PoetrY

PoetrY Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PoetrY, Magazine, .
(1)

20/06/2023
❤️
02/02/2023

❤️

28/03/2022

۔🌺🥀
۔‏ایسے ملو کہ ملنے کی فرصت بھی کم پڑے..
۔🌺🥀
وہ وقت بن کے آؤ، کہ ٹالے نہ جا سکو...💓

🌺🥀

13/03/2022

تم سے میرا کلام مشکل ہے
بس یہی ایک کام مشکل ہے 🖤🔥

❤_____تیری معصوم نگاھوں کے تقدس کی قسم__😍❤___دل تو کیا__❤__روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے______❤____😘😘
12/02/2022

❤_____تیری معصوم نگاھوں کے تقدس کی قسم__😍

❤___دل تو کیا__❤
__روح نے بھی تجھ سے محبت کی ہے______❤____😘😘

25/01/2022

کوئی اُس شخص سا دنیا میں کہاں ہوتا ہے
لاکھ چہروں میں جسے دل نے ڈھونڈا ہوتا ہے

ہم عشق کے اُس مقام پر ہیں
جہاں دل کسی اور کو چاہے تو گناہ ہوتا ہے.

23/01/2022

محبت کرنے والے یہ کہاں دیکھتے ہیں کہ انہیں کم محبت مل رہی ہے یا زیادہ، ان کے لیے تو بس یہی کافی ہوتا کہ من چاہا انسان پیار سے بات کر رہا ہے(:🖤

21/01/2022

‏لمحوں میں قید کر دو صدیوں کی چاہتیں❤✨

ایسے مِلو کہ پھر بچھڑنے کی بات نہ ہو🖤💥

18/01/2022

‏زندگی میں آدھا دکھ غلط لوگوں سے امید وابستہ کرنے سے اور باقی کا آدھا دکھ سچّے لوگوں پر شک کرنے سے آتاہے..
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں😊

18/01/2022

تیرے کردار سے مُجھے کیا غرض
مُجھ سے سوال میری نیّت کا ہو گا 🖤 🥀

16/01/2022

"آج پھر تم _________ یاد آ گئے.🍀🌸
آج پھر تکلیف حد سے زیادہ ہے"!❤✌

15/01/2022

" ہزاروں لوگ ہیں جو مُجھ کو چاہتے ہیں مگر ،
تُو پہلا شخص ہے جِس سے مُجھے مُحبت ہے! ۔ "🔥😌

14/01/2022

ہمیں نہیں آتا فریب کا ہنر ورنہ💔🔥
اس کے ساتھ ساتھ کسی اور کے بھی ہوتے

13/01/2022

حسرت سے دیکھتے رہے ماضی کو اس طرح
جیسے کہ لوٹ آئیں گے،وہ دن جو گزر گئے...!

12/01/2022

❤ﻭﮦ کــہتا ہںے ﮐﮧ ﺳـــــﻮﭺﻟﯿـــﻨﺎ ﺗﮭا ﻣُــــــــــﺤﺒﺖ ﮐــــﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩــــــﻠﮯ ❤
❤ﺍُﺳﮯ ﮐﯿـــﺎ ﭘﺘــــﺎ ﮐﮧ ﺳــــﻮﭺ ﮐــــﺮﺳـــــﺎﺯﺵ ﮐﯽ ﺟــــﺎﺗﯽ ہںے ﻣُــــﺤــــﺒﺖ ﻧﮩﯿـــــــﮟ❤

کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جاناکہاں سے تم نے سیکھا ہے بڑا بیزار ہو جانا...کبھی مل کر رقیبوں سے ہمارے حال پہ  ہنسن...
09/01/2022

کبھی دلبر کبھی دشمن کبھی دلدار ہو جانا
کہاں سے تم نے سیکھا ہے بڑا بیزار ہو جانا...

کبھی مل کر رقیبوں سے ہمارے حال پہ ہنسنا
کبھی میری مُحَبت میں گُل و گُلزار ہو جانا...
A.R.M

05/01/2022

Zindagi Uljha Hua Soda Ha Umraiin Leta he, ek Pal de kr

05/01/2022

ایک دن تمہارے اعمال ہی تم سے ملنے آئنگے بس تم حیران نہ ہونا..... 💔

01/01/2022

تم رُخ کی بات کرتے ہو۔۔❤

ہمیں تو اُنکی بےرُخی بھی پسند ہے۔۔۔

31/12/2021

انھیں بھی نیا سال مبارک ہو 🥀
جنہوں نے رابطے ختم کیے 💔

🥰🖤✨

30/12/2021

جس راہ سے گزرنے کی___، اجازت نہیں مُجھے...

کئی بار گزرتے هیں__، میرے خواب وہاں سے...

29/12/2021

تیری دھڑکن سے زندگی کا رشتہ ہے میرا💕
تو زندگی کا اک اہم حصہ ہے میرا💕

یہ محبت تجھ سے صرف لفظوں کی نہیں ہے💕
تیری روح سے روح تک کا رشتہ ہے میرا💕

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PoetrY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share