Pak, Best Home

  • Home
  • Pak, Best Home

Pak, Best Home Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pak, Best Home, Media/News Company, .

So sad😢😢😢
12/12/2020

So sad😢😢😢

25/10/2020

بے بس مولانا عالمی انسانی خقوق کو ریکویسٹ کرتے ہے کی ائے پاکستان میں انسانی حقوق کا خفاظت کرے۔

25/10/2020

یہ لوگ کب تک جلسے اور تقریرے کرا گا۔
1947 سے لیکر اب تک صرف تقریرے سنے ہے۔ تنگ اچکا ہوں ۔ ان لوگوں سے ۔

A historian will write on his page.That the france govt  allowed to presumptouosly skeches of Prophet Muhammad (PBUH).Wh...
25/10/2020

A historian will write on his page.
That the france govt allowed to presumptouosly skeches of Prophet Muhammad (PBUH).
While pakistani were busy to follow
Unmeaning rally.

31/08/2020

وہ گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر تھی۔ دفتر سے میں نے چھٹی لی ہوئی تھی کیونکہ گھر کے کچھ ضروری کام نمٹانے تھے۔ میں بچوں کو کمپیوٹر پر گیم کھیلنا سکھا رہا تھا کہ باہر بیل بجی۔ کافی دیر کے بعد دوسری بیل ہوئی تو میں نے جا کر دورازہ کھولا۔ سامنے میری ہی عمر کے ایک صاحب کھڑے تھے۔
"...السلام علیکم ۔۔۔۔!"
انہوں نے نہایت مہذب انداز میں سلام کیا۔ پہلے تو میرے ذہن میں خیال گزرا یہ کوئی چندہ وغیرہ لینے والے ہیں۔ ان کے چہرے پر داڑھی خوب سج رہی تھی، اور لباس سے وہ چندہ مانگنے والے ہر گز نہیں لگ رہے تھے۔
"جی فرمایئے" ، میں نے پوچھا۔
"آپ طاہر صاحب ہیں؟"
’’جی‘‘ میں نے مختصر جواب دیا۔
"وہ مجھے رفیق صاحب نے بھیجا ہے۔ غالباً آپ کو کرائے دار کی ضرورت ہے۔"
ہاں ہاں۔۔۔!
"مجھے اچانک یاد آیا کہ میں نے دفتر کے ایک ساتھی کو بتایا تھا کہ میں نے اپنے گھر کا اوپر والا پورشن کرائے پر دینا ہے اگر کوئی نیک اور چھوٹی سی فیملی اس کی نظر میں ہو تو بتائے۔ کیونکہ دفتر کی تنخواہ سے خرچے پورے نہیں ہوتے۔ مجھے افسوس ہوا کہ میں نے اتنی دھوپ میں کافی دیر اسے باہر کھڑا رکھا۔"

اسے چھ ماہ کے لیے مکان کرائے پر چاہیے تھا۔ کیونکہ اپنا مکان وہ گرا کر دوبارہ تعمیر کروا رہے تھے۔ میں نے تین ہزار کرایہ بتایا۔ لیکن بات دو ہزار پر پکی ہو گئی۔
وہ چلا گیا تو مجھے افسوس ہونے لگا کہ کرایہ کچھ کم ہے۔ گو اوپر صرف ایک چھوٹا سا کمرہ، کچن اور باتھ روم تھا۔
مجھے اپنی بیوی کا دھڑکا لگا ہوا تھا کہ اسے معلوم ہو گا تو کتنا جھگڑا ہوگا۔ اور وہی ہوا۔ بقول اس کے دو ہزار تو صرف بچوں کی فیس ہے۔ مجھے اس نے کافی برا بھلا کہا اور میں چپ چاپ سنتا رہا، اور اپنی قسمت کو کوستا رہا ۔
میں نے ایم ایس سی بہت اچھے نمبروں سے کیا تھا۔ اس لیے فوراً نوکری مل گئی، نوکری ملی تو شادی بھی فوراً ہو گئی۔
میری بیوی بھی بہت پڑھی لکھی تھی۔ وہ بھی ایک انگریزی اسکول میں پڑھاتی تھی، ہمارے تین بچے تھے۔ مگر گزارا مشکل سے ہوتا تھا۔

اگلے ہی دن وہ صاحب اور ان کے بیوی بچے ہمارے گھر شفٹ ہوگئے۔ ان کی بیوی نے مکمل شرعی پردہ کیا ہوا تھا۔ دونوں بڑے بچے بہت ہی مہذب اور خوبصورت تھے۔ چھوٹا گود میں تھا۔
کچھ دنوں بعد ایک دن میں دفتر سے آیا تو میری بیوی نے بتایا کہ میں نے بچوں کو کرائے دار خاتون سے قرآن مجید پڑھنے کے لیے بھیج دیا ہے۔ اچھا پڑھاتی ہیں، ان کے اپنے بچے اتنی خوبصورت تلاوت کرتے ہیں۔

مزید کچھ دن بعد جب میں نے ان کے ایک بیٹے سے تلاوت سنی تو پہلی مرتبہ میرے دل میں خواہش ابھری کہ کاش ہمارے بچے بھی اتنا اچھا قرآن مجید پڑھیں۔
ایک دن میں باہر جانے لگا تو اپنی بیوی سے پوچھ ہی لیا کہ وہ پارلر جائے گی تو لیتا چلوں۔ کیونکہ پہلے تو دو مہینے میں تین چار مرتبہ پارلر جاتی تھی اور اس مہینے میں ایک بار بھی نہیں گئی تھی۔
اس نے جواب دیا کہ پارلر فضول خرچی ہے۔ جتنی خوبصورتی چہرے پر پانچ بار وضو کرنے،نماز اور تلاوت سے آتی ہے کسی چیز سے نہیں آتی۔ اگر زیادہ ضرورت ہو تو گھریلو استعمال کی چیزوں سے ہی چہرے پر نکھار رہتا ہے۔
ایک روز میں کیبل پر ڈرامہ دیکھ رہا تھا تو میرے چھوٹے بیٹے نے مجھے بغیر پوچھے ٹی وی بند کر دیا اور میرے پاس آ کر بیٹھ گیا۔
"بابا یہ بیکار مشغلہ ہے۔ میں آپ کو اپنے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک واقعہ سناؤں۔"
مجھے غصہ تو بہت آیا لیکن اپنے بیٹے کی زبانی جب واقعہ سنا تو میرا دل بھر آیا۔
"یہ تمہیں کس نے بتایا"، میں نے پوچھا۔
"ہماری استانی محترمہ نے۔۔۔ وہ قرآن مجید پڑھانے کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کے متعلق بتاتی ہیں۔"
اپنے گھر کی اور بیوی بچوں کی تیزی سے بدلتی حالت دیکھ کر میں حیران ہو رہا تھا کہ ایک روز بیوی نے کہا کہ کیبل کٹوادیں۔ کوئی نہیں دیکھتا اور ویسے بھی فضول خرچی اور اوپر سے گناہ ہے۔
چند روز بعد بیوی نے شاپنگ پر جانے کو کہا تو میں بخوشی تیار ہو گیا، اس نے کافی دنوں بعد شاپنگ کا کہا تھا ورنہ پہلے تو آئے دن بازار جانا رہتا تھا۔
"کیا خریدنا ہے؟"، میں نے پوچھا۔
’’برقعہ۔۔۔۔۔!!‘‘
کیا؟؟
میں ہنسا تو وہ بولی،
’’پہلے میں کتنے ہی غیر شرعی کام کرتی تھی، آپ نے کبھی مذاق نہیں اڑایا تھا، اب اچھا کام کرنا چاہتی ہوں تو آپ کو مذاق سوجھ رہا ہے۔‘‘
میں کچھ نہ بولا۔
پھر چند دن بعد اس نے مجھے کافی سارے پیسے دیئے اور کہا فریج کی باقی قیمت ادا کر دیں۔ تاکہ مزید قسطیں نہ دینی پڑیں۔
"اتنے روپوں کی بچت کیسے ہوگئی؟"
"بس ہو گئی"، وہ مسکرائی
"جب انسان اللہ کے بتائے ہوئے احکام پر چلنے لگے تو برکت خود بخود ہو جاتی ہے۔یہ بھی وہ کرائے دار خاتون بتایا ہے‘‘

سکون میرے اندر تک پھیل گیا۔میری بیوی اب نہ مجھ سے کبھی لڑی، نہ شکایت کی۔ بچوں کو وہ گھر میں پڑھا دیتی ہے۔ خود بچوں کے ساتھ قرآن مجید تجوید سے پڑھنا سیکھ رہی تھی، وہ خود نماز پڑھنے لگی تھی، اور بچوں کو سختی سے نماز پڑھنے بھیجتی۔
مجھے احساس ہونے لگا کہ نجات کا راستہ یہی تو ہے۔ پیسہ اور آرائش سکون نہیں دیتا۔ اطمینان تو بس اللہ کی یاد میں ہے۔
مجھے اس دن دو ہزار کرایہ تھوڑا لگ رہا تھا، آج سوچتا ہوں تو لگتا ہے کہ وہ تو اتنا زیادہ تھا کہ آج میرا گھر سکون سے بھر گیا ہے۔

14/08/2020

According to world Bank Statistics 25% Pakistan population is under the poverty line which mean that 25 people out of hundred dont have access to two time meal this will increase further at the end of 2020 and we here are celebrating our so called Independence. celebrate this time in another way, in such a way that will be fruitful .Instead of buying a flag buy some sort of food items and provide them to needy people around you, instead of buying a horn and making noise provide a piece of cloth to poor,instead of dragging your vehicle in streets and then changing your car wheels ,buy some sort of tents for those sleeping under the blue sky in rains ,in burning light of sun, in heavy winds and wrenching cold weather
BE PATRIOTIC BE PAKISTANI
PAKISTAN ZINDABAD
HAPPY INDEPENDENCE DAY ❣❣

ڈارک ویب کیا ھے ۔۔۔؟؟؟آپ جو انٹرنیٹ دن رات چلاتے ہیں، اس کے متعلق کتنی معلومات ہیں آپ کو ۔۔۔؟؟؟کیا آپ جانتے ہیں کہ جتنا ...
06/08/2020

ڈارک ویب کیا ھے ۔۔۔؟؟؟

آپ جو انٹرنیٹ دن رات چلاتے ہیں، اس کے متعلق کتنی معلومات ہیں آپ کو ۔۔۔؟؟؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ جتنا انٹرنیٹ آپ روز استمعال کرتے ہیں وہ کُل انٹرنیٹ کا صرف چار فیصد ھے ۔۔۔

جی ہاں! اور اسے Surface web یا lightweb کہتے ہیں ۔۔۔

اس کے بعد نمبر آتا ھے deeb web کا، جو کُل انٹرنیٹ کا باقی 96% ہے ۔۔۔

اور یہ آپکے استعمال میں موجود Surface web سے 5000 ہزار گنا بڑا اور وسیع ہے، اس میں Surface web استعمال کرنے والے ہر شخص، ہر ادارے اور ہر حکومت کی ہر قسم کی معلومات جمع ہیں ۔۔۔

لیکن کہانی یہیں ختم نہیں ہوتی ۔۔۔!

کیونکہ Deep web کا ایک حصہ ہے جو تمام انٹرنیٹ کا تھل ھے، وہ Dark web یا Black net کہلاتا ہے ۔۔۔!

کوئی نہیں جانتا کہ یہ کتنا حجم رکھتا ھے مگر، یہاں دنیا کا ہر غیر قانونی و غیر انسانی کام ہوتا ھے ۔۔۔!

منشیات، اسلحہ اور عورت کی خرید و فروخت سے لے کر ایک انسان کو ذبح کر کے گوشت کھانے تک Deep web عام براؤذر کے ذریعہ باآسانی کھل سکتی ہے۔ مگر اسے کوئی سرچ نہیں کر سکتا۔ اسکے کھلنے کی صرف ایک ہی صورت ہے کہ جس نے ڈیپ ویب کی وہ سائٹ بنائی ہے اسکا لنک جو چند الٹے سیدھے کوڈ نما الفاظ پر مشتمل ہوتا ہے اسے کسی بھی برائوزر میں ڈال کر انٹر کردیا جائے تو سائٹ کھل جاتی ہے۔ جب کہ dark web کسی بھی عام برائوذر سے کبھی بھی نہیں کھلتی ماسوائے ٹور پراجیکٹ نامی برائوذر کے جسکی سائٹس کی ایکسٹینشنز onion ہوتی ہیں جو صرف ٹور برائوزر پر ہی کھلتی ہے. اسکا بھی سائٹ لنک عجیب الٹے سیدھے کوڈ نما نمبرز پر مشتمل ہوتا ہے اور اسکا سائٹ کوڈ معلوم ہو، تب ہی کھلتی ہے. مگر tor کے کچھ اپنے سرچ انجن ہیں جن پر مطلوبہ سائٹ یا مطلوبہ ویڈیوز یا مطلوبہ مواد کو گوگل کی طرح سرچ کرکے باآسانی تلاش کیا جاسکتا ہے ۔۔۔

اسی میں مزید ایک قدم آگے red room ہے۔ جہاں بند کمروں میں دنیا کا بدترین تشدد دکھایا جاتا ہے ۔۔۔

جیسے زندہ انسانوں کی کھال اتارنا، آنکھیں نکالنا، ناک کان آلہٰ تناسل وغیرہ کاٹنا، اسمیں سلاخیں گھسانا وغیرہ وغیرہ ۔۔۔

اس سب کے بعد ان سب کا باپ Marianas web ہے ۔۔۔ جسے نہ کوئی جان سکا نہ جانتا ہے اور نہ اس تک پہنچنا آسان ہے۔ کہا جاتا ہے کہ وہاں دنیا کی چند بڑی طاقتوں کے قیمتی راز دفن ہیں جیسے اسرائیل امریکہ وغیرہ نیز اسکے ٹاپ آپریٹرز iluminaties ہیں جہاں دنیا بھر کے الومناٹیز کا ڈیٹا بیس موجود ہے ۔۔۔

ڈارک ورلٖڈ میں ایک خاص قسم کی ویب سائٹس کو ریڈ رومز کہا جاتا ہے۔ وہاں تک رسائی تقریبا ناممکن ہے ۔۔۔

ڈارک ویب ورلڈ میں یہ سب سے خفیہ رومز ہیں۔۔۔ وہاں تک رسائی بنا پیسوں کے نہیں ہوتی ۔۔۔

ان سائٹس پر جانور یا انسانوں پر لائیو تشدد کیا جاتا ہے اور بولیاں لگائی جاتی ہیں ۔۔۔

آپ بٹ کوئن کی شکل میں پیسے ادا کر کے فرمائش کر سکتے ہو کہ اس جانور یا انسان کا فلاں اعضا نکال دو ۔۔۔حقیقی زندگی میں اگر آپ اعتراف کرتے ہیں کہ آپ ریڈ رومز تک گئے ہو تو آپ کو صرف وہاں جانے کے اعتراف پر بھی جیل جانا پڑے گا ۔۔۔

ایسی ایک ویب سائٹ بھی موجود ہے جہاں پر یورپ بھر میں کسی کے بھی قتل کی سپاری دے سکتے ہیں ۔۔۔

عام شخص کا قتل بیس ہزار یورو، صحافی کا قتل ستر ہزار یورو اور سلیبرٹی کے قتل کا ریٹ ایک لاکھ یورو سے شروع ہوتا ہے ۔۔۔

ایک ویب سائٹ کا کلیم ہے کہ وہ مردہ بچوں کی روحیں فروخت کرتے ہیں ۔۔۔

پنک متھ ایک ویب سائٹ ہوتی تھی جو کہ دو ہزار چودہ میں ٹریس کر کے بین کر دی گئی، وہاں لوگ اپنی سابقہ گرل فرینڈز، بیوی سے انتقام کی خاطر ان کی عریاں تصاویر بیچتے تھے اور ویب سائٹس ان لڑکیوں کے نام ، ہوم ایڈریس اور فون نمبر کے ساتھ یہ تصاویر شیئر کرتی تھی، اس ویب سائٹ کی وجہ سے چار سے زیادہ لڑکیاں خود کشی کر چکی تھیں، لیکن یہ ویب سائٹ باز نہیں آئی ۔۔۔

ایف بی آئی نے دو ہزار چودہ میں اس کے خلاف تحقیات شروع کیں اور اس کا سرور ٹریس کر کے بند کر دیا، مالکان آج تک فرار ہیں ( ویب سائٹ چونکہ اب آپریٹ نہیں کرتی ا سلیے نام بتا دیا ) ۔۔۔

۔

ڈارک ورلڈ یا ڈیپ ورلڈ میں کچھ ایسی گیمز بھی پائی جاتی ہیں جو عام دنیا میں شائد بین کر دی جائیں، ایسی ہی ایک خوفناک گیم کا نام " سیڈ ستان(شیطان ) " ہے ۔۔۔

اس گیم کے گرافکس اس قدر خوفناک ہیں کہ عام دنیا میں کوئی بھی گیم اسٹور اس گیم کی اجازت نہیں دے گا ۔۔۔

۔

۔انسانی اسمگلنگ کا سب سے بڑا گڑھ ڈارک ویب ورلڈ کو کہا جاتا ہے، یہاں خواتین کو بیچنے کا کام بھی کیا جاتا ہے ۔۔۔جوزف کاکس جو کہ ایک ریسرچر ہیں وہ دو ہزار پندرہ میں ڈیپ ویب ورلڈ پر ریسرچ کر رہے تھے، ایسے میں اسی ورلڈ میں انھیں گروپ ٹکرایا جس کا نام "بلیک ڈیتھ " تھا اور انھوں نے جوزف کو ایک عورت بیچنے کی آفر کی جس کا نام نکول بتایا اور وہ گروپ اس عورت کی قیمت ڈیڑھ لاکھ ڈالرز مانگ رہا تھا ۔۔۔

۔

۔کینی بال یعنی آدم خوروں کا ایک فورم ہے جہاں کے اراکین ایک دوسرے کو اپنے جسم کے کسی حصے کا گوشت فروخت کرتے ہیں، جیسا کہ پچھلے دنوں وہاں ایک پوسٹ لگی جس کے الفاظ یہ تھے،

" کیا کوئی میری ران کا آدھا پاونڈ گوشت کھانا چاہے گا ۔۔۔؟ صرف پانچ ہزار ڈالرز میں، اسے خود کاٹنے کی اجازت ہو گی۔۔"

۔

۔جہاز تباہ ہونے کے بعد بلیک باکس (جہاز کا ایک آلہ) تلاش کیا جاتا ہے کیوں کہ وہ ایسے میٹریل سے بنا ہوتا ہے جو تباہ نہیں ہوتا، س بلیک باکس میں پائلٹ اور کو پائلٹ کی آخری ریکاڈنگز ہوتی ہیں، اس سے پتا چل جاتا ہے کہ تباہ ہونے سے پہلے کیا ہو اتھا، ایک ویب سائٹ پر تباہ شدہ جہازوں کی آخری ریکاڈنگز موجود ہیں، وہاں نائن الیون کے جہاز کی آڈیو فائل بھی موجود ہے ۔۔۔

۔

۔ایک ویب سائٹ جوتے، پرس، بیلٹ وغیرہ بیچتی ہے اور ان کا یہ دعوی ہے کہ یہ انسانی کھالوں سے بنے ہیں ۔۔۔

لکھنے کو بہت کچھ لکھا جا سکتا ہے، آپ اس بارے بزنس انسائیڈر، ریڈٹ، یا مختلف فورمز پر آرٹیکلز بھی پڑھ سکتے ہیں لیکن ڈارک ویب ورلڈ ایسی گھناونی دنیا ہے جس کے بارے بس اتنا سا ہی جاننا ضروری ہے ۔۔۔

دنیا میں تین قسم کے ویب ہیں ۔۔۔

۱۔ سرفیس ویب

۲۔ڈیپ ویپ

۳۔مریانہ ویب یا ڈارک ویب

سرفیس ویب وہ ویب ہے جو ہم میں سے ہر کوئی استعمال کرتا ہے جس میں روز مرہ کے کام یعنی گوگل فیس بک ویکیپیڈیا یوٹیوب وغیرہ تک رسائی حاصل کی جاتی ہے، یہ وہ ویب سائٹس ہوتیں ہیں جو انڈیکسڈ ہوئی ہوتیں ہیں۔جن کے لنکس کو گوگل کے اندر ایڈ کیا جاتا ہے، جنھیں ہم سرچ کرتے ہیں تو اُن تک رسائی ممکن ہے ۔۔۔

2۔ ڈیپ ویب

یہ وہ ویب سائٹس ہوتیں ہیں جو انڈیکسڈ نہیں ہوئی ہوتیں ۔۔۔

یہ بنک ریکارڈز، میڈیکل ریکارڈز، سائنٹیفک رپورٹز، اکیڈیمک انفارمیشن، یعنی تمام ایسی سائٹز ہیں، جن تک رسائی تب ہی حاصل کی جا سکتی ہے جب اُن کا ایڈریس ہمارے پاس ہو، یعنی اُن کے ایمپلائی یا کسٹمر یا سٹوڈنٹس ہی رسائی حاصل کر سکتے ہیں، جن کے پاس پاسورڈ اور یوزر آئی ڈی ہو ۔۔۔

3۔ مریانہ ویب یا ڈارک ویب

اسے مریانہ ٹرنچ کی نسبت سے مریانہ ویب کا نام دیا گیا ہے جو سمندر کا سب سے گہرا حصہ ہوتا جہاں پہنچنا مُشکل ہی نہیں نا ممکن ہوتا ہے، ان ویب سائٹس تک پہنچنے کے لیے مخصوص براوزر یوزر آئی ۔ڈی اور پاسورڈ کی ضرورت ہوتی ہے ۔۔۔

یہ وہ جگہ ہے جہاں ایک عجیب ہی دنیا شیطانیت میں ڈوبی ہوتی ہے۔یہ وہ ویب ہے جہاں تک پہنچا نہیں جا سکتا اور پہنچنا چاہیں تو غیر قانونی ہونے کے ساتھ انتہائی خطرناک بھی ہے، یہاں جو لوگ کام کرتے ہیں اُن کے سرورز بھی پرائیویٹ ہوتے ہیں، یہاں پر کسی بھی ریگولر براوزر سے رسائی حاصل نہیں کی جا سکتی، ایک مخصوص براوزر ہے ٹی۔او۔آر۔یعنی TOR

اسی کے ذریعے ہم یہاں تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، اس ویب تک رسائی حاصل کرنے سے ہماری انفارمیشن اِن تک جا سکتی ہے جس کو یہ اپنے کسی بھی گندے مقصد کے لیے استعمال کر سکتے ہیں اور ہمیں پھنسا سکتے ہیں، یہاں پیسوں کی ادائیگی کے لیے بِٹ کوئین کرنسی متعارف کروائی گئی ہے جو ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے ۔۔۔

یہ ویب خفیہ ادارے، مافیا، ہٹ مین ،سیکرٹ سوسائٹیز استعمال کرتی ہیں ۔۔۔

یہاں پر کاروبار ہوتا ہے، ڈرگز کا، ویپنز کا، کنٹریکٹ کلنگز کا، چائیلڈز پورنو گرافی کا، پرائیویٹ لائیو فائٹس کا، ملکوں کے راز چُرانے اور بیچنے کا، انسانی اعضاء بیچنے اور خریدنے کا، لوگوں کے بنک اکاونٹس ہیک کرنے کا ۔۔۔ یعنی ہر دو نمبر کام یہاں پر ہوتا ہے، ان کو پکڑنا بہت ہی مُشکل ہے ایک طرح سے ناممکن ہے ۔۔۔

ہمارا اصل مُدعا یہ نہیں، اصل مُدعا یہ ہے کہ پاکستان میں ہونے والے لگاتار بچوں کے اغوا اُن کے ساتھ جنسی تشدد اور اُن کو مار دینا ۔۔۔

بچوں کا قتل پاکستان میں کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن پاکستان میں سچ کو ہمیشہ مسخ کیا جاتا رہا، اور پاکستان میں ہی نہیں، دنیا کے بیشتر ممالک میں بھی یہ سب ہو رہا ہے، آج سے بائیس برس پہلے کا ایک کیس کچھ دوستوں کو یاد ہوگا جاوید اقبال مغل سو بچوں کو قتل کرنے والا درندہ جو بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کرتا تھا اُن کو قتل کرتا تھا اور اُن کی لاشوں کو تیزاب میں جلا دیتا تھا۔ جاوید اقبال مغل جسے جسٹس اللہ بخش رانجھا نے سو دفعہ پھانسی پر چڑھانے کا حُکم دیا تھا، اُسے ایک نفسیاتی مریض کہا گیا تھا، روزنامہ ڈان کی دو ہزار ایک میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطاق جاوید اقبال مغل نے ایک ویڈیو گیم سینٹر بنایا ہوا تھا جہاں وہ بچوں کو ٹریپ کرتا تھا اُن کے ساتھ جنسی تشدد کرتا تھا اُنھیں پیسے دیتا تھا اور ڈرا دھمکا کر چپ کروا دیتا تھا، قتل کرنے کے لیے وہ گھر سے بھاگے بچوں اور فُٹ پاتھ پر رہنے والے غریب بچوں کا انتخاب کرتا تھا ۔۔۔

تین دسمبر اُنیس سو ننانوے کو ایک اردو اخبار کے دفتر پہنچ کر اُس نے اعتراف کیا تھا کہ میں جاوید اقبال ہوں سو بچوں کا قاتل، میں نے سو بچوں کا قتل کیا ہے اور مجھے نفرت ہے اس دنیا سے مجھے بچوں کو قتل کرنے پر کوئی ندامت نہیں ہے، جاوید اقبال مغل اور اُس کی اعانت کرنے والوں کو موت کی سزا سنائی گئی اور بعد میں جاوید اقبال اور اُسکے ساتھی نے جیل میں زہر کھا کر خود کشی کر لی تھی ۔۔۔

کچھ لوگوں کا خیال ہے کسی خفیہ ہاتھ نے اُن کو ختم کروا دیا تھا اور یہ کیس تھا ہیومین آرگنز کی اسمگلنگ کا، یعنی بچوں کے ساتھ جنسی تشدد کی ویڈیوز اور بعد میں اُن کو قتل کرکے اُن کے جسمانی اعضاء بیچے گئے تھے اور جاوید اقبال مغل کو خاموش کروا دیا گیا، خفیہ ہاتھوں کے لیے کئی جاوید اقبال کام کرتے ہیں ۔۔۔

دو ہزار پندرہ کا ایک بڑا اسکینڈل جس میں دو ہزار چھ سے لیکر دو ہزار پندرہ تک تین سو بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کر کے اُن کی ویڈیوز بنائی گئیں اور اُس سارے معاملے میں پولیس اور ایم۔پی۔اے ملک احمد سعید کو ملوث بتایا گیا۔ہم جس طرح سے ہر کیس کو جہالت اور نفسیاتی پیچیدگیوں کو وجہ بنا کر چُپ ہو جاتے ہیں ایسا نہیں ہے، یہ ایک ملٹی ٹریلین انڈسٹری ہے، ابھی حال ہی میں قصور میں زینب بھی اسی جنسی تشدد کا شکار ہوئی اور بعد میں اُس کی لاش کچرے میں پائی گئی۔اور پورے پاکستان میں ہی یہ ہو رہا مذہبی کمیونٹی لبرلز کو اسکی وجہ مانتے ہیں اور لبرلز اس کو مولویوں پر تھوپ رہے بھائی لوگ یہ اتنا سادہ کام نہیں ہے یہ کسی محرومی کی وجہ سے یا نفسیاتی پیچیدگیوں کی وجہ سے نہیں ہو رہا یہ کاروبار ہے۔بہت بڑا کاروبار ہے مثال کے طور دنیا کے کچھ امیر لوگ اپنے گھروں میں بیٹھ کر ڈارک ویب پر جاتے ہیں جہاں وہ کسی مخصوص ویب سائیٹ کے ممبر ہوتے ہیں وہاں باقاعدہ لائیو دیکھایا جاتا ہے، یہ سب وہ باقاعدہ اپنی ڈیمانڈ پر بچے کے ساتھ یا عورت کے ساتھ جنسی تشدد کرواتے اور بولی لگاتے ہیں کہ اس کے ساتھ یہ کرو تو اتنے پیسے لے لو اور وہ کرو تو اتنے پیسے۔۔۔

پرائیویٹ فائٹس میں کسی ایک فائٹر کے مرنے تک یہ لوگ بولیاں لگاتے رہتے ہیں ۔۔۔

ہم لوگ ایک ایسی شیطانی دنیا میں رہ رہے ہیں جس کی شیطانیت پوری طرح سے انسانیت پر غالب آچُکی ہے جس کی وجہ ہے اچھے لوگوں کی خاموشی ۔۔۔

نِکلو، جاگو، اُٹھو ورنہ دنیا سے اُٹھ جاو گے، یہاں کچھ بُرے لوگ اپنے تھوڑے سے فائدے کے لیے انسانی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں، ہمارے ملک کی کیا حالت ہے، کرپشن، بے ایمانی، رشوت خوری ہمارا شیوہ بن چکا ہے۔ ہم چُپ ہیں یوں جیسے مر چُکے ہیں ۔۔۔

میری مُلک کے اہم اداروں سے درخواست ہے کہ قصور میں بھارتی دخل اندازی کو بھی چیک کیا جائے، مجھے پورا یقین ہے ان آرگنائزڈ کرائم کے پیچھے سرحد پار سے بھی کچھ سرکاری اور غیر سرکاری لوگ ضرور شامل ہوں گے ۔۔۔

ہمیں اُٹھنا پڑیگا ورنہ ایک عام انسان کی پہلے سے جہنم زندگی اور بھی جہنم بن جائے گی ۔۔۔

والسلام،

 💚💚
05/08/2020

💚💚

😭😭
05/08/2020

😭😭

جماعت اسلامی لبنان کا شعبہ   لبنان دھماکے کے بعد سب سے پہلے خدمات کے لئے حاضر۔۔۔۔۔سینکڑوں رضاکار اور ایمبولینسز مصروف عم...
05/08/2020

جماعت اسلامی لبنان کا شعبہ لبنان دھماکے کے بعد سب سے پہلے خدمات کے لئے حاضر۔۔۔۔۔
سینکڑوں رضاکار اور ایمبولینسز مصروف عمل
جماعت اسلامی خدمت خلق کا روشن نام.
A great foundation 👈

🙏🙏
05/08/2020

🙏🙏

Pray for lebnon 🙏🙏🙏
05/08/2020

Pray for lebnon 🙏🙏🙏

کل جو کہہ رہے تھے پاکستان حملہ نہیں کرتا یہ نہیں کرتا وہ نہیں کرتا وہ بیروت کی تباہی دیکھ کہ اسرائيل اور امریکہ کو بددعا...
05/08/2020

کل جو کہہ رہے تھے پاکستان حملہ نہیں کرتا یہ نہیں کرتا وہ نہیں کرتا
وہ بیروت کی تباہی دیکھ کہ اسرائيل اور امریکہ کو بددعاکیوں دے ؟؟؟
یہی ہوتا ہے جنگوں میں ...
جو ایٹم بم جاپان پہ گرا تھا وہ نیا نیا تھا ...
اب جو پاکستان انڈیا کے پاس ایٹم بم اللہ نا کرے اگر یہ چل جاۓ تو دونوں ملکوں کے کروڑوں لوگ مر جاٸیں گے ..
پاکستان زندہ باد
پاک آرمی زندہ باد
پاکستان کے ایٹمی ہتھیار جو محفوظ ہیں
وہ آرمی کی ہی بدولت ہیں

Exactly one year ago today, August 5, 2019 added a new turn and chapter in the Kashmiris struggle as India tried to abol...
05/08/2020

Exactly one year ago today, August 5, 2019 added a new turn and chapter in the Kashmiris struggle as India tried to abolish their identity through demographic apartheid, which was rejected by the Kashmiri people!

We stand united with our Kashmiri brothers and sisters, today on Kashmir Siege Day!

Pray for   💔🙏🙏
05/08/2020

Pray for 💔🙏🙏

❣❣❣Deep Inside💚💚
03/08/2020

❣❣❣Deep Inside💚💚

News songs release my DG ISPR& and some famous tweets by Umer and anwar bhai 😂
03/08/2020

News songs release my DG ISPR
& and some famous tweets by Umer and anwar bhai 😂

Real face of ptm
03/08/2020

Real face of ptm

ڈرامے سے حقیقت تک کا سفر ❤
25/07/2020

ڈرامے سے حقیقت تک کا سفر ❤

صدر رجب طیب ایردوان نے آیا صوفیا کو میوزیم سے مسجد میں تبدیل کرنے کے حکم پر دستخط کر دیے‏ترکی کی اعلیٰ انتظامی عدالت دان...
10/07/2020

صدر رجب طیب ایردوان نے آیا صوفیا کو میوزیم سے مسجد میں تبدیل کرنے کے حکم پر دستخط کر دیے
‏ترکی کی اعلیٰ انتظامی عدالت دانشتائے نے آیاصوفیا کو میوزیم بنانے کے عمل کو معطل کر دیا ہے اور اس کی بطور مسجد کی حیثیت کو بحال کیا ہے۔ ججر نے متفقہ فیصلہ کیا ہے،
الحمدللہ ❤

RIP KNOWLEDGE.
03/07/2020

RIP KNOWLEDGE.

اسلام آباد مندر اور جامعہ حفصہ مدرسہ۔اسلام کے نام پر بننے اولا عظیم  ملک پاکستان میں ایک طرف جامعہ حفصہ مدرسہ کو شہید کر...
03/07/2020

اسلام آباد مندر اور جامعہ حفصہ مدرسہ۔
اسلام کے نام پر بننے اولا عظیم ملک پاکستان میں ایک طرف جامعہ حفصہ مدرسہ کو شہید کردیا گیا ہے۔ تو دوسری طرف اسلام آباد میں ہندو کیلئے مندر بنایا جارہے ہے۔ لیکن ملک میں صرف ان لوگوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ جو حکومت میں ہیں۔ کہتے ہیں کہ یہ سارا کہ سارا حکومت کا کام ہیں۔ کہ ان لوگوں نے انہیں زمین فراہم کی۔ بھائی یہ ہمارا ملک ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان جسمیں وہ ہوگا جو عوام کہے۔ نہ کہ بند دروازوں میں خفیہ لوگ ۔ یہ ملک ہمارا ہے یعنی پاکستانی قوم کی۔ حکومت تو انے جانے والوں کا ہیں۔ کل کوئی اور تھا۔ آج کوئی اور ہے۔ لیکن ہم نے خود اپنے آپ کو غیرو کو حوالہ کیا ہے۔ وہ جو کہے ہم وہی کرےگا۔ نہ کے ہمارے کوئی اپنا فیصلہ ہو۔ ہم ہمیشہ دوسروں کی پیچھے بھاگتے ہیں۔ کب ہم اپنے فیصلوں پر ابھرے گے؟۔ اتنے شعور کے باوجود بھی ہم اوروں کے پیچھا کرہےہے۔ جب تک ہم نے خود نہیں بدلا تب تک یہ ہم پر ایسے نسخہ ازماینگے۔

لیکن ہم ایسے کرنے والا نہیں ہیں۔ ہم تو عظیم قوم ہیں۔ ملک ہے۔ چودھری ہے۔ رانا ہے۔ خان ہے۔ وہ لوگ ایجاد کرتے رہینگے اور استعمال کرتے رہینگے۔

لیکن اب وہ لوگ ہم استعمال کرہے ہیں۔ اور ہم ک
کچھ بھی نہیں کرسکتے۔ ہمیں ان لوگوں کے پنجو سے اذاد ہونا ہیں۔ اگر ہم چاہیں تو ۔ ورنہ ایسے زلیل اور رسوا ہوتے رہینگے۔ تو اسے طرح اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مندر، چرچ۔ اور بت خانے بنوائے جائنگے۔ اور گھروں میں ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر صرف پوسٹیں کرتے رہینگے۔ جس سے کچھ بھی ہوتا۔ اور یو ہمارے ملک میں عیر مسلموں کیلئے عبادت خانے بنوائے جائنگے۔ اور ہمارا ملک ایک عظیم بت خانہ بن جائیں گا۔

02/07/2020
Yes....👌👌👌👌
01/07/2020

Yes....👌👌👌👌

01/07/2020

What a great decision👌👌

آج پھر انسانیت ہار گئی! 😔فاطمہ اسحاق نے 13 جون 2020 کو خودکشی کرلی۔ وہ گذشتہ کئی مہینوں سے اپنے لاپتہ بھائی امام اسحاق ک...
15/06/2020

آج پھر انسانیت ہار گئی! 😔
فاطمہ اسحاق نے 13 جون 2020 کو خودکشی کرلی۔ وہ گذشتہ کئی مہینوں سے اپنے لاپتہ بھائی امام اسحاق کے لئے احتجاج کررہی تھیں۔ لاپتہ ہونے کی وجہ سے شدید ذہنی دباؤ اور اضطراب نے فاطمہ کو اتنا مجبور کردیا کہ اِنہوں نے خود ہی اپنی جان لے لی۔ 💔😢

Source:-
https://thebalochistanpost.net/2020/06/depressed-sister-of-a-baloch-missing-person-commits-suicide/

کچھ تو چکر ہے..!  امریکہ میں 70000 لوگ کرونا وائرس سے مرے  ہمیں تو یقین نہیں جس ملک میں ایک قتل کے لئے اتنے لوگ روڈوں پر...
06/06/2020

کچھ تو چکر ہے..!
امریکہ میں 70000 لوگ کرونا وائرس سے مرے ہمیں تو یقین نہیں جس ملک میں ایک قتل کے لئے اتنے لوگ روڈوں پر نکلے. اگر 70000 ہزار لوگ مرتے تو ڈر کے مارے ایک بھی شخص باہر نہ نکلتا کچھ تو چکر ہے؟
امریکہ میں اتنی بڑی ہجوم کے باوجود نا کرونا کیسس بڑھ گئے ہیں. اور نا ان سب کے منہ پر ماسک ہیں.
پھر ہماری مسجدیں کاروبار کس وجہ سے بند ہیں؟
(عوام دشمن حکومت ایسا ہی ہوتا ہے. جیسا ہ

 🙏کہاجاتا ہے کہ زمانہ قدیم میں کسی رنڈی کا رقص(مجرا) دیکھنے کے لیے مخصوص جگہ یعنی کوٹھے کا رخ کیا جاتا تھا۔  تو وہ رنڈی ...
03/05/2020

🙏

کہاجاتا ہے کہ زمانہ قدیم میں کسی رنڈی کا رقص(مجرا) دیکھنے کے لیے مخصوص جگہ یعنی کوٹھے کا رخ کیا جاتا تھا۔ تو وہ رنڈی اہل تماشہ کو اپنی دلکش اداؤں اور جسم کو برہنہ حالت میں پیش کر کے داد وصول کرتی تھی۔ اگر اس رنڈی یعنی طوائف سے پوچھا جاتا کہ وہ یہ کام کیوں کرتی ہے تو سو میں سے 99.99 فیصد یہ جواب ہوتا کہ مجبوری ہے میں مجبور ہوں شوق سے نہیں کرتی۔ وہ مجبوری اگر معلوم کرنے کی کوشش کی جاتی تو ہر کسی کی ایک اپنی دل سوز کہانی ہوتی، کسی کے سر پہ سایہ نا رہا تو کسی کو شوہر غیرت والا نا ملا تو کسی کے سر پر ماں باب کا سایہ نہ رہا۔ یہ ساری باتیں کرنے کا مقصد یہ کہ ان طوائفوں کی مجبوریاں کسی نہ کسی طرح سمجھ میں آتیں تھیں مگر آج کی طوائف کو کیا ہو گیا ہے ؟ میں بات کر رہا ہوں ٹک ٹاک والے رنڈی خانے کی جی ہاں بہت سارے لوگوں کو میری باتیں نا گوار گزریں گی مگر وہ باتیں کرنی بھی ہیں۔ دیکھتا ہوں کہ انتہائی مختصر لباس میں ملبوس یہ بنت حوا اور نام کی مسلمان دوشیزہ اہل زمانہ کو اپنی دلکش اداؤں، ٹائیٹ جینز، چستی پاجامے پہن کر اوپر اگر بس چلے تو شرٹ بھی اتار دیں۔ ٹھمک ٹھمک کر اہل زمانہ کے سامنے خود کو پیش کرتی ہے اور داد کی منتظر ہوتی ہے۔ کیا یہ سب ان کوٹھوں کی پیداوار ہیں ؟ کیا ان کے سر پہ بھی کسی کا سایہ نہیں؟
اپنی رائے سے آگاہ کیجئے۔ شکریہ۔۔۔🤔😭😭

سمجھ نہیں آتا ان بھائی ان کے والدین اور ان کے شوہر بیغرت ہیں یا ان کو نہیں پتا اسلام کیا کہتا ہے ۔۔۔۔😭

دوسری جنگِ عظیم کے اختتام پر جرمن فوج کو فرانس خالی کرنے کا حکم ملا تو جرمن کمانڈنٹ نے افسروں کو جمع کر کے کہا کہ :" ہم ...
03/05/2020

دوسری جنگِ عظیم کے اختتام پر جرمن فوج کو فرانس خالی کرنے کا حکم ملا تو جرمن کمانڈنٹ نے افسروں کو جمع کر کے کہا کہ :
" ہم نازی جنگ ہار چُکے ہیں، فرانس ہمارے ہاتھ سے نکل رہا ہے۔ یہ سچ ہے اور یہ بھی سچ ہے کہ شاید اگلے 50 برسوں تک ہم کو دوبارا فرانس میں داخلے کی اجازت بھی نہ ملے اس لیے میرا حکم ہے کہ پیرس کے عجائب گھروں، نوادرات سے بھرے نمائش گھروں اور ثقافت سے مالا مال ہنر کدوں سے جو کچھ سمیٹ سکتے ہو سمیٹ لو۔ جب فرانسیسی اس شہر کا اقتدار سنبھالیں تو انہیں جلے ہوئے پیرس کے علاہ کچھ نہ ملے ... "

جنرل کا حکم تھا سب افسر عجائب گھروں پر ٹوٹ پڑے اور اربوں ڈالرز کے نوادرات اُٹھا لائے۔ اُن میں ڈوئچی کی مونا لیزا تھی، وین گوہ کی تصویریں، وینس ڈی ملو کا مرمریں مجسمہ غرض کہ کچھ نہ چھوڑا۔ جب عجائب گھر خالی ہو گئے تو جنرل نے سب نوادرات ایک ٹرین پر رکھے اور ٹرین کو جرمنی لے جانے کا حکم دیا۔ ٹریں روانہ تو ہو گئی لیکن شہر سے باہر نکلتے ہی اس کا انجن خراب ہو گیا۔ انجینئر آئے انجن ٹھیک کیا اور ٹرین پھر روانہ ہو گئی لیکن 10 کلومیٹر طے کرنے بعد اس کے پہیے جام ہو گئے۔ انجینئر آئے، مسئلہ ٹھیک کیا اور ٹرین پھر روانہ ہو گئی، لیکن چند کلومیٹر بعد بوائلر پھٹ گیا، انجئنیر آئے بوائلر مرمت ہوا اور ٹرین پھر چل پڑی۔ ابھی تھوڑی دور ہی گئی تھی کہ پریشر بنانے والے پسٹن جواب دے گئے۔انجینئر آئے پسٹن مرمت ہوئے اور ٹرین روانہ ہوئی ...

میرے پیارو! ٹرین خراب ہوتی رہی اور جرمن انجینئر اسے ٹھیک کرتے رہے یہاں تک کہ فرانس کا اقتدار فرانسیسیوں نے سنبھال لیا اور ٹرین ابھی فرانس کی حد میں ہی رہی۔ ٹرین کے ڈرائیور کو پیغام ملا کہ :
...

ڈرائیور نے مکے ہوا میں لہرائے اور واپس پیرس روانہ ہو گیا۔ ل جب وہ پیرس پہینچا تو فرانس کی ساری لیڈرشپ اس کے استقبال کے لئے کھڑی تھی، ڈرائیور پر گُل پاشی کی گئی پھر اس کے ہاتھ میں مائیک دے دیا گیا، ڈرائیور بولا :
" جرمن گدھوں نے نوادرات تو ٹرین میں بھر دیئے لیکن یہ بھول گئے کہ ڈرائیور فرانسیسی ہے اور اگر ڈرائیور نہ چاہے تو گاڑی کبھی منزل پر نہیں پہنچا کرتی ... "

عزیز دوستو! عرصے بعد ہالی وڈ نے اس ڈرائیور پر دی ٹرین فلم بنائی ...

قارئین کرام المختصر و مقصود یہ کہ اگر اپنے ملک کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو یہ بھی کی سٹوری سے کم نہیں، کبھی انجن فیل ہو جاتا ہے کبھی پہیہ جام، کبھی پسٹن پھٹ جاتا ہے تو کبھی بوائلر۔ پہلے دن سے اب تک بحران ہی بحران ہے۔ اس ٹرین کا ڈرائیور اصل میں کوئی اور ہے جو اس کو منزل تک نہیں پہنچنے دے رہا۔ ہم سب کو مل کر اس ڈرائیور کو ڈهونڈنا ہے اور اسکے لئے پشتون، بلوچی، سندهی، پنجابی، مسلم لیگی، تحریک انصافی، بھٹوئی وغیرہ کا رنگ اتار کر پاکستانی بننا ہوگا۔ خدارا! پاکستانی بن جائیں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔ اللہ اس ارض پاک کو ہمیشہ آباد و خوشحال رکھے ...

18/04/2020

"میریا شالوم" اسرائیلی فوج میں ایک خاتون سپاہی ہے۔ ایک دن شام کو اپنے گھر لوٹی اور شراب کی بوتل اٹھا کر پہلا گلاس بھر لیا.. پھر سوشل میڈیا پر اپنے جعلی اکاونٹ پر جو "ام المؤمنین" کے نام سے عربی زبان میں بنا رکھا تھا، پوسٹ لگائی؛

"کیا عمر ابن خطاب رضی آللہ تعالیٰ عنہ خلافت کے زیادہ حقدار ہیں یا علی بن ابی طالب رضی آللہ تعالیٰ عنہ....؟"

پھر اپنے گلاس سے چند گھونٹ حلق میں اتارے اور بے صبری سے کمنٹس کا انتظار کرنے لگی۔ پہلا کمنٹ عراق سے خضیر نے لکھا:
"یہ عمر ابن خطاب ہے کہ جس نے خلافت کو غصب کیا ہے اور اسکا مستحق نہیں ہے اور تم ناصبی ہو۔"

جواب میں سعودی عرب سے عبد الرحمن نے لکھا:
"یقینا عمر ہی اس کا حقدار ہے اور اے عراقی! اے رافضی! اے کافر! تم اہل سنت کے یہودیوں سے بھی بدترین دشمن ہو۔"

میریا شالوم مسکرائی اور خوشی سے جھومتے ہوئے شراب کا دوسرا گلاس بھی پی لیا۔

تیسرا کمنٹ عبد السمیع نامی مصری جوان نے پوسٹ کیا:

"میں چاہتا ہوں کہ اسکا جواب میں دوں۔ ہاں یہ عمر فاتح شیعہ اور فاتح مجوس ہیں۔"

یوں ایک دوسرے کو جواب دینے کا سلسلہ شروع ہوا اور شیعہ سنی ایک دوسرے کو گالیاں دینے لگے۔ میریا شالوم نے شراب کی بوتل کا ڈھکنا بند کیا اور فاتحانہ مسکراہٹ کے ساتھ اپنے بستر پر لیٹ گئی اور چند لمحوں بعد نیند کی پرسکون وادیوں میں جا چکی تھی۔۔۔۔!

مگر

اس لاحاصل بحث کے نتیجہ میں عراق، مصر اور شام کی پرامن آبادیاں خون کی ندیوں میں ڈوب چکی تھیں۔
(عربی پوسٹ کا ترجمہ)

یہی اس وقت یہاں پاکستان میں چل رہا ہے..
شعیہ, سنی, دیوبندی, بریلوی, وھابی, اور ن لیگی, جیالا, پٹواری, یوتھیا, زیبرا کا کھیل چل رہا ہے..
پاک افواج کو نشانہ بنایا جا رہا ہے..
ہوشیار رہیں.. لاعلمی میں اور ایک لاحاصل بحث۔۔۔
کہیں ہم پاکستان اور تصورِ اُمّہ کو نقصان تو نہیں پہنچا رہے.... ؟؟
ذرا پھر سے سوچیے...!!! پاکستان زندہ باد۔ پاکستان فوج زندہ باد۔ آئی ایس آئی پاءندہ باد۔

‏احساس ایمرجینسی کیش کی ادائیگیوں میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ میں نے اپنے سٹاف کو بھی ایک سخت پیغام بھیجا...
11/04/2020

‏احساس ایمرجینسی کیش کی ادائیگیوں میں کرپشن کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ میں نے اپنے سٹاف کو بھی ایک سخت پیغام بھیجا ہے اور پچھلے60 گھنٹوں کے دوران کرپشن میں ملوث 40 افراد کے خلاف کاروائی ہو چکی ہے۔
..

World wide Coronavirus news
03/04/2020

World wide Coronavirus news

Country wise records of Coronavirus
02/04/2020

Country wise records of Coronavirus

World wide
02/04/2020

World wide

Some latest news of Coronavirus
02/04/2020

Some latest news of Coronavirus

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak, Best Home posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share