21/09/2022
شیرین مزاری ٹرانس جینڈر بل کے فضائل بیان کر رہی تھی، اور ساتھ میں بیٹھے درود شریف پڑھ کر جھوٹ کی منظوری فارمی مرغی برائلر شیریں مزاری اور بدر منیر علی محمد خان نے اس کے فضائل سینیٹ میں بیان کئے تھے۔ اور اگر یہ دلائل آپ کیلئے ناکافی ہے اور اس پر سخت اداس ہے 😂 تو سن لیں حمزہ علی عباسی اعلانیہ کہہ چکے ہے کہ میں مراد سعید اور کپتان ایک دوسرے سے بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہ چکے ہیں۔
اس دلیل کی بنیاد پر تمہیں آج پی ٹی آئی کا سپورٹر نہیں ہونا چاہیے تھا۔ لہذا آپ بغض کے شکاری ہے۔