Asad Ali

Asad Ali Allah has a plan for you
(1)

22/11/2023
‏☕ گلے کا انفیکشن اج کل chest infection کی وجہ سے بہت لوگوں کو بخار ھو رہا ھے کھانسی ختم ھونے کا نام نہیں لے رہی یاد رکھ...
12/11/2023

‏☕ گلے کا انفیکشن

اج کل chest infection کی وجہ سے بہت لوگوں کو بخار ھو رہا ھے کھانسی ختم ھونے کا نام نہیں لے رہی یاد رکھیں نزلے زکام میں کبھی دوائی مت لیجئے اسے تین چار دن نکلنے میں لگتے ہیں برداشت کیجئے مگر دوائی مت کھائیے بہت نقصان رھتا ھے بلغم اپنی جگہ جم جاتا ھے جبکہ اسے نکل جانا چاھئیے دوائیاں بلغم کو جما دیتی ہیں جس سے کئ بار دماغ عجیب سی کیفیت میں چلا جاتا ھے ۔۔

🔸قہوہ

1- پانی 2 لیٹر
2- چھوٹی الائچی دانے نکال کر پانچ عدد
3- ادرک چھلکوں کے ساتھ چھوٹا سا پیس آدھی انگلی جتنا باریک سلائس
4- چائے کی پتی کوارٹر ٹی اسپون یا پھر ایک ٹی بیگ
4- گڑ

🔸استعمال کا طریقہ ۔۔۔

پانی میں ادرک ، سبز الائچی ، گڑ یا شکر ڈال کر ڈھکن دے کر پکنے کے لئے رکھ دیں اچھی طرح پک جائے پانی آدھا رہ جائے تو ایک کپ نکال لیجئے باقی ڈھکن دے کر چھوڑ دیجئے اب اس ایک کپ میں اپ نے کوارٹر ٹی اسپون چائے کی پتی ڈال کر مکس کرنی ھے ادھے منٹ تک مکس کیجئے پھر دوسرے کپ میں چھان لیجئے اگر ٹی بیگ استعمال کرنا ھے تو ٹی بیگ کو چار پانچ بار ڈپ کیجئے پھر نکال لیجئے بس اتنی ہی دیر چائے کی پتی کو ابلے ھوئے پانی میں رھنے دینا ھے یہ قہوہ گلے کا انفیکشن چھاتی کا انفیکشن نزلے زکام میں بہترین کام کرے گا دن میں تین سے چار بار بھی پی سکتے ہیں چائے کی جگہ اگر اسے استعمال میں لے آتے ہیں تو آپکو چائے کی کمی بھی نہیں رھے گی اور معدے کا نظام بھی سیٹ رھے گا بس یاد رکھیں چائے کی پتی کو بوائل نہیں کرنا صرف گرم پانی میں شامل کر کے چھان لینا ھے ،،

اپنے پیسوں سے گول گپے کھاتے ہیں .تب پلیٹ کا پانی بھی پی جاتے ہیں•آئسکریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں . •مونگ پھلی کھ...
12/11/2023

اپنے پیسوں سے گول گپے کھاتے ہیں .تب پلیٹ کا پانی بھی پی جاتے ہیں•آئسکریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں . •مونگ پھلی کھانے کے بعد چھلکے میں دانہ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں . لیکن! •کسی کی شادی میں جب کھاتے ہیں .تو آدھے سے زیادہ کھانا جوٹھا چھوڑ دیتے ہیں . ایسا کیوں ؟ ایک باپ اپنی پوری زندگی کی کمائی لگا کر اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی میں آپ کے لئے اچھا کھانا تیار کرواتا ہے . ایک باپ کے محنت کی کمائی کا اس طرح مذاق نہ اڑائیں . اتنا ڈالیں اور بچوں کو خود ڈال کر دیں . جتنا کھا سکیں . کم ہو دوبارہ لے لیں . مگر!رزق کو ضائع مت کریں . اللّٰہ کریم جزاۓ خیر عطا فرماٸیں ..

09/11/2023

09th Nov

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asad Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share