TrendingNews.pk

  • Home
  • TrendingNews.pk

TrendingNews.pk Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from TrendingNews.pk, Media/News Company, .

01/02/2022
بنگلہ دیش ہم آپ کے ساتھ ہیں🔥🔥آج آپ کو ان سے ہمارا بدلہ لینا ہوگا۔🔥🔥
27/10/2021

بنگلہ دیش ہم آپ کے ساتھ ہیں🔥🔥
آج آپ کو ان سے ہمارا بدلہ لینا ہوگا۔🔥🔥

27/10/2021

27/10/2021



27/10/2021

شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں ہوئے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں شائقین نے سیکیورٹی سیکیورٹی کے نعرے لگادیے۔

"‏آج پاکستان کو جو کامیابی ملی ہے اس سے ثابت ہوا کہ کامیابی ٹیم ورک سے ملتی ہے۔ شکریہ ٹیم پاکستان آپ کی کامیابیاں کروڑوں...
27/10/2021

"‏آج پاکستان کو جو کامیابی ملی ہے اس سے ثابت ہوا کہ کامیابی ٹیم ورک سے ملتی ہے۔ شکریہ ٹیم پاکستان آپ کی کامیابیاں کروڑوں لوگوں کو خوشیاں دیتی ہیں۔ ورلڈ چیمپئن پاکستان، انشاء اللہ!"

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری

15/08/2021

Hackers have attacked Pakistan’s largest data centre run by the Federal Board of Revenue (FBR) and managed to break the hyper-V software by Microsoft, bringing down all the official websites operated by the tax machinery.

There has been a national crisis like situation since 2.00 am Saturday morning and we may not be out of the woods by Sunday evening,” a senior official said

The FBR explained that the technical team is currently migrating services. The completion of this migration shall result in the increased overall productivity of FBR IT Operations. This migration is necessary to facilitate the up gradation of the system in order to enhance the best services to our clients, the statement added.

The official said the cyberattack has affected the virtual environment of the data centre.
“This time the data centre’s virtual machines were attacked and the attackers managed to exploit the weakest link, which is the hyper-V software by Microsoft Inc,” he added.

He said Pakistan has contacted Microsoft that is helping to recover it from the attack.

Breaking news !!! Deans Firing Case !!!Sadaqat arrestedڈینز ٹریڈ سنٹر واقعہ کے ایف آئی ار میں مبینہ طور پر نامزد ملزم صد...
10/08/2021

Breaking news !!! Deans Firing Case !!!

Sadaqat arrested
ڈینز ٹریڈ سنٹر واقعہ کے ایف آئی ار میں مبینہ طور پر نامزد ملزم صداقت اللہ کو خلیل مومند کے مشران نے پولیس کے حوالے کر دیا گیا گزشتہ رات ملزم صداقت نے ممبر صوبائی اسمبلی حاجی فضل الہی کے حجرے میں پولیس کو گرفتاری دے دی.
TrendingNews.pk





وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان اور آئی جی پی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کے خصوصی احکامات پر پشاور میں NET کی دو ٹیمی...
10/07/2021

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان اور آئی جی پی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کے خصوصی احکامات پر پشاور میں NET کی دو ٹیمیں تشکیل۔

ٹیمیں تشکیل دینے کے فورا بعد سربند کے علاقہ میں اہم کارروائی، منشیات میں ملوث چار اہم ملزمان گرفتار

کارروائی کے دوران 30 کلو گرام چرس اور بڑے مقدار میں آئس سمیت منشیات تولنے والا سکیل اور دیگر متفرق اشیاء بھی برآمد۔

آئس اور منشیات کا دھندہ مزید نہیں چلے گا۔ نارکوٹکس ایریڈیکیشن ٹیم کے ذریعے بڑے بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈالا جائے گا۔

سی سی پی او عباس احسن نے مزید کہا تشکیل کے فورا بعد بڑی کامیابی ملی ہے۔

09/07/2021

First case of Covid-Delta 🦠 variant dignosed in Khyber PukhtunKhwa.

09/07/2021

افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا: صحافیوں نے امریکی صدر پر سخت سوالات کی بوچھاڑ کردی

We are delighted to announce our most awaited event that all the youth had been anticipating! Digital Youth Summit is co...
08/07/2021

We are delighted to announce our most awaited event that all the youth had been anticipating! Digital Youth Summit is coming your way, stay tuned till further announcement.

Considering Covid-19, we beseech the youth to get vaccinated, as only vaccinated people are going to be entertained.

Look out for the dates and stay tuned!

محکمہ انسداد دہشتگردی مردان ریجن کی اہم کاروائی، سال 2016 میں مردان کچہری خودکش دھماکے کا مرکزی ملزم گرفتار، مردان کچہری...
08/07/2021

محکمہ انسداد دہشتگردی مردان ریجن کی اہم کاروائی، سال 2016 میں مردان کچہری خودکش دھماکے کا مرکزی ملزم گرفتار، مردان کچہری خود کش دھماکے میں تین پولیس اہلکاران، 10شہری شہید جبکہ تین پولیس اہلکاران اور 47 شہری زخمی ہوچکے تھے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی مردان ریجن کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ مردان کچہری خودکش دھماکے کے مرکزی ملزم و مجرم اشتہاری دہشتگرد تلاوت عرف خُلا ولد میاں سید سکنہ عنایت کلے باجوڑ جو بمقام غازی بابا چوک محب بانڈہ علاقہ تھانہ گڑھی کپورہ مردان میں دہشت گردی کی غرض سے موجود ہے۔ دہشت گرد کی گرفتاری کے لئے خصوصی چھاپہ مار ٹیم تشکیل دے کر دہشت گرد تلاوت عرف حُلا ولد میاں سید سکنہ عنایت کلے باجوڑ کو گرفتار کرکے جس تفتیش جاری ہے اور مزید اہم انکشافات بھی متوقع ہے ۔

اس کے علاوہ سی ٹی ڈی مردان ریجن نے قبل ازیں مردان کچہری خودکش دھماکے میں مطلوب دیگر اہم ملزمان الف گل ولد غا نٹول ،سید رحمن و محمد خان پسران الف گل ساکنان مصری آباد مردان اور واخر ولد اکبر خان سکنہ سرو کلے شبقدر چارسدہ کو گرفتار کرکے چالان عدالت کئے ہیں۔

A Dream Comes True !Inauguration of Green Revolution with Jolta Electric Bikeby Prime Minister of Pakistan Mr. Imran Kha...
08/07/2021

A Dream Comes True !
Inauguration of Green Revolution with Jolta Electric Bike
by Prime Minister of Pakistan Mr. Imran Khan.

ایک خواب کی تعبیر
آلودگی سے پاک پاکستان جولٹا الیکٹرک بائک کی تحریک
افتتاح بدست پرائم منسٹر عمران خان

08/07/2021

فراڈ کاایک واقعہ سنیں پھر آگے چلتے ہیں۔۔۔
اسلام آبادکے ایک مفتی صاحب ہیں ماشاء اللہ وفاق المدارس کے پوزیشن ہولڈر ایم فل کیا ہواہےملٹی ٹیلنٹیڈ بندے ہیں بیوی بھی عالمہ فاضلہ، ماسٹر کیا ہوا، دونوں میاں بیوی ماشاءاللہ دینی و دنیاوی علوم سے مالا مال ہیں ایک آن لائن ٹیچنگ اکیڈمی میں میاں بیوی پڑھا بھی رہے تھے اور ساتھ ساتھ اپنی طرف سے سرچنگ وغیرہ بھی کرتے رہتے آن لائن ارننگ میتھڈز وغیرہ۔۔۔
پاکستانی اخبارات کے کلاسفائڈ میں آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ اشتہار ہوتا ہے گھر بیٹھے آن لائن لاکھوں روپے کمائیں، صرف چند گھنٹے ہمارے پروجیکٹ پرآن لائن کام کریں اور گھر بیٹھے لاکھوں روپے کمائیں، ہماری ملٹی مارکیٹنگ کمپنی میں آن لائن کام کریں اور لاکھوں کمائیں وغیرہ وغیرہ اسی طرح کی بہت سی چکنی چوپڑی باتیں لکھی ہوتی ہیں۔۔۔ اسی طرح کے ایک اشتہار سے وہ مفتی صاحب بھی متاثر ہوئے اور ان کو کال لگا دی آگے سے کسی تیز ترین چلاک مکار عورت نے جو اُن کو کہانیاں سنائی پٹیاں پڑھائی اور اتنی یقین دہانی کروائی کہ مفتی صاحب اور ان کی بیگم متاثر ہوگئے۔۔۔جس کمپنی میں انہوں نے کال کی تھی اس کا آفس لاہور میں تھا اتفاق کی بات کہ میں ان دنوں لاہور میں ایک کام کے سلسلے میں مقیم تھامجھ سے مفتی صاحب نے بات کی کہ اس طرح ایک بہت زبردست کمپنی ہے اس میں کام لگنے والا ہے ہم دونوں میاں بیوی مل ملا کے ماہانہ لاکھ، ڈیڑھ لاکھ روپے کمائیں گے وہ بھی ایک ڈیڑھ گھنٹہ کام کر کے، میں نے عرض کی کہ مفتی صاحب پلیز ایسے کسی چکر میں نہ پڑنا یہ سب دھوکہ فراڈ ہے مگر مفتی صاحب کی اس کمپنی والی خاتون اچھی خاصی برین واشنگ کر چکی تھی۔۔۔ خیر مفتی صاحب اور ان کی بیگم کے اس کمپنی آفیسرز سے مستقل تبادلہ خیالات چلتے رہے، پھر ایک دن مفتی صاحب نے مجھے کہا کہ آپ ذرا ان کا آفس تو دیکھ لیں اور اپنی تسلی کر لیں میں نے اس کمپنی کو کال کی اور لوکیشن پوچھی اس نام نہاد کمپنی نے قینچی امرسدھو کے ایک پلازے میں دفتر بنایا ہوا تھا، خیر میں ادھر گیا اور آفیسرز سے ملا ان سے حال احوال لئے، چونکہ میں ایسی بیسیوں کمپنیز کی بیس کو بھی جانتا تھا اور ان کے طریقہ واردات اور تمام معالات اور طریقہ کار خوب جانتا تھا، تو میں نے انجان بن کر اس آفیسرز کی ساری باتیں سنی پھر جب میں نے آہستہ آہستہ ان کو رگڑنا شروع کیا تو اندر کیبن سے ان کی باس ایک لمبی تڑنگی پرفیوم اور میک اپ سے لتھڑی عورت برآمد ہوئی اور اس آفیسر کو اٹھا کر خود بیٹھ گئی اور مجھ سے بڑے خوشگوار انداز میں بات چیت شروع کر دی، میڈم بولی کہ ہم ملٹی نیشنل کمپنی ہیں اور ہم اپنے ورکرز کو کروڑوں ڈالر پے کر چکے ہیں ایک فائل کی جھلک دکھائی جس میں بنک چیکس، ڈپوزٹ سلیپ، ویسٹرن یونین، اور ایزی پیسہ جاز کیش کی رسیدیں تھی، مجھے یہ سب ہتھکنڈے اور وارداتوں کا علم تھا تو میں نے کہا میڈم ذرا یہ فائل میرے ہاتھ میں دو تو آگے سے بہت نرم آواز میں بات بدل لی، خیر وہ کافی دلائل دیتی رہی مگر میں اپنی بات پر ڈٹا رہامیں نے کہا میڈم میں آپ کو 1000 بندوں کی ٹیم بنا کر دے سکتا ہوں آپ مجھے صرف اپنی کمپنی کا یا اپنا کراس چیک دیں، شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی دیں اور اسٹام پیپر پر لکھ کر دیں آپ کو ایک ماہ میں 1000 بندے نہ دے سکا تو مجھ پر کیس کریں اور جتنا ہرجانہ ہوگا دوں گا یہ بات میں اسٹام پر لکھ کر دوں گا مگر وہ آئیں بائیں شائیں کرنے لگی خیر میں وہاں سے اٹھا اور فوراً مفتی صاحب کو کال کی حضرت پلیز ان چکروں میں نہ پھنسنا یہ بہت پرانا اور گھسا پٹا طریقہ واردات ہے میں سب جانتا ہوں مفتی صاحب ہاں ہوں کرتے رہے اور کال ختم ہوگئی۔۔۔
خیر اس بات کو تقریبا چار پانچ ماہ گزرے ہوں گے کہ مفتی صاحب کی مجھے کال آئی کہ کہاں ہو میں نے کہا کہ پنڈی شمس آباد میں بولے کہ ادھر ہی رکیں میں قریب ہی ہوں ملاقات کرتے ہیں مفتی صاحب اور ان کی اہلیہ دونوں تھے۔۔۔
مفتی صاحب ایک پرانے ماڈل کی آلٹو لے چکے تھےاور دونوں میاں بیوی بڑے خوش خوشحال اور چہک رہے تھے پوچھنے پر کہنے لگے کہ یار حامد بھائی آپ بس فراڈ وغیرہ پر لکھتے رہتے ہو ہر کمپنی فراڈ نہیں ہوتی ہم نے اپنا آن لائن بزنس شروع کر دیاہم دونوں میاں بیوی ہر ماہ ڈیڑھ لاکھ تک کما رہے ہیں ساتھ ہی مجھے ایک کارڈ تھمایا جس پر لکھا تھا کہ روزانہ صرف ایک گھنٹہ کام کر کے ماہانہ60،70 ہزار سے زائد کمائیں۔ میں نے کام پوچھا تو ایک دم منی لیپ ٹاپ پر ویب سائٹ کھول کر دکھائی میں نے دو منٹ کے لئے ویب سائٹ چیک کی جو ناٹ سیکور اور مشکوک تھی۔ یہ وہی پی ٹی سی ٹائپ ویب سائٹ جو عرصہ دراز سے لوگوں کی ایک ہی پارٹی لوٹ رہی تھی یہ ایک ہی پارٹی ہے جو لاہور، کراچی، فیصل آباد اور اس جیسے بڑوں شہروں میں کاروائی ڈالتے ہیں میں نے کہا مفتی صاحب پلیز سمجھ جاؤ کہنے لگے یار 2 ماہ ہوگئے ہم نے دو ماہ میں4لاکھ سے زیادہ کما لیا ہے ہماری اتنی بڑی ٹیم بن چکی ہے ہم نے اس کمپنی کی 5 لاکھ میں فرنچائز لے لی ہے خود بھی کما رہے ہیں اور لڑکے بھی کما رہے ہیں ہم نے پورا سیٹ اپ بنا لیا ہے۔ اب میں ان کے ساتھ دفتر دیکھنے گیا وہاں 3،4 نوجوان لڑکے تھے مفتی صاحب چونکہ آزاد کشمیر کے ایک معروف علاقے کے تھے وہاں انہوں نے خوب تشہیر کی ہمارے ہاتھ ایک کام لگا ہے بس اس کمپنی میں ایک بار 30000 تیس ہزارروپے لگاؤ اور ساری زندگی ہر ماہ ہزاروں روپے کماؤ میں نے پوچھا مفتی صاحب کتنے بندے شامل کر چکے ہو فرمایا تقریبا 200 سے اوپر لڑکے ہوگئے میں نے مفتی صاحب کو الگ کیا بہت سمجھایا کہ مفتی صاحب اب بھی وقت ہے سمجھ جاؤ ورنہ پھر پچھتانے کو کچھ نہیں ہوگا۔ مگر آپ جانتے ہیں جب برین واش ہوجائے تو پھر یہ تمام باتیں فضول لگتی ہیں خیر تھوڑا سختی سے بات کی تو آگے سے اکھڑ گئے اور میں واپس آگیا۔۔۔
ابھی کچھ دن قبل مفتی صاحب سے بات ہوئی رورہے تھے اور بہت زیادہ منت سماجت کہ مجھے کوئی راستہ بتاؤ میں تو لٹ چکا ہوں سارا علاقہ میرا مخالف ہوگیا ہے اسلام آباد میں جہاں رہتے تھے وہاں کے لوگ بہت زیادہ مخالف ہوگئے میں ساری گیم سمجھ چکا تھا تصدیق کرنے پر بتایا کہ ایک سال ہم نے کام کیا ہم نے فرنچائز کوڈبل کیا یعنی 10 لاکھ انویسٹ کیا 500 سے زائد لوگ جڑے اور کمپنی اچانک بھاگ گئی کمپنی کے دفتر گئے تو وہاں دفتر کی صفائی ہورہی تھی کہ وہ کمپنی والے دفتر کھلا چھوڑ کر بھاگ چکے ہیں ابھی تمام لوگ ہم سے پیسے واپس مانگتے ہیں ہم نے ایک سال میں جتنا کمایا تھا اسی کو انویسٹ کر دیا ہمارے پاس 30 کمپیوٹر تھے سب لوگ لے گئے موبائل، گاڑی پلاٹ سب بک گیا مگر اب بھی کافی رقم باقی ہے۔۔۔
میں نے جواب دیا مفتی صاحب اب تو میری کوئی بات کرنا فضول ہے اور چونکہ اب اس کا کوئی حل بھی نہیں تو لہذا اب بھگتو۔۔۔
ـــــــــــــــــــــ
یہ ایک نہیں اس طرح کی سینکڑوں کہانیاں ہیں
میں اس موضوع پر 2015 سے لکھ رہا ہوں، کئی بار اخبارات کو تفصیلاً رپورٹ کے ساتھ تحریریں بھی بھیجیں مگرکسی اخبار نے شائع نہیں کی چونکہ یہ ایک مافیا ہے جو آن لائن ارننگ کے اشتہارات لگا کر سادہ لوح لوگوں کو لوٹتے ہیں یہ انتہائی چلاک مکار عیار اور دھوکہ باز گروپ ہے۔ یہ مافیا 2006،2007 سے کام کر رہا ہے اس کے بندے کبھی کبھار جیل کے چکر بھی لگا آتے ہیں ایک ہفتہ ڈیڑھ کے لئے۔ یہ لوگ کسی شہر میں کروائی ڈالتے ہیں اور پھر بھاگ کر دوسرے شہر میں اسی طرح نیا سٹاف رکھ کر ٹریننگ دے کرکام شروع کر دیتے ہیں، ان کے ماسٹر مائنڈ بندے بیک پر رہتے ہیں سامنے انہوں نے لڑکیاں بٹھائی ہوتی ہیں جو نوکری کی تلاش میں ان کے ہاتھ چڑھ جاتی ہیں یہ پی ٹی سی یعنی (پیڈ ٹو کلک) ، ایڈ کلک، ایڈ ویو، ڈیٹا انٹری، کیپچافل، اور اس طرح کے مختلف کام کا کہتے ہیں کہ ایک گھنٹہ کام کریں ایڈ دیکھیں اور ہزاروں لاکھوں کمائیں۔
یاد رکھیں یہ سب فراڈ جھوٹ اور بکواس ہے اس طرح کا کوئی کام نہیں چونکہ اس کام میں نیا نیا پڑنے والا بندہ بات کو بلکل نہیں سمجھتا اسی طرح جس طرح ٹائنز، ڈی ایکس این، جی ایم ائی، گرین ورلڈ، اوری فلیم وغیرہ جیسی بلاک چین اور ایم ایل ایم کمپنیوں میں نیا نیا جانے والا بندہ کسی بات کو نہیں سمجھتا ان لوگوں کی پرزنٹیشن اور برین واشنگ اتنی شاندار ہوتی ہے کہ یہ خود کو بزنس مین تائیوکون سمجھنے لگتے ہیں ان کو باقی تمام بزنس اور لوگ فالتو نظر آتے ہیں
ان ایم ایل ایم کمپنیز کا تو میتھڈ ایسا ہے کہ آسانی سے سمجھ آنے والا بھی نہیں آپ کسی کو لاکھ سمجھائیں مگر ان کو سمجھ نہیں آئے گا مثلا آپ اوری فلیم کے کسی بندے سے کہیں کہ یہ فیک اور سکیم ہے تو ایک دم وہ اس کمپنی کی فائل دکھائیں گے اور سب سے بڑا ہتھیار کہ ہماری فلاں جاننے والی عورت دنوں میں لاکھوں کمانے والی بن گئی جناب یہ ایک ملٹی رول گیم ہے اس میں بولنے والے چلاک اور یوٹیوبر یا موٹیویشنل سپینکنگ کے حامل لوگوں کو بطور چارہ استعمال کیا جاتا ہے ٹائنز جیسی کمپنیز مثال ہیں کہ لاکھوں لوگ اس میں دھوکہ کھا گئے مگر نئے جانے والوں کو اتنی جلدی سمجھ نہیں آئے گی کہ اصل گیم کیا ہے ان کے بیک پر کیا سین ہے کیا میتھڈ اور مائنڈ کام کر رہا ہے۔ ان کمپنیز کے پیچھے دنیا کے مانے ہوئے فراڈی، عیار، مکار اور چکر باز لوگوں کی محنت اور مارکیٹنگ ہوتی ہے۔ ان کمپنیوں کا ٹارگٹ اربوں روپے آہستہ آہستہ ہڑپنے کا ہوتا ہے یہ اپنا تمام کام قانون کے دائرے میں رہ کر کرتے ہیں، باقاعدہ ٹیکس فائلر ہوتے ہیں اور ہر طرح سے اپنے ہاتھ پاؤں بچا کر کام کرتے ہیں اور اپنے ساتھ وزیروں اور بڑے بزنس مین لوگوں کو ٹپ، رشوت دے کر رام رکھتے ہیں۔۔۔
ان کمپنیز اور فراڈیوں کے ہاتھ نوکریوں کی تلاش میں بھٹکنے والے نوجوان لڑکے لڑکیاں، گھریلو خواتین، ریٹائرڈ آفیسرز، لاکھوں کی تعداد میں شکار ہوگئے، مگر کیا کہیں وہ کہتے ہیں نا جب لالچ ہوتو پھر کوئی اچھی بات اثر نہیں کرتی۔۔۔
ان چکروں میں علماء قراء اور دین دار لوگ بہت بڑی تعداد میں پھنستے ہیں کیوں کہ زیادہ تحقیق کرتے نہیں ان باتوں کا زیادہ علم ہوتا نہیں تو معاشی پریشانی کے مارے ان ظالموں کے ہاتھ چڑھ جاتے ہیں اپنی تمام جمع پونجی لٹا کر پھر پچھتاتے ہیں۔۔۔
اس موضوع پر لکھنے کے لئے بہت وقت چاہئے بولنے بیٹھو تو گھنٹوں درکار ہیں۔۔۔
ـــــــــــــــــــــ
خلاصہ کلا م یہ ہے کہ پلیز شارٹ کٹ اور راتوں رات امیر بننے کے خواب مت دیکھیں۔۔۔
اپنی ایمانداری اور محنت سے لگے رہیں، بار بار کہتا ہوں کہ اگر آن لائن کمانا چاہتے ہیں تو سکل سیکھیں اپنے آپ کو پروفیشنل بنائیں، آن لائن ارننگ کے جینون اصلی بیسیوں طریقے ہیں، کوئی ایک سکل پروفیشنل لیول پر سیکھیں، ہنرمندی کواپنائیں محنت کریں ان شاء اللہ بہت کچھ حاصل کر لیں گے۔۔۔
لیکن پلیز ان کمپنیوں اور اشتہارات پر کبھی بھروسہ مت کریں۔۔۔
نوٹ۔ (یہ تحریر دوسری بار شیئر کی جارہی ہے 20 اکتوبر 2019 کو پہلے بھی شیئر کی گئی)
آپ کا اپنا ۔ حامد حسن
Hamid Hassan

Courtesies: Startup PakistanThis post is published on Startup PakistanAround seven nations have expressed interest in es...
08/07/2021

Courtesies: Startup Pakistan
This post is published on Startup Pakistan
Around seven nations have expressed interest in establishing long-term cooperation in Gwadar, including Saudi Arabia, the United Arab Emirates, Kuwait, Qatar, Oman, Kenya, and Egypt. This happened after the respective ambassadors of these countries attended an official event and indicated their interest in the port city's growth.

Prime Minister Imran Khan also spoke at the event, unveiling a number of projects, including the Gwadar Fertiliser Plant, Gwadar Animal Vaccine Plant, Henan Agricultural Industrial Park, Hengmei Lubricants Plant, Gwadar Free Zone Phase Two, and Gwadar Expo Centre.

The following Memorandums of Understanding were also observed by the Prime Minister;

Gwadar has reached an agreement to build a 1.2 million gallon per day (MGD) desalination plant to solve the city's drinking water shortfall.

China has provided a grant for solar generators in southern Balochistan.
Pakistani officials such as Balochistan Chief Minister Jam Kamal, Senate Chairman Sadiq Sanjrani, Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi, Information Minister Fawad Chaudhry, Minister for Defence Production Zubaida Jalal, and Minister for Maritime Affairs Ali Zaidi also attended the ceremony and expressed their interest in the respective projects.

08/07/2021

سب انسپیکٹر امیر محمد تاتارہ پولیس اسٹیشن حیات آباد کے نئے ایس ایچ او تعینات

06/07/2021

سرکاری ملازمین کو تنخواہ ایڈوانس میں 16 جولائی کو دینے کا فیصلہ
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے عید الاضحٰی کے باعث سرکاری ملازمین کو جولائی کی تنخواہ سولہ جولائی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کو سولہ جولائی کو تنخواہیں جاری کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کے حکم نامے کے مطابق عید الاضحٰی 21 یا 20 جولائی کو متوقع ہے۔ لذا عید الاضحٰی سے پہلے سولہ جولائی کو ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کے انتظامات کئے جائیں۔علاوہ ازیں سندھ حکومت نے بھی عیدالاضحی کے موقع پر سرکاری ملازمین و افسران کی تنخواہیں ایڈوانس میں ادا کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن یکم اگست کے بجائے 16 جولائی تک ادا کی جائیں۔محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کی ہے کہ عیدالاضحی 21 جولائی کو ہوگی، کیونکہ 10 جولائی کو چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ہیں، چاند نظر آنے کی صورت میں یکم ذی الحج 11 جولائی اور عید الاضحی 20 جولائی کو ہوسکتی ہے، دس جولائی کو چاند نظر نہ آنے کی صورت میں یکم ذی الحج 12 جولائی اور عیدالاضحی 21 جولائی کو ہوگی۔

Courtesy: Startup PakistanResearchers at Tel Aviv University on Wednesday unveiled “the world’s tiniest technology,” aim...
06/07/2021

Courtesy: Startup Pakistan
Researchers at Tel Aviv University on Wednesday unveiled “the world’s tiniest technology,” aimed at storing information on the thinnest unit known to science.

The film is composed of a one-atom-thick layer of boron and a one-atom-thick layer of nitrogen sliding one over the other. It is able to store electric information, with the university saying such storage “may significantly improve electronic devices in terms of speed, density and energy consumption.”

According to the university, current state-of-the-art nano storage devices are at least 100 atoms thick.

The university’s Moshe Ben Shalom, who was involved in the project, explained that the smaller number of atoms in the device could improve speed and reduce energy consumption.

"Our research stems from curiosity about the behavior of atoms and electrons in solid materials, which has generated many of the technologies supporting our modern way of life,” he said.

Here is the trending tweet of the Mubashir Zaidi about the newly transfer and posting at National Database and Registrat...
06/07/2021

Here is the trending tweet of the Mubashir Zaidi about the newly transfer and posting at National Database and Registration Authority (Nadra).

طالبان سے بچنےکیلیے ایک ہزار سے زائد افغان فوجی تاجکستان میں داخل ہوگئے...وطن یا کفن
06/07/2021

طالبان سے بچنےکیلیے ایک ہزار سے زائد افغان فوجی تاجکستان میں داخل ہوگئے...
وطن یا کفن

05/07/2021

پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کے ناقابلِ تردید شواہد سامنے آگئے ۔۔ سنسنی خیز انکشافات ۔۔۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری، مشیر قومی سلامتی معید یوسف اور آئی جی پنجاب پولیس کی مشترکہ پریس کانفرس۔

Since the US military has taken the steps to walk-out its way from Afghanistan after having a very prolonged time the Af...
04/07/2021

Since the US military has taken the steps to walk-out its way from Afghanistan after having a very prolonged time the Afghan Taliban is making a round turn and acquired the remaining US military goods. As can be seen in the picture the Afghan Taliban uses US military vehicles for local transport.

‏وقت آگیا ہے کہ افغان مہاجرین کی با عزت افغانستان واپسی شروع کی جائے۔ معید یوسف
04/07/2021

‏وقت آگیا ہے کہ افغان مہاجرین کی با عزت افغانستان واپسی شروع کی جائے۔ معید یوسف

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TrendingNews.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share