Mazloom Mard

Mazloom Mard عورت کے معاشرے میں مرد بھی ایک مظلوم کردار ہے

29/08/2019

.اٹھ کر پانی تک نہ پینے والے
آج اپنے کپڑے خود دھو لیتے ہیں وہ جو کل تک گھر کے لاڈلے تھے آج اکیلے میں روتے ہیں

صرف بیٹیاں ہی نہیں ہم بیٹے بھی پراۓ ہوتے ہیں
پاپا کے ڈانٹنے پر امی کو شکایت لگانے والے اب زمانے کے نخرے سہتے ہیں
کھانے میں سو نخرے کرنے والے اب کچھ بھی کھا لیتے ہیں
امی کے بازو پر سر رکھ کر سونے والے اب بغیر بستر کے ہی سو لیتے ہیں
بہن کو چھوٹی چھوٹی بات پر تنگ کر نے والے اب بہن کو یاد کر کے روتے ہیں
صرف بیٹیاں ہی نہیں ہم۔ بیٹے بھی پراۓ ہوتے ہیں ۔۔۔
یہ ان بیٹوں کے لیے جو گھر کی زمداریوں کی وجہ سے گھر سے دور رہتے ہیں ۔۔۔۔
اور وہ مضبوط بنتے رہتے ہیں زمانے کے سامنے ۔۔۔۔

26/08/2019

عورت کیوں ہمیشہ زندگی کے ہر موڑ پر آ کر یہاں تک کہ بچھڑنے کے اذیت ناک موڑ پر آ کر بھی یہ چاہتی ہے کہ اُس پر کوئی الزام نا آئے...؟
کیوں وہ ہر بات کا ذمہ دار مرد کو بنانے کی کوشش کرتی ہے؟
کیوں وہ اگلے انسان کو ہمیشہ کے لیے ملامت کرنے کے لیے چھوڑ جاتی ہے؟

22/08/2019
22/08/2019

محبوب کا وہ وقت جو وہ آپکو دیتا ہے اُس میں سے رقیب کے لیے وقت دینا اور کہنا کے گزار لو وقت اُس کے ساتھ...بہت ہی ہمت والا کام ہے

19/08/2019

عورت یہ سمجھتی ہے کہ اپنے لیے وقت کا مطالبہ کرنا، اپنے لیے توجہ مانگنا صرف اِسکا ہی حق ہے اور اگر کبھی ایسا نا ہو تو ان باتوں کو وجہ بنا کر روٹھنا بھی اِسی کے حقوق میں آتا ہے.
مگر وہ شاید یہ بھول جاتی ہے کہ بظاہر مضبوط نظر آنے والی رب کی یہ مخلوق بھی دل عورت کے جیسا ہی رکھتی ہے، جو کے اپنے لیے بھی ویسا ہی طلب کرنا چاہتی ہے جیسا اُس سے دوسرے لوگ کرتے ہیں ...

18/08/2019

کیا مرد کے پاس یہ حق نہیں ہے کہ وہ نکاح کی بات کرکے عورت کی محبت کی سچائی جانے؟، یا یہ حق اور پھر مرد کو قصوروار ٹھرانے کا حق صرف عورت کے پاس ہے؟

18/08/2019

حقوق کے معاملے میں مردوں کا مقابلہ کرنے والی خواتین فرائض کے معاملے میں دو قدم پیچھے کیوں نظر آتی ہیں؟

18/08/2019

یہ معاشرہ جس کو ہم مرد کا معاشرہ کہتے ہیں حقیقت تو یہ ہے کہ اس جذباتی معاشرے میں مرد ہی سب سے مظلوم کردار ہے.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mazloom Mard posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share