Outfit collection

  • Home
  • Outfit collection

Outfit collection I'm a house wife. I work in online selling. and video editing photos editing

07/06/2023

اسٹریچر پر میّت پڑی ہے۔اور فرش پر دسترخوان بچھا ہے،یہ دنیا ہے یہ یونہی چلتی رہیگی ،... Read more
04/03/2023

اسٹریچر پر میّت پڑی ہے۔
اور فرش پر دسترخوان بچھا ہے،
یہ دنیا ہے یہ یونہی چلتی رہیگی ،... Read more

16/02/2023

کام کو آدھا کر لیتے ہیں
عشق زیادہ کر لیتے ہیں
درد سے جب بھر جائے دل تو
اور کشادہ کر لیتے ہیں
ہجر کی لمبی راتوں کو ہم
کاٹ کے آدھا کر لیتے ہیں
غم سے شادی کر کے سوچا
اور زیادہ کر لیتے ہیں
ہم نے دور تو ہونا ہی تھا
آج ارادہ کر لیتے ہیں
تم تنہا کیا عشق کرو گے؟
آدھا آدھا کر لیتے ہیں
اب کوئی وعدہ نہیں کرنا
آج یہ وعدہ کر لیتے ہیں
تم کو عشق ہے ، مجھ کو جلدی
جو ہے سادہ کر لیتے ہیں❤❤

عورت اپنے پسندیدہ مرد کے ہاتھوں ذلیل ہوتی ہے اور مرد جہڑی لب جاوے اوہدے ہتھوں 😅🔥
15/02/2023

عورت اپنے پسندیدہ مرد کے ہاتھوں ذلیل ہوتی ہے
اور مرد جہڑی لب جاوے اوہدے ہتھوں 😅🔥

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ایپل کا مالک اسٹیو جابز جوکہ ایک ارب پتی تھا۔.. 5, اکتوبر 2011 میں 10 ارب ڈالر کا سرمایہ چھوڑ کر...
12/02/2023

دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ایپل کا مالک اسٹیو جابز جوکہ ایک ارب پتی تھا۔.. 5, اکتوبر 2011 میں 10 ارب ڈالر کا سرمایہ چھوڑ کر 56 سال کی عمر میں لبلبے کے کینسر کے باعث مرا اور مرنے سے قبل بستر پر اسکے آخری الفاظ یہ تھے:

اس لمحے مرگ الموت میں مبتلا بستر پر لیٹے ہوئے اپنی ساری زندگی کو دہراتے ہوئے مجھے احساس ہوا کہ میری ساری حیثیت اور مال و دولت جو میرے پاس ہے موت کے سامنے بے کار ہے۔ آپ کسی کو گاڑی چلانے کیلئے یا پیسہ کمانے کیلئے تو نوکری پر رکھ سکتے ہو لیکن آپ کسی کو اس لئے کرایہ پر نہیں رکھ سکتے کہ وہ آپکی بیماری کا بوجھ اٹھائے

*ہم جیسے جیسے عمررسیدہ ہوتے ہیں عقلمند بھی ہوجاتے ہیں اور ہمیں آہستہ آہستہ احساس ہوتا ہے کہ چاہے گھڑی 30$ یا 300$ کی ہو دونوں ایک جیسا ہی وقت دکھاتی ہیں۔ چاہے آپ 150000$ کی گاڑی چلائیں یا 2000$ کی ، سڑک اور فاصلہ ایک ہی رہتا ہے اور ہم ایک ہی منزل پر پہنچتے ہیں زندگی اگر جینا چاہتے ہو تو اپنے سے کم تر لوگوں کی مدد کرکے جیو کیونکہ مال و متاع تو سب یہی رہ جاتا ہے آپ کے ساتھ وہ جاتا ہے جو آپ کسی کے لئے کرتے ہو.. 🙏

10/02/2023

سہارا کون بنتا ہے
تحریر: عریش
قسط: 1

اگلے بینچوں پر بیٹھی رنگ برنگے لباسوں میں ملبوس لڑکیوں میں، عبایا پہنے نقاب پوش لڑکی نمایاں نظر آ رہی تھی۔
عمار نہ جانے کب سے پیچھے بیٹھا اس لڑکی کی پیٹھ کو گھور رہا تھا وہ لڑکی جس کا نام تھا خولہ۔۔عجیب سا نام تھا اس سے پہلے عمار نے یہ نام کبھی نہیں سنا تھا وہ مائیگریشن کروا کر آئی تھی اس یونیورسٹی میں۔ اسکے آنے سے پہلے پورے ڈیپارٹمنٹ میں عمار کی دھوم مچی تھی لیکن جب سے یہ لڑکی آئی تھی وہ سیکنڈ پوزیشن پر جا رہا تھا پریزنٹیشن ہو ٹیسٹ ہو پراجیکٹ ورک ہو وہ پہلے نمبر پر جا رہی تھی ویسے تو عمار کو پہلے کبھی اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا تھا کہ وہ سیکنڈ آئے یا فرسٹ لیکن جب ہر میدان میں خولہ آگے بڑھنے لگی تو نہ جانے کیوں اسے چڑ سی ہونے لگی بہت بار کوشش کی لیکن آگے نکلنے میں اسے دانتوں پسینہ آ رہا تھا کبھی کبھی تو وہ سوچتا اسے یہی یونیورسٹی ملی تھی نیچر بھی اس لڑکی کی عجیب ہے کسی میل سے بات تک نہیں اگر کرے بھی تو لہجہ ایسا ہوتا ہے کہ اگلا بندہ مطلب کی بات کے سوا کچھ کہہ ہی نہیں پاتا انہی سوچوں میں گم تھا اور ادھر سر راشد اپنا لیکچر ختم کر چکے تھے لیکن ہمیشہ کی طرح ابھی بھی 15 منٹ باقی تھے اس لیے وہ روٹین کی طرح کلاس سے سوال جواب کرنے لگے اور کہہ رہے تھے کہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اگر دیکھا جائے تو اسلام ایک مذہب ہی نہیں پوری سائنس ہے اسلام سے زیادہ کوئی انسان کا خیرخواہ نہیں جو چیز بری ہے اس سے روکتا ہے جو چیز فٹ ہے اس کرنے کا حکم دیتا تھا ہمیشہ کی طرح عمار کے ساتھ بیٹھے قاسم نے اپنی ٹانگ اڑائی اور کہنے لگا کہ
"سر! یورپ والے چائنہ والے بچھو تک کھا جاتے ہیں شراب وغیرہ پیتے ہیں خنزیر کھاتے ہیں جس کا گوشت سب سب لذیز ہوتا ہے اور الٹا اس سے انہیں انرجی ملتی ہے اور وہ ترقی کرتے جا رہے ہیں ہم پر یہ حرام ہے لیکن ہمیں یہ حرام چھوڑنے کا کیا فائدہ ہم دن بدن پیچھے جا رہے اس کی کیا لاجک بنتی ہے؟"
پوری کلاس مڑ کر قاسم کو دیکھ رہی تھی سوائے اس ایک خولہ کے وہ بس پنسل اپنی انگلیوں میں گھما کر اس سے کھیل رہی تھی۔ نہ جانے یہ لڑکی عام لڑکیوں کی طرح کیوں بی ہیو نہیں کرتی عمار نے چڑ کر سوچا۔
سر راشد گلا کنکھار کر بولے "جہاں حکم اللہ اور اسکے نبیؐ کا آجائے وہاں ہر بات ہر لاجک ختم ہوجاتی ہے"
"لیکن سر، میں" قاسم نے اتنا کہا ہی تھا کہ سر راشد نے ٹوک کر کہا "میری بات پوری ہونے دیں مسٹر قاسم"
اور پھر ایک لمبا سانس لے کر بولے، " جیسے میں نے پہلے کہا اسلام نہ صرف ایک مذہب ہے بلکہ پوری سائنس ہے میں صرف لاجک سے سائنس کے حولے سے آپکے سوال کا جواب دیتا ہوں، مسٹر قاسم آپ ایک کام کرنا ایک بچھو کو پکڑ کر اس کے گرد دائرے میں آگ لگا دینا اور پھر مشاہدہ کرنا کہ وہ کیا کرتا ہے اور مجھے بتانا، یہ آپ کا ہوم ورک ہے"
"سر ابھی بتائیں سسپنس کیوں پیدا کر رہے ہیں" پوری کلاس نے احتجاج شروع کر دیا۔عمار کو بھی اس ٹاپک پر اتنی دلچسپی پیدا ہو گئی کہ وہ باقی سب بھول کر سر راشد کو دیکھنے لگا۔
اوکے اوکے کہہ کر سر راشد گویا ہوئے " جب آپ ایسا کریں گے تو بچھو گبھرا بھاگ کر وہاں سے نکلنے کے لیے اپنا راستہ تلاش کرے گا لیکن جب اسے راستہ نہیں ملے گا تو مایوس ہو کر اپنے آپ کو ڈنگ مار کر خودکشی کر لے گا، اب مسٹر قاسم آپ ریسرچ کر لیجیے گا اور نوٹ کیجیے گا جہاں جس علاقے اور ملکوں میں بچھو سب سے زیادہ کھائے جاتے ہیں وہاں کا خودکشی ریٹ باقی ملکوں کی نسبت زیادہ ہے اس بات پر سائنس بھی متفق ہے کہ انسان جو کھاتا ہے اس چیز کی فطرت اور اس کا اثر دونوں کھانے والے کی جسم میں ٹرانسفر ہوتی ہیں، اب کون بتائے گا کہ پورک (خنزیر) کیوں حرام ہے کیا وجوہات ہیں؟"
عمار سوچنے لگا لو بھلا سائنس کی کلاس میں اس کا ذکر کیوں آ گیا لیکن اف۔۔۔۔ اس خولہ کا ہاتھ بلند تھا
سر راشد نے مسکراتے ہوئے کہا ایز آئی ایسپکٹڈ جی مس خولہ۔
ایک باوقار سی آواز کلاس میں گونجنے لگی۔۔۔
"سر! اس کی ایک وجہ نہیں کئی وجوہات ہیں" اس نے ہاتھ بلند کیا اور پہلی فنگر کھول کر کہا۔
"نمبر ایک، یہ چند ان غلیظ ترین جانوروں میں شمار ہوتا ہے جو پیشاب و پاخانہ سمیت ہر چیز کھا جاتا ہے
نمبر دو، اسکے گوشت میں زہریلے مادے جذب کرنے صلاحیت عام گوشت سے کہیں زیادہ ہوتی ہے اس لیے اس کا گوشت ℅30 زیادہ Toxic ہوتا ہے
نمبر تین، اسکے اندر جنسی اشتہا بہت زیادہ ہوتی ہے
نمبر چار، یہ دنیا کا ایسا بے غیرت ترین جانور ہے جو جنسی تسکین کے لیے نر یا مادہ کا فرق نہیں دیکھتا۔
میرا خیال ہے اتنا کافی ہے اس سب کے باوجود کوئی یہ لذیذ ترین گوشت کھانا چاہیے تو کھا سکتا ہے"
واضح ترین قاسم پر طنز کرتے ہوئے وہ بیٹھ گئی پوری کلاس میں سنسی اور خاموشی پھیلی تھی باتیں ایسی تھیں کہ سب اس میں کھو کر پلکیں چھپکانے بھول چکے تھے۔
اپنے اوپر طنز کا سن کر قاسم میرے پہلو میں بیٹھا پیچ و تاب کھانے لگا اور دھیمی آواز میں غصے سے بولا، "چھوڑوں گا نہیں اس کو"
اتنے میں سر راشد کی آواز گونجنے لگی "ویل ڈن مس خولہ آپ نے کمال کر دیا، تو اب اگر آپ لوگ نوٹ کریں جہاں یہ سب سے زیادہ کھایا جاتا ہے وہاں بےحیائی، جنسی بےراہ روی اور ہم جنس پرستی عروج پر ہے" اتنا ہی کہا تھا کہ پیریڈ کا وقت ختم ہو گیا اور سر راشد باہر چلے گئے۔
ساری کلاس نے بھی باہر کا رخ کیا یہ آخری پیریڈ تھا عمار پھر سوچنے لگا کہ یہ خولہ چیز کیا ہے اسکے پاس اتنا نالج کہاں سے آتا ہے اتنے میں کسی کلاس فیلو نے کمنٹ پاس کیا "لاہور میں کھوتے تے ایتھے۔۔۔" اتنا کہہ کر وہ تو چپ ہو گیا لیکن قہقوں سے راہداری گونج اٹھی۔ قاسم دانت پیستے ہوئے کہنے لگا "چھوڑوں گا نہیں اس خولہ کی بچی کو"
عمار نے اسے کہا " چھوڑ یار ہوتا رہتا ہے"
مگر قاسم نے کوئی جواب نہیں دیا۔
عمار کو حسد ہونے لگا تھا خولہ سے وہ اسے پیچھے چھوڑنے کے طریقوں پر غور کرنے لگا وہ بس چاہتا تھا کسی طریقے سے اس لڑکی پر بھی کمنٹس پاس ہوں اس پر بھی کلاس ہنسے یہ سوچ ہی عمار کے سینے میں ٹھنڈک سی پیدا کر رہی تھی۔
کچھ دنوں بعد شاید عمار کو موقع مل گیا۔
ایک اسائنمنٹ

شکر ادا کرنا توفیق سے ملتا ہےاور توفیق دعا سے ملتی ہے...مطلب کہ دنیا میں ہر چیز دعا سے ملتی ہے...اگر دعاؤں سے یقین اٹھ ج...
15/01/2023

شکر ادا کرنا توفیق سے ملتا ہے
اور توفیق دعا سے ملتی ہے...
مطلب کہ دنیا میں ہر چیز دعا سے ملتی ہے...
اگر دعاؤں سے یقین اٹھ جائے-
اس یقین کے لیے بھی
صرف دعا ہی مانگی جاتی ہے✨

21/12/2022
20/12/2022
10/12/2022

Agar kesi ny buy karnye hain to Inbox main msg krye

Send a message to learn more

04/12/2022

♦️Welcome to our page
♦️You can buy anything you want just order .
♦️Delivery available in All Over Pakistan 🚚

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Outfit collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Outfit collection:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share