HazaraPoint

HazaraPoint news source of hazara and accros the country live streming videos reports
we try our best to leteste

06/07/2022

ہمارا ایک دوست مدینہ میں ٹیلی کام ٹاور پر کام کرتے ہوئے گر کر فوت ہوگیا ہے پانچ دن ہو گئے ہیں اس کی نعش سرد خانے میں پڑی ہوئی ہے اس کے گھر میں بھی سب کو اس کی موت کا پتہ چل چکا ہے مہربانی کرکے اس پیغام کو حکومت تک پہنچا دیں تاکہ اس بھائی کی میت پاکستان پہنچ سکے
ان باکس پوسٹ

ان للہ وانا الیہ راجعون جو لوگوں کی مغفرت کے لئے ہاتھ اٹھایا کرتا تھا آج اس کی مغفرت کے لیے آپ۔ہاتھ  اٹھائیں اللہ تبارک ...
05/07/2022

ان للہ وانا الیہ راجعون
جو لوگوں کی مغفرت کے لئے ہاتھ اٹھایا کرتا تھا آج اس کی مغفرت کے لیے آپ۔ہاتھ اٹھائیں اللہ تبارک وتعالی ۔قاری صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HazaraPoint posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share