Hazara 24 HD

Hazara 24 HD creation video

16/06/2024
14/06/2024
27/05/2024

نفرت کرنے والے پروپیگنڈے کرتے رہیں گے اور ہم اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے ✌🏻
دشمن چاہے جتنی مرضی سازش کرلے، ہمارے دلوں سے پاک فوج کی محبت کو کم نہیں کرسکتا!!

پاک آرمی نے پہلے بھی قوم کو مایوس نہیں کیا ❤️اور نہ  مشکل گھڑی میں عوام کو مایوس کریں گے❤️ انشاءاللّٰه_____!!! Pak Army ...
27/05/2024

پاک آرمی نے پہلے بھی قوم کو مایوس نہیں کیا ❤️
اور نہ مشکل گھڑی میں عوام کو مایوس کریں گے❤️ انشاءاللّٰه_____!!!
Pak Army And ISI Zindabad ❤️
منجانب M A K Power

نعمان خان پاکستان تحریک انصاف انتہائی خوش اخلاق  ہیں جس کا کوئی مثال نہیں ہے
19/05/2024

نعمان خان پاکستان تحریک انصاف انتہائی خوش اخلاق ہیں جس کا کوئی مثال نہیں ہے

عوام کے دلوں کی دھڑکن عوام کے دلوں پر راج کرنے والا غریبوں کا ہمدرد محترم جناب حاجی نعیم خان صاحب سوشل ورکر انتہائی خوش ...
08/05/2024

عوام کے دلوں کی دھڑکن عوام کے دلوں پر راج کرنے والا غریبوں کا ہمدرد محترم جناب حاجی نعیم خان صاحب سوشل ورکر انتہائی خوش اخلاق آدمی ہیں جس کا کوئی مثال نہیں ہے

عوام کے دلوں کی دھڑکن عوام کے دلوں پر راج کرنے والا غریبوں کا ہمدرد محترم جناب حاجی ادام خان صاحب سوشل ورکر انتہائی خوش ...
06/05/2024

عوام کے دلوں کی دھڑکن عوام کے دلوں پر راج کرنے والا غریبوں کا ہمدرد محترم جناب حاجی ادام خان صاحب سوشل ورکر انتہائی خوش اخلاق آدمی ہیں جس کا کوئی مثال نہیں ہے

ولی کامل محترم جناب پیر سید بلال شاہ صاحب زندہ بادمنجانب۔ محترم جناب ارشد خان صاحب
05/05/2024

ولی کامل محترم جناب پیر سید بلال شاہ صاحب زندہ باد
منجانب۔ محترم جناب ارشد خان صاحب

پولیس۔۔ عوام ایک ساتھ
05/05/2024

پولیس۔۔ عوام ایک ساتھ

05/05/2024

گندم ڈاؤن، چینی ڈاؤن، گھی ڈاؤن، مکئی ڈاؤن، چاول ڈاؤن,
اب دکانداروں کو ریٹ کم کرتے کیوں موت پڑ رہی ہے

05/05/2024

ایبٹ آباد 150 سے 160 گرام کی روٹی 30 روپے میں فروخت ہونے لگی ڈسٹرکٹ فوڈ افسران کہاں ہیں کارروائی کب ہو گی

01/05/2024

ولی کامل اچھے اخلاق والا انتہائی خوش اخلاق آدمی ہیں جس کا کوئی مثال نہیں استاد محترم جناب پیر سید بلال شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ زندہ باد
منجانب۔ محترم جناب ارشد خان صاحب

عید گل اور نوید گل  شادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو 🎉🎊🎉🎊
26/04/2024

عید گل اور نوید گل شادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو 🎉🎊🎉🎊

22/04/2024

ولی کامل اچھے اخلاق والا تبلیغی جماعت والا انتہائی خوش اخلاق آدمی ہیں جس کا کوئی مثال نہیں استاد محترم جناب حضرت ارشد خان صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا اصلاحی بیان

21/04/2024

پوری امت کی فکر لے کر چلنے والے۔اللہ سے ہوتا ہے اللہ کے امر اور ارادے کے بغیر مخلوق سے کچھ نہیں ہوتا،

اللہ تعالیٰ سب کو دین پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائیں آمین یا رب العالمین ❤️🤲🏻🥀

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔پاکستان کسٹم انٹی سمگلنگ یونٹ ڈیرہ اسماعیل خان میں فرائض سرانجام دینے والے...
21/04/2024

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
پاکستان کسٹم انٹی سمگلنگ یونٹ ڈیرہ اسماعیل خان میں فرائض سرانجام دینے والے ہری پور سے تعلق رکھنے والے زیاد خان جدون دہشتگردوں کی فائرنگ سے پانچ ساتھیوں سمیت شہید ہو گئے۔ دو روز قبل ڈی آئی خان میں ہونے والے حملے میں پاکستان کسٹم انٹی سمگلنگ یونٹ کے انسپکٹر حسنین اور راہگیر سمیت چھ افراد شہید ہوئے۔ سپاہی زیاد خان جدون کی نماز جناز آج بروز اتوار شام کو ہری پور بگڑہ نمبر ایک میں ادا کی جائے گی: ذرائع۔

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔پاکستان کسٹم انٹی سمگلنگ یونٹ ڈیرہ اسماعیل خان میں فرائض سرانجام دینے والے...
21/04/2024

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
پاکستان کسٹم انٹی سمگلنگ یونٹ ڈیرہ اسماعیل خان میں فرائض سرانجام دینے والے ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے انسپکٹر حسنین شاہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے پانچ ساتھیوں سمیت شہید ہو گئے۔ دو روز قبل ڈی آئی خان میں ہونے والے حملے میں پاکستان کسٹم انٹی سمگلنگ یونٹ کے انسپکٹر حسنین اور راہگیر سمیت چھ افراد شہید ہوئے۔ انسپکٹر حسنین شاہ کی نماز جناز آج بروز اتوار شام 5 بجے الیاسی مسجد ٹاون شپ چوک، نواں شہر میں ادا کی جائے گی۔

17/04/2024

شرعی پردہ کیسا ہونا چاہئے مولانا غریب نواز صاحب کا بیان ان لوگوں کے لیے جنہوں نے پردے کو مذاق بنایا ہوا ہے

مختلف چوکوں میں سیکیورٹی ڈیوٹی کرنے والے ایبٹ آباد پولیس کے جوانوں کو بارش سے بچنے کے لئے برساتیاں فراہم کر دی گئیں۔
15/04/2024

مختلف چوکوں میں سیکیورٹی ڈیوٹی کرنے والے ایبٹ آباد پولیس کے جوانوں کو بارش سے بچنے کے لئے برساتیاں فراہم کر دی گئیں۔

14/04/2024

ایران زندہ آباد ✌️
ایران فوج زندہ آباد ✌️

بہت خوشی ہوئی الحمداللّٰه‎

صدر مدرس تحفیظ القران  ولی کامل اچھے اخلاق والا تبلیغی جماعت والا محترم جناب حضرت قاری محمد عاطف عباسی صاحب کے والدہ محت...
12/04/2024

صدر مدرس تحفیظ القران ولی کامل اچھے اخلاق والا تبلیغی جماعت والا محترم جناب حضرت قاری محمد عاطف عباسی صاحب کے والدہ محترمہ انتقال فرماگئ جن کی نماز جنازہ آج رات 9 بجے عباسیاں مری میں ادا کی جاۓ گی۔ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

10/04/2024
10/04/2024

عید الفطر کے دن الحاج سردار فرید خان صاحب کے بیٹھک میں مہمانوں کے امد کا سلسلہ جاری ہے

10/04/2024

عید الفطر کی نماز فرنٹیئر سکول گراؤنڈ میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں نمازیوں نے شرکت کی نمازیوں نے ولی کامل پیر کامل پیر سید المزیب شاہ صاحب کا شکریہ ادا کیا

09/04/2024

چاند نظر آگیا تو کل عید الفطر ہوگی

09/04/2024

ہزارہ بھر میں ولی کامل محترم جناب ارشد خان صاحب کی جانب سے رمضان افطار پروگرام، سات (7) سے آٹھ (8) سو افراد کیلئے افطار کیمپ کا بندوبست۔۔۔ہنگامی صورت میں سیلاب زدگان کیلئے لاکھوں کی مدد ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara 24 HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share