Yasin Kazi

Yasin Kazi اس انسان کی مدد کرو جس کا خدا کی ذات کے علاوہ کوئی سھارا Absolutely not

‏نا بھولے ہیں نا بھولنے دیں گے ‏جعلی حکومت نا منظور
03/02/2025

‏نا بھولے ہیں نا بھولنے دیں گے
‏جعلی حکومت نا منظور

02/02/2025

‏جب % 99 نتائج آ چکے تھے تو اقرارالحسن کے مطابق خواجہ آصف 50 ہزار ووٹوں سے ریحانہ ڈار سے ہار رہے تھے اب اقرار الحسن پر بھی کیس کریں کیونکہ یہ سب بھی جھوٹ ہے یہ اقرار الحسن اور ARY کا چینل pti کی ڈیپ فیک ویڈیو کا نتیجہ ہے۔۔

ہمارا ووٹ واپس کرو ✊8 فروری 2024 کے روز این۔اے 248 کی عوام نے عمران خان کے نامزد امیدوار ارسلان خالد کو 93,705 ووٹ دے کر...
02/02/2025

ہمارا ووٹ واپس کرو ✊
8 فروری 2024 کے روز این۔اے 248 کی عوام نے عمران خان کے نامزد امیدوار ارسلان خالد کو 93,705 ووٹ دے کر کامیاب بنایا تھا، جبکہ خلائی مخلوق نے 23,067 ووٹ لیکر چوتھے نمبر پر آنے والے خالد مقبول کو فارم 47 میں رد و بدل کر کے دھوکہ دہی سے کامیاب کروایا
عوام کو انصاف چاہئے اور عوام کو اپنا لٹا ہوا مینڈیٹ واپس چاہیے

02/02/2025

سپریم کورٹ کے بعد
اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھی فتح کرلیا گیا ✌

02/02/2025

قائد اعظم کبھی خواب میں آئے تو کہوں گا آپ پلیز پاکستان مت آئیے گا یہ گرفتار کر لیں گے۔
حامد میر 🔥

بہت دیر کردی مہربان آتے آتے غریدہ فاروقی کو اب غیرت آئی ہے جب ہمارہ سارا چمن اجڑ گیا ہے 🥲
01/02/2025

بہت دیر کردی مہربان آتے آتے غریدہ فاروقی کو اب غیرت آئی ہے جب ہمارہ سارا چمن اجڑ گیا ہے 🥲

31/01/2025پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کے لئے یہ تشویش ناک خبر ہے جس دن یورپی یونین کا وفد پاکستان میں تھا شہباز شریف  حکوم...
01/02/2025

31/01/2025
پاکستان کے ٹیکسٹائل سیکٹر کے لئے یہ تشویش ناک خبر ہے
جس دن یورپی یونین کا وفد پاکستان میں تھا
شہباز شریف حکومت نے اسی دن پیکا قانون عجلت میں پارلیمنٹ سے منظور کرایا
جبکہ انسانی حقوق کے حوالہ سے پہلے ہی پاکستان مسائل کا شکار ہے

اور اب یورپی یونین نے جی ایس پی پلس کی تلوار لٹکا دی ہے۔ جون میں دوبارہ درخواست دینے کا کہا ہے
جبکہ پہلے 2027 میں ہم نے دوبارہ درخواست کرنی تھی
*یورپی یونین کے انسانی حقوق سے متعلق ایک وفد کے ایک ہفتے کے دورہ پاکستان کے بعد یورپی یونین نے پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس برقرار رکھنے کے لئے جون 2025 میں دوبارہ درخواست دینے کا کہا ہے جس میں یورپی یونین کے متعین کر دہ 27 کنونشنز(شرائط ) کا دوبارہ جائزہ لینے کے بعد پاکستان کا جی ایس پی پلس اسٹیٹس بحال رکھنے بارے دوبارہ غور کیا جائے گا*
*یاد رہے کہ قبل ازیں یورپی یونین نے 2027 تک پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس دے رکھا تھا جس کے تحت پاکستان کی کاٹن پراڈکٹس کی یورپی یونین کو ڈیوٹی فری برآمدات ہو رہی تھیں

وہ سب کی ماں آگئی ہے 🥲✌🤭🤭🤭
31/01/2025

وہ سب کی ماں آگئی ہے 🥲✌🤭🤭🤭

‏3سے 8 اکتوبر تک سیل کی بجلی مکمل طور پر بند کی گئی، 13اکتوبر تک سیل سے نکلنے نہیں دیا گیا، جو کھانا دیا اس سے الٹیاں ہو...
31/01/2025

‏3سے 8 اکتوبر تک سیل کی بجلی مکمل طور پر بند کی گئی، 13اکتوبر تک سیل سے نکلنے نہیں دیا گیا، جو کھانا دیا اس سے الٹیاں ہوئیں، اخبار اور ٹی وی کی سہولت واپس لی گئی، 3سے 24 اکتوبر تک ورزش نہیں کرنے دی گئی، جیل کے اندر کمیونٹی سروسز استعمال نہیں کرنے دی جاتیں۔
‏چیف جسٹس پاکستان اور آئینی بینچ کے سربراہ کو لکھے گئے خط میں چیئرمین عمران خان نے جیل میں اپنے ساتھ رکھے گئے ناروا سلوک کا ذکر بھی کیا۔

عمران خان نے چیف جسٹس کو اپنے خط میں " ظلے شاہ شہید " کے خوفناک قتل کی تفصیلات بھی مینشن کی !!! 🔥 عمران خان اپنے شہداء ک...
31/01/2025

عمران خان نے چیف جسٹس کو اپنے خط میں " ظلے شاہ شہید " کے خوفناک قتل کی تفصیلات بھی مینشن کی !!! 🔥

عمران خان اپنے شہداء کو کبھی نہیں بھولیں گے

30/01/2025

ہرنائی بلوچستان پی ٹی ائی جلسہ گاہ پر پولیس کا دھاوا
کارکنوں نے پولیس کو بھگادیا
یہ پنجاب نہیں جو تم ںدمعاشی کروگے

چھے سال بعد رمضان شوگر ملز 16 ارب روپے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری۔یہ منی لانڈرنگ مقدمہ پاکستان کی...
30/01/2025

چھے سال بعد رمضان شوگر ملز 16 ارب روپے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری۔

یہ منی لانڈرنگ مقدمہ پاکستان کی تاریخ کا ایک کلاسک مقدمہ تھا جس میں تمام ثبوت اور گواہ مل گئے تھے، ہزاروں صفحات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ تیار کی گئی تھی۔ اس مقدمے کی تحقیقات پر ارشد شریف اور ڈاکٹر رضوان نے بہت کمال کام کیا تھا۔

اب مدعی مقدمہ ہی منحرف ہوگیا ہے اور بیان دیا کہ ملزمان کی بریت پر اسکو کوئی اعتراض نہیں۔

یہ وہی کیس ہے جس کی فرد جرم عائد ہونے والے دن شہباز شریف کو عمران خان کو ہٹانے کے بعد وزیراعظم بنا دیا گیا پھر یہ کیس ہی لٹک گیا۔
اس کیس کے تحقیقاتی افسر ڈاکٹر رضوان کی ہارٹ اٹیک سے موت واقع ہوگئی۔ اس کیس پر تفصیلی تحقیقات کرنے والے صحافی ارشد شریف کینیا میں قتل کر دیے گئے۔ رمضان شوگر ملز کے منشی، آفس بوائے اور ہیلپر کا کام کرنے والے متعدد وعدہ معاف گواہ بھی پراسرار طور پر دبئی میں وفات پا گئے تھے۔ ان ملازمین کے نام پر اربوں روپے بیرون ملک سے پاکستان آتے رہے، وزیر اعلی ہاؤس کے ملازمین، گاڑیاں اور وسائل اس منہ لانڈرنگ کیلیے استعمال ہوتے رہے۔
حمزہ شہباز جیو نیوز پر شہزاد اقبال کے پروگرام میں کہہ چکے کہ یہ بزنس ٹرانزیکشن تھیں۔ شہباز شریف نے کہا تھا کہ مجھے کچھ علم نہیں، جواب سلیمان شہباز اور حمزہ شہباز سے لیا جائے

‏پاکستان: بنانا ریپبلک یا کامیڈی سرکس؟سانگھڑ میں 3 افراد کے قتل اور 19 افراد کے زخمی ہونے کے واقعے میں ملوث رکن قومی اسم...
30/01/2025

‏پاکستان: بنانا ریپبلک یا کامیڈی سرکس؟

سانگھڑ میں 3 افراد کے قتل اور 19 افراد کے زخمی ہونے کے واقعے میں ملوث رکن قومی اسمبلی پیپلز پارٹی علاؤ الدین جونیجو پہلے بھی کراچی میں اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں سزائے موت کا مجرم رہا ہے جسے مرحوم ایس ایس پی چودھری اسلم نے گرفتار کیا تھا۔
موصوف کو فارم 47 پر رکن قومی اسمبلی بنایا گیا ہے!

مولوی انگریز کی سازش ھے جسکا مقصد برصغیر کے مسلمانوں کو آپس میں لڑانا اور جاہل رکھنا تھا اسٹیبلشمنٹ اور مولوی آج بھی کام...
29/01/2025

مولوی انگریز کی سازش ھے جسکا مقصد برصغیر کے مسلمانوں کو آپس میں لڑانا اور جاہل رکھنا تھا اسٹیبلشمنٹ اور مولوی آج بھی کامیاب ہیں

جس کو ارب پتی بنا کر آج پریس کانفرنس کروائی گئی اسکی امریکہ میں عام سی کمپنی ہے۔اخے ارب پتی😂
29/01/2025

جس کو ارب پتی بنا کر آج پریس کانفرنس کروائی گئی اسکی امریکہ میں عام سی کمپنی ہے۔
اخے ارب پتی😂

بینظیر انکم سپورٹ میں 1 لاکھ 43ھزار افسران نے 19 ارب روپیہ کی کرپشن فرمائی ۔۔۔۔ 🥲🥲🥲🥲
29/01/2025

بینظیر انکم سپورٹ میں 1 لاکھ 43ھزار افسران نے 19 ارب روپیہ کی کرپشن فرمائی ۔۔۔۔ 🥲🥲🥲🥲

دنیا کامیابی کی طرف گامزن مگر پاکستان فارم 47 کو بچانے کیلئے سپریم کورٹ کے ساتھ ساتھ ہر ادارے کو تباہ کرنا چاہتی ہے
29/01/2025

دنیا کامیابی کی طرف گامزن مگر پاکستان فارم 47 کو بچانے کیلئے سپریم کورٹ کے ساتھ ساتھ ہر ادارے کو تباہ کرنا چاہتی ہے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasin Kazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share