Shayari ki dunya

  • Home
  • Shayari ki dunya

Shayari ki dunya sad poetry 😢

01/10/2023
23/03/2022

عشق نے خاک نشیں کر دیا ورنہ

ہائے میں اپنے گھر کا لاڈلہ تھا بہت😊💔

19/03/2022

Hahahhaha

19/03/2022

‏تیرا چہرہ ان آنکھوں میں پرانا ہو گیا ھے
کبھی پھر مل، تجھے دیکھے زمانہ ہو گیا ھے🌹

19/03/2022

‏کوئ منظر حسین نہیں ہوتا
حسین پتا ھے کیا ہوتا ھے

نیک اور محبت کرنے والے ہمسفر کا
ساتھ ھو تو ساری دنیا حسین لگتی ھے. ❤️

19/03/2022

‏ایک مُدت سے تجھے وِرد میں رکھا جس نے
وہ محبت میں قلندر بھی تو ہو سکتا ہے

تیرے کوچے میں جو آیا ہے غلاموں کی طرح
اپنی بستی کا سکندر بھی تو ہو سکتا ہے

19/03/2022

‏مسئلہ صرف محبت نہیں ہوتی
ضد بھی نہیں
نہ ہی حسن
نا ذہانت
نا انا اور نہ ہی ایک انسان
لاتعداد بہترین اور خوبصورت لوگ
متبادل کے طور پر دستیاب ہوتے ہیں
اور طلبگار بھی
پھر مسئلہ ہے کیا؟
" کیمسٹری "
جو اس انسان کے ساتھ محسوس ہو چکی ہوتی ہے
بس
وہی کمی بےچین رکھتی ہے

19/03/2022

‏ضبط سے بڑھ کے اگر درد چھپایا جائے

حوصلے ٹوٹ کے آنکھوں سے نکل آتے ہیں

19/03/2022

‏تجھے ﯾﻘﯿﻦ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ہے ﻣﮕﺮ ﯾﮩﯽ ﺳﭻ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﻋﻤﺮﯾﮟ ﮔﺰﺍﺭ سکتا ہوں

یہ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﺟﯿﺘﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﮨﺎﺭ سکتا ہوں

19/03/2022

‏تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل🥀
کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں😌

19/03/2022

‏تیری مرضی ہے، تُو رہے، نہ رہے
تجھ پہ _اب اختیار تھوڑی ہے!

دِل میں تم ہو، تمہاری یادیں ہیں
کوئی____ اُجڑا دیار تھوڑی ہے!

19/03/2022

سمندر میں اترتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں
تری آنکھوں کو پڑھتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں

تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے
کوئی بھی چہرہ پڑھتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں

ارادہ روز کرتا ہوں کہ اُن سے حالِ دل کہہ دوں
مگر وہ روبرو آئیں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں

ناجانے ہو گیا ہوں اس قدر حساس میں کب سے،
کسی سے بات کرتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں۔

تری یادوں کی خوشبو کھڑکیوں میں رقص کرتی ہے،
تیرے غم میں سلگتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں۔

میں سارا دن بہت مصروف رہتا ہوں مگر جونہی،
قدم چوکھٹ پہ رکھتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں ۔

ہر اک مفلس کے ماتھے پر الم کی داستانیں ہیں،
کوئی چہرہ بھی پڑھتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں۔

بڑے لوگوں کے اونچے، بدنما اور سرد محلوں کو،
غریب آنکھوں سے تکتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں۔۔

میں ہنس کے جھیل لیتا ہوں جدائی کی سبھی رسمیں،
گلے جب اسکے لگتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں۔

ہزاروں موسموں کی حکمرانی ہے میرے دل پر،
وصی میں جب بھی ہنستا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں

19/03/2022

‏زندگی میں بعض دفعہ
ایسی محبتیں ملتی ہیں
جو نہ آپ کو ملتی ہیں
اور نہ آپ کو کسی اور کا ہونے دیتی ہیں😭😭😭😭😭😭😭😭

19/03/2022

‏ہمیں تُو اتنی مسافت کے بعد بھی نہ ملی
کسی کو مل گئی بیٹھے بٹھائے! حیرت ہے🥀

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shayari ki dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share