جان بچنے پر سجدہ شکر، اللہ پر ایمان رکھنےوالوں کو خوفزدہ نہیں کیا جا سکتا
غزہ میں اس بچے کےگھر پر اسرائیل نےوحشیانہ بمباری کی، خاندان کےدیگر افراد ہوئے، یہ زندہ بچ گیا، ہسپتال پہنچنے سب سے پہلا کام سجدہ شکر بجا لایا
#PalestineLivesMatter #GazaUnderAttack #Gazagenocide #غزة_الآن
فلسطینی فنکار عز لولو نے اسرائیلی طیاروں نے بمباری کے بعد کے مناظر کی منظر کشی کی ہے،،
Palestinian man in Gaza, standing in the rubble of what was once his home, calls for people to help before they’re wiped out.
“Help us before we die — They (Israelis) hit us with phosphorus, why are you hitting us civilians with phosphorous?”
Heartbreaking 💔
ایک ناقابل بیان درد کے ساتھ
فلسطینی والد غزہ پر اسرائیلی دہشت گردی سے شہید ہونے والے اپنے پھول سے معصوم بچے کو اٹھائے ہوئے رو رہا ہے
#PalestineLivesMatter #GazaUnderAttack #Gazagenocide #غزة_الآن
🇵🇸Little Palestinian boy refuses to leave his mom’s side who was injured in a Israeli airstrike on Gaza 🥺💔
#إسرائيل کی وحشیانہ بمباری اور بربریت سے #فلسطين کے بچے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، ان معصوموں کو اکثر گھبراہٹ کے دورے پر رہے ہیں، #فلسطين_تقاوم #فلسطين_قضيتنا #غزة_تزحف_الى_القدس
اسرائیل کے ہاتھوں قتل اور مغرب کی سرپرستی میں فلسطینی بچے کی بے جان لاش۔ایک وائرل ویڈیو میں بلی کا شہید بچے سے پیار
#GhazaUnderAttack
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں لاکھوں لوگوں کا اہل غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی، فلسطین کی آزادی اور غزہ پر حملوں کی بندش کا مطالبہ، مظاہرے کا اہتمام جماعت اسلامی نے کیا تھا
#GazaUnderAtack #Gazagenocide #غزة_الآن #غزة_تزحف_الى_القدس
حماس کی حیران کن ویڈیو
حماس نے اسرائیلی ٹینکوں پر حملےکی حیران کن ویڈیو جاری کی ہے
درجنوں ٹینک تباہ اور اسرائیلی فوجیوں کی گرفتاری دکھائی گئی ہے
اسرائیل نےغزہ پرزمینی حملہ کیا تو یہ سب اس کا انتظار کررہا ہے۔ حماس کا اعلان
#Gazagenocide #طوفان_الاقصي_ #غزة_الآن #IsraelTerrorists
اردن فوج کی اسرائیل اردن سرحد پر جمع ہونے والے نوجوانوں پر شیلنگ، بڑی تعداد میں نوجوانوں نے احتجاج کیا، غزہ پر اسرائیلی بمباری بند کرنے کا مطالبہ کیا
#طوفان_الاقصى_ #جمعة_طوفان_الأقصى #FreeGaza #Gazagenocide
غزہ میں اسرائیلی بمباری کی ویڈیو بناتے ہوئے فلسطینی صحافی محمد شہاب کے گھر پر بھی بم گر گیا اور وہ شہید ہوگئے۔
سوشل میڈیا پر فلسطینی صحافی محمد شہاب کی ایک ویڈیو وائرل ہے جو انہوں نے اپنی شہادت سے قبل بنائی۔
ویڈیو کے دوران وہ غزہ کی صورتحال کا بتا رہے ہیں اور ساتھ ہی اسرائیلی بمباری کی آوازیں بھی آ رہی ہیں۔
اسی دوران ایک اسرائیلی میزائل ان کے گھر پر گرتا ہے اور وہ شہید ہوجاتے ہیں۔
اپنی آخری ویڈیو میں شہید صحافی نے بتایاکہ یہ میری آخری ویڈیو ہوسکتی ہے اور میرا دنیا بھر کیلئے پیغام ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ہمارا کھانا، پانی اور بجلی سب بند کردیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم اپنے گھروں کو بھی نہیں چھوڑ سکتے کیونکہ یہ ہمیں (اسرائیل) گھر کے اندر اور باہر مار رہے ہیں۔
ویڈیو کے دوران بھی اسرائیلی بمباری کی آوازیں آتی رہیں اور آخر میں ایک بم صحافی کے گھر پر گرا جس کے بعد موبائل کی ویڈیو بننا بھی بند ہوگئی اور بعد ازاں وہ اسی بمباری کے نتیجے میں شہید ہوگئے۔
واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
#حزب_الله #طوفان_الاقصى_ #جمعة_طوفان_الأقصى
اردنی فوج فلسطین سرحد پر جمع ہو گئی
آج شہریوں کی بڑی تعداد نے سرحد پر احتجاج کیا تھا اور نوجوانوں نے فلسطین میں داخل ہونے کی کوشش کی تھی
#طوفان_الاقصى_ #جمعة_طوفان_الأقصى #FreeGaza #Gazagenocide
امت محمد کو مخاطب کر کے چلارہے ہیں اور ہم ہیں کہ غفلت،بے حسی، ضمیروں کی طرح زندگی گزار رہے ہیں جیسے ہم ہمشہ کے لئے اس دنیا میں رہیں گے۔ یااللّٰہ ہمیں ہمت اور توفیق عطا فرما تاکہ ہم اپنے بھائیوں کی مدد فرما سکیں
بمباری کو انجوائے کروا رہا ہیں میرے فلسطینی بہادر بچے بم کی آوازیں سن کر کھلونا سمجھ رہے ہیں۔۔۔
ان کو ہارنا ناممکن ہے 🔥✊🏼 انشاء اللہ جیت ہماری ہوگی
لندن میں اسرائیلی سفارتخانے کے بعد فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ، اسرائیلی بمباری بند کرنے کا مطالبہ
اردن میں اہل غزہ کی حمایت میں لاکھوں افراد کا مظاہرہ، اسرائیلی بمباری بند کرنے کا مطالبہ
#FreeGaza #جمعة_طوفان_الأقصى #طوفان_الاقصى_
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں فلسطین کی حمایت میں بڑا مظاہرہ، اسرائیلی بمباری فوری بند کرنے کا مطالبہ
فلسطینی بچے بھی باقی دنیا کے بچوں کی طرح ہیں لیکن ہم یہاں اپنے پیاروں کو اپنے سامنے مرتا دیکھ رہے ہیں۔ ہم یہاں بے بس ہیں
𝟏𝟑 سالہ فلسطینی لڑکی کا عالمی دنیا کو پیغام
#Hezbollah #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #فلسطین #حماس #طوفان_الاقصى_ #غزة_الآن #Israel #Hamas #GazaUnderAttack #IsraelPalestineConflict
اردن فلسطین سرحد پر فورسز کی مظاہرین پر شیلنگ
ہزاروں نوجوان سرحد پر غزہ کی حمایت میں مظاہرہ کر رہے ہیں
#FreeGaza #BoycottMcDonalds #IsraelTerrorists #FreeGaza #طوفان_الاقصى_
اللہ اکبر
لبنان کے عوام بھی جذبہ شہادت و ایمان سے سرشار نہتے فلسطینیوں کی مدد کے لئے بارڈر کی دیوار عبور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
یہ مناظر پھیلا دیں اور ان صیہونیوں اور دنیا بھر میں ان کے سہولت کاروں کو دکھائیں کہ مسلمان ابھی زندہ ہیں۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے قیامت تک ایک ایسی جماعت رہے گی جو اسلام کا پرچم بلند رکھے گی۔ اللہ ہمیں بھی اس جماعت میں شامل ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔
#IsraelPalestineConflict
#غزة_الآن
#palastine
#Israel
فلسطینی 70 سالوں سے اسرائیلی غنڈہ گردی، قتل عام اور نسل کشی کا سامنا کر رہے ہیں۔ اب غزہ میں نومولود بچوں کو قتل کیا جا رہا ہے۔ امریکہ اور مغربی دنیا کے معیارات دوہرے ہیں۔ اسرائیل کے جنگی جرائم پر نہ صرف خاموشی اختیار کر رکھی ہے بلکہ اس کی حمایت کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر مہاتیر محمد
ہم حماس کو بہت جلد دیگر گروپس کی طرح ختم کردینگے۔۔۔۔۔
لیکن اس کو کیا معلوم تھا حماس پیچھے کھڑی ھے✊🏻✊🏻
دیکھی ہے ویڈیو تو ایک بار پھر دیکھ لیں🥳
یہودی طیاروں کی خوفناک اوازیں فضا میں اور یہ پورا خاندان اپنی موت کا انتظار کرتے ہوئے اللہ سے دعا کر رہا ہے۔
اور گھر کے پچھلے حصے پر بم گرتا ہے۔۔۔ ان معصوم بچوں کے حوصلے دیکھیں اور بزرگوں کا صبر اور استقامت ناقابل یقین اپنے اپ سے سوال کریں کیا اپ اپ کا خاندان اور اپ کے بچے ایسی ازمائش برداشت کر سکتے ہیں؟
بہت جلد یہ ازمائش اپ کی جانب بھی انے والی ہے۔۔۔ اللہ پہ توکل صبر اور شکر فلسطینی مسلمانوں سے سیکھو۔۔
اسرائیل غزہ پر حملے میں لیزر گائیڈڈ میزائلوں کا استعمال کر رہا ہے
2006 کی لبنان جنگ کے بعد یہ پہلی دفعہ ہو رہا ہے
#Gaza_under_attack #GazaUnderAttack
اگر آپ کو روس اور یوکرائن کے تنازعے کی وجہ سے نیند نہیں آتی تو تصور کریں کہ مسئلہ یوکرائن کا نہیں فلسطین کا ہے آپ بالکل ٹھیک ہوجائیں گے
روسی وزیرخارجہ کا یہ بیان مغرب کے منہ پر تمانچہ ہے روس نے مغرب کو یہ طعنہ دیا ہے کہ وہ ظلم میں تفریق کرتا ہے اسے فلسطین پر ظلم ہوتا نظر نہیں آتا لیکن یوکرائن اور روس کی افواج میں لڑائی کو وہ ظالم اور مظلوم کا مسئلہ بنادیتا ہے
غزہ سے دل دہلا دینے والے مناظر
ان بچوں اور بزرگوں کا آخر جرم کیا ہے؟
#طوفان_الاقصى_ #Gaza_under_attack #PalestineUnderAttack
معصوم بچوں پہ ظلم و ستم اور عالم اسلام گہری نیند میں سو رہے ہیں۔۔۔۔
خدا غزہ کے لوگوں کو صبر دے
خدا غزہ کے لوگوں کو آزاد کرے
اسرائیل کے ظلم وبربریت ہمارے لئے آواز کیوں بلند نہیں کر رہے ہماراس ساتھ کیوں نہیں دے رہے۔۔۔ فلسطین
خدا غزہ کے لوگوں کو صبر دے
خدا غزہ کے لوگوں کو آزاد کرے