wh_baloch

wh_baloch تونسہ نیوز

01/05/2022

🥰🥰🥰

میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کرو۔۔یہ تصویر بناتے وقت میرے ہاتھ کانپ رہے تھے میرے آنکھ کے آنسو میرے بس میں نہ تھے اس م...
22/03/2022

میں کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کرو۔۔
یہ تصویر بناتے وقت میرے ہاتھ کانپ رہے تھے میرے آنکھ کے آنسو میرے بس میں نہ تھے اس معصوم کی بند آنکھیں کئی سوال پوچھ رہی ہو جیسے ۔۔یہ چھے سال کا معصوم ضیاءالدین ہے اسکا تعلق ڈی جی خان کے علاقے مانہ احمدانی سے ہے یہ معصوم پھول سکول سے پڑھ کر واپس گھر جارہا تھا کہ راستے میں اس پھول کو لے جاکر کھیتوں میں کچھ درندوں نے نہ صرف اپنی درندگی کا نشانہ بنایا بلکہ اس معصوم پر اتنا تشدد کیا بچہ شدید زخمی ہوگیا اور پھینک کر فرار ہوگئے ۔اور اب تین دن بعد جان کی بازی ہار چکا ہے ۔ابھی تک اسکا کوئی ملزم نہ گرفتار ہوا نہ کوئی اور کاروائی ہوئی ہے ابھی تک ۔کاش اس بچے کی والدہ اور والد کا درد کوئی سمجھ سکے ۔اور ذرا سا دل پر ہاتھ رکھ کر سوچے کے یہ معصوم اس وقت کتنا رویا ہوگا کتنا چلایا ہوگا اس نے اپنے معصوم ہاتھ پاوں کتنے مارے ہوگئے یہ اماں اماں کہتے رہا ہوگا لیکن اسکی آواز اس کے ماں تک نہ گئی ہوگی اسکے منہ پر جب ہاتھ رکھا گیا ہوگا تو اس معصوم کا گناہ تو کوئی بتاتا ۔اس کے والد جو اینٹوں کے بھٹے پر مزدوری کرتا ہے اسکو اس کیا معلوم تھا کہ اسکی شہزادے کے ساتھ اس وقت کیا ہورہا ہوگا جب وہ اینٹوں کے بھٹے پر اینٹوں کو آگ میں ڈال رہا ہوگا اور اسکی اپنی زندگی میں ایک بڑا امتحان آچکا تھا۔۔یہ معصوم صرف اس غریب کا بچہ نہیں تھا بلکہ ضیاء الدین ہر ماں کا شہزادہ تھا۔ ضیاءالدین کی بند آنکھیں سوال کررہی تھی کہ میں تو جارہا ہو خدا کے لیے مجھے انصاف بھی دینا اور پھر معاشرے کو بتانا آگاہی دینا کہ میرے جیسا کوئی معصوم بچے کو اس طرح درندگی کا نشانہ نہ بنایا جائے ضیاءالدین ہم شرمندہ ہیں اور آپ سے معافی کے طلبگار ہے۔ہمیں معاف کرنا شہزادے الوداع الوادع،تونسہ نیوز

میری بہنا تم نے جو کام کیا ہےغیرت نے تم کو سلام کیا ہے
09/02/2022

میری بہنا تم نے جو کام کیا ہے
غیرت نے تم کو سلام کیا ہے

آرمی پبلک اسکول پشاور میں دہشتگردوں کی بربریت سے انسانیت کانپ گئی تھی۔تونسہ نیوز
16/12/2021

آرمی پبلک اسکول پشاور میں دہشتگردوں کی بربریت سے انسانیت کانپ گئی تھی۔
تونسہ نیوز

لاہور 14 دسمبرسوشل میڈیا پر صحافی کے ساتھ پنجاب ہائی وے پولیس کے اہلکار کے غیر ذمہ دارانہ رویے کی وائرل ویڈیو پر ایکشن۔آ...
15/12/2021

لاہور 14 دسمبر

سوشل میڈیا پر صحافی کے ساتھ پنجاب ہائی وے پولیس کے اہلکار کے غیر ذمہ دارانہ رویے کی وائرل ویڈیو پر ایکشن۔

آئی جی پنجاب نے سب انسپکٹر محمد خالد کو معطل کر دیا ۔ ترجمان پنجاب پولیس۔

پی ایچ پی چوکی کرماں والی ملتان پر تعینات سب انسپکٹر محمد خالد نے دوران ڈیوٹی صحافی کے ساتھ غیر مناسب رویہ اپنایا تھا ۔ ترجمان پنجاب پولیس

ابتدائی انکوائری کے بعد سب انسپکٹر محمد خالد کو معطل کیا گیا۔ ترجمان پنجاب پولیس

دوران ڈیوٹی شہریوں سے بدتمیزی کرنے یا غیر پیشہ ورانہ رویہ اپنانے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس

(ڈی پی آر پنجاب پولیس)

تونسہ نیوز 🎤

امید ھے محروم پسے ہوئے طبقہ کی اواز سنیں گیتونسہ شریف میں زیادہ تر مسائل قبضہ مافیا چوری وغیر کے ہوتے ہیںتونسہ شریف سرعا...
13/12/2021

امید ھے محروم پسے ہوئے طبقہ کی اواز سنیں گی
تونسہ شریف میں زیادہ تر مسائل قبضہ مافیا چوری وغیر کے ہوتے ہیں
تونسہ شریف سرعام سود پر دھندہ جاری ھے
موٹر سائیکل قسطوں کے نام پر سودی کاروبار جاری ھے
قسطوں کا نام استعمال کرکے ہر چیز پر سودی نظام چل رہا ھے
سرعام ٹریکٹر سود پر دیے جارہے ہیں
اس کے علاوہ خواتین کے مسائل ہیں جن کو سننے کےلیے اچھے بااخلاق پولیس افیسر کی ضروت رہی
امید ھے محترمہ خواتین کے مسائل سنیں گی ۔
تونسہ نیوز

تونسہ شریف کی دھرتی کے عظیم سپوتجھوک بودو کے رہائشی پنجاب پولیس کے ماتھے کا جھومر حافظ عبدالغفار قیصرانی کو ڈی.آئی.جی. پ...
13/12/2021

تونسہ شریف کی دھرتی کے عظیم سپوت
جھوک بودو کے رہائشی پنجاب پولیس کے ماتھے کا جھومر حافظ عبدالغفار قیصرانی کو ڈی.آئی.جی. پروموٹ ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں.❤
دعا ہے اللہ تعالیٰ سے کہ مزید کامیابیاں عطا فرمائے
آمین یارب العالمین
تونسہ نیوز

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمیتونسہ نیوز
26/11/2021

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں کمی
تونسہ نیوز

تونسہ شریف۔ اٹامک انرجی کی پک اینڈ ڈراپ گاڑی  اور مہران کار میں تصادمتونسہ شریف۔ پٹرولنگ پولیس حوالدار خادم حسین جان بحق...
22/11/2021

تونسہ شریف۔ اٹامک انرجی کی پک اینڈ ڈراپ گاڑی اور مہران کار میں تصادم

تونسہ شریف۔ پٹرولنگ پولیس حوالدار خادم حسین جان بحق۔ ڈرائیور اہلکار محمد امین زخمی

تونسہ شریف۔ حادثہ چوکیوالا کے قریب انڈس ہائی وے پر پیش آیا

تونسہ شریف۔ پٹرولنگ پولیس اہلکار ٹریننگ کے سلسلے ڈی جی خان جا رہا تھا
تونسہ نیوز۔

پیٹرول پمپس 25 نومبر سے بند کردیں گے، جب تک ڈیلر مارجن 6 فیصد نہیں کیاجاتا حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے، پیٹرولیم ڈیلرز ...
21/11/2021

پیٹرول پمپس 25 نومبر سے بند کردیں گے، جب تک ڈیلر مارجن 6 فیصد نہیں کیاجاتا حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
مزید تفصیلات
تونسہ نیوز

21/11/2021
یاالہی ہم گناہگاروں پر رحم فرما 🙏تونسہ شریفانتہائی افسوس ناک خبر 😭😭تونسہ شہر کے قبرستان میں ایک نومولود مردہ بچےکی نعش پ...
16/11/2021

یاالہی ہم گناہگاروں پر رحم فرما 🙏
تونسہ شریف
انتہائی افسوس ناک خبر 😭😭

تونسہ شہر کے قبرستان میں ایک نومولود مردہ بچے
کی نعش پڑی تھی جسے آوارہ کتوں نے کھایا ہوا تھا
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 تونسہ موقع پر پہنچ گئی اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے تھانہ سٹی پولیس تونسہ کو بھی انفارم کر دیا
جس کے بعد ریسکیو 1122 نے نومولود بچے کی ڈیڈ باڈی
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تونسہ میں شفٹ کر دی گئی
تونسہ نیوز

وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کر دی..!!تونسہ نیوز⁦❤️⁩
16/11/2021

وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کر دی..!!
تونسہ نیوز⁦❤️⁩

انتہائی افسوس ناک خبر 🙏تونسہ شریفمنگڑوٹھہ روڈ نزد چشمہ رائٹ بینک کینال میں  بوری میں بند  ایک نوجوان کی ڈیڈ باڈی  ملی ہے...
09/11/2021

انتہائی افسوس ناک خبر 🙏
تونسہ شریف
منگڑوٹھہ روڈ نزد چشمہ رائٹ بینک کینال میں بوری میں بند ایک نوجوان کی ڈیڈ باڈی ملی ہے۔ جو کہ شناخت کے قابل نہیں ہے
اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 تونسہ نے موقع پر پہنچ کر
نعش کو چشمہ رائٹ بینک کینال سے نکال کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تونسہ منتقل کر دیا
تھانہ سٹی تونسہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لے کر ابتدائی تفتیش شروع کردی ہے

تونسہ شریفچند روز قبل گھر سے بھاگ کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کے ورثا کا عدالت کے باہر پولیس وین پر حملہ۔ پسند کی شاد...
07/11/2021

تونسہ شریف
چند روز قبل گھر سے بھاگ کر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کے ورثا کا عدالت کے باہر پولیس وین پر حملہ۔
پسند کی شادی کرنے والے لڑکی ساتھ کو لے جانے کی کوشش جوڑے پر لاتوں مکوں کی بارش کردی پولیس اہلکاروں کی وردیاں پھٹ گئیں لیڈی کانسٹیبل کو بھی تشدد کا نشانہ بنا دیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ سٹی تونسہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا
تفصیلات کے مطابق جھوک بودو کے رہائشی سائرہ بی بی نامی لڑکی نے چند روز قبل مشتاق نامی شخص سے پسند کی شادی کی تھی۔ جس پر سائرہ بی بی کے والد نے تھانہ ریتڑہ میں سائرہ کے اغوا کا مقدمہ درج کروایا تھا.
جس پر کاروائی کرتے ہوئے تھانہ ریتڑہ پولیس نے مغویہ کو برآمد کرلیا۔ برآمدگی کے بعد سائرہ تونسہ کی مقامی عدالت میں اپنے شوہر کے ساتھ دفعہ 164کے بیان دینے پولیس تحویل میں مقامی عدالت آئی تو لڑکی کے ورثا نے پولیس کی گاڑی پر حملہ کرتے ہوئے لڑکے کی ڈنڈوں کیساتھ پٹائی کے بعد میں لڑکی کو بالو ں سے پکڑ کر گھسیٹتے ہوئے اپنے ساتھ لے جانے کی کوشش کی
جسے تھانہ سٹی پولیس نے ایس ایچ او سٹی
رانا محمد اقبال کی سربراہی میں ناکام بنا دیا۔

ریتڑہٹبی قیصرانی سے لیہ جانے والی بارات کو لے جانے والا بلوچ ٹائم ریتڑہ PSOپمپ  کے قریب ٹرک سے اوور ٹیک کرنے سے کلٹی کھا...
06/11/2021

ریتڑہ
ٹبی قیصرانی سے لیہ جانے والی بارات کو لے جانے والا بلوچ ٹائم ریتڑہ PSOپمپ کے قریب ٹرک سے اوور ٹیک کرنے سے کلٹی کھاتے ہوئے دور جا گرا ابتدائی اطلاعات کے مطابق 15افراد زخمی زخمیوں میں عورتیں بچے شامل ریسکیو 1122کے اہلکار گاڑیاں لے کر موقع پر پہنچ گئے مریضوں کو فسٹ ایڈ کے بعد تونسہ شریف منتقل کیا جا رہا ہے

‏نماز کا مذاق کرنے والا بدبخت گرفتار 💪💪آصف ولد حنیف قوم گوپانگ شاہ جمال مظفر گڑھ  سے گرفتار کر لیا گیامظفرگڑھ:نماز کی بے...
06/11/2021

‏نماز کا مذاق کرنے والا بدبخت گرفتار 💪💪
آصف ولد حنیف قوم گوپانگ شاہ جمال مظفر گڑھ سے گرفتار کر لیا گیا

مظفرگڑھ:نماز کی بے حرمتی کرنے والا بدبخت گرفتار مقدمہ درج

مطفرگڑھ:ملزم محمد آصف کو تھانہ شاہ جمال پولیس نے حوالات میں بند کر دیا گیا

مظفرگڑھ:ملزم درزی کا کام کرتا تھا کچا کینجر ہیڈ 76 سے گرفتار کیا گیا

مظفرگڑھ:ملزم کے خلاف سخت قانونی کارواٸی عمل میں لائی جا رہی ہے. ذرائع

04/11/2021

چینی فی بوری
7000 روپے
یہ رات والی تقریر کے بعد ممکن ہوا
تونسہ نیوز

29/10/2021

بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ سے لوگوں کا جینا محال
کاروباری نظام ٹھپ کر رہے گئے۔انتظامیہ کہاں غیب؟
تونسہ نیوز

تونسہ شریف۔اے سی کوٹ چھٹہ اسد علی چانڈیہ تونسہ تعیناتاے سی اسد علی بدھ کو گزشتہ ماہ تونسہ تعینات کیا گیا تھا لیکن مختصر ...
17/09/2021

تونسہ شریف۔اے سی کوٹ چھٹہ اسد علی چانڈیہ تونسہ تعینات
اے سی اسد علی بدھ کو گزشتہ ماہ تونسہ تعینات کیا گیا تھا لیکن مختصر مدت کے بعد ہی انکا تبادلہ تونسہ سے کوٹ چھٹہ کردیا گیا ہے.
کوٹ چھٹہ سے اسد علی چانڈیہ کو اے سی تونسہ لگا دیا گیا ہے.

ویلڈن میر روحل خان ASPسرکل تونسہویلڈن ایس ایچ او تھانہ سٹی تونسہویلڈن ڈولفن پولیسڈولفن فورس تونسہ معمول کی گشت پرڈیوٹی پ...
12/09/2021

ویلڈن میر روحل خان ASPسرکل تونسہ
ویلڈن ایس ایچ او تھانہ سٹی تونسہ
ویلڈن ڈولفن پولیس

ڈولفن فورس تونسہ معمول کی گشت پرڈیوٹی پر موجود تھی اسی دوران مشکوک اشخاص موٹرسائیکل پر سوار تھے جنہوں نے ڈولفن فورس کو دیکھ کراپنا راستہ تبدیل کردیا ڈولفن فورس نے مشکوک اشخاص کا پیچھا کیا تو مشکوک اشخاص نے ڈولفن فورس پر فائرنگ کردی وقوعہ کی اطلاع پر چند منٹ کے اندر میر روحل خان ASPسرکل تونسہ اپنی ٹیم کے ہمراہ جھوک قاضی والی پہنچے تو پولیس نے بہتر حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے ایک ملزم کو اسلحہ،موٹرسائیکل سمیت گرفتار کر لیا مزید سرچ آپریشن جاری ہے پولیس کی اس کامیاب کاروائی پر اہل علاقہ نے تونسہ پولیس کا شکریہ ادا کیا جہنوں نے اپنی جان کی پروا کیے بغیرکرائمنل کے خلاف کاروائی عمل میں لائی

انتہائی افسوس ناک خبر 🙏تونسہ شریفٹبی قیصرانی کھتران پٹرول پمپ کے نزدیک موٹر ساٸیکل اور ٹرالر کے درمیان حادثہ ہوا ہے جس ک...
12/09/2021

انتہائی افسوس ناک خبر 🙏
تونسہ شریف

ٹبی قیصرانی کھتران پٹرول پمپ کے نزدیک موٹر ساٸیکل اور ٹرالر کے درمیان حادثہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد محمد الیاس ولد
محمد ریاض اور محمد نعیم ولد اللّٰہ نواز زخمی ہوئے ہیں
اس کے علاوہ ایک عورت ٹرالر کے نیچے ا گئی ھے اور مکمل باڈی کچل گئی ھے
ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فرسٹ ایڈ دینے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال تونسہ شفٹ کر دیا
جبکہ ریسکیو 1122 کی دوسری ایمبولینس خاتون کی ڈیڈ باڈی کو لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تونسہ کے لئے بھجوائی گئی لیکن لواحقین نے کہا ھم اپنی ڈیڈ باڈی آپنی سواری پر جمن شاہ لے جائیں گے
تونسہ نیوز

11/09/2021

رحمت اللہ شاہ عرس

تونسہ شریف چھپڑی شاہرووالی!! معروف زمیندار حاجی جان محمد قیصرانی ولد چاکر خان قیصرانی اس دنیا سے رخصت فرما گئے ہیں ۔دعا ...
11/09/2021

تونسہ شریف چھپڑی شاہرووالی!!
معروف زمیندار حاجی جان محمد قیصرانی ولد چاکر خان قیصرانی اس دنیا سے رخصت فرما گئے ہیں ۔دعا ہے کہ اللہ پاک ان کو جنت میں جگہ عطاء فرمائے ۔نماز جنازہ آج شام6 بجے چھپڑی شاہرووالی میں ادا کی جائے گی۔

10/09/2021
سالانہ عرس پیر سید رحمت اللہ شاہ بخاری جت والا تونسہ نیوز
10/09/2021

سالانہ عرس
پیر سید رحمت اللہ شاہ بخاری جت والا
تونسہ نیوز

اپیل برائے امداد زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہتونسہ نیوز
07/09/2021

اپیل برائے امداد زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ
تونسہ نیوز

تونسہ شریف ٠جت والا چوتھا سالانہ عظیم الشان عرس مبارک ولی کامل درویش صفت انسان مرد قلندر حافظ پیر سید رحمت اللّٰه شاہ  ب...
06/09/2021

تونسہ شریف ٠جت والا
چوتھا سالانہ عظیم الشان عرس مبارک ولی کامل درویش صفت انسان مرد قلندر حافظ پیر سید رحمت اللّٰه شاہ بخاریؒ تین اور چار صفرالمظفر 3 , 4کو بہت بڑے عقیدت احترام کے ساتھ منایا جاۓ گا جس میں ملک بھر سے علما کرام نعت خوان اور عالمی شہرت یافتہ قوال حضرات تشریف لارہے ہیں٠ تمام مریدین اور عقیدت مندوں کو بھر پور شرکت کریں گے٠ بمقام دربار پیر سید رحمت اللّٰه شاہ بخاریؒ بستی اسماعیل آباد جت والا تونسہ شریف ضلع ڈیرہ غازی خان
سجادہ جانشین پیر سید محمد اسماعیل شاہ بخاری
طالب دعا طاہر اقبال ملکانی
تونسہ نیوز

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان!🇵🇰🇵🇰🇵🇰💪✈6ستمبر 1965 پاکستان 🇵🇰🇵🇰کی تاریخ کا وہ دن جب  جرأت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم ہوئی ۔ان...
06/09/2021

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان!🇵🇰🇵🇰🇵🇰💪✈
6ستمبر 1965 پاکستان 🇵🇰🇵🇰کی تاریخ کا وہ دن جب جرأت اور بہادری کی نئی تاریخ رقم ہوئی ۔ان تمام شہیدوں، غازیوں دلیروں اور بہادروں کو سلام پیش کرتا ہوں
اور ان سب کیلئے مل کے دعا کرتے ہیں کہ اللہ ان کے درجات بلند فرمائے اور ہمارے وطن عزیز🇵🇰🇵🇰 کو رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے۔ آمین🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
تونسہ نیوز

تونسہ چوک ہاشم پر لگے مجسمے🏃۔۔۔۔بچوں کو سکول لے جانے والے باپ کی ٹانگیں توڑ دی گئیں ---👯تونسہ نیوز
05/09/2021

تونسہ چوک ہاشم پر لگے مجسمے🏃۔۔۔۔بچوں کو سکول لے جانے والے باپ کی ٹانگیں توڑ دی گئیں ---👯
تونسہ نیوز

تونسہ شریف_شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب صاحبجو آپ نے تونسہ میں آوارہ ماں باپ کی بگڑی ہوئی اولاداور بھونڈے جو پبلک مقامات پر کس...
05/09/2021

تونسہ شریف_
شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب صاحب
جو آپ نے تونسہ میں آوارہ ماں باپ کی بگڑی ہوئی اولاداور بھونڈے جو پبلک مقامات پر کسی کی بہو بیٹیوں کی عزت کا خیال نہیں رکھتے ان کو سیدھا کرنے کے لیے ڈولفن فورس تعینات کی آج وہی بگڑے ہوئے ہماری

ڈولفن اہلکاروں کے خلاف منفی پراپیگنڈہ کر رہے ہیں__ آ
ج ڈولفن اہلکاروں نے فیملی پارک ایریا میں خواتین کو چھیڑنے والے بھونڈوں کی چھترول کی جس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر انکے خلاف بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگائے جا رہے ہیں __ میں اہالیان تونسہ سے درخواست کرتا ہوں یہ ہم سب کا اجتماعی مسلہ ہے،ڈولفن اہلکاروں کو سپورٹ کریں __
تونسہ نیوز

چوک ہاشم تونسہ شریف کی پرانی تصویرتونسہ نیوز
05/09/2021

چوک ہاشم تونسہ شریف کی پرانی تصویر
تونسہ نیوز

ڈولفن فورس تونسہ کو کل شام 15 کی کال موصول ہوئی کہ کچھ اوباش جوان فیملی پارک کے سامنے واک کر رہے ہیں جو کہ آنیوالی فیملی...
05/09/2021

ڈولفن فورس تونسہ کو کل شام 15 کی کال موصول ہوئی کہ کچھ اوباش جوان فیملی پارک کے سامنے واک کر رہے ہیں جو کہ آنیوالی فیملیز کیلئے ناگواری کا باعث ہے ۔۔
ڈولفن فورس نے بمطابق احکام افسران بالا ان جوانوں کو وہاں سے ہٹایا۔۔ ان جوانوں نے ڈولفن فورس کے اہلکاروں سے بدتمیزی کی تو انھیں تھانے لے جایا گیا۔۔ جہاں بعد ازاں وارننگ انھیں چھوڑ دیا گیا۔۔ اب میڈیا پر ڈولفن فورس تونسہ کے خلاف پرانی ویڈیوز ڈھونڈ کر پروپیگنڈہ کیا جارہا ھے ۔۔۔۔ اللہ انکو ہدایت دے آمین ۔۔
تونسہ نیوز

تونسہ شریف کے شمال میں تقریبا 5 کلومیٹر پہ واقع اڈا کوٹ موڑ کی تازہ صورت حال۔بارش کو ایک ہفتہ گزر جانے کے بعد بھی مارکیٹ...
05/09/2021

تونسہ شریف کے شمال میں تقریبا 5 کلومیٹر پہ واقع اڈا کوٹ موڑ کی تازہ صورت حال۔بارش کو ایک ہفتہ گزر جانے کے بعد بھی مارکیٹوں کے اگے پانی کے ڈیم بنے ہوۓ ہیں جو کئ ہفتوں تک جاری رہے گا جس سے ڈینگی مچھر کی افزائش میں تیزی ہو رہی ہے ۔انتظامیہ ستو پی کر سوئ ہوئ ہے شہریوں کیلۓ کئ مسائل جنم لے رہے ہیں ۔
میری اسٹنٹ کمیشنر تونسہ سے گزارش ہے أپ یہاں کا وزٹ کریں اور اس چوک کی صفائ ستھرائ کا جائزہ لیں ۔اس چوک کی صفائ کا سب سے بڑا مسلئہ سیورج سسٹم کا نا ہونا ہے جس سے پانی کی ناکاسی نہیں ہوسکتی ۔عام عادمی اس پانی کے ساتھ نہیں گزر سکتا اس بہت گندی طرح کی بو اتی ہے۔یہ پانی مقامی لوگوں کیلۓ وبال بنا ہوا ہے ۔
تونسہ نیوز

عمران خان صاحب یہ اپکے لاڈلے سی ایم بزدار کے ضلع ڈی جی خان ٹیچنگ ھسپتال کے مناظر ھے جس میں میت کے لیے سٹریچر تک عوام کو ...
05/09/2021

عمران خان صاحب یہ اپکے لاڈلے سی ایم بزدار کے ضلع ڈی جی خان ٹیچنگ ھسپتال کے مناظر ھے جس میں میت کے لیے سٹریچر تک عوام کو میسر نہیں کیا اس تبدیلی کے لیے ھم نے اپکو ووٹ دیئے تھے یہ بزدار صاحب کا اپنا ضلع ھے پتہ نہیں باقی شہریوں کی کیا صورتحال ھوگی
تونسہ نیوز

ڈولفن اسکواڈتونسہ شریف روز اول سے جرائم پیشہ افراد کو پکڑ کر قانون کی گرفت میں لا آرہی ہے۔ڈولفن اسکواڈ تونسہ شریف  کی  و...
05/09/2021

ڈولفن اسکواڈتونسہ شریف روز اول سے جرائم پیشہ افراد کو پکڑ کر قانون کی گرفت میں لا آرہی ہے۔ڈولفن اسکواڈ تونسہ شریف کی وجہ سے شہر تونسہ میں جرائم میں واضع کمی ہوئی ہے۔ڈولفن اسکواڈ نے شہر تونسہ اور اسکے ملحقہ علاقہ جات کے جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیر ا تنگ کیا ہوا ہے۔جس کی وجہ سے ڈولفن اسکواڈ کوبعض شر پسند عناصر کی طرف سے سوشل میڈیا پر جھوٹی اور بے بنیاد خبریں لگا کر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔حال ہی میں ڈولفن اسکواڈ کے ایک آفیسر محمد اختر کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کیا گیا جس کا حقیقت سے دور تک تعلق نہیں ہے۔محمد اختر نےاپنی ڈیوٹی ایمانداری سے کرتے ہوئے مختلف جرائم پیشہ عناصر کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا جسکی تصاویر عوام کے سامنے ہیں۔محمد اختر معہ ٹیم کو اپنی بہترین کار کردگی کی بنیاد پر افسران بالا کی طرف سے متعدد بار تعریفی سرٹیفیکیٹ اور انعامات سے بھی نوازا گیا ہے۔سوشل میڈیا پرجھوٹی خبریں پھیلانے والے اگر بازنا آئے تو ان کیخلاف ایف آئی سائبر کرائم سے رجوع کیا جائے گا۔۔
تونسہ نیوز

‏ہم پاکستانی ہیں۔۔۔ پاکستان ہمارا ہے۔۔۔ 😭‏عمر بھر یہ نعرہ لگانے والے سید علی گیلانی راہئ ملکِ عدم ہوئے۔😭 انشاء اللہ وہ د...
02/09/2021

‏ہم پاکستانی ہیں۔۔۔ پاکستان ہمارا ہے۔۔۔ 😭
‏عمر بھر یہ نعرہ لگانے والے سید علی گیلانی راہئ ملکِ عدم ہوئے۔😭 انشاء اللہ وہ دن جلد آئے گا کہ جب اُن کی خواہش کے مطابق اُن کے بچے ان کی قبر پر جا کر انہیں آزادی کی نوید سنائیں گے۔ 👂
‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩
تونسہ نیوز

30/08/2021

بارانِ رحمت۔جتوالہ اور مضافات میں تیز ہوا کے ساتھ تیز بارش
تونسہ نیوز

27/08/2021

ماشاءاللہ بغیر ساؤنڈ سسٹم کے قاری صاحب نے مولانا عطاءالله شاہ بخاری رحمہ اللہ کی یاد تازہ کردی💕

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when wh_baloch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share