Personality development

  • Home
  • Personality development

Personality development Join us on a journey of personal growth and empowerment.

28/10/2023

خوش رہیں خوشیاں بانٹیں.
♥️🎀🥀✨🪷
ایک دن آپ کو احساس ہو گا کہ آپ اپنے معاملات میں ضروت سے زیادہ پریشان ہو رہے ہوتے ہیں جبکہ اللّٰه تعالیٰ نے آپ کے لیے ہر چیز کا آپ کی خواہش سے بہترین انتظام کر رکھا ہوتا ہے.

08/10/2023
16/09/2023

🩷🩵🩷〰️〰️〰️〰️〰️

قرطاس ڪے چہرے په....!!
اڪ لفظ لڪھا میں نے
اُس لفظ ڪی خوشبو سے
قرطاس معطر ہے....!!
اُس نام ڪی ڪرنوں سے
ہر چیز منور ہے......!!
وہ لفظ مڪمـل ہے......!!
وہ لفظ محمد ﷺ ہے🤍

🩷🩵🩷〰️〰️〰️〰️〰️

اپنی سوچوں اور خیالات کی زنجیروں کو توڑ ڈالیں-اور اصل وجہ تلاش کریں۔جب آپ اصل تلاش کر لیتے  ہیں تو پھر زنجیر غاٸب ہو جات...
07/09/2023

اپنی سوچوں اور خیالات کی زنجیروں کو توڑ ڈالیں-
اور اصل وجہ تلاش کریں۔
جب آپ اصل تلاش کر لیتے ہیں تو پھر زنجیر غاٸب ہو جاتی ہے۔
اور آپکے پاٶں آزاد ہو جاتے ہیں۔
بعض اوقات کسی عام سے واقعہ کو سوچ سوچ کرآپ اپنی زندگی کا ایک بڑا روگ بنا لیتے ہو جبکہ حقیقت میں وہ کچھ بھی نہیں تھا۔
اس لیے پر سکون ہو کر گہراٸی میں سوچیں اور اس نہ نظر آنے والی زنجیر سے خود کو آزاد کرواٸیں۔
مستقبل کے بارے میں سوچ سوچ کر پریشان مت ہوتے رہیں۔
مستقبل اچانک سے نہیں آ جاتا۔
ایک ایک دن گزرنے کے بعد آتا ہے۔
آپ اپنا ایک ایک دن بہتر بناتے جاٶ۔
آپکا مستقبل بھی بہتر بنتا جاۓ گا۔
اللّہ رب العزت سب کچھ ٹھیک کر دےگا۔وہ دیکھتا ,سنتا اور جانتا ہے۔


" جہنم کو پیدا ہی اس لیے کیا گیا ہے تاکہ پتھر دلوں کو پگھلایا جا سکے" (علامہ ابن قیمؒ.)*الفوائد، ص: ٢٣٤*
07/09/2023

" جہنم کو پیدا ہی اس لیے کیا گیا ہے تاکہ پتھر دلوں کو پگھلایا جا سکے"

(علامہ ابن قیمؒ.)

*الفوائد، ص: ٢٣٤*

راہ وفا  کے شہیدو ... اے دیں کے رکھوالو... تمہیں بهیشت کی راہیں،،، سلام کہتی ہیں 💚🇵🇰🫡
06/09/2023

راہ وفا کے شہیدو ... اے دیں کے رکھوالو... تمہیں بهیشت کی راہیں،،، سلام کہتی ہیں 💚🇵🇰🫡

04/09/2023

🌼〰️〰️〰️〰️〰️

*اور یاد رکھو مکافاتِ عمل۔۔۔۔۔۔ کی کوئی خاص شکل نہیں ہوتی یہ بالکل ویسے ہی واپس آتا ہے جیسا۔۔۔۔۔۔ آپ نے کسی کے ۔۔۔۔ساتھ کیا ہوتا ہے*

🌼〰️〰️〰️〰️〰️

*اپنے گناہ گار ہونے کا احساس ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں* اور یہ احساس اتنا ہی زیادہ بڑھے گا جتنا آپ دین کا علم حاصل کر...
02/09/2023

*اپنے گناہ گار ہونے کا احساس ہونا بھی کسی نعمت سے کم نہیں* اور یہ احساس اتنا ہی زیادہ بڑھے گا جتنا آپ دین کا علم حاصل کریں گی
*ورنہ دنیا دار بندے سے یہ احساس ہی ختم ہو جاتا ہے*✨

کیا کمال کا انصاف ہے میرے اللہ کے گھر میں🩷
18/08/2023

کیا کمال کا انصاف ہے میرے اللہ کے گھر میں🩷









Its Sunnah HAbit must follw it must focus on it also act upon it then you will be a healthy person As Health is wealth  ...
15/08/2023

Its Sunnah HAbit must follw it
must focus on it also act upon it then you will be a healthy person
As Health is wealth


Alhamdullilah For this beautiful From Allah Almighty Also thanks to A great leader Quaid e Azam Muhammed  Ali jinnah We ...
14/08/2023

Alhamdullilah For this beautiful From Allah Almighty
Also thanks to A great leader Quaid e Azam Muhammed Ali jinnah
We shhould take care of Our Country We should plant more and more tress to make our country green
🇵🇰💚🥀

Bring this habit in your daily base routine🥀
11/08/2023

Bring this habit in your daily base routine🥀


🌷 رسول ﷺ نے فرمایا:  🌸 " *جمعے کے دن اور جمعہ کی رات مجھ پر کثرت سے درود پڑھو، کیوں کہ جس شخص نے مجھ پر ایک مرتبہ درود پ...
11/08/2023

🌷 رسول ﷺ نے فرمایا:

🌸 " *جمعے کے دن اور جمعہ کی رات مجھ پر کثرت سے درود پڑھو، کیوں کہ جس شخص نے مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھا اللہ تعالیٰ اس پر دس مرتبہ رحمت بھیجے گا*"✨
(السلسلة الصحيحة: ٢٧٧٧)✨

*اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ على نَبِيِّنا مُحَمَّدٍ*
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ✨


#سکون

‏‎ #تہجد تہجد وہ آخری مرہم ہے جس کے بعد نہ کوئی زخم ستاتا ہے اور نہ کوئی غم رلاتا ہے✨❤️‏⁧‫‏💫نیند قربان کر کے جب روتی ہوئ...
10/08/2023

‏‎ #تہجد
تہجد وہ آخری مرہم ہے جس کے بعد نہ کوئی زخم ستاتا ہے اور نہ کوئی غم رلاتا ہے✨❤️‏⁧‫
‏💫نیند قربان کر کے جب روتی ہوئی آنکھیں "اللّٰہ" کو مناتی ہیں ناں تو خواب حقیقت بن جاتے ہیں اور تعبیریں "کن" میں بدل جاتی ہی.

✨۔

*دعائیں اور التجائیں کر لیجیے*




Today's Best Photo🩷✨❤️🍁🥀
09/08/2023

Today's Best Photo🩷✨❤️🍁🥀






You can't control all the things that happen to you, but many of them depend on you. Find out what you can manage and st...
07/08/2023

You can't control all the things that happen to you, but many of them depend on you. Find out what you can manage and start taking control of it to become a better person.








01/08/2023

'The more I study Science
The more I believe in God'

-Albert Einstein
🥀🩷✨❤️





















Indeed🥀...
30/07/2023

Indeed🥀...



















28/07/2023

جس کا نانا نبی،
جس کا بابا علی ،
جس کی ماں فاطمہ
جس کا بھائی حسن ، اس حسین ابن حیدر پہ لاکھوں سلام ُ❤️

Address

ISlamabad

44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Personality development posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Personality development:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share