Pak News

Pak News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak News, Media/News Company, .

Lahore👏💯🤩
27/02/2022

Lahore👏💯🤩

09/02/2022
‏جے شری رام جے شری رام کا جواب اللہ اکبر اللہ اکبر سے دینے والی اسلام کی غیور شہزادی مسکان خان عالم اسلام کو تم پہ فخر ہ...
09/02/2022

‏جے شری رام جے شری رام کا جواب اللہ اکبر اللہ اکبر سے دینے والی اسلام کی غیور شہزادی مسکان خان عالم اسلام کو تم پہ فخر ہے۔

24/11/2021

🦅
خان پاکستان کا ٹھیکیدار نہیں
بلکہ چوکیدار ہے اور چوکیدار سے نفرت ہمیشہ چور ڈاکو کیا کرتے ہیں
جیو کپتان ✌✌

جب بل پاس ہوا تو کپتان کا اپوزیشن کی طرف اشاره ‏اور کوئی خدمت میرے لائق 😁
18/11/2021

جب بل پاس ہوا تو کپتان کا اپوزیشن کی طرف اشاره ‏اور کوئی خدمت میرے لائق 😁

اتفاق کرتا ہوں مگر موجودہ دور میں ایسے لواحقین بھی موجود ہیں جنہوں نے باقاعدہ کیمرہ مین کا ارینجمنٹ کیا ہوتا ہے😣ادھر فات...
17/11/2021

اتفاق کرتا ہوں
مگر موجودہ دور میں ایسے لواحقین بھی موجود ہیں جنہوں نے باقاعدہ کیمرہ مین کا ارینجمنٹ کیا ہوتا ہے😣
ادھر فاتحہ کیلئے ہاتھ اُدھر آنکھ کرائی کیمرہ مین کو کہ سیدھا ہو جا🤲🏻

17/11/2021

ریٹائرمنٹ کے بعد ضمیر جاگنا بلکل ایسے ہی ہے جیسے کوئی طوائف بوڑھی ہونے پر اپنے گاہکوں پر پرچے کروائے
🙏🙏🙏

16/11/2021

تجزیہ
جوائینٹ فیملی میں بیوی کے لیے رات کو چیز لے کر آنا
لاش کو ٹھکانے لگانے کے برابر ہے
🤣🤣🤣🤣

14/11/2021

راضی کرلو اپنے رب کو
ہمیں اس ہی کی طرف لوٹ کے جانا ہے

14/11/2021

آبادی کے لحاظ سے دنیا کے سب سے بڑے اسلامی ملک انڈونیشیا کی طاقت ور علماء کونسل نے اپنے ایک فتوے میں کہا ہے کہ بٹکوئن اور دیگر کرپٹو کرنسیوں کی تجارت اسلامی قوانین کے منافی ہے۔

14/11/2021

خان صاحب

ساگ بھی مہنگا کر دو
گھر والے روز پکا دیتے ہیں😒😒😂😂😂😂

منشیات فروشوں اور ناجائزاسلحہ والوں کے خلاف بڑی کارروائی رپورٹ (حقیقی خبر®)🖋️✍️تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد ...
14/11/2021

منشیات فروشوں اور ناجائزاسلحہ والوں کے خلاف بڑی کارروائی
رپورٹ (حقیقی خبر®)🖋️✍️تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساجد حسین کھوکھر کے احکامات کی روشنی میں منڈی بہاؤالدین پولیس کا منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 23ملزمان کو گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضہ سے 12کلو گرام چرس16لٹر شراب03رائفلیں 07پسٹل اور سینکڑوں روند برآمد کر کے مقدمات درج کئے، ڈی پی او ساجد کھوکھر نے کہا کہ ضلع بھر سے منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کا خاتمہ ضلعی پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل ہے جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی جاری ہے

13/11/2021

بھائی جس کو لوڈ چاہیے ویسے مانگ لے پر لڑکی کی آئی ڈی سے دھوکا نہ دیں میں دل کا مریض ہوں..
😂😁😁😂

Pakistani Cricket Team Reached At Dhaka For T20 And Test Series Against Bangladesh
13/11/2021

Pakistani Cricket Team Reached At Dhaka For T20 And Test Series Against Bangladesh

ان پر آئی پی ایل کے دروازے دہشت گردی کے نام پر بند کردیے گیے ، ان سے اپنے ملک میں کھیلی جانے والی کرکٹ چھین لی گئی ، انہ...
13/11/2021

ان پر آئی پی ایل کے دروازے دہشت گردی کے نام پر بند کردیے گیے ، ان سے اپنے ملک میں کھیلی جانے والی کرکٹ چھین لی گئی ، انہیں بگ تھری کی پالیسی سے دنیائے کرکٹ میں تنہا کرنے کی کوشش کی گئی.
انہوں نے پی ایس ایل شروع کی انکے ساتھ مطلوبہ عالمی کھلاڑی کھیلنے کو دستیاب نہ تھے
مگر وہ کھیلے انکے ساتھ کھیلنے والے عالمی کھلاڑیوں کو دھمکایا گیا....
مگر وہ کھیلتے رہیے ان سے ٹورنامنٹ سے کچھ وقت پہلے سیکورٹی کے بہانے تیاری اور میچ کا حق چھین لیا گیا مگر وہ کھیلے,
وہ جیتے وہ لڑے اور عالمی کرکٹ کی چار بہترین ٹیموں کا حصہ بنے.
وہ ایک میچ ہی ہارے اور وہ بھی آخری چند گیندوں میں اور وہ بھی دنیا کی بہترین ٹیم سے حسن علی کا کیچ میچ بدل سکتا تھا مگر کوئی بات نہیں وہ اپنی صلاحیت کے مطابق بہت اچھا کھیلے اور لڑے مگر ہمیشہ جیت کسی ایک کی ہوتی ہے..
ایک مردہ ہجوم نما قوم کی زندہ ٹیم کو سلام.
محنت , ایمانداری اور حوصلے سے سبھی کچھ بدلا جا سکتا ہے..
آئیے اس ملک کو حقیقت میں سنوارنے میں اپنا کردار ادا کریں.
پاکستان ذندہ باد

 #حقوقِ_مجرماں:بستر پر جاتے وقت 81 سالہ بڑی بی نے 83 سالہ میاں سے کہا:"سنو.. ابھی میری نظر کھڑکی سے باہر گئی تو مجھے لگا...
12/11/2021

#حقوقِ_مجرماں:
بستر پر جاتے وقت 81 سالہ بڑی بی نے 83 سالہ میاں سے کہا:
"سنو.. ابھی میری نظر کھڑکی سے باہر گئی تو مجھے لگا کہ گیریج کی بتی جل رہی ہے۔ کیا تم اٹھ کے اسے بند کر آؤگے؟"
بڑے میاں بڑی مشکل سے بستر سے نکلے، دروازہ کھول کر باہر نکلے تو دیکھا کہ پانچ چھ نقب زن گیریج کے دروازے سے چھیڑ چھاڑ کر رہے ہیں۔ بڑے میاں نے وہیں سے پولیس اسٹیشن فون کیا۔
"دیکھو۔۔۔میرا پتہ لکھو۔ ہم صرف دو بوڑھے میاں بیوی گھر پر ہیں اور پانچ چھ چور میرے گیریج پر حملہ آور ہوئے ہیں۔ جلدی کسی پولیس ٹیم کو بھیجو۔۔۔"
دوسری طرف سے ڈسپیچر کی آواز آئی:
"ہم نے آپ کا پتہ لکھ لیا ہے ۔ بے فکر رہیں۔ ابھی کوئی ٹیم فارغ نہیں۔ جیسے ہی کسی ٹیم سے رابطہ ہوتا ہے میں فوراً بھیجتا ہوں"
بڑے میاں خون کے گھونٹ پی کے رہ گئے۔ نقب زن ابھی تک گیریج کے تالوں سے الجھے ہوئے تھے۔ دو منٹ بعد انہوں نے پھر پولیس اسٹیشن فون کیا:
"سنو۔۔۔اب کسی کو بھیجنے کی ضرورت نہیں۔ میں نے ان پانچوں کو گولی مار دی ہے۔۔۔"

پولیس اسٹیشن میں کھلبلی مچ گئی۔ پانچ منٹ کے اندر اندر پولیس ٹیم ایک ہیلی کاپٹر، ایک پیرا مڈیکس، تین ڈاکٹرز اور دو ایمبولنس کے ساتھ گلی میں نمودار ہوئی۔ جلد ہی ان مجرموں پر قابو پا لیا گیا۔ بعد ازاں ٹیم کا انچارج ٹہلتا ہوا بڑے میاں کے پاس آیا:
"آپ نے تو کہا تھا کہ آپ نے انہیں گولی مار دی ہے؟"
"اور آپ لوگوں نے بھی تو کہا تھا کہ کوئی ٹیم فارغ نہیں ہے"🚶

انسانی جسم: پاک ہے خدا، خالق، خالق، فوٹوگرافر 1: ہڈیوں کی تعداد: 206 2: پٹھوں کی تعداد: 639 3: گردے کی تعداد: 2 4: دودھ ...
12/11/2021

انسانی جسم: پاک ہے خدا، خالق، خالق، فوٹوگرافر
1: ہڈیوں کی تعداد: 206
2: پٹھوں کی تعداد: 639
3: گردے کی تعداد: 2
4: دودھ کے دانتوں کی تعداد: 20
5: پسلیوں کی تعداد: 24 (12 جوڑے)
6: دل کے چیمبرز کی تعداد: 4
7: سب سے بڑی شریان: شہ رگ
8: نارمل بلڈ پریشر: 120/80 ایم ایم ایچ جی
9: خون کا پی ایچ: 7.4
10: ریڑھ کی ہڈی میں ریڑھ کی ہڈی کی تعداد: 33
11: گردن میں ریڑھ کی ہڈی کی تعداد: 7
12: درمیانی کان میں ہڈیوں کی تعداد: 6
13: چہرے پر ہڈیوں کی تعداد: 14
14: کھوپڑی میں ہڈیوں کی تعداد: 22
15: سینے میں ہڈیوں کی تعداد: 25
16: بازو میں ہڈیوں کی تعداد: 6
17: انسانی بازو میں پٹھوں کی تعداد: 72
19: قدیم ترین رکن: چمڑا
20: سب سے بڑی خوراک: جگر
21: سب سے بڑا خلیہ: مادہ بیضہ
22: سب سے چھوٹا خلیہ: سپرم سیل
23: سب سے چھوٹی ہڈی: درمیانی کان کی رکاب
24: پہلا ٹرانسپلانٹ شدہ عضو: ایک گردہ
25: پتلی آنت کی اوسط لمبائی: 7 میٹر
26: بڑی آنت کی اوسط لمبائی: 1.5 میٹر
27: نوزائیدہ بچے کا اوسط وزن: 3 کلوگرام
28: ایک منٹ میں دل کی دھڑکن: 72 بار
29: جسمانی درجہ حرارت: 37 °C
30: خون کا اوسط حجم: 4 سے 5 لیٹر
31: خون کے سرخ خلیوں کی عمر: 120 دن
32: سفید خون کے خلیات کی عمر: 10 سے 15 دن
33: حمل کی مدت: 280 دن (40 ہفتے)
34: انسانی پاؤں کی ہڈیوں کی تعداد: 33
35: ہر کلائی میں ہڈیوں کی تعداد: 8
36: ہاتھ کی ہڈیوں کی تعداد: 27
37: سب سے بڑا اینڈوکرائن غدود: تھائرائڈ گلینڈ
38: سب سے بڑا لمفیٹک عضو: تللی
40: سب سے بڑی اور مضبوط ہڈی: فیمر
41: سب سے چھوٹا پٹھوں: سٹیپیڈیئس (درمیانی کان)
41: کروموسوم نمبر: 46 (23 جوڑے)
42: نوزائیدہ بچے کی ہڈیوں کی تعداد: 306
43: خون کی واسکاسیٹی: 4.5 سے 5.5 تک
44: یونیورسل ڈونر بلڈ گروپ: O
45: یونیورسل ریسیور بلڈ گروپ: AB
46: سب سے بڑا leukocyte: monocyte
47: سب سے چھوٹی leukocyte: lymphocyte
48: خون کے سرخ خلیات کی تعداد میں اضافے کو پولی گلوبولی کہتے ہیں۔
49: جسم کا بلڈ بینک ہے: تللی
50: زندگی کے دریا کو خون کہا جاتا ہے۔
51: عام خون میں کولیسٹرول کی سطح: 100 ملی گرام/ڈی ایل
52: خون کا مائع حصہ ہے: پلازما
تُو پاک ہے، اے رب، تو کتنا عظیم ہے۔
(اللہ نے سب کچھ کامل بنایا)

🌹الّۣلّۣهّۜـۣۜـۣۜمّۣ-ۣۜصۣۣۜۜـۣۜـّۣۜلّ-ۣۜعّۣۜلّۣۜـۣۜـۣۜـۜـۣۣﮱۣﻣۣۣۖۖحّۣۣۖمّۣۖـۣۖـۣـۣۨۖۛـۣـۣۖدّۣۣۖ-ۣۣۖۜوّۣۜاّۣلّۣۖ-ّۣۣۣۖۖۖۖ...
12/11/2021

🌹الّۣلّۣهّۜـۣۜـۣۜمّۣ-ۣۜصۣۣۜۜـۣۜـّۣۜلّ-ۣۜعّۣۜلّۣۜـۣۜـۣۜـۜـۣۣﮱۣﻣۣۣۖۖحّۣۣۖمّۣۖـۣۖـۣـۣۨۖۛـۣـۣۖدّۣۣۖ-ۣۣۖۜوّۣۜاّۣلّۣۖ-ّۣۣۣۖۖۖۖﻣۣۣۣۖۖحّۣۣۖۖمّۣۖـۣۖـۣۖــۣۖـۣۖدّۣۣۖ🌹

🌺السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌺

🌺صبح بخیر زندگی 🌺

🌺جمعہ مبارک🌺

💕‏رَّبُّكُمْ ذُو رَحْمَةٍ وَاسِعَةٍ °💕

💕تمہارے رب کی رحمت کی وسعت بِلاشُمار ہے...!!! 💕💞

WELLDONE....Pakistan.......‏سر اُٹھا کر وطن واپس آنا پاکستانی شیرو، تم نے خوب لڑا۔۔۔                             ‏پاکستا...
11/11/2021

WELLDONE....Pakistan.......
‏سر اُٹھا کر وطن واپس آنا پاکستانی شیرو، تم نے خوب لڑا۔۔۔
‏پاکستان زندہ باد 💚🇵🇰

Hard luck Green team! Pakistan Zindabad ❤️
11/11/2021

Hard luck Green team!

Pakistan Zindabad ❤️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share