌹✌🌹

سردار گل مرجان کا ریاستیں اداروں کو دو ٹوک پیغام انکا کہنا تھا کہ مجھے افغان ہونے پر فخر محسوس ہوتا ہے شہریت تو ختم کرسک...
14/02/2020

سردار گل مرجان کا ریاستیں اداروں کو دو ٹوک پیغام
انکا کہنا تھا کہ

مجھے افغان ہونے پر فخر محسوس ہوتا ہے شہریت تو ختم کرسکتے ہو لیکن اس سرزمین سے میرا محبت ختم نہیں کرسکتے

یہ 8 انچ کارڈ اپ کو مبارک ہو میں پی ٹی ایم کے ساتھی تھا ہوں اور رہوں گا

میں سیاسی سردار ہوں کوئی پکوڑا والا سردار نہیں کہ تیرے سامنے جھک جاو

اپ افغانستان کو سالوں سے برباد کررہے ہوں اسکا مخالفت تو میں کرتا رہوں گا

سردار گل مرجان

لالا زما د بچو غم به خوري که را نه غلمزم  پریکوم دا اځغن تار ما احتیجاج کړی                                             ...
14/02/2020

لالا زما د بچو غم به خوري که را نه غلم
زم پریکوم دا اځغن تار ما احتیجاج کړی
ارمان لوڼی 😭😭

که وخت راغی له یو چا به د هر څه پوښتنه وکړمد غـــــمیو ، د لرګــــیو ، د پګـــــــړیو، د ســــــړیو؟
14/02/2020

که وخت راغی له یو چا به د هر څه پوښتنه وکړم
د غـــــمیو ، د لرګــــیو ، د پګـــــــړیو، د ســــــړیو
؟

کراچی میں قتل ہونے والا جنوبی وزیرستان وانا انگوراڈہ کا رہائشی غنی خان وزیرکی نمازجنازہ اپنے آبائی گاؤں انگوراڈہ میں ادا...
13/02/2020

کراچی میں قتل ہونے والا جنوبی وزیرستان وانا انگوراڈہ کا رہائشی غنی خان وزیرکی نمازجنازہ اپنے آبائی گاؤں انگوراڈہ میں ادا کردی گئ جسکے نمازجنازے میں کثیرتعداد علاقہ مکینوں نے شرکت کیں.
جنازے میں شریک لوگوں نے سخت غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ غنی خان کے قاتل کو فوری گرفتار کیاجائیں.
چیف جسٹس اف پاکستان نوٹس لیں
یادرہے کہ پولیس ایف آئی آر کیمطابق گزشتہ روز ایک فیکٹری کے ملازم محمدعلی نامی شخص نے غنی خان کو رات کے وقت بے دری سے قتل کیاتھا.

پی ٹی ایم پہاڑپور کے ساتھی رھا ھوگیے✌ جو صبح ڈیرہ اسماعیل خان جلسے کلیئے کمپین کر رہے تھے اور پولیس نے گرفتار کیا تھا
13/02/2020

پی ٹی ایم پہاڑپور کے ساتھی رھا ھوگیے✌ جو صبح ڈیرہ اسماعیل خان جلسے کلیئے کمپین کر رہے تھے اور پولیس نے گرفتار کیا تھا

اگر یہی بدمعاشی جاری رہی تو وہ دن دور نہیں جب تمہارے 2×4 انچ کے کارڈ اور 8×11 انچ کے سرٹیفکیٹ کو اگ لگا دیں گےعلی وزیر
13/02/2020

اگر یہی بدمعاشی جاری رہی تو وہ دن دور نہیں جب تمہارے 2×4 انچ کے کارڈ اور 8×11 انچ کے سرٹیفکیٹ کو اگ لگا دیں گے
علی وزیر

اسماعیل شاهد پشتین ❤️
13/02/2020

اسماعیل شاهد پشتین ❤️

ہم نہیں جانتے کون ہے کہاں کا بادشاہ ہے 💞💞💞💞ہم اتنے جانتے ہیں کہ جہاں ہم قدم رکھتے ہیں 💞💞وہاں کسی اور کی حکمرانی نہیں چلت...
13/02/2020

ہم نہیں جانتے کون ہے کہاں کا بادشاہ ہے 💞💞💞💞
ہم اتنے جانتے ہیں کہ جہاں ہم قدم رکھتے ہیں 💞💞
وہاں کسی اور کی حکمرانی نہیں چلتی💞💞💞

13/02/2020
آج ایم این اے محسن داوڑ اور ایم پی اے میر کلام وزیر شہید ایس پی طاہر داوڑ کے قبر پر ایصال ثواب کیلئے دعا کی.
12/02/2020

آج ایم این اے محسن داوڑ اور ایم پی اے میر کلام وزیر شہید ایس پی طاہر داوڑ کے قبر پر ایصال ثواب کیلئے دعا کی.

پی ٹی ایم چمن رہنماؤں کا درخواست ضمانت منظور
12/02/2020

پی ٹی ایم چمن رہنماؤں کا درخواست ضمانت منظور

پشتون اخساس چے رانا خاورے نکڑے نور خو مے ھر سہ دی بایللی گرانہ  #منظور _امن _کا_ قیدی
12/02/2020

پشتون اخساس چے رانا خاورے نکڑے
نور خو مے ھر سہ دی بایللی گرانہ
#منظور _امن _کا_ قیدی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTM News. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share