06/02/2024
Khan
آج کل صبع وشام چند لوگ یہ روناروتے کے عمران خان نے کیا کام کیاہے۔ کوئی ایک بتادو ۔ان کے لیے یہ کام جو عمران خان یہ کیا ہے۔
صحت انصاف کارڈ ۔
بلین ٹری پروگرام۔
احساس کفالت پروگرام۔
احساس راشن رعایت ۔
احساس اسکالر شپ پروگرام۔
پناہ گاہ۔
لنگر خانے۔
احساس کم آمدن پروگرام
کامیاب کاروبار (بے روزگار افراد کےلیے 5لاکھ تک بلاسود قرض )۔
کامیاب کسان۔ (5لاکھ تک بلاسودقرض) ۔
کامیاب ہنرمند پروگرام۔
پاکستان ستا گھرسیکم پرگرام ۔
یکسانظام تعیلم ۔
مدرسہ رفامز ۔
احساس وظائف ۔
نیب کی 497 ارب کی ریکوری۔
کراچی گرین لائن ۔
کےآر سی ریلوئے کا منصوبہ ۔
آئی ٹی سیکٹر میں 5۔3 بلین ڈالر ایکسپوٹ ۔
دس چھوٹے بڑے ڈیم کا منصوبہ۔
بی آر ٹی پشاور۔
عوام کی آواز کےلیے پاکستان سٹیزن پورٹل۔
پنجاب ڈیجیٹل پروگرام ۔
محکمہ زارعت منڈی ایپ کا آجراء ۔
اب تک 70 لاکھ لوگوں کو نوکریاملی۔
ٹیکسٹائل انڈسٹری کی ایکسپوٹ میں تاریخی اضافہ ۔
خواتین ملکیتی حقوق کا نفاذ۔
شعبہ تعمیرات کی سہولت کےلیے بلدیاتی حکومت اور محکمہ ہاوسنگ کےے32 سے زائد آن لائن سروسز آغاز۔
کاشتکاروں کی سہولت کےلیے ای آبیانہ نظام کا آغاز ۔
پولیس اصلاحات۔
منزلین آسان پروگرام کے تحت 326 سکیموں میں 2306 کلومیٹر سٹرکوں کی تعمیر کا منصوبہ۔
سکھر ٹو حیدر آباد ٹو کراچی موٹروے کا منصوبہ۔
سوات موٹروے کا منصوبہ۔
محکمہ ڈاک کا منافع بخش آمدن ۔آن لائن سٹم کا نظام۔
پی آئی اے اصلاحات۔
ایم ون اینڈایم ٹوریلوے لائن منصوبہ۔
پنجاب پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ کی ڈیجیلائز یشن ۔
پنجاب مزدرو کاڈر کا آجراء ۔
پنجاب حکومت کی جانب سے 𝟐𝟏 نئی یونیورسٹیوں کے لیے ترقیاتی فنڈز مختص
▪ کوہسار یونیورسٹی مری
▪ راولپنڈی وومن یونیورسٹی
▪ یونیورسٹی آف چکوال
▪ یونیورسٹی آف میانوالی
▪ تھل یونیورسٹی بھکر
▪ بابا گرو نانک یونیورسٹی
▪ یونیورسٹی آف گوجرانوالہ
▪ وارث شاہ یونیورسٹی شیخوپورہ
▪ انڈس یونیورسٹی راجن پور
▪ یونیورسٹی آف مظفر گڑھ
▪ یونیورسٹی آف لیہ
▪ یونیورسٹی آف بہاولنگر
▪ یونیورسٹی آف حافظ آباد
▪ یونیورسٹی آف اپلائیڈ اینڈ ایمرجنگ انجینئرنگ سیالکوٹ
▪ ایمرسن کالج یونیورسٹی ملتان
▪ یونیورسٹی آف تونسہ، ڈیرہ غازی خان
▪ بابا فرید یونیورسٹی پاکپتن
▪ وومن یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان
▪ یونیورسٹی آف کمالیہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ
▪ یونیورسٹی آف قصور۔
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ صوبہ پنجاب میں ریسکیو ائیر ایمبولینس سروس شروع ۔پنجاب ایمرجنسی سروس ایمپلائز ر
• پنجاب میں موٹر بائیکس ریسکیو سروس کا دائرہ کار مزید 27 اضلاع تک بڑھایا جا رہا ہے
• 2015 کے بعد پہلی بار ریسکیو 1122 کو نئی 258 ایمبولینسز کی فراہمی۔
محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کی جانب سے اب صوبہ بھر میں ای-اوکشن کے ذریعےاپنی مرضی کا نمبر پلیٹ حاصل کرنے کا منصوبہ ۔
احساس تعلیمی وظائف ایپ کا اجراء کیا گیا ہے۔ اس ایپ کے ذریعے احساس کے اہل گھرانوں کے 4 سے 22 سال کے طلباء تعلیمی وظائف کیلئے رجسٹر کروا سکتے ہیں۔
جنوبی پنجاب کے 10,614 سکولوں کی اپگریڈیشن۔
پنجاب کے 36 اضلاع میں 4 ارب روپے کی لاگت سے 1500 واٹر فلٹریشن پلانٹس ۔
پنجاب کی 130 ارب روپے کی لاگت سے بننے والی 4 بڑی سڑکوں کی منظوری ہوگی ہے۔ان میں کمالیہ، شورکوٹ، چوک اعظم، لیہ سڑک شامل۔ دوسری حاصلِ پور سے بھاولنگر، تیسری وہاڑی، پاکپتن، دیپالپور اور چوتھی شورکوٹ سے جھنگ شامل ہیں۔
پنجاب بھر میں سرکاری سکول اساتذہ کیلئے ٹرانسفر کے عمل کو آسان، شفاف اور میرٹ پر مبنی بنانے کےلیےکانظام۔ ای ٹرانسفر سسٹم کی مدد سے اساتذہ کو گھر بیٹھے درخواست جمع کروا سکتھے۔
عوام کو شفاف اور بلاتاخیر خدمات کی فراہمی کے لیے بورڈ آف ریونیو پنجاب کی ریوینیو ریکارڈ کی 100 فیصد ڈیجیٹائزیشن مکمل۔
وزیراعظم عمران خان کے وژن کیمطابق دھان کی پیداوار میں اضافہ کے منصوبہ کے تحت کاشتکاروں اور سروس پرووائیڈر کو پنجاب کے 15 اضلاع میں زرعی مشینری کی 50 فیصد سبسڈی پر فراہمی۔
پنجاب حکومت کی قبضہ مافیا کے خلاف کاروائیاں جاری:
پنجاب بھر میں اب تک 476 ارب روپے مالیت کی 1 لاکھ 90 ہزار ایکڑ سرکاری زمین واگزار کروا لی گئی۔ جو پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری ہے ۔
زرعی ترقی کے لئے 300 ارب روپے کے تاریخی منصوبوں پر عمل درآمد جاریحکومت پنجاب کی جانب سے پچھلے سال کی طرح اس سال بھی کینولہ کی کاشت پہ بذریعہ ووچر
5000 روپے فی ایکڑ سبسٹڈی کی فراہم۔
ان سب کے علاوہ بھی بہت سے منصوبوں پر کام جارہی۔