02/12/2022
پیشگی شرائط کے بغیر پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات پر اتفاق،ن لیگ اجلاس کی اندرونی کہانی
ن لیگ کے اعلٰی سطح اجلاس میں پیشگی شرائط کے بغیر پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات پر اتفاق ہوا،مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ دنیا نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی تحلیل کے اعلان پر قانونی ماہرین نے تفصیلی رائے دی۔ اجلاس کے شرکاء کو آئینی آپشن استعمال ... مزید