Press club election 2022

  • Home
  • Press club election 2022

Press club election 2022 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Press club election 2022, Media/News Company, .

لو جی ہر سال کی طرح فیز 2 کی جگہ کی تلاش کے لیے پنجاب جرنلسٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کی طرف سے لولی پاپ حاضر ہے واضح رہے کہ گزشت...
04/10/2022

لو جی ہر سال کی طرح فیز 2 کی جگہ کی تلاش کے لیے پنجاب جرنلسٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کی طرف سے لولی پاپ حاضر ہے واضح رہے کہ گزشتہ چار پانچ سالوں سے یہ لیٹر ہمیشہ کی طرح اکتوبر نومبر میں ہی لکھوا کر کام تمام کر دیا جاتا ہے اب یہ لولی پاپ نہیں چلے گا

لاہور پریس کلب کریمنل رپورٹس کا گڑھنیب زدہ کرپٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز ٹولہ کلب پر قابضلاہور پریس کلب نےنیب کی انکوائریوں کی زد...
11/03/2022

لاہور پریس کلب کریمنل رپورٹس کا گڑھ
نیب زدہ کرپٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز ٹولہ کلب پر قابض
لاہور پریس کلب نےنیب کی انکوائریوں کی زد میں اور ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی آڑ ہزاروں لوگوں سے فراڈ کرنیوالےالکبیر ٹاؤن کے مالک چودھری اورنگزیب کو32لاکھ روپے کے عوض قومی سیاستدان بناکر پیش کر دیا پاکستان تحریک اتحاد کے نام سے راتوں رات سیاسی لیڈر بننے والا فراڈیا کرپٹ صحافتی مافیا "ایل ڈی اے "جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو تحفظ دینے والا مافیا رانا عظیم،آصف بٹ اور اعظم چوہدری کا تحفہ
جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور کرپٹ عناصر کے تینوں محافظ ناصرف"ایل ڈی اے"سے جعلی قرار دی گئی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو تحفظ دے رہا ہیں بلکہ ہر جعلی ہاؤسنگ سوسائٹی سے"ڈمی" اخبار نکلوا کر سرکاری اداروں کو بلیک میل کررہے ہیں اور اب فراڈ ہاؤسنگ سوسائٹیز کےمالکان سےسیاسی جماعتیں رجسٹر کروا کر ان سے فراڈ کروانے کا نیا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے"ایل ڈی اے "کاہر ایماندار اور بے ایمان آفیسر،لاہور کا ہر پروفیشنل صحافی کرپٹ اور فراڈ سوسائٹیز مالکان اور ان کے تین دلال ایجنٹس سے تنگ اور خوار لیکن ان بد کرداروں کے حکومتی اور اداراتی تعلقات سے خوفزدہ صرف بد دعاؤں تک محدود ہے
حکومت اورادارے بدکرداراور مافیا کے ایجنٹ صحافتی طبقے سے کب تک بلیک میل ہوں
ظلم اور جبر کا شکارپاکستان اور پاکستانی۔۔۔۔۔

21/12/2021

پریس کلب لاہور الیکشن اپڈیٹس کے لئے ہمارا پیج لائک کریں

21/12/2021
21/12/2021

لاہور پریس کلب الیکشن اپ ڈیٹس کے لئے یہ پیج لائق کریں ۔ شکریہ

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press club election 2022 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share